2026-07-24@12:10:44 GMT
تلاش کی گنتی: 3986
«بڑا ہدف»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں جعلی تعلیمی اسناد کے ایک بڑے اسکینڈل نے پورے تعلیمی نظام کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جہاں ریاست کیرالہ میں پولیس نے جعلی ڈگریاں تیار کرنے والے ایک منظم گروہ کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد جعلی ڈگریاں برآمد کر لی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے...
سالِ نو کا پہلا سُپر مون آج رات ہوگا، پورا چاند آسمان پر معمول سے بڑا اور زیادہ چمکدار دکھائی دے گا۔پاکستان میں سپر مون کا آغاز شام 5 بجکر 51 منٹ ہوگا۔ سپارکو کے مطابق سپرمون چاند کے مقابلے میں تقریباً 6 سے 7 فیصد بڑا دکھائی دے گا۔یہ روایتی طور پر وولف مون...
نئے سال کے آغاز پر فلکیاتی مظاہر سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ آج رات سال 2026 کا پہلا سُپر مون آسمان پر جلوہ گر ہوگا جس کے باعث پورا چاند معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دے گا۔ پاکستان میں سُپر مون کا آغاز شام 5 بج کر 51 منٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ(نمائندہ جسارت )سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے اہم اور تاریخی فیصلے کے بعد سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں میں 10 فیصد مفت تعلیم کی فراہمی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔عدالت نے سندھ کے مختلف ڈویژنز کے ڈائریکٹر پرائیوٹ ایجوکیشن کو واضح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیتن یاہو حکومت کو بڑا دھچکا، 69 ہزار افراد اسرائیل چھوڑ گئے۔ غزہ جنگ، سیاسی بے چینی اور سیکورٹی خدشات بڑی وجوہات ہیں، مسلسل دوسرے سال منفی ہجرت ریکارڈ،24 ہزار 6سو نئے مہاجرین آئے، آبادی میں تاریخی سست رفتاری رہی، صرف1.1بڑھی، 10.18ملین تک پہنچی۔ ٹائمز آف اسرائیل...
امریکا کے ارب پتی بزنس مین اور ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ریپبلکن پارٹی کی مالی تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان ایک ایسے پس منظر میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ برس ایلون مسک اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان شدید...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی وژنری قیادت میں پنجاب کی بلیو اکانومی خواب سے حقیقت کی جانب اہم پیش رفت کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں آبی حیات کے فروغ کے لیے شرمپ فارمنگ کے بڑے منصوبے کا آغاز کرتے ہوئے اسے پنجاب میں بلیو اکانومی کا اب تک کا سب...
ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل جنگی صورتحال، سیاسی کشمکش اور سکیورٹی عدم تحفظ نے عوام کے اعتماد کو شدید متاثر کیا ہے، جسکے باعث بڑی تعداد میں شہری بہتر مستقبل کی تلاش میں بیرونِ ملک منتقل ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی حکومت کو ایک بڑا دھچکا اس...
کراچی: سونے کی قیمت 4 روز مسلسل اضافے کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا رحجان غالب ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 57ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 379ڈالر...
مسابقتی کمیشن یعنی سی سی پی نے گمراہ کن مارکیٹنگ میں ملوث پائے جانے پر میزان بیوریجز (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کمیشن کے مطابق میزان کی جانب سے تیار کردہ ’اسٹورم‘ انرجی ڈرنک کی پیکجنگ اور مجموعی تجارتی انداز پیپسی کی ’اسٹنگ‘ انرجی ڈرنک سے اس حد تک...
جائیدادوں کے ملکیتی حقوق کے تحفظ کے لیے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کے20 اضلاع میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا آغاز ہوگیا، فرد اور رجسٹریوں کی جگہ اب گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ چلے گا۔ سیالکوٹ میں بطور پائلٹ پراجیکٹ منصوبہ لانچ کیا گیا، ملتان، ساہیوال، جہلم، راولپنڈی، اوکاڑہ، خوشاب سمیت 20...
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے میں آبی حیات خصوصاً شرمپ فارمنگ کے فروغ کے لیے بڑے اور تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے تحت سرگودھا اور علی پور میں مجموعی طور پر 5 ہزار 600 ایکڑ رقبے پر شرمپ سٹیٹس قائم کی جائیں گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے مطابق...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ بغیر قانونی پراسس پولیس کے ہاتھوں گرفتاری اغوا قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے...
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کے اختیارات سے تجاوز کے اقدامات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پولیس کی بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو اغوا قرار دے...
اسلام ٹائمز: خطے کی پیچیدہ صورتحال کے پیش نظر واشنگٹن نے سیاسی سطح پر مداخلت کی تاکہ اپنے اتحادیوں کے درمیان خلیج کو مزید گہرا ہونے سے روکا جا سکے۔ گزشتہ برسوں میں سعودی-اماراتی محور، امریکہ اور اسرائیل کی عرب دنیا میں پالیسیوں کے نفاذ کا اہم محرک رہا ہے، جس کا مرکز مزاحمتی محاذ...
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹیم مینجر انجم سعید کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لے لیتے ہوئے انہیں دورہ آسٹریلیا سے ڈراپ کردیا۔ ذرائع کے مطابق انجم سعید کو پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کے لیے آسٹریلیا جانے والی ٹیم مینجمنٹ میں شامل نہیں کیا گیا، اُن کی جگہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان...
کوہاٹ (نیوزڈیسک)ملکی تیل و گیس کےشعبے سےبڑی خوشخبری آگئی،خیبر پختونخوا ضلع کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ او جی ڈی سی ایل نےدریافت کا تصدیقی خط اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیا،خط میں کہاگیاکہ ایکس ون کنویں سے یومیہ 4100 بیرل تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔ او...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہونے سے ملکی توانائی کے شعبے میں خوشخبری سنائی دی ہے۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لیمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق یہ نیا ذخیرہ نشپا بلاک میں واقع برگزئی ایکس او ون نامی کنویں سے حاصل ہوا ہے، جس...
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام اور مضبوط پیش رفت کے بجائے بحرانوں، ناکامیوں اور دباؤ کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی اور خارجی محاذوں پر مسلسل مشکلات نے بھارت کو شدید مسائل میں مبتلا رکھا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفیردی کی زیر صدارت پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے سے متعلق اجلاس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے منصوبے کی تکمیل کے لیے 3.9 ارب روپے بریج فنانسنگ کے طور پر فراہم کرنے کی منظوری دی، جبکہ دو انڈر پاسز اور ایک پل کی تعمیر...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں اپنے ٹیکس وصولی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، جس سے حکومت کی آمدنی کی منصوبہ بندی پر تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر 2025 میں ایف بی آر کو تقریباً 21...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے سے متعلق اجلاس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے زیر تعمیر ناردرن بائی پاس منصوبے کی تکمیل کے لیے 3.9 ارب روپے بطور بریج فنانسنگ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ ناردرن...
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وفاقی کی جانب سے ناکافی فنڈنگ کے باعث پشاور ناردن بائی پاس 2010 سے ابتک مکمل نہ ہو سکا، وفاقی سطح پر تاخیر کے باعث خیبر پختونخوا کے ترقیاتی منصوبے سست روی کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور ناردن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ میں ایک اہم اور غیر متوقع پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ملتان سلطانز کا بطور فرنچائز سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد اس فرنچائز کے ساتھ تجدید نہ کرنے کا...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) اور دسمبر 2025 کے ماہانہ ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر 2025 میں ایف بی آر کو تقریباً 21 ارب روپے کے ریونیو شارٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں سیکورٹی فورسز نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر کارروائیاں کیں، جن کے دوران داعش سے تعلق رکھنے والے 357 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق 21...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)غیر قانونی تعمیرات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ایکشن لیتے ہوئے ضلع جنوبی میں تعینات 60 سے زائد افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق ایس بی سی اے کی ویجیلنس رپورٹ پر انکوائری کا آغاز کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، بلڈنگ انسپکٹرز کو نوٹس جاری کر دیے...
اسلام آباد: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید مشکلات لے آیا ہے، جہاں حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق یکم جنوری سے...
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل 15 دسمبر کو حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی تھی، جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا تھا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے...
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو لیگ ارجنٹائن میں ٹیم مینجر کی ذمہ داریاں نبھاتے والے انجم سعید کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انجم سعید کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سزا سنائی جاسکتی ہے۔انجم سعید کو جرمانے کے ساتھ ٹیم مینجرشپ سے ہٹائے جانے کا آپشن موجود ہے۔انجم سعید پر...
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کا ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان اور اوریون ٹاورز (Orion Towers) کے جاری شدہ 100 فیصد حصص کی خریداری کا عمل مکمل کرکے باضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال...
اوگرا کا عوام کو نئے سال کا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)نئے سال کے آغاز پرآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو...
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید بوجھ کے ساتھ ہوا ہے، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل...
نیا سال شروع ہونے پر لوگ یہ جاننے کے لیے بے چین ہوتے ہیں کہ مشہور شخصیات کے لیے نیا سال کیسا رہے گا، ایسے میں شائقین کرکٹ کی نظریں بابر اعظم پر جمی ہیں کہ ان کے لیے آنے والا وقت کیسا ثابت ہوگا۔ نیا سال شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں اور...
متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے موقع پر نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتی شہریوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کے مطابق یکم جنوری 2026 سے نجی شعبے میں اماراتی شہریوں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 6 ہزار درہم مقرر ہوگی۔ وزارتِ انسانی وسائل نے وضاحت کی...
یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پیٹرول پمپوں پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔حکام نے بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں شدید کمی کے باعث اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی...
ایس آئی ایف سی کے انقلابی اصلاحاتی اقدامات نے پاکستان کے مالیاتی اور سرمایہ کاری کے شعبے کو استحکام فراہم کرتے ہوئے نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ پاکستان کی اسلامی مالیاتی مارکیٹ نہ صرف ملکی بلکہ عالمی سرمایہ کاروں کے لیے بھی بے مثال مواقع پیش کر رہی ہے اور اب یہ مارکیٹ عالمی...
ترکیہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 21 صوبوں میں ایک ساتھ کریک ڈاؤن، سیکڑوں افراد گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز انقرہ (آئی پی ایس) ترکیہ میں سکیورٹی فورسز نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ملک بھر میں وسیع...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) بھارت اور امریکہ کے تعلقات میں مسلسل تناؤ کی صورتحال پیدا ہوچکی ہے، جس کا اثر نہ صرف دونوں ممالک کی سیاسی حکمت عملیوں پر پڑا ہے، بلکہ بھارت کی معیشت اور ارب پتی کاروباری شخصیات پر بھی گہرا اثر ڈال رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دور...
اقصیٰ شاہد :کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کچھ دیر بعد شہر میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کریں گے، جو سالِ نو کے موقع پر شہریوں کے لیے ایک بڑا تحفہ قرار دیا جا رہا ہے۔...
ترکیہ میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف ملک گیر کارروائی کرتے ہوئے 350 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد میں وہ عناصر بھی شامل ہیں جو نئے سال کی تقریبات کے دوران حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں:ترکیہ میں کرسمس تقریبات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-24 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان فری لانسنگ کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ نوجوان ملک کی سب سے بڑی معاشی قوت بن سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-16 راولپنڈی(نمائندہ جسارت) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں لیکن افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، 2025 گزر گیا اب تو حالات بدلنے چاہئیں۔راولپنڈی اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا...