2026-07-24@12:10:49 GMT
تلاش کی گنتی: 3986
«بڑا ہدف»:
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم 1988...
زمبابوے نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا تھا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں زمبابوے نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیدی۔کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز اسکور کیے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے...
کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں زِمبابوے نے عالمی کرکٹ کی طاقتور ٹیم آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔ آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں زِمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو سکے، جس کے باعث اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ان کی شرکت غیر یقینی دکھائی دے رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معدے کی خرابی کے سبب امکان ہے...
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> آئر ینڈ کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بڑا دھچکا لگا گیا ہے، کپتان اور جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئر ینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ کو آسٹریلیا کے خلاف حالیہ...
ویب ڈیسک :ملک میں کاروباری سرگرمیوں اور براہ راست بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ صنعتوں اور نجی شعبے کو غیر ضروری ہراسانی سے بچانے کی تیاری کر لی گئی۔ سیلز ٹیکس کے تمام سرکاری عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کیا جائے گا۔ وزارت صنعت و پیداوار نے بیرون...
ویب ڈیسک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی پروفائل مقابلہ دیکھنے کے خواہشمند شائقین کو ایئر ٹکٹ کے لیے کئی گنا زیادہ قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ کے باعث سری لنکا کے شہر Colombo جانے والی پروازوں کے کرایوں میں غیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق Tarique Rahman کی قیادت میں Bangladesh Nationalist Party (بی این پی) اور اس کی اتحادی جماعتوں نے واضح برتری حاصل کر لی ہے۔اب تک موصولہ نتائج کے مطابق بی این پی اتحاد نے 299 میں سے 209 نشستیں...
کراچی: شہر قائد کے حساس علاقے لیاری میں رات گئے سیکیورٹی اداروں نے بڑا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو گھیرے میں لے لیا، متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تھانوں منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کے مطابق آپریشن لیاری کے مختلف تھانہ جات کی...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں جس میں بیر گلی صوابی میں بڑے رقبے پر کاشت کی گئی پوست کی فصل تباہ کردی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے، جس میں مہمند اور صوابی میں...
تہاڑ جیل میں چیک باؤنس کیس میں قید اداکاری راجپال یادو کی اہلیہ رادھا نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے ساتھی اداکاروں کی تعریف کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو چیک باؤنس کیسز میں دہلی کی تہاڑ جیل حکام کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں،...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کا ہدف معاشی استحکام، ٹیکس نیٹ میں وسعت اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانا ہے، ٹریک اینڈ ٹریس نظام سے محصولات میں بہتری آئی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی برٹش امریکن ٹوبیکو (بی اے ٹی) وفد سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر گفتگو...
آزاد کشمیر میں انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی میں تیزی آ گئی ہے اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کو ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا لگا ہے۔ مظفرآباد ڈویژن کے حلقہ کوٹلہ سے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما سردار تبارک علی نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار...
محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نے منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے جس میں مہمند اور صوابی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند تحصیل امبار میں 37 ایکڑ غیر قانونی پوست کی فصل تلف کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں...
پاکستان بھر میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق صرف ایک ہفتے کے دوران کوکنگ آئل کی قیمت میں فی لیٹر 60 روپے تک اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد خوردہ قیمت 550 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی، اس ضمن میں دکانداروں کا مؤقف ہے کہ کوکنگ آئل پہلے 490...
بھارت میں بابری مسجد کے معاملے پر ایک بار پھر سیاسی بیان بازی نے شدت اختیار کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بابری مسجد دوبارہ تعمیر نہیں ہونے دی جائے گی اور رام مندر کی تعمیر ان...
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی طالبات کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد ان کی خواہش تھی کہ وہ ان لڑکیوں کے لیے کچھ کریں جو تعلیم کے حق کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع 8 منزلہ رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کے بیسمنٹ میں بھڑکی جس کے بعد دھواں تیزی سے پوری عمارت میں پھیل گیا۔چیف فائر آفیسر نے بتایا کہ آگ بجھانے کے لیے 4...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین اور ڈھاکہ-17 سے جماعت کے انتخابی نشان ’دھان کی بالی‘ کے امیدوار طارق رحمان نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی کامیابی کے حوالے سے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’100 فیصد پُرامید‘ ہیں کہ کامیابی ان ہی کی ہوگی۔ طارق رحمان...
بلوچستان حکومت کا بڑا اقدام: 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر، ایک ارب 38 کروڑ روپے انعام کا اعلان
حکومتِ بلوچستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے نام، تصاویر اور کوائف اخبارات میں شائع کر دیے ہیں۔ کوئٹہ سے شائع ہونے والے بڑے اخبارات کے صفحہ اول پر نصف صفحے کے اشتہار میں ان افراد کے سروں کی...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کے نفاذ کے نئے اصول جاری کر دیے ہیں، جن کے تحت اب 300 یونٹ تک کے صارفین پر بھی یہ چارجز عائد ہوں گے۔ نیپرا نے یہ فیصلہ پاور ڈویژن کی درخواست پر کیا ہے۔ اس سے قبل صرف 300 یونٹ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور سفاری زو میں پہلی بار شیر کے بچوں کا سب سے بڑا گروپ تیار کیا گیا ہے، جس میں مجموعی طور پر دس نر و مادہ بچے شامل ہیں۔ یہ ننھے شیر ان دنوں سفاری پارک آنے والے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں اور خاص طور پر بچوں...
لاہور سفاری زو میں پہلی بار شیر کے بچوں کا سب سے بڑا گروپ تیار کیا گیا ہے، جس میں 10 نر اور مادہ شامل ہیں۔ یہ بچے ان دنوں سفاری پارک آنے والے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ لاہور سفاری زو کی انتظامیہ کے مطابق بگ کیٹس کی افزائشِ نسل کی...
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی تصدیق کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ’نشان پاکستان‘ کے نام سے ایک نئی ڈیجیٹل سہولت متعارف کرائی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس اقدام کا مقصد نہ صرف شہریوں کی شناخت کی محفوظ تصدیق کو یقینی بنانا ہے...
کولمبو(ویب ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا،آسٹریلیا ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان میچل مارش انجری کے باعث پہلے میچ سے باہر ہوگئے۔ اسٹیو اسمتھ کو بیک اپ کے طور پر سری لنکا بلایا گیا،آج آسٹریلیا کی کپتانی ٹریوس ہیڈ کرینگے،میچل مارش کو گروئن انجری ہوئی جسکے باعث آرام دیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا...
میونخ سیکیورٹی کانفرنس کی تقریب رونمائی سے اپنے ایک خطاب میں میتھو وائیٹکر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن، نیٹو ختم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، بلکہ ہم صرف اتنا چاہتے ہیں کہ ہمارے یورپی اتحادی اپنے دفاع کی زیادہ ذمہ داری خود اٹھائیں۔ اسلام ٹائمز۔ آئندہ پیر کے روز 13 سے 15 فروری تک میونخ...
ویب ڈیسک : گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق گورنر جلال حسین، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبر، سابق قائد حزب اختلاف شفیع، اور سابق وزرا فتح اللہ، شمس اللہ حق، حاجی شاہ بیگ اور دلشاد...
معروف فلم ساز راجکمار ہیرانی نے اپنی مقبول فلموں ’3 ایڈیٹس‘ اور ’منّا بھائی‘ کے ممکنہ سیکوئلز سے متعلق خوشخبری سنائی ہے۔ جس کے بعد شائقین میں ایک بار پھر امید کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجکمار ہیرانی نے بتایا کہ وہ اس وقت دونوں فلموں کے نئے حصوں...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ میں نمیبیا کے خلاف میچ میں ابھیشیک شرما کی شرکت بیماری کی وجہ سے مشکوک ہوگئی ہے۔بھارتی بیٹر کی طبیعت امریکا کے خلاف میچ سے قبل ہی خراب ہوگئی تھی اور...
ایف آئی اے افسران کیلئے وردی پہننا لازمی، ڈی جی کا بڑا حکم جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے تمام متعلقہ افسران اور اہلکاروں کے لیے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔...
فیشن ڈیزائننگ یونیورسٹی میں بڑا سکینڈل؟ سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سخت ایکشن WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس چیئرپرسن بشریٰ انجم بٹ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائننگ کی وائس چانسلر سے متعلق معاملات زیرِ...
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5...
عمران یونس:وزیراعلیٰ پنجاب کی لیپ ٹاپ فراہمی سکیم فیز 2 کا آغاز، 60 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے. لاہور سمیت صوبہ بھر میں وزیراعلیٰ پنجاب کی لیپ ٹاپ فراہمی سکیم کے فیز ٹو کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے, حکومتی اعلامیے کے مطابق طے شدہ شیڈول کے تحت دوسرے مرحلے میں 60 ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف گروپ مرحلے کے اہم میچ سے باہر رہ سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک شرما کی طبیعت امریکا کے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے دوسرے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارح مزاج اوپنر ابھیشیک شرما بیمار ہوکر اسپتال میں داخل ہوگئے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے ابھیشیک شرما کو معدے میں تکلیف کے باعث دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا جس کے بعد...
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف منظم، مربوط اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ کھنہ پولیس نے بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہریوں کو لوٹنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث خطرناک شیخو گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے...
جیفری ایپسٹین کیس میں ایک نیا موڑ اُس سامنے آیا جب دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک ایک چونکا دینے والی پیشکش لے کر سامنے آگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدنام زمانی جنسی اسکینڈل جس میں جیفری ایپسٹین نامی شخص کے کم عمر بچیوں کا سیکس ریکٹ چلانے کا الزام سامنے...
امریکی ٹیم کے کپتان مونانک پٹیل نے پاکستان کے خلاف شکست کی اہم وجوہ سے پردہ اٹھا دیا۔ میچ کے بعد پریزنٹیشن میں گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے پاور پلے میں اچھی بولنگ کی لیکن مڈل اوورز میں بہت رنز دے دیے۔ تاہم، ڈیتھ اوورز میں فاسٹ بولرز...
پشاور میں رواں سال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد ہوا۔ جائزہ اجلاس کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اداروں...
شیخ حسینہ کے بعد بنگلادیشی نوجوانوں میں بھارت کا اثر ختم ہونے لگا، بی بی سی کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )بی بی سی کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بنگلا دیش کے نوجوانوں میں بھارت کے خلاف شدید ناراضی پائی...
وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا کہ تیراہ میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو رہا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیراہ کے عوام نے برف باری کی وجہ سے انخلا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تیراہ میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی ہو رہی...