2026-07-24@12:10:45 GMT
تلاش کی گنتی: 3986

«بڑا ہدف»:

    کراچی(نیوز ڈیسک) چیف فائر آفیسر نے کہا ہے کہ ایم اے جناح روڈ پر گل پلازے میں آتشزدگی کا حادثہ بہت بڑا ہے، کولنگ پراسیس میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا کہ فائرفائٹنگ اورریسکیو کا عمل جاری ہے، پلازے میں تقریباً 2ہزارسے زائد دکانیں موجود ہیں،...
    بھارت کی سول ایوی ایشن ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر میں بڑے پیمانے پر پروازوں کی منسوخی پر ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈی گو (IndiGo) پر ریکارڈ جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ریگولیٹر کے مطابق پائلٹس کی ناقص ڈیوٹی روسٹر منصوبہ بندی کے باعث پروازوں کی منسوخی کا بحران پیدا ہوا، جس پر انڈی...
    ملک میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے صارفین کو اضافی مالی بوجھ کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی مارکیٹ میں درآمد شدہ چینی سولر پینلز، خصوصاً 585، 645 اور 720 واٹ کی کیٹیگری میں قیمتیں اوسطاً 5 ہزار...
    ملک میں رواں سال کے آغاز سے سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑے اضافے کا رحجان پیدا ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں 585، 645 اور 720واٹ کے حامل درآمدہ چینی سولر پینلز کی قیمتوں میں اوسطا پانچ ہزار روپے  کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جسکے نتیجے میں 585واٹ کے سولر پینل کی...
    بھارت کا پانی کو سٹریٹجک ہتھیار بنانا بڑا انسانی خطرہ بن سکتا ہے: امریکی جریدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستانی مؤقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ بھارتی اقدامات سے جنوبی ایشیا میں بڑا انسانی خطرہ بن سکتا...
    ویب ڈیسک : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا، جس کے تحت اب تارکین وطن اپنی موبائل فون سروس میں تسلسل برقرار رکھ سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی موبائل فون سم بلاک نہیں کی جائے گی۔  پی ٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان میں آٹوفنانسنگ کی برق رفتار ترقی سامنے آئی تھی ،ایک سال میں حجم بڑے اضافے سے 319 ارب روپے ہوگیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان نیآٹو فنانسنگ کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے، دسمبر 24کے مقابلے میں دسمبر25میں آٹوفنائنسگ 35.5 فیصد بڑھ گئی۔آٹوفنانسنگ کا مجموعی حجم ایک سال میں235ارب روپے...
    کراچی: (نیوزڈیسک) پاکستان میں آٹوفنانسنگ کی برق رفتار ترقی سامنے آئی تھی ،ایک سال میں حجم بڑے اضافے سے 319 ارب روپے ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نےآٹو فنانسنگ کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے، دسمبر24کےمقابلےمیں دسمبر25میں آٹوفنائنسگ 35.5 فیصد بڑھ گئی۔ آٹوفنانسنگ کا مجموعی حجم ایک سال میں235ارب روپے سے بڑھ کر319ارب روپےہو گیا،...
    وفاقی حکومت نے سال 2026 میں 8 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کے لیے بیرونِ ملک بھیجنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے، جو گزشتہ برس بیرونِ ملک ملازمت حاصل کرنے والے تقریباً 7 لاکھ 40 ہزار افراد کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (KATI) کے وفد سے ملاقات کے...
    گوجرانوالہ(ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرانوالہ کی چمڑا منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں مضر صحت رینڈرنگ آئل ضبط کر لیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق 50 ٹین اور 20 ممنوعہ نیلے ڈرموں میں موجود 4 ہزار 400 کلوگرام چربی سے تیار کردہ فیٹ رینڈرنگ آئل قبضے میں لے لیا گیا ہے۔...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی اور نامناسب ڈیجیٹل مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں 14 لاکھ سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر کردار کشی سے متعلق کیس میں پی ٹی اے نے...
    ٹرمپ نے ایران کے خلاف تمام آپشن کھلے رکھ دیے، وائٹ ہاؤس کا بڑا بیان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشنز بدستور کھلے رکھے ہیں اور صورتحال کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایمریٹس ایئرلائن اپنے اپگریڈ شدہ بوئنگ 777 اور نئے A350 طیاروں کو ایشیاء، مشرقِ وسطیٰ، یورپ، شمالی امریکا، افریقہ اور آسٹریلیا کے اہم شہروں تک متعارف کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی اور اپنی پریمیئم اکانومی کے ساتھ دوران سفر جدید سہولیات کو اپنے نیٹ ورک کے مزید شہروں تک وسعت دے...
    تھائی لینڈ میں ایک اور ہولناک تعمیراتی حادثہ پیش آیا ہے، جہاں دارالحکومت بینکاک کے قریب راما 2 روڈ کے ایلیویٹڈ ایکسپریس وے منصوبے پر ایک تعمیراتی کرین گرنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ حادثہ جمعرات کی صبح تقریباً 9 بجے ساموت ساکھون صوبے میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق کرین...
    چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس منعقد ہوا جو اختتام پذیر ہونے کے بعد باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مستقل کیے...
    بڑا گھر (نامہ نگار) مبینہ پولیس مقابلہ، ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک مویشی چور ہلاک، 2 فرار ہو گئے۔ پولیس ٹیم نے چک نمبر 11 کے قریب تین مشکوک افراد کو مویشی لے جاتے ہوئے دیکھا۔ بذریعہ سپیکر مائیک رُکنے کا کہا گیا توملزموں نے فائرنگ کر دی۔ ہلاک ملزم کی شناخت امجد علی کے...
    بیجنگ: چین نے قومی سلامتی کے خدشات کے باعث ملکی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل کی تقریباً ایک درجن سائبر سیکیورٹی کمپنیوں کے سافٹ ویئر کا استعمال بند کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق چینی حکام کو خدشہ ہے کہ یہ سافٹ ویئر حساس اور خفیہ معلومات...
    عرفان ملک: ایف آئی اے نے ائیرپورٹس سے ڈی پورٹ ہونے والے چار ہزار سے زائد افراد کی انکوائریز مکمل کر لیں۔ انکوائریز کے دوران بیرون ملک بھجوانے کے لیے جعلی اور غلط سفری دستاویزات کے استعمال کا انکشاف، متعدد مسافروں کو دھوکہ دینے والے ایجنٹس اور سہولت کاروں کی نشاندہی کر لی گئی۔  غلط...
    اسلام آباد: درختوں کی کٹائی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو درختوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف پولیس نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک پکڑ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی کالونی پولیس نے دو الگ الگ آپریشنز میں نہ صرف موٹر سائیکل چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کو بے نقاب کیا بلکہ موبائل فون...
    کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صنعتوں پر عائد کیے گئے کیپٹو ٹیرف کے خلاف دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے کیپٹو ٹیرف کے اطلاق کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ عدالت میں دائردرخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیاتھا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے فروری 2025 میں صنعتوں...
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے پیپلز پارٹی کو موقع دیا ہے اور اب شہر میں اس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں دن رات ترقیاتی کام جاری ہیں اور مختلف رکے ہوئے منصوبوں کو دوبارہ فعال کیا جا رہا ہے۔...
    زرداری، نواز شریف اور عمران خان کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا باضابطہ اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) صدر مملکت آصف زرداری،سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور عمران خان کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی...
    لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور والدہ کے اغوا کا معاملہ، ڈویژن بنچ کا بڑا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا سے متعلق کیس...
    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹیس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی  نے پریکٹیس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم  دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو بھی رولز کی کاپیاں...
    جسٹس محسن اختر کیانی کا پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق بڑا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کو 48 گھنٹوں کے اندر عدالت کی سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صنعتوں پر عائد کیے گئے کیپٹو ٹیرف کے خلاف دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے کیپٹو ٹیرف کے اطلاق کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عدالت میں دائردرخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیاتھا کہ سوئی...
    بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے گینگ کلچر اور تشدد کو فروغ دینے والے 67 گانوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو مجرمانہ ماحول سے بچانا اور معاشرتی تحفظ کو یقینی بنانا بتایا گیا ہے۔  ڈی جی پی اجے سنگھل کے مطابق یہ کارروائی بڑی مہم کا حصہ ہے جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سمندری تاریخ میں ایک غیر معمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے قرونِ وسطیٰ کے دور سے تعلق رکھنے والا ایک عظیم بحری جہاز دریافت کر لیا ہے، جسے اب تک کا سب سے بڑا تجارتی جہاز قرار دیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس دریافت نے...
     ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف  اور بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں نے کہا کہ سیاسی و قومی شخصیات کے ناموں پر مشتمل فینسی اور یونیک چوائس نمبر...
    واشنگٹن: ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے بند انٹرنیٹ کے باعث اطلاعات کے بحران کے دوران ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے ایران میں اسٹارلنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ مفت فراہم کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیس ایکس نے ایران میں پہلے سے موجود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-24 کراچی (رپورٹ :قاضی جاوید) 20206ء میں پاکستان کو کن چیلنج کا سامنا ہے؟ کے جواب میں سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ وینزو یلا پر امریکی کارروائی نے دنیا میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے اور ٹرمپ کے اس اقدام نے دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے‘ اس کے...
    ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اب تک کا سب سے بڑا قرونِ وسطیٰ کے دور کا ’سُپر شِپ‘ دریافت کر لیا۔ 15 ویں صدی سے تعلق رکھنے والی اس جہاز کی دریافت قرونِ وسطی میں شمالی یورپ میں ہونے والی تجارت پر روشنی ڈالتی ہے۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کے ایک چینل میں پایا جانے والا سویلگیٹ...
    وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے اوورسیز پاکستانیز کی شکایات فوری اور ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس ضمن میں ایف ٹی او سیکرٹریٹ کو واضح احکامات دیے گئے ہیں کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش ٹیکس اور متعلقہ مسائل کا شفاف اور تیز رفتاری سے ازالہ یقینی...
    اسلام آباد: حکومت نے ملک کی معاشی صورتحال کو مستحکم کرنے اور بیرونی انحصار کم کرنے کے لیے برآمدات میں بڑے اضافے کا ہدف مقرر کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چار برس کے دوران برآمدات کو دگنا کر کے 60 ارب ڈالر تک لے جانے کے...
     پنجاب کے چھوٹے گاؤں شاہ پور سے تعلق رکھنے والے معروف پاکستانی یوٹیوبر اور شیف مبشر صدیق نے اپنی حالیہ ویڈیو کے ذریعے حاصل ہونے والی کمائی کے بارے میں تفصیلات شیئر کیں جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا۔ مبشر صدیق کی حالیہ ویڈیو جس میں انہوں نے اونٹ روسٹ بنایا اس...
    زیادہ تر والدین بچوں کی خوراک کو لے کر خاصے فکرمند رہتے ہیں اور اکثر اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ بچے باہر کی چیزیں جیسے چپس، چاکلیٹ اور دیگر اسنیکس زیادہ کھاتے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی بار والدین لاعلمی میں خود ہی بچوں کو ایسی غذائیں دے...
    آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایلیسا ہیلی بھارت کے خلاف آئندہ ملٹی فارمیٹ سیریز کے بعد تمام فارمیٹس سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گی۔ اس سیریز میں فروری اور مارچ کے دوران تین ون ڈے میچز...
    واشنگٹن: امریکا نے ویزا قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں، جن میں ہزاروں غیر ملکی طلبہ اور روزگار کے لیے آنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت کے پہلے سال کے...
    ویب ڈیسک :سندھ حکومت نے ای چالان جرمانے کی شرح آدھی کرنے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل کا ای چالان جرمانہ 5 ہزار کے بجائے ڈھائی ہزار روپے جبکہ ہزار سی سی تک کی گاڑیوں کا ای چالان بھی نصف کیے کا امکان ہے۔ حتمی فیصلہ وزیر داخلہ سندھ کی صدارت میں...
    اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں گیس چوری اور لیکیج کی مؤثر روک تھام کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 7 ہزار 390 ٹی بی ایس سسٹمز کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق ٹی بی ایس (TBS) سسٹم کے ذریعے یہ نشاندہی ممکن ہو سکے گی کہ کہاں سے...
    وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اوسط بنیادی ٹیرف میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی سماعت کے دوران پاور ڈویژن کی بریفنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ صارفین پر اضافی بوجھ نہ ڈالنے کے لیے...
    آئی بی اے کراچی کے زیر اہتمام ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے جو وزارت اطلاعات کا ملحقہ ادارہ ہے، وزارت کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے معلومات کی تصدیق کی جاتی ہے، جعلی خبروں...