2026-06-02@20:52:27 GMT
تلاش کی گنتی: 3961

«بڑا ہدف»:

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح طور پر قرار دیا ہے کہ جرح کے نام پر گواہ کو ہراساں کرنا، غیر متعلقہ سوالات کرنا اور بلاجواز طویل جرح کرنا قانوناً ناقابلِ قبول ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کے مطابق جرح کا حق نہ تو لامحدود ہے اور نہ ہی بے لگام۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے اعلان نے بھارت سمیت عالمی کرکٹ حلقوں میں شدید ہلچل مچا دی ہے۔کرکٹ ماہرین اور مالی تجزیہ کاروں کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں بھارت کو تقریباً 14 ہزار کروڑ روپے کے بڑے مالی نقصان کا...
    کراچی: نکسر (Nixor) کالج نے بین الاقوامی سطح پر ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ہارورڈ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز (HMUN) دبئی کانفرنس میں باوقار ”بیسٹ اسمال ڈیلی گیشن“ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ 13 رکنی طلبا کے وفد کی یہ کامیابی نہ صرف ادارے بلکہ پاکستان کے لیے بھی باعثِ فخر...
    جب کسی سانحے پر بھانت بھانت کے عذر تراشنے والوں کی کریہہ آوازیں سماعتوں سے ٹکراتی ہیں تو مولانا روم یاد آتے ہیں جنہوں نے مثنوی میں ہمیں بتایا: عذر احمق را نمی باید شنید (احمق کے عذر کو نہ سننا چاہیے) لیکن ہم اس کے الٹ چلے۔ احمقوں کے عذر ہم نے بار بار...
    جڑانوالہ (نوائے وقت رپورٹ) تھانہ سٹی جڑانوالہ کی حدود میں گلے پر ڈور پھرنے سے 18 سالہ لڑکی زخمی ہو گئی۔ لائبہ ہمسائے کے گھر جا رہی تھی کہ گلے پر کیمیکل ڈور پھر گئی۔
    گزشتہ روز پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے اعلان کے بعد سے بھارت اور دنیائے کرکٹ میں ہلچل مچ گئی ہے، جس کی بڑی وجہ پاکستان بھارت مقابلے سے ہونے والی آمدنی ہے۔ ماڈرن کرکٹ میں کچھ میچز پورے ٹورنامنٹ سے بڑے ہوتے ہیں اور...
    آسٹریلیا ایوارڈز پروگرام کے تحت پاکستان کے لیے مکمل فنڈڈ ماسٹرز اسکالرشپس کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا ایوارڈز پروگرام کے تحت پاکستان میں تعلیم کے ذریعے  اقدامات کا سلسلہ جاری ہے. جس کے تحت پاکستانی شہریوں کو آسٹریلیا میں ماسٹرز سطح کی مکمل فنڈڈ اسکالرشپس فراہم کی جا رہی ہیں۔ یہ اسکالرشپس...
    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے موقع پر شہریوں کے لیے بڑا ریلیف پیکیج متعارف کراتے ہوئے 6، 7 اور 8 فروری کو مفت پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس دوران بسیں، میٹرو بس، اورنج لائن میٹرو ٹرین اور یانگو رکشہ تینوں دن بلا معاوضہ دستیاب ہوں...
    لاہور قلندرز نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم کے طویل عرصے سے وابستہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے غیر متوقع حالات اور اہم خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ لاہور قلندرز اور ڈیوڈ ویزے کے درمیان گزشتہ 7 سیزنز سے مضبوط اور دیرپا تعلق...
    ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دفتر سے گزشتہ ماہ ہونے والے مظاہروں کے دوران ہلاک ہونے والے 2,985 افراد کے نام اور شناخت جاری کر دیے گئے ہیں۔ ایوانِ صدر کے مطابق ہلاک ہونے والوں کے ناموں کی فہرست ملک کے مختلف قومی اخبارات میں شائع کی گئی ہے۔ صدارتی دفتر کا کہنا ہے کہ...
    وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے عالمی یومِ آبِ گاہ پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آبگاہوں کی تباہی سمندری حیات اور ماہی گیری کے لیے بڑا خطرہ ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ آبگاہیں اور مقامی روایتی علم ساحلی تحفظ...
    سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس فاروق حیدر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، عدالت نے کیس دوسرے بینچ...
    وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں سائیکلنگ کے فروغ کیلیے بڑا اقدام WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں سائیکلنگ کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھالیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کے لیے 300 سائیکلیں فراہم کردی گئیں۔...
    بھارت نے پاکستان کے ساتھ مئی میں ہونے والی فوجی کشیدگی کے بعد اپنے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2026-27ء کے لیے مرکزی بجٹ پیش کرتے ہوئے دفاع کے لیے 85 ارب 40 کروڑ ڈالر مختص کیے ہیں جو گزشتہ سال کے...
    نئی دہلی: بھارت نے پاکستان کے ساتھ مئی میں ہونے والی فوجی کشیدگی کے بعد اپنے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ بھارتی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2026-27 کے لیے مرکزی بجٹ پیش کرتے ہوئے دفاع کے لیے 85 ارب 40 کروڑ ڈالر مختص کیے ہیں، جو...
    علی رامے:حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ایک جامع اور بڑے مالی پیکج کی تجویز سامنے آ گئی ہے، جس کے تحت 57 ارب روپے کی مراعات دینے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔  محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے اس حوالے سے تفصیلی تجاویز حکومت کو پیش کر دی ہیں، جن کا...
    مظفر آباد +میرپور(نوائے وقت رپورٹ+سکندر الرحمن راجہ) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ میت گن کیرج وہیکل پر لائی گئی۔ نمازِ جنازہ قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی جس میں کمانڈر راولپنڈی  کور سمیت آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت، سرکاری...
      اسلام آباد (نیوزڈیسک )حکومت پاکستان کے مطابق قومی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کرے گی تاہم پاکستان ٹیم 15فروری کو بھارت کےخلاف میچ نہیں کھیلےگا۔ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات ختم ہوگئی۔...
      اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے معصوم بچوں کی ویڈیوز خریدنے اور بیچنے والے گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق راولپنڈی سے گرفتارملزم کے قبضے سے بچوں کی 600 سے زائد نازیبا ویڈیوز برآمد کی گئیں۔ ملزم لڑکی...
    پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ حنان حسین نے امریکا کے Clio Music Awards میں میوزک ویڈیو کے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے معتبر گریمی ایوارڈز کی نامزدگی بھی حاصل کرلی، حنان حسین کو بہترین میوزک ویڈیو کی کیٹگری میں...
    ویب ڈیسک: پاکستان میں ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ ڈرائیوروں کی غفلت، لاپروائی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی قرار دی جاتی ہے، جس کے پیش نظر موٹر وے پولیس نے حادثات کی روک تھام کے لیے ایک اہم اقدام متعارف کرا دیا ہے۔ ڈی آئی جی موٹر وے پولیس سید فرید علی کے مطابق...
    تہران: ایران، روس اور چین نے شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ مشقیں رواں ماہ منعقد کی جائیں گی جن میں تینوں ممالک کی بحری افواج حصہ لیں گی۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ان بحری مشقوں کو ’میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ‘...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا تاہم پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق یوکرینی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ یوکرین، مالدووا، رومانیہ کے درمیان ٹرانسمیشن لائن میں تکنیکی خرابی ہوئی ہے۔ یوکرینی وزیر کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کی فراہمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے جماعت اسلامی کے تحت آج شارع فیصل پر ہونے والے جینے دو کراچی مارچ کوعوام کے دلوں کی آواز قراردیتے ہوئے عوام سے مارچ میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ گل پلازہ سانحے میں قیمتی انسانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی ملک ہالینڈ کی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کو حکام نے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 10 سال وہاں رہائش کی شرط ختم کردی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچ حکومت نے دوہری شہریت سے متعلق قوانین تو تبدیل نہیں کررہی مگر تارکین وطن کو ایک بڑی سہولت فراہم کردی ہے، تمام غیر...
    لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بینچ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے  9 طالبہ زیادتی کے بری کئے گئے ملزم کا بریت فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کمرہ عدالت میں ملزم کو ہتھکڑیاں لگوا دیں۔ راولپنڈی۔ہائی کورٹ نے بری کرنے کا حکم منسوخ کر کے عمر قید سزا سنا دی، ہائی کورٹ نے بریت کا فیصلہ منسوخ...
    مالی سال 2025-26 کے ابتدائی 7 ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں نمایاں کمی سامنے آنے کے بعد حکومت اور مالیاتی ادارے شدید دباؤ کا شکار ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے جنوری کے اختتام تک...
    انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن جاری ہے،بڑے آپریشن سے متعلق پھیلایا جانے والا تاثر جھوٹا اور بے بنیاد ہے، نہ تو علاقے میں فوج کی تعداد میں کوئی اضافہ کیا گیا ہے ،موجودہ موسم بڑے آپریشن کیلئے موزوں نہیں گزشتہ تین برسوں سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کیخلاف انٹیلی جنس معلومات پرآپریشن کیے جا رہے...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور کرکٹرز کی عالمی تنظیم ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن (ڈبلیو سی اے) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آپس میں سینگ پھنسا لیے ہیں۔ کرک انفو کے مطابق دونوں اداروں کی جانب سے کھلاڑیوں کی ٹرمز کے حوالے مسئلہ چل رہا ہے۔ ان ٹرمز میں نام، تصویر اور لائیکنیس...
    سپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا گیا اور یہ فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا۔ پولیس اسٹیشن ٹنڈوغلام علی میں وقوعہ کےایک دن کی تاخیرسےایف آئی آردرج کی گئی تھی۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس کو...
    اسرائیل نے تقریباً سوا دو سال سے غزہ پر مسلسل بمباری کے بعد بالآخر فلسطینیوں کا ایک دیرینہ مطالبہ مان لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان واحد زمینی راستہ رفح گزرگاہ کو یکم فروری سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا جو 2 برس سے بند تھی۔ یہ اقدام امریکی ثالثی میں طے...
      واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو ملک کی ترقی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ صدر ٹرمپ ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ امریکا معاشی ترقی میں نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے، حکومت کو بغیر کسی تاخیر کے فنڈز دینے کیلئے کانگریس سے مذاکرات جاری...
    حکومت نے پاکستان کے قومی شناختی نظام میں اصلاحات کرنے کا فیصلہ کیا ہے. جس کے تحت موجودہ فنگر پرنٹ پر مبنی تصدیق کو مرحلہ وار جدید فیس ریکگنیشن سسٹم سے تبدیل کیا جائے گا۔سرکاری حکام کے مطابق یہ تبدیلی شہریوں کی شناخت کے لیے فراہم کی جانے والی خدمات میں ایک اہم موڑ ہے....
    تہران: ایرانی فوج نے اپنی عسکری صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ایک ہزار نئے جنگی اور اسٹریٹجک ڈرونز کو اپنے دفاعی نظام میں شامل کر لیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق یہ اقدام ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی کے حکم پر عمل میں آیا۔ فوجی حکام کا کہنا ہے...
    باغبانپورہ کے علاقے میں مبینہ طور پر خود ہی پسٹل چلنے سے ایک بچہ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق احمد ٹاون کا رہائشی 15 سالہ عمر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ چھوٹا بھائی 9 سالہ محمد ازان گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔زخمی بچے کو طبی امداد کے لیے پہلے شالیمار...
    خیبرپختونخوا حکومت نے پاک افغان سرحد کی مسلسل بندش پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی وزیر تجارت جمال کمال کو خط لکھا۔ خط میں مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر تجارت کی مسلسل بندش سے سنگین ریونیو، معاشی اور روزگار پر برے...
    پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کے انٹرنیشنل ارائیول پر کارروائی کرتے ہوئے امریکا سے آنے والے مسافر سے 1185 گرام سونے کے زیورات اور بڑی مقدار میں کاسمیٹکس و پرفیومز برآمد کرلیے ہیں۔ حکام کے مطابق مسافر کو پہلے گرین چینل سے ریڈ چینل پر منتقل کیا گیا اور اس کے سامان کی مکمل اسکیننگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4 روپے 4 پیسے کی کمی کا اعلان کرتے ہوئے ملکی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے اہم اقدام کیا ہے۔وفاقی دارالحکومت میں معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم...
    لاہور: باغبانپورہ کے علاقے میں مبینہ طور پر خود ہی پسٹل چلنے سے ایک بچہ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق احمد ٹاون کا رہائشی 15 سالہ عمر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ چھوٹا بھائی 9 سالہ محمد ازان گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی بچے کو...
    اسلام آباد (ملک نجیب) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف سکس ون میں واقع معروف تجارتی مرکز بیورلے سینٹر کے گراؤنڈ فلور پر قائم ایک ریسٹورنٹ میں پیر کی صبح تقریباً 5 بج کر 18 منٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث پلازہ میں شدید دھواں پھیل گیا اور صورتحال انتہائی خطرناک ہو گئی۔...
    مسجد نبوی ﷺ میں رمضان منصوبے کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے مسجد نبوی ﷺ میں رمضان منصوبے کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ادارہ...
    کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی زکوزئی میں سیکیورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کیے گئے ایک اہم سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق آپریشن کے...
    ویب ڈیسک: پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری آگئی، حکومت کی جانب سے تاریخ کا سب سے بڑا رمضان ریلیف پیکج لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اس بار رمضان میں 110 ارب روپے سے زائد کا ریلیف پیکج دےگی، رواں سال رمضان ریلیف پیکج سے ایک کروڑ شہریوں کو سہولتیں دی...
    خدیجہ چھ بچوں کی ماں ہے، بڑی بیٹی پندرہ سال کی ہے، جو اس کے ساتھ ہی کام پر آتی ہے اورگھروں میں جھاڑو پونچھا کرتی ہے، برتن دھوتی ہے، دونوں ماں بیٹیاں صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کام کر تی ہیں، مختلف گھروں سے انھیں کھانا وغیرہ مل جاتا ہے جو...