2026-07-24@12:10:46 GMT
تلاش کی گنتی: 3986
«بڑا ہدف»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں گیس چوری اور لیکیج کی مؤثر روک تھام کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 7 ہزار 390 ٹی بی ایس سسٹمز کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا ہے۔حکام کے مطابق ٹی بی ایس (TBS) سسٹم کے ذریعے یہ نشاندہی ممکن ہو سکے گی کہ کہاں...
بھارتی خلائی ادارے اسرو کے پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (پی ایس ایل وی) کو پیر کے روز لانچ کے دوران تکنیکی مسئلے کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں مشن تیسرے مرحلے میں ناکام ہو گیا۔ راکٹ کو سری ہری کوٹا میں واقع ستیش دھون اسپیس سینٹر سے روانہ کیا گیا تھا۔ غیر ملکی...
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مس انفارمیشن موجودہ دور کا سب سے بڑا اور سنگین چیلنج ہے، جس سے نمٹنے کے لیے حکومت اکیلے کچھ نہیں کر سکتی بلکہ میڈیا، تعلیمی اداروں اور سول سوسائٹی کو بھی اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔ آئی بی اے کراچی کے زیر اہتمام ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے ریاست مشیگن سے تعلق رکھنے والے 73 سالہ شخص نے 20 برس تک لوٹو 47 میں مسلسل ایک ہی نمبر سیٹ (02-03-12-15-16-33) کھیلنے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا انعام جیت لیا۔انہوں نے بتایا کہ 13 دسمبر کو ہونے والی قرعہ اندازی کے ٹکٹ پر یہ نمبر درج تھے،...
ایران کے خلاف بڑا فیصلہ قریب؟ صدر ٹرمپ نے فوجی آپشن کا عندیہ دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جن میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔ صدر...
ہالہ (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ دنیا کا سب سے بڑا طاغوت امریکہ ہے، ٹرمپ ڈھٹائی سے جہاں چاہے وہاں حملہ کرنے کی دھمکیاں دے اور نعوذ باللہ خدا کے لہجے میں بات کرتا ہے۔ پیپلز پارٹی سندھ پر طویل عرصے سے قابض اور اسٹیبلشمنٹ کی...
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہاہے کہ نوبل امن ایوارڈکا خواہاں ، جنگیں رکوانے کا دعویدار ہی درحقیقت فساد کی جڑ ہے۔ امریکی صدر کے کہیں بھی حملہ کرنے کے بیان کے بعد اقوام عالم خصوصاً مسلم امہ نے آنکھیں نہ کھولیں تو ہر چھوٹا ملک ٹرمپ کی...
لاہور: لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ایک ٹرک کے پچھلے ٹائروں میں آگ لگ گئی تاہم موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث کسی بڑے حادثے سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن گلشن اقبال ٹاؤن کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکی ہے، جہاں پینے اور سیوریج کا پانی سڑکوں پر کھڑا ہوکر انہیں تباہ کررہا ہے اور گندگی بھی پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
علامتی تصویر۔ سی ٹی ڈی خیبر کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ پشاور سے سینٹرل پولیس آفس کے مطابق شاہ کس بائی پاس روڈ سے ملحقہ ناکے کلے میں دہشتگردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ سی پی او کے مطابق دہشتگردوں نے پولیس پر حملہ آور ہونے کی تیاری کی تھی،...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ باغ جناح بڑا گراؤنڈ ہے، اسے بھرنا آسان نہیں۔ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اگر سیاست کرنے کے لیے آئے ہیں تو ہم حاضر ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر سہیل آفریدی کراچی پروپیگنڈا کرنے اور چیزوں کو مفلوج کرنے کے لیے...
چمن آٹے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔گذشتہ ایک ہفتے کے دوران آٹے کے سو کلو بوری کی قیمت میں پچیس سو روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب سے آٹے کی ترسیل بند ہونے کے باعث آٹا مہنگا ہوگیا ہے، آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے...
کراچی: شہر قائد میں سچل پولیس کا رکشہ گینگ کے کارندوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو زخمیوں سمیت چار ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نزیر شیخ کے مطابق گرفتار ملزمان میں دلبر، اعظم، ذوالفقار اور عمران شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان...
سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ (کٹائی) کو ہوائی اڈوں کی عالمی تنظیم ایئرورٹس کونسل انٹرنیشنل میں رکنیت دے دی گئی۔ سول ایوی ایشن ٹریںنگ انسٹیٹیوٹ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا اہم ذیلی ادارہ ہے۔ انٹرنیشنل ایئرپورٹس کونسل میں شمولیت ملنا پاکستان کی ایوی ایشن کے لیے مثبت عمل ہے۔ عالمی سول ایوی ایشن کے حکام...
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ سعودی عرب، مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز جدہ(آئی پی ایس)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورہ سعودی عرب کے دوران مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے...
ایتھوپیا کے سب سے بڑا ایویشن انفراسٹرکچر پروجیکٹ کا افتتاح WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ادیس ابابا(سب نیوز )ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد اور زیناش طیاچو نے سینیئر حکومتی عہدیداروں کے ساتھ مل کر بیشوفٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا افتتاح کیا۔ یہ ایئرپورٹ ایتھوپیا کو افریقہ کا سب سے بڑا...
پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات جاری رکھنے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اب پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کے بعد اب کن اداروں کی نجکاری ہوگی؟...
پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی...
کراچی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ جہاں صوبائی وزیر سعید غنی نے ان کا استقبال کیا جب کہ اس موقع پر آئے ہوئے پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے،...
آئی ایم ایف شرائط کے تحت پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، پی سی ون کی منظوری لازمی قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت فیصلہ کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت اور معیار بہتر بنانے کے لیے پی سی...
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے اپنی ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ شہر میں یونیورسل چائلڈ کیئر پروگرام شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت والدین کو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے بہتر سہولیات میسر ہوں گی اور اب وہ خاندان شروع کرنے اور شہر میں رہنے کے درمیان انتخاب...
لاہور بار کے صدارتی امیدوار کے کیمپ میں وکلاء سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ کل جلوس بہت بڑا تھا لیکن ایک بھی اسپیکر اور مائیک نہیں تھا، ہم پی ٹی آئی کے مشکل وقت کے ساتھی ہیں، ہم یہاں عہدوں کیلئے نہیں آئے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے...
امریکا نے بھارت کی قیادت میں قائم انٹرنیشنل سولر الائنس سے علیحدگی اختیار کرلی، مودی سرکار کو بڑا دھچکا
امریکا نے بھارت کی قیادت میں قائم انٹرنیشنل سولر الائنس سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے عالمی سطح پر بھارت کے قابلِ تجدید توانائی میں قائدانہ کردار کے دعووں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 66 بین الاقوامی تنظیموں سے دستبرداری کے فیصلے میں انٹرنیشنل سولر الائنس واحد واضح طور پر...
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے دیواروں سے بڑا ٹی وی متعارف کرا دیا۔ کمپنی نے کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) 2026 میں 130 انچز بڑا مائیکرو آر جی بی ٹی وی نمائش کے لیے پیش کیا جو اب تک کا سب سے بڑا اور جدید ڈسپلے ہے۔ امریکی شہر لاس ویگس میں منعقد ایونٹ...
کراچی کی تاریخ کا بڑا جلسہ کریں گے، عوام بھرپور تیاری کریں: سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی آنے سے قبل ایک پیغام میں کہا کہ تین روزہ دورے پر سندھ جا رہا ہوں، اتوار کے روز مزار قائد پر...
بالی ووڈ اداکار کارتک آریان اور ان کی مبینہ مسٹری گرل کرینا کوبیلیوٹ میں تعلق سے متعلق بڑا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں کارتک آریان کے حوالے سے ایک نئی افواہ نے سوشل میڈیا پر خاصی ہلچل مچائی جس میں ان کا نام 17 سالہ برطانوی طالبہ کرینا کوبیلیوٹ کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔...
اسلام آباد: دسمبر 2025ء کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 3.6 ارب امریکی ڈالر وطن بھیجے گئے، سب سے بڑا حصہ سعودی عرب سے موصول ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نمو کے لحاظ سے کارکنوں کی ترسیلات زر میں سال بہ سال 16.5 فیصد اور ماہ بہ ماہ...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3400 روپے اضافے کے بعد 469,562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2915 روپے اضافے...
پاکستان فٹبال کیلئے بڑا بریک تھرو۔یوئیفا ایونٹ میں پاکستان کی پہلی بار انٹری،پاکستان پہلی بار یوئیفا فٹبال ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ کا حصہ بن گیا۔ صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن محسن گیلانی کے مطابق اپریل میں پاکستان یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی دےگا،پاکستان انڈر 16 ٹیم یوئیفا ٹورنامنٹ کھیلے گی جس میں میزبان قازقستان، روس اور...
وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کو اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کے تحت پنشن کا حق دار قرار دیتے ہوئے ادارے کو تمام درخواست گزاروں کو ماہانہ اولڈ ایج پنشن ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے پنشن سے...
بھارتی کرکٹر تلک ورما نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ بی سی سی آئی کے مطابق تلک ورما نے بدھ کو راجکوٹ میں ٹیسٹیکولر سرجری کروائی ہے جس کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے۔ کراچی روانگی سے قبل جاری کیے گئے اپنے ویڈیو اور تحریری پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بتایا کہ وہ تین روزہ دورے پر سندھ جا رہے ہیں، جہاں اتوار کے روز مزارِ قائد کے احاطے میں...
پنجاب پولیس کا بڑا کارنامہ انسانی گردے فروخت کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا۔ رائیونڈ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی گردے فروخت کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او رائے ونڈ سٹی محمد ذکاء کے مطابق گرفتار ملزم معصوم شہریوں کو پیسوں کا لالچ...
کراچی: سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافے کے نتیجے میں مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 34ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 472ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے دورے کے موقع پر جاری پیغام میں سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام سندھ کے کونےکونے تک پہنچاؤں گا۔ انہوں نے سندھ کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے صحت کے شعبے میں اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اسپنی روڈ پر 150 بیڈز پر مشتمل جدید ترین نیو ٹراما سینٹر قائم کر دیا ہے، جسے حادثات اور ہنگامی طبی صورتحال میں فوری اور معیاری علاج کی فراہمی کے لیے ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔حکام...
ویب ڈیسک: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خاندانوں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ پروگرام کے تحت اہل بینیفیشریز کو سوشل پروٹیکشن والٹ کے نظام میں شامل کرنے کے لیے مفت موبائل سم فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ 8171 سے ادائیگیوں اور دیگر اہم معلومات...
بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں بڑا نیٹ ورک بے نقاب،دہشتگرد گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ(سب نیوز)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ساجد احمد کو گرفتار کرلیا، اسلحہ بارود برآمد کیا گیا۔ کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس...
نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی اور فیصلہ حکومت کو بھجوادیا، بجلی کی قیمت میں62 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق صارفین کے نرخوں کی سالانہ نظرِثانی یکم جنوری سے موثر ہونی ہے، جنوری 2025 سے دسمبر2025 تک صارفین کے نرخوں پر نظر ثانی کی، ٹیرف...
ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ گزشتہ سال صوبے بھر میں 730 سے زائد انسداد دہشتگردی آپریشنز کیے گئے اور پورے صوبے میں پولیس کی عملداری قائم ہے۔ پنجگور میں بھی ایک آپریشن کے دوران دہشتگرد ساجد کو گرفتار کیا گیا، جو پنجگور سے تربت اسلحہ منتقل کر رہا تھا۔...
برطانیہ نے بحرِ اوقیانوس میں روسی پرچم بردار آئل ٹینکر کو ضبط کرنے کے امریکی آپریشن میں اپنی شمولیت کا اعتراف کر لیا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے امریکی کارروائی میں تعاون کی تصدیق کی۔ جان ہیلی کے مطابق برطانوی مسلح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت )نوجوانوں کے لیے ویپنگ اور ای سگریٹ کے خلاف اہم اقدامات کرتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں پیش کردہ ‘الیکٹرانک نکوٹین ڈیلیوری سسٹم ریگولیشن بل’ میں سخت سزاؤں کی تجویز دی گئی ہے۔سینیٹر سرمد علی کی جانب سے قائمہ کمیٹی صحت میں پیش کردہ بل میں مؤقف...