2026-06-02@20:59:23 GMT
تلاش کی گنتی: 27461
«بھارت»:
پاکستان کے معروف میزبان وکامیڈین تابش ہاشمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی ٹیم کو انوکھے انداز میں ٹرول کیا۔ نجی ٹی وی کے میزبان تابش ہاشمی نے اپنے پروگرام میں گزشتہ روز بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر قومی کھلاڑیوں پر دلچسپ انداز میں تنقید کے نشتر...
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بینک کے ڈپٹی منیجر کو صارفین کے سونے میں خوردبرد کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم نے 2,780 گرام سونا، جس کی مالیت تقریباً 3.5 کروڑ بھارتی روپے بتائی جاتی ہے، صارفین کی اجازت کے بغیر بینک کے لاکروں سے نکال کر ایک...
بھارتی اداکار راجپال یادیو سے متعلق سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ وہ سلمان خان کی مدد سے جیل سے باہر آئے ہیں، تاہم اس سے متعلق سامنے آنے والی تفصیلات نے وائرل خبر کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ یہ افواہ اُس وقت پھیلی جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو...
بھارتی شہر گروگرام میں لاپتہ ہونے والی 11 ویں جماعت کی طالبہ کی لاش گاؤں کے شمشان گھاٹ کے قریب تالاب سے برآمد ہوئی جس پر پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر معاملہ بظاہر خودکشی کا لگتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لاپتہ ہونے والی طالبہ کی پہلے ڈائری اور بعد ازاں لاش...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم 2021ء کے بعد سے 1 بھی چھکا نہیں لگا سکے۔ کولمبو میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں بھارت کے خلاف 61 رنز کی بھاری شکست کے بعد قومی ٹیم کو شائقین اور ناقدین کی سخت تنقید کا سامنا...
بھارت میں کشمیری طلبہ کو مبینہ امتیازی سلوک اور عدم تحفظ کے مسائل کا سامنا ہے، جس کے باعث بعض ریاستوں میں ان کے داخلوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بھارتی اخبار نیو انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں زیرِ تعلیم کشمیری طلبہ کی تعداد میں تقریباً 67 فیصد...
غزہ میں بورڈ آف پیس ممالک کے ہزاروں فوجی اہلکار تعینات ہوں گے، ٹرمپ کا بڑا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک نے غزہ میں تعینات ہونے والی انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس کے لیے ہزاروں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست پر امریکی پاکستانیوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہروں ڈیلس اور ہیوسٹن میں پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے سے قبل پاکستانی شائقینِ کرکٹ میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جاتا تھا، کمیونٹی سینٹرز،...
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کا ایک خصوصی طیارہ لاہور سے روانہ ہو کر بھارتی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے کولمبو پہنچ گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق اس خصوصی طیارے میں پاکستان کی اعلیٰ شخصیت کولمبو پہنچی ہے۔ بین الاقوامی فلائٹ ٹریکنگ پلیٹ فارم Flightradar24 کی رپورٹ کے مطابق طیارہ Gulfstream G450 جس کا کال سائن PAAAF296...
ICC Men's T20 World Cup میں گروپ اے کے اہم مقابلے میں India national cricket team کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ضرور ہے، لیکن اس نوعیت کی شکست ناقابل قبول ہے اور اب ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں چار ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم گزشتہ برسوں میں روایتی حریف کے خلاف بدترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے 16 میں سے 13 میچ ہارے ہیں...
شعیب اختر کی محسن نقوی پر کڑی تنقید، بھارت سے شکست کے بعد پی سی بی پر سوالات اٹھا دیے shoaib akhtar WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تباہی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں چار ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم گزشتہ برسوں میں روایتی حریف کے خلاف بدترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے 16 میں سے 13 میچ ہارے ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں کی کارکردگی پر برہم ہوگئے۔اتوار کو کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔بھارت نے پہلے بیٹنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلیٹرنی کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے فرانس سے مزید 31 رافیل کیریئر بیسڈ لڑاکا طیارے خریدنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔اس سے قبل بھارت کے MRFA پروگرام کے تحت 114 طیاروں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی، جبکہ بھارتی بحریہ کے لیے اضافی جدید طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا...
احتشام کیانی :اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے حتمی نتائج کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی الیکشن بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کیاجس کے مطابق صدارتی امیدوار سید واجد علی گیلانی 770 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرارپائے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سیدواجدعلی گیلانی کے مدمقابل چوہدری محمد اشرف...
پاکستانی ٹیم کو بھارت سے 4 ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف سے 16میں سے 13میچ ہارے، جس پر عوام مایوس ہیں اور سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ ہمارا کرکٹ سسٹم کب بہتر ہوگا؟بھارت کی ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف مسلسل آٹھویں فتح،...
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد فیصل واوڈاا سے دلچسپ اپیل کردی۔ انہوں نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں لکھا ’فیصل واڈا سے اپیل ہے پانچ سو سیاستدانوں کے ساتھ گیارہ کرکٹرز اور...
ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے 61 رنز سے شکست کے بعد پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہےکہ بھارت نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا، اس کارکردگی کے بعد ڈریسنگ روم میں سب مایوس ہیں۔میچ کے بعد پریس کانفرنس میں وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن کا کہنا تھا...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں وکٹیں گرنے سے میچ ہاتھ سے نکل گیا، ہمارے بیٹرز صورت حال کے مطابق نہیں کھیل سکے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے...
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ روز پاک بھارت میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے سینیئر کھلاڑیوں کو آرام اور نوجوانوں کو موقع دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی بیٹنگ نے مکمل...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں پر برہم ہوگئے۔اتوار کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا.بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں جلد وکٹیں گرنے سے ٹیم دباؤ میں آگئی اور میچ ہاتھ سے نکل گیا، جبکہ بیٹرز حالات کے مطابق کھیل پیش نہ...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان بھارت سے 61 رنز سے ہار گیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ محمد عثمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14، فہیم اشرف 10، صائم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-6 کشمیری عوام سے پاکستان کے حکمران طبقات کی یک جہتی اس نازک موڑ کی طرح جامد ہو کر رہ گئی ہے جس سے آگے نکلنے اور چلنے کی کوئی صورت ہی نظر نہیں آتی۔ گزشتہ برس کے پاکستان اور بھارت کے ہلکے پھلکے تصادم جسے بھارتی آپریشن سندور اور ہم آپریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-5 ماشاء اللہ! ہمارے وزیراعظم ’’مفاہمتی یادداشتوں‘‘ کے سلطان ہیں۔ انہوں نے جنابِ عمران خان کے خلاف تحریکِ عدمِ اعتماد کامیاب ہونے کے بعد 11 اپریل 2022ء کو وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھایا اور یہ مدت 14 اگست 2023ء تک جاری رہی۔ درمیان میں نگران دور آیا‘ پھر 8 فروری 2024ء کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-7 کولمبو (مانیٹر نگ ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے محمد عثمان 44 رنز بنا کر نمایاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل پہلے فیز میں 10 ہزار مستحق افراد میں راشن ،روزگار کے ذرائع ،طبی آلات اوردیگر امدادی سامان کی تقسیم قابل ستائش ہے،دعا ہے کہ آج راشن وصول کرنے والے اگلے سال خود مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کے...
بھارت اور امریکا کے درمیان شدید تناؤ ، سخت بیانات اور بھاری محصولات کے بعد آخر کار ایک تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق یہ معاہدہ اچانک نہیں ہوا بلکہ اس کے پیچھے مہینوں کی خاموش سفارتکاری، پردے کے پیچھے پیغامات اور اسٹریٹیجک صبر کارفرما تھا۔ مودی کی گزشتہ ستمبر میں چین...
کراچی: ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں بختاور خان، فرمان اور نعمان شامل ہیں جنہیں کراچی کے علاقے زمزمہ...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میں بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکست کھائی تاہم بیٹنگ میں آخری وکٹ میں شراکت کا ریکارڈ توڑ دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی...
ویب ڈیسک : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2026 کے میچ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی کے وائٹ بال ایونٹس میں سب سے زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ بنادیا۔ بھارت نے محدود اوورز کے آئی سی سی ایونٹس میں لگا تار 16 میچز جیت...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بھارت کے بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے۔ سات بلے باز 20 رنز بھی اسکور نہ کر سکے۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے سات بیٹرز نے مجموعی طور پر 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ صائم ایوب 6، بابر اعظم 5،...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں عبرت ناک شکست پر عوام ٹیم پر برس پڑے اور مطالبہ کیا کہ ٹیم کا پوسٹ مارٹم کیا جائے۔ ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ اے میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد کرکٹ مداحوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے...
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاک بھارت ٹاکرے میں قومی ٹیم کو شکست کی وجہ بتا دی۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کو بدترین شکست پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے، ٹیم سلیکشن پر سوالات کولمبو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی بلے باز ایشان کشن...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے والے ایشان کشن کا کہنا ہے کہ وکٹ شروع میں آسان نہیں تھی لیکن آپ کو اپنی صلاحیت پر بھروسہ کرنا ہوتا ہے۔ میچ کے بعد مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے آف سائیڈ...
ٹی 20ورلڈ کپ،پاکستانی بیٹنگ لائن فلاپ ، بھارت نے 61رنز سے عبرتناک شکست دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو (سب نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی،کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو اپنا آخری گروپ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔ مزید پڑھیں: پاکستانی بیٹرز ناکام، بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی پاکستان کو 61 رنز سے...
ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین قومی ٹیم پر تنقید کے نشتر برسا رہے ہیں۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اور...
کولمبو(ویب ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ 176 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 18ویں اوور میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر پاکستان...
لاہور: سابق کرکٹر عامر سہیل نے کہا کہ چاہے پاکستانی ہوں یا بھارتی! تہذیب یافتہ لوگ ہاتھ نہ ملانے پر برا مناتے ہیں، بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کی دھمکی پاکستان کا احسن اقدام تھا اس سے دوسرے بورڈز کو بھی اپنا حق مانگنے کی ہمت ملے گی۔ یہ بات انہوں نے ایکسپریس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو : ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو باآسانی61 رنز سے شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا۔ فاروق اعظم صدیقی
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) چیئرمین واپڈا نے دیامربھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا دورہ کیا اور دونوں منصوبوں کی اہم سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پراجیکٹ حکام کی چیئرمین واپڈا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دیامر بھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی ورکس اسی سال شروع...
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں عمدہ بولنگ پر صائم ایوب کی تعریف کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں سوال اٹھایا کہ کیا اس میچ کا مردِ میدان پہلے ہی صائم ایوب کو قرار دیا جا سکتا ہے؟ Is...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دے دیا۔کولمبو کے پریماداسا میدان میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔بھارت...
