2026-07-23@23:35:07 GMT
تلاش کی گنتی: 27484
«بھارت»:
تہاڑ جیل میں چیک باؤنس کیس میں قید اداکاری راجپال یادو کی اہلیہ رادھا نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے ساتھی اداکاروں کی تعریف کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو چیک باؤنس کیسز میں دہلی کی تہاڑ جیل حکام کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں،...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہوں گے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد...
راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں ایک تقریر کی جس میں انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی اور کچھ بڑے صنعت کاروں کے درمیان مبینہ روابط کا حوالہ دیا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعرات کو پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد (ایل او پی) راہل گاندھی میڈیا نمائندوں کے ساتھ اس وقت برس پڑے جب انہوں نے بجٹ اجلاس...
اپوزیشن لیڈروں نے الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کے دباؤ میں آ کر ملک کے وقار اور کسانوں کے مفادات کو نقصان پہنچایا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف آج پارلیمنٹ کے احاطے میں حزب اختلاف کے ارکان نے زبردست احتجاج کیا۔ نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے مکر دروازہ...
میڈیا بریفنگ میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت کو امریکی حکومت کیجانب سے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے اور اسکی تفصیلات اور ممکنہ عمل درآمد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو تصدیق کی کہ امریکہ نے بھارت کو "بورڈ آف پیس" میں شامل ہونے...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ گروپ اے کے 8ویں میچ میں نمیبیا کی دعوت پر بھارت نے بیٹنگ کا آغاز کردیا۔ بھارت اور نیمیبیا کی ٹیمیں نئی دہلی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں انڈیا نے پہلے بیٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ بھارت کے سنجو سیمسن 25 کے مجموعی اسکور پر 8 گیندوں پر 3...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ذمہ داری نبھائے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے پیغام...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے بگڑتے تعلقات پر ایک ایم فیصلہ کیا ہے جس پر عملدرآمد پاک بھارت میچ سے قبل ہوگا۔ اس بات کی تصدیق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے مقامی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں کی۔ انہوں نے بتایا کہ 15 فروری کو ٹی 20 ورلڈکپ میں...
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ رافیل طیارے بنانے والی کمپنی نے پاکستان کی جانب سے بھارتی رافیل طیارے گرانے کی تصدیق کردی ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رافیل کمپنی نے پاکستان کی جانب سے بھارتی رافیل...
بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں جعلی ووٹ ڈالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور عوام پر زور دیا ہے کہ وہ نتائج کے اعلان تک اپنے اپنے پولنگ اسٹیشنز کی حفاظت کریں۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: طارق رحمان کی...
نئی دہلی:(نیوزڈیسک) مودی کی سفاک سرکار کا انتہاء پسند ایجنڈا بے نقاب، بابری مسجد پر اشتعال انگیز اعلان سامنے آ گیا۔”بابری مسجد دوبارہ بننے نہیں دیں گے” بی جے پی کی مسلمان دشمنی ایک بار پھر عیاں ہو گئی۔ انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت کے 34 سال بعد بھی بی جے...
طارق رحمان کا انتخابی نتائج فوری جاری کرنے کا مطالبہ، دھاندلی کی صورت میں نتائج مسترد کرنے کا انتباہ
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین تاریق رحمان نے عام انتخابات کے نتائج فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی قسم کی دھاندلی یا انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو نتائج قبول نہیں کیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش عام...
دوسروں کے خلاف پروپیگنڈے کرنے والا بھارت ایک بار پھر ناقص مینجمنٹ کے باعث تنقید کی زد میں آگیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں ہی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس نے بچی ہوئی کولڈ ڈرنکس کے دوبارہ استعمال کے...
---فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ داعش حملوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں موجود ہے، پاکستان اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ داعش کی افغانستان میں موجودگی کے ثبوت عالمی شراکت داروں سے شیئر کیے جا چکے ہیں،...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل صلاحیت ملک کی ریڈ لائن ہے اور اسے کسی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔ تہران میں اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے خبردار کیا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب کر لی ہیں، پانی کے حق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، مسائل پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساولکوٹ ڈیم کا معاملہ اٹھایا ہے، پاکستان کےانڈس...
راہل گاندھی نے کہا کہ جب امریکہ کہتا ہے کہ ہندوستان کسی خاص ملک (روس) سے تیل نہیں خرید سکتا تو اس کا مطلب ہے کہ ہماری توانائی کی حفاظت کا فیصلہ باہر سے کیا جا رہا ہے، کہ توانائی کو ہی ہمارے خلاف ہتھیار بنایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کانگریس پارٹی کے...
راہل گاندھی نے کہا کہ جب امریکہ کہتا ہے کہ ہندوستان کسی خاص ملک (روس) سے تیل نہیں خرید سکتا تو اس کا مطلب ہے کہ ہماری توانائی کی حفاظت کا فیصلہ باہر سے کیا جا رہا ہے، کہ توانائی کو ہی ہمارے خلاف ہتھیار بنایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کانگریس پارٹی کے...
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی—فائل فوٹو گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بھارت کو 4 دن میں منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے ملک نے سیکیورٹی کے حوالے سے بہت کام کیا...
جموں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا اس حوالے سے تحفظات بالکل جائز اور حقائق پر مبنی ہیں، میں کشمیر کا وزیر اعلیٰ ہوں اور کشمیریوں کے مفاد کے حوالے سے آواز اٹھانا میری ذمہ داری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ...
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بریفنگ میں بتایا کہ ازبکستان کے صدر نے پاکستان کا دورہ کیا۔ ازبکستان کے صدر کو وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ پاکستان اور ازبکستان نے دوطرفہ تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے پر اتفاق کیا جبکہ ترجیحی تجارتی معاہدے کو...
ذرائع کے مطابق تحریک وحدت اسلامی کے چیئرمین فیاض حسین جعفری اور پیروان ولایت کے سرپرست سید سبط شبیر قمی نے سرینگر سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ محمد مقبول بٹ نے جموں و کشمیر پر بھارت کے ناجائز اور غیر قانونی قبضے کیخلاف ایک جاندار آواز بلند کی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر...
ویب ٖڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شریک ہوں گے، اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے،کرکٹ میں سیاست ملوث کرنا یا اس کو ہتھیار بنانا افسوسناک ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ...
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بین الاقوامی ثالثی عدالت میں بھارت کے خلاف قانونی کارروائی کر رہا ہے، لیکن بھارت نے حاضری نہیں دی۔ انہوں نے واضح کیا کہ سندھ طاس معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان ایک مسلمہ بین الاقوامی معاہدہ ہے اور پاکستان اپنے پانی کے...
بھارت کے شہر بنگلور میں گھریلو تنازع پر بیٹے نے اپنے والدین کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلور میں ایک 33 سالہ ٹیک پروفیشنل روہن چندر بھٹ نے بدھ کی صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب اپنے ریٹائرڈ فوجی والد اور ڈینٹسٹ والدہ کو مبینہ طور پر چاقو مار کر...
بھارت میں بابری مسجد کے معاملے پر ایک بار پھر سیاسی بیان بازی نے شدت اختیار کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بابری مسجد دوبارہ تعمیر نہیں ہونے دی جائے گی اور رام مندر کی تعمیر ان...
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف میچ سے قبل فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع نہیں دیاگیا: نمیبیا کےکپتان کا شکوہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے بھارت کے خلاف دہلی میں شیڈول میچ سے قبل رات کے وقت پریکٹس کی سہولت نہ ملنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چونکہ بھارت کے خلاف میچ رات میں کھیلا جانا ہے، اس لیے کھلاڑیوں کو فلڈ لائٹس...
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے لائیو ٹی وی پر معروف بھارتی صحافی راجدیپ سردیسائی کی بولتی بند کردی۔ نجم سیٹھی نے راجدیپ سردیسائی کے ساتھ لائیو پروگرام میں گفتگو کے دوران پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے کا بھرپور دفاع کیا۔ ...
ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بالی وڈ سٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی متعدد فلمی ستاروں کی طرح انتہا پسندی کا شکار ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بالی وڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا...
ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں انتخابات جوش و خروش سے جاری ہیں، امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش شفیق الرحمان نے ووٹ ڈالنے کے بعد دھاندلی کی صورت میں سخت ردعمل کا انتباہ دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ اگر دھاندلی کے الزامات سنجیدہ ہوئے تو کسی کو نہیں بخشا جائے گا، عوام...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ذمہ داری نبھائے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش میں عام انتخابات کے دوران ووٹوں کی خریدو فروخت اور انتخابی بے ضابطگیوں کے تدارک کے لیے سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا، جس کے تحت مختلف شہروں اور اضلاع میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔بین الاقوامی میڈیا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فرینڈ آف کورٹ کی ذمہ داری نبھانے پر سلمان صفدر کی تعریف کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ فرینڈ آف کورٹ کے کردار کو سراہتے ہیں،بیرسٹر سلمان صفدر نے بخوبی ذمہ داری نبھائی،حکومت کو بھی بہترین سہولیات فراہمی...
بھارت میں آج، 12 فروری، ملک گیر ہڑتال یا بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزدور یونینز اور کسان حکومت کے نئے لیبر کوڈز، اجرت کی پالیسیوں اور نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: افغانستان اور بھارت پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث، خطے کی صورتحال پر سوالات اٹھ گئے قریباً 10 مرکزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت امریکا تجارتی معاہدے کے خلاف بھارتی کسانوں نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کسان یونین نے آج 12 فروری کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی ہے، کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ زراعت کے شعبے میں بھارت نے امریکا کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں مسلسل ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث ملک کے تقریباً 100 علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی نے 98 سیلاب وارننگز اور 158 فلڈ الرٹس جاری کیے ہیں، حالیہ بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 300...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) عزیز آباد پولیس نے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو محض چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا اور اغوا شدہ خاتون اور تین بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے اغواکاروں کو گرفتار...
نئی دہلی: بھارت اور امریکا کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے کے خلاف ملک بھر میں کسانوں نے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے 12 فروری کو ہڑتال کی کال دے دی ہے، جبکہ مختلف ریاستوں میں مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کسان یونین اور دیگر زرعی تنظیموں...
کویت نے بھارت سے منشیات اسمگلنگ کرنے والے مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹرمینلز5 اور 1 کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کی تین الگ الگ کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ مسافر دہلی بھارت سے مختلف پروازوں کے ذریعے پہنچے تھے۔ کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے جس کی نمائندگی ایئرپورٹ کسٹمز ڈیپارٹمنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں حالیہ دنوں میں بھارت کے ساتھ کرکٹ کی بحالی پر ہونے والی بحث محض کھیل تک محدود نہیں رہی، بلکہ یہ قومی وقار، داخلی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے بنیادی سوالات کو جنم دے چکی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھارت کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی اجازت، خواہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو پاک بھارت لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوجاتی۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میںٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت واقعی شدت سے لڑ رہے تھے، جنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعود ی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں بھارت کی دفاعی ٹیکنالوجی کمپنی نیو اسپیس ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجیز نے اپنی شیش ناگ سیریزکے خودکش ڈرونز متعارف کروادیے جن میں سے ایک ایرانی شاہد 136 ڈرون کی ہوبہو نقل ہے۔ان خود کش ڈرونز میں شیش ناگ 150 اور...