2026-07-23@23:35:10 GMT
تلاش کی گنتی: 27484
«بھارت»:
پوسٹرز میں شہداء محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گرو کی تصاویر بھی شامل تھیں اور کہا گیا کہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف شہداء کی جدوجہد جاری رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز کے ذریعے کشمیری عوام...
افضل گورو کی شہادت کے بعد تحریک آزادی جموں و کشمیر میں تیزی آئی جسے روکنے کیلئے بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو نافذ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ہندوستان نے بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں افضل گورو کو تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر انصاف کا قتل کیا، ان کی شہادت پر عالمی...
بھارتی پروپیگنڈا مشینری بے نقاب: وزارتِ دفاع کا ڈی پی آر کیسے بیانیہ بناتا ہے اور اس پر کتنا خرچ آتا ہے؟
بھارت میں دفاعی بیانیہ تشکیل دینے اور اسے اندرون و بیرونِ ملک پھیلانے کی ذمہ داری بڑی حد تک ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز (DPR) پر عائد ہے، جو وزارتِ دفاع (MoD) کا مرکزی ابلاغی و اسٹریٹجک میسجنگ بازو سمجھا جاتا ہے۔ ڈی پی آر کا کردار: ڈی پی آر کا بنیادی کام بھارتی مسلح افواج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق امور پر لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)، آئی سی سی اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے حکام کے درمیان طویل اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان نے اپنے تحفظات اور موقف کا دوٹوک انداز میں اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق قذافی...
پشاور، سرگودھا، گجرات، بونیر (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اکرام کھٹانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبر پی کے کے تمام اضلاع میں احتجاج، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ پشاور میں ہشت نگر سے...
بانی پی ٹی آئی کے بھانجے کی بسنت مناتے تصاویر وائرل‘ ماموں اندر‘ بھانجا بسنت منا رہا‘ عابد شیر علی کا طنز
لاہور (نیٹ نیوز) بانی پی ٹی آئی کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی بسنت منانے کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر نے پی ٹی آئی پر طنز کیا ہے۔ شاہریز نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر اپنے دوست کے گھر بسنت منائی۔ عابد شیر...
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)لاہور میں آئی سی سی بیٹھک، پاکستان کچھ مان گیا، کچھ منوانے کی کوششیں، نقوی وزیر اعظم سے دوبارہ ملیں گے۔ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے میچ کے بائیکاٹ کے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کو 2 سے 3 معاملات میں تعاون...
سرگودھا (نوائے وقت رپورٹ، نمائندہ خصوصی) سرگودھا میں تیز رفتار کار ٹائرپھٹنے سے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ لاہور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار ٹائر پھنٹے سے حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ تیز رفتار کار ٹائرپھٹنیکیباعث بجلی کے پول سے ٹکرا...
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سیاستدان ششی تھرور کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے پاکستان مخالف بیانیہ سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اپنے ایک کالم میں مودی سرکار کی ہندو انتہا پسندی سے ایک بار پھر پردہ چاک کرتے ہوئے لکھا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول( جسارت نیوز) سجاول کے سینئر صحافی علی نواز بھرگڑی کے نوجوان بھائی غلام حسین بھرگڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق تعلقہ سجاول کے معروف زمیندار اور سیاسی شخصیت مرحوم حاجی گل حسن بھرگڑی کے فرزند اور صحافی علی نواز بھرگڑی کے بہائی غلام حسین بھرگڑی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-9 ٹرمپ کی جانب سے بھارت کے ساتھ اچانک تجارتی معاہدے کے اعلان نے جنوبی ایشیا کی سیاسی و معاشی فضا میں ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ بظاہر یہ اعلان بھارتی منڈیوں اور کرنسی کے لیے وقتی سہارا ثابت ہوا، مگر اس کے ساتھ ہی اس معاہدے کی اصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-8 لاہور میں بوکاٹا کی آوازیں گونج رہی تھیں، ہر طرف موسیقی کا شور تھا لیکن اسلام آباد میں مسجد سے نکلنے والے نمازیوں کی لاشوں کے ٹکڑے دور دور تک بکھرے ہوئے تھے۔ بے حسی اتنی پھیل گئی ہے کہ کسی کو احساس ہی نہیں ہوا کہ کیا سانحہ بیت گیا...
عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد پشاور اور حیدرآباد میں دکانیں بند،اسلام آباد میںڈی چوک جانے والے راستے پر خار دار تاریں لگا کر پولیس اہلکاروںکو تعینات کردیا گیاجبکہ بٹ خیلہ اور پشاور میںدھاندلی کیخلاف ریلیاں ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز سے جڑے انکشافات کے دباؤ اور امریکا کی جانب سے عاید تجارتی پابندیوں کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واضح پسپائی اختیار کی ہے۔اپوزیشن کے مطابق بھارت کا حالیہ تجارتی معاہدہ دراصل امریکا کے سامنے دباؤ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-19 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سیاستدان و مصنف ششی تھرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ہے۔ انڈین ایکسپریس میں اپنے مضمون میں ششی تھرور نے لکھا کہ بھارت میں پاکستان دشمن پالیسی پر سوالات اٹھ رہے ہیں، بی جے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان میں جاری دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ بھارت میدان جنگ میں پاکستان کو شکست دینے میں ناکام رہا،اسی ناکامی کا بدلہ وہ بزدلانہ دہشت گردی کے...
حیدرآباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
آئی سی سی اوربی سی بی کے وفود کی پاکستان آ مد،بھارت سے میچ نہیں کھیلیں گے‘ پی سی بی موقف پر ڈٹ گیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ہے آئی سی سی ڈپٹی چیئرمین کو واضح کردیا ہے کہ بھارت سے 15 فروری کا میچ نہیں کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ کی پی سی بی سے ملاقات کا احوال سامنے آگیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-12 نئی دہلی (آن لائن) بیرونِ ممالک میں بھارتی نژاد مجرموں کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں بھارتی شہریوں سے متعلق گرفتاریوں، تحقیقات اور ملک بدری کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق امریکی امیگریشن ڈیٹا بیس...
کراچی: یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 کے دوسرے روز سندھ پولیس کی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) سواٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوسٹیج ریسکیو ایونٹ میں اپنے روایتی حریف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ترجمان ایس ایس یو کے مطابق پاکستانی ٹیم نے چیلنج محض ایک منٹ...
ابھی بلوچستان میں بارہ مقامات پر بیک وقت ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ایک درجن سے زائد پاک فوج کے جوانوں اور عام شہریوں کی شہادت کا دکھ کم نہ ہوا تھا کہ جمعہ کو اسلام آباد میں جو وطن عزیز کا دارالحکومت اور محفوظ شہر سمجھا جاتا ہے، امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور حملے کا ماسٹر مائنڈ ہماری حراست میں ہے، انھوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ داعش کی ساری فنڈنگ بھارت کر رہا ہے، میں دعویٰ کر رہا ہوں کہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک امریکی ٹیم کی سپورٹ میں آگئے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ...
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے آج لاہور میں آئی سی سی وفد سے ہونے والی میٹنگ کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دوبارہ وزیراعظم سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی وزیر اعظم شہباز...
اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے بھارت کا کردار ہے، جبکہ بلوچستان کو درپیش مسائل کو سمجھ کر ان کا الگ الگ حل نکالنا ناگزیر ہے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا...
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے...
پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا اور آئی سی سی کے ڈپٹی چیف کو واضح کردیا ہے کہ بھارت کے ساتھ 15 فروری کو شیڈول میچ نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام، آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور آئی سی سی...
سری لنکا کے بعد یو اے ای نے بھی پاکستان سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے اور بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست...
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کے بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے آئی سی سی کی درخواست پر چیئرمین پی سی بی نے وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے آئندہ ایک دو روز میں ملاقات متوقع...
ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی کا ازالہ کیا جائے، محسن نقوی نے آئی سی سی کے سامنے شرط رکھ دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے پر آمادہ کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور میں آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات...
سری لنکا کے بعد اماراتی کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے اور بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی...
ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں، یو اے ای کی پاکستان سے نظرثانی کی درخواست
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرنے پر جہاں آئی سی سی پریشان ہے وہیں دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز کو بھی تشویش لاحق ہے۔ اسی تناظر میں سری لنکا کے بعد اب اماراتی کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست...
بی سی بی صدر اور آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات، پاک بھارت میچ پر تفصیلی گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی سے ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بنگلادیشی بورڈ...
چیئرمین پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی اداروں کی نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے، ہم دشمن کے عزائم خاک میں ملا کر رہیں گے، پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا اور دشمن اپنے انجام کو خود پہنچے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینیئر...
بھارت عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکاہے ، طالبان رجیم کے پیداکردہ حالات نائن الیون سے زیادہ خطرناک ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری
(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکاہے جبکہ طالبان رجیم کے پیداکردہ حالات نائن الیون سے زیادہ خطرناک ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد واقعے پر عالمی برادری کی جانب سے یکجہتی کے اظہار پر شکریہ ادا...
عمر ایوب اور شبلی فراز نے الیکشن دھاندلی کیخلاف احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی، فواد چوہدری کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود...
سٹی 42: پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز اور رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت دیگر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر رہنماؤں و کارکنان کی گرفتاری پر ویڈیو بیان میں کہا کہ 8 فروری انتخابی...
سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے اوباڑو کے رفیق احمد نے بی بی سی کو بتایا کہ غربت اور مجبوری کی وجہ سے انہوں نے اپنے خاندان کے چار نوجوان بچوں کو سینکڑوں میل دور بلوچستان میں مزدوری کے لیے بھیجا، لیکن بدقسمتی سے وہ سب اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔ رفیق احمد کے...
پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ،ششی تھرورکا دو ٹوک اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز نئی دہلی(آئی پی ایس )بھارتی سیاستدان و مصنف ششی تھرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ہے۔بھارتی سیاستدان...
بھارت پورے خطے اور عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے، آصف زرداری WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے...
فائل فوٹو صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ بھارت عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی۔ مزید پڑھیں: الیکشن میں دھاندلی کے خلاف عمران خان اور شیرافضل مروت کی درخواستیں قابل سماعت قرار سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان...
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ بھارت نہ صرف خطے بلکہ عالمی امن کے لیے بھی خطرہ بن چکا ہے۔ صدر زرداری نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت طالبان رجیم کی معاونت کر رہا ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں غیر مستحکم حالات پیدا...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی بھی بسنت منانے کی تصاویر سامنے آگئیں جب کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر نے پی ٹی آئی پر طنز کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شاہریز نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر بسنت منائی۔ علیمہ خانم کے بیٹے شاہریز...