2026-07-23@23:34:56 GMT
تلاش کی گنتی: 27484
«بھارت»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-21 یوپی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی کے قریبی یار اور مسلم دشمنی کیلیے مشہور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ مسلمانوں لیے حساس ترین موضوع بابری مسجد کو ایک بار پھر زیر بحث...
بھارت سے پاکستان آکر شادی کرنے والی خاتون نور فاطمہ المعروف (سربجیت کور) اپنے شوہر کے گھر پہنچ گئی۔متروکہ وقف املاک حکام نےنور فاطمہ کو گھر جانےکی اجازت دی تھی ۔ نورفاطمہ نے3ماہ قبل سکھ یاتریوں کے ساتھ پاکستان آکرناصرحسین سےشادی کرلی تھی۔پکڑے جانے کے بعد واپس بھارت جانے سے انکار پر خاتون کو دارالامان...
کراچی: شہر قائد کے علاقے دہلی کالونی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو بھائی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہلی کالونی کے علاقے بچہ پارٹی گلستان شادی ہال کے قریب فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینسوں کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض: سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں بھارت کی دفاعی ٹیکنالوجی کمپنی نیو اسپیس ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجیز نے اپنی ’شیش ناگ‘ سیریز کے جدید خودکش ڈرونز متعارف کرائے ہیں، جن میں شیش ناگ 150 اور شیش ناگ 20 شامل ہیں۔کمپنی نے شیش ناگ 150 کو سب سے نمایاں ڈرون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارت اور امریکا کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے کے خلاف ملک بھر میں کسانوں نے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے 12 فروری کو ہڑتال کی کال دے دی ہے، جبکہ مختلف ریاستوں میں مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کسان یونین اور دیگر...
فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کے سامنے بلوچ غیورعوام اورسیکیورٹی فورسز ایک آہنی دیوارثابت ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کو سیکیورٹی فورسز اور عوام کے باہمی اتحاد اورعزم نے خاک میں ملادیا۔ بلوچستان پولیس کےبہادرافسر اے ایس آئی محمود الرحمٰن نے دفاع وطن کیلئےجام شہادت نوش کیا۔ شہید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کویت نے بھارت سے منشیات اسمگلنگ کرنے والے مسافروں کو گرفتار کر لیا۔کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹرمینلز5 اور 1 کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کی تین الگ الگ کوششوں کو ناکام بنا دیا۔مسافر دہلی بھارت سے مختلف پروازوں کے ذریعے پہنچے تھے۔کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے جس کی نمائندگی ایئرپورٹ کسٹمز ڈیپارٹمنٹ...
ملزمان نے خاتون کو نوکری کے بہانے بلایا اور پھر تین چھوٹے بچوں سمیت اغوا کرکے شوہر سے تاوان وصول کیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں پولیس نے خواتین کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرکے خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کروا لیا۔ ترجمان ویسٹ زون پولیس...
نمیبیا کے کپتان نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل ورلڈ کپ انتظامیہ پر ناقص انتظام وجہ سے کڑی تنقید کی ہے۔ بدھ کے روز گفتگو کرتے ہوئے نمیبیا کے کپتان جرہارڈ اریسمس کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے بھارت کے خلاف شیڈول نائٹ میچ سے قبل ان کے لیے فلڈ لائٹس میں کوئی ٹریننگ سیشن...
عزیز آباد پولیس نے خواتین کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر کے خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کروالیا۔ ترجمان ویسٹ زون پولیس کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے بروقت احکامات و فوری ایکشن پر عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں...
کانگریس کے سینیئر لیڈر نے اپنے بیان میں اس معاہدے کو ملک کے مفادات کے خلاف قرار دیا اور نریندر مودی کی پالیسیوں پر سوال اٹھائے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت امریکہ تجارتی معاہدے کو لے کر سیاسی ماحول گرم ہوگیا ہے اور اپوزیشن جماعت کانگریس نے اس معاملے پر مرکزی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ...
افغانستان اور بھارت کو خطے میں پاکستان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث قرار دیتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک طویل عرصے سے مبینہ طور پر سازشوں اور پراکسی جنگ کے ذریعے پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: افغانستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، سیاست میں رخنہ نہیں ہونا چاہیے، وزیر...
اسلام ٹائمز: وال سٹریٹ جرنل واضح طور پر لکھتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری کے وسط میں طے شدہ فوجی حملے کو آخری لمحات میں ترک کر دیا تھا۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب انہیں یقین ہو گیا کہ امریکہ کے پاس ایران کے ممکنہ ردعمل کا مقابلہ کرنے اور علاقائی بحران...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور علی زمان ایڈووکیٹ کو مبینہ اغواء کے بعد رہا کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ان کے جسم پر مبینہ تشدد کے واضح نشانات دیکھے جا سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے...
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں اور اظہارِ رائے پر قدغنیں روزمرہ حقیقت بن چکی ہیں۔ انہوں نے 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا اور کہا کہ آبادی کا تناسب بدلنے...
راہل گاندھی نے کہا کہ حکومت نے خود تسلیم کیا ہے کہ دنیا ایک عالمی طوفان کا سامنا کررہی ہے، جس میں ایک سپر پاور کا دور ختم ہورہا ہے، جغرافیائی سیاسی تنازعات بڑھ رہے ہیں اور توانائی اور مالیات ہتھیار بن رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ہندوستان امریکہ...
بنگلہ دیش کے یوتھ اینڈ اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرول نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں نے مشترکہ طور پر کیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی کا ازالہ کیا جائے، محسن...
پاک بھارت جنگ میں دس طیارے گرائے گئے تھے،امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی مختصر جنگ کے دوران گرائے گئے طیاروں کی تعداد بڑھا کر 10کر دی ہے۔ اس سے قبل...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر گواہان کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی وومن میڈیکل آفیسر مریم فاطمہ، محمد نواز سب انسپکٹر، قاسم ضیاء سب...
مودی کے قریبی یار اور مسلم دشمنی کے لیے مشہور اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ مسلمانوں کے لیے حساس ترین موضوع بابری مسجد کو ایک بار پھر زیر بحث لے آئے ہیں۔ یوگی آدتیہ ناتھ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو پاک بھارت لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوجاتی۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت واقعی شدت سے لڑ رہے تھے، جنگ کے دوران 10 طیارے گرائے...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) جس کی قیادت طارق رحمان کر رہے ہیں، اس وقت بھارت کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں غیر واضح مؤقف رکھتی دکھائی دیتی ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق پارٹی ایک طرف بہتر تعلقات کی بات کر رہی ہے اور دوسری طرف سخت مؤقف بھی اپنا رہی ہے۔...
لاہور: میاں بیوی بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا بھائیوں پر مشتمل برقعہ پوش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او فیصل ٹاؤن افضال رؤف نے ٹیم کے ہمراہ 3 رکنی گروہ کو گرفتار کیا۔ بھائیوں پر مشتمل اس برقعہ پوش گروہ کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور سی سی...
معروف فلم ساز راجکمار ہیرانی نے اپنی مقبول فلموں ’3 ایڈیٹس‘ اور ’منّا بھائی‘ کے ممکنہ سیکوئلز سے متعلق خوشخبری سنائی ہے۔ جس کے بعد شائقین میں ایک بار پھر امید کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجکمار ہیرانی نے بتایا کہ وہ اس وقت دونوں فلموں کے نئے حصوں...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ میں نمیبیا کے خلاف میچ میں ابھیشیک شرما کی شرکت بیماری کی وجہ سے مشکوک ہوگئی ہے۔بھارتی بیٹر کی طبیعت امریکا کے خلاف میچ سے قبل ہی خراب ہوگئی تھی اور...
ایک بھارتی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر عثمان طارق کی بولنگ کی ویڈیو ڈالتے ہوئے اس طرح کے ایکشن کو فوری روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔پاکستان کے مسٹری اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر تنقید کرنے والے بھارتی کرکٹر شری واستو گوسوامی کو بھارت کے سابق مایہ ناز اسپنر روی چندرن ایشون نے کرارا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے تیز رفتاری کے ساتھ ساتھ ماہر اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر بھارتی کرکٹر شری واستو گوسوامی کی تنقید کو سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے کرارا جواب دے کر فوری طور پر مسترد کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ معاملہ سنجیدہ بحث...
بھارت میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پر مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن بھی بول اٹھا۔ آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کے دور میں اقلیتوں پر مبینہ مظالم میں اضافے کی نشاندہی کی جا رہی ہے، جبکہ بی جے پی حکومت پر الزام ہے کہ وہ ہندوتوا کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کسی بھی لمحے ایٹمی جنگ کی صورت اختیار کر سکتی تھی، تاہم امریکی معاشی دباؤ اور سفارتی حکمتِ عملی کے باعث صورتحال کو قابو میں لایا گیا...
چین اور بھارت کے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا نیا دور WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز نئی دہلی :چین کے نائب وزیر خارجہ ما چھاؤ شو نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کے ساتھ چین۔بھارت اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ایک نئے دور کا انعقاد کیا۔ مذاکرات کے دوران فریقین...
یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ جدید دور کی جنگ صرف نعروں اور سیاسی دعوؤں سے نہیں جیتی جاتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں بھارت کو بیک وقت دو مقابلوں میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ میں بھارت کو پاکستانی نیشنل...
یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں پاکستان اور چین کی برتری نمایاں رہی جبکہ بھارت کی کارکردگی بے نقاب ہو گئی، یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ جدید دور کی جنگ صرف نعروں اور سیاسی دعوؤں سے نہیں جیتی جاتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای...
پاکستانی اسپنر عثمان طارق کی عمدہ کارکردگی سے پریشان بھارتی ناقدین انہیں آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز کے بعد سے مسلسل تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز امریکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں عثمان طارق نے 3 وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ ...
حکومتِ پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈکپ 2026ء میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستانی ٹیم کو حکومت کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت ملنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ریان ٹین ڈوشیٹ نے کہا ہے کہ یہ بہت اچھا...
گجرات کے گاندھی نگر میں عدالت نے صحافی روی نائر کو ایڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے ایک سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ سنایا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ نائر نے سوشل میڈیا پر شائع شدہ ٹوئٹس اور آن لائن آرٹیکل میں کمپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف گروپ مرحلے کے اہم میچ سے باہر رہ سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک شرما کی طبیعت امریکا کے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے دوسرے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارح مزاج اوپنر ابھیشیک شرما بیمار ہوکر اسپتال میں داخل ہوگئے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے ابھیشیک شرما کو معدے میں تکلیف کے باعث دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا جس کے بعد...
دبئی (نیوز ڈیسک)یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں پاکستان اور چین کی نمایاں کارکردگی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ جدید جنگی مقابلے صرف سیاسی نعروں اور دعوؤں سے نہیں بلکہ عملی مہارت اور پیشہ ورانہ تربیت سے جیتے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی پولیس کے زیر اہتمام ہونے والے...
انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان صورتحال انتہائی کشیدہ تھی اور ان کے بقول یہ جوہری جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی، وہ واقعی آمنے سامنے تھے، 10 طیارے تباہ ہو چکے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے 8...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے درمیان اہم معاملات طے پانے کے بعد بھارت میں غیر معمولی ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فریقین کے درمیان ہونے والی بات چیت کو پاکستان کی سفارتی اور اسٹریٹجک کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، جس...
بھارتی اقلیتوں پر انتہاپسند ہندوؤں کے وحشیانہ مظالم پرمذہبی آزادی کا عالمی امریکی ادارہ بھی بول اٹھا۔ آرایس ایس کے ہندوتوا نظریہ پرقائم مودی حکومت میں اقلیتوں پر وحشیانہ مظالم کی تمام حدیں پار ہوگئیں، بی جے پی کی انتہا پسند حکومت اپنا اقتدار قائم رکھنے کیلئے ہندوتوا کو ایک سیاسی بیانیے کے طور پر...
کولمبو (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ اتوار کو بھارت کے خلاف بھی ایک نارمل میچ ہوگا اور ہم اسی طرح کھیلیں گے۔ صاحبزادہ فرحان نے امریکا کو شکست دینے کے بعد کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچ اچھی تھی، 190 رنز کرنا بڑی...
میری رائے میں پاکستان اور بھارت واقعی شدید لڑائی لڑ رہے تھے: ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس جنگ میں 10 طیارے گرائے گئے۔امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت میں مذہبی اقلیتوں پر انتہا پسند ہندوؤں کے وحشیانہ مظالم پر مذہبی آزادی سے متعلق عالمی امریکی ادارہ بھی بول اٹھا ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے اپنی تازہ رپورٹ میں آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کو اقلیتوں کے خلاف منظم جبر...
