2026-06-02@20:59:25 GMT
تلاش کی گنتی: 27461
«بھارت»:
سانحہ گل پلازہ ،مدد کوکوئی نہیں آیا، آگ بجھانے کے آلات نہیں تھے، تحقیقاتی کمیشن میں متاثرین کے بیانات قلمبند
، لوگ روپڑے 23 متاثرین نے بیانات قلمبندکروادیے، امدادی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، سراسرغفلت کا مظاہرہ کیا گیا، فائر بریگیڈ کے پاس پانی ختم ہوچکا تھا، بلڈنگ کے اندر کوئی داخل نہیں ہوا، عینی شاہدین آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں چاہتے تھے آپ سے شروعات کی جائے، ہمیں شہادتوں کا افسوس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح کے باوجود بھارتی ٹیم کے کھلاڑی آپس میں تلخ کلامی کرتے اور ناراض دکھائی دیے۔میچ کے دوران، ہارک پانڈیا کی گیند پر کلدیپ یاوید نے شاہین آفریدی کا کیچ ڈراپ کیا، جس پر پانڈیا نے شدید غصے کا اظہار کیا۔ اننگز کے اختتام پر...
فیض حمید کے بھائی نجف حمید—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے ضمانت بحالی کا کیس سننے سے معذرت کر لی۔فراڈ کیس میں نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی، نجف حمید اپنے وکیل بیرسٹر راجہ قدیر کے ہمراہ...
انھوں نے ایک انٹرویو میں مودی حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے ایک حکم نامے پر کڑی تنقید کی جس کے تحت وندے ماترم کا قومی ترانہ کی طرح احترام لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا گروپ مرحلہ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد سپر ایٹ مرحلے کے مقابلے شروع ہوں گے۔ گروپ مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد بھارتی ٹیم نے سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرلی۔ ...
کراچی: کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں ولیکا چورنگی کے قریب واقع کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 364 گ ب میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو سگے بھائی ہلاک ہوگئے جبکہ ملزمان کی گاڑی کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق ہوگیا۔واقعہ تھانہ روڈالہ کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس اور ملزمان کے درمیان تعاقب کے بعد آمنا سامنا ہوا۔پنجاب...
اسلام آباد: ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کا کیس سننے سے معذرت کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی فراڈ کیس میں ضمانت بحالی کی درخواست پر نئی پیش...
پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر نے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ شعیب اختر نے واضح کیا کہ میں نے جو اصطلاحات استعمال کیں جیسے ’نااہل‘ اور ’جاہل‘، اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں نے محسن بھائی کو نشانہ...
رپورٹ کے مطابق چند برس قبل ریاست میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ کی تعداد تقریبا 6 ہزار تھی جو اب کم ہو کر لگ بھگ 2 ہزار رہ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مودی کے بھارت میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے طلبہ کو مسلسل امتیازی سلوک اور عدم تحفظ کا سامنا ہے، جس کے باعث...
ذرائع کے مطابق ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں بھارتی عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس کے فیصلے انصاف پر مبنی ہونے کے بجائے سیاسی بنیادوں پر ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم...
کشمیری وفد نے سفیر پاکستان کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی زمینی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے بدترین مظالم کے باوجود کشمیری عوام اپنی جدوجہد آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو رہے جو بھارت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر...
جڑانوالہ: تھانہ روڈالہ کے علاقے چک نمبر 364 گ ب میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو سگے بھائی ہلاک ہوگئے، جبکہ ملزمان کی گاڑی کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت سعید اور آصف کے نام سے ہوئی ہے، جو تھانہ پیپلز کالونی...
بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے اعزاز کے دفاع کی جانب مضبوط قدم بڑھا دیے ہیں۔ گروپ اے میں امریکا اور نمیبیا کے خلاف آرام دہ فتوحات کے بعد بھارت نے کولمبو میں روایتی حریف پاکستان کو بھی یکطرفہ مقابلے میں 61 رنز سے شکست دے دی۔ سوریا کمار یادو...
کراچی کی قدیم ماہی گیر بستی ابراہیم حیدری کی تنگ گلیوں میں 2 خاندانوں کے لیے وقت جیسے تھم سا گیا ہے۔ وہ ایک ایسے اذیت ناک سوال کے ساتھ جی رہے ہیں جس کا جواب تاحال نہیں مل سکا، اور وہ ہے: ان کے بچے گھر کب آئیں گے؟ 10 سالہ ظہیر اور 14...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کو واضح الفاظ میں بنگلا دیش کو اپنا بڑا بھائی تسلیم کرنے کا اعلان کر دینا چاہیے کیوں؟ اس لیے کہ بنگلا دیشی عوام، سیاسی قیادت اور فوجی قیادت نے ہر لحاظ سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہم سے ہر طرح بہتر، بلند اور باصلاحیت ہیں، شیخ حسینہ واجد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جب پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اور بھارت قومی کرکٹ ٹیم ایک ہی میدان میں آمنے سامنے آتی ہیں تو یہ محض گیند اور بلے کا مقابلہ نہیں رہتا، بلکہ تاریخ، سیاست، نفسیات اور معیشت کا ہمہ جہت تصادم بن جاتا ہے۔ اس مقابلے کو سمجھنے کے لیے اسکور بورڈ سے آگے دیکھنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-25 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا پاکستان سے معرکہ حق میں خفت اٹھانے کے بعد اس کے جنگی جنون میں اضافہ ہونے لگا، اس حوالے سے بھارت اب فرانس سے 26 کے بجائے 31 رافیل لڑاکا طیارے خریدے گا۔ میلیٹرنی کی رپورٹ کے مطابق بھارت فرانس سے رافیل لڑاکا طیاروں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(نمائندہ جسارت ) اسسٹنٹ کمشنر ماتلی ثوبان احمد رانجھا نے عوامی مفاد اور تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں مختلف اقدامات کرتے ہوئے ضلع بدین میں حال ہی میں منعقد ہونے والے اسٹیم (STEAM) مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے ماتلی کے طلبہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارت کے مفتی اعظم شیخ ابوبکر احمد عرف کانتھاپورم اے پی ابوبکر مسلیار نے نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ملاقات میں مفتی نے بھارت میں مسلمانوں پر مظالم اور ان کو درپیش مسائل پر گفتگو کی جبکہ سماجی، انسانی، تعلیمی اور ترقیاتی امور کے ساتھ ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: امریکا کی کیلیفورنیا میں زیر تعلیم 22 سالہ بھارتی طالب علم ساکیت سری نواسیاکی لاش مل گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک کے رہنے والے ساکیت سری نواسیا یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے میں کیمیکل اور بائیو مالیکولر انجینئرنگ میں ماسٹر ڈگری کر رہے تھے۔انہیں آخری بار 9 فروری کو کیمپس سے...
بھارتی عدالت نے غیر ملکی سیاحوں پر حملے، زیادتی اور قتل کے الزام میں تین ملزمان کو سزائے موت سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جن تین ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی گئی ہے ان میں 27 سالہ شرن نپا، 22 سالہ ملیش اور 21 سالہ سائی شامل ہے۔ یہ تینوں 6 مارچ 2025 کی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری جاتے ہوئے ڈھابے پر رک گئیں، خود چائے بنا کر پی، انداز عوام کو بھا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مری کی جانب سفر کے دوران سڑک کنارے ایک ڈھابے پر رک کر خود چائے بنائی اور پھر...
بھارتی ریاست اڑیسا کی مشہور گلوکارہ گیتا پٹنائک برین اسٹروک کے باعث 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اڑیا موسیقی کی صنعت کی ممتاز ترین آوازوں میں شمار ہونے والی گیتا پٹنائک گزشتہ ہفتے برین اسٹروک کے بعد ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، وہ گزشتہ روز دوران علاج انتقال کرگئیں۔ یاد رہے...
پاکستان کے معروف میزبان وکامیڈین تابش ہاشمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی ٹیم کو انوکھے انداز میں ٹرول کیا۔ نجی ٹی وی کے میزبان تابش ہاشمی نے اپنے پروگرام میں گزشتہ روز بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر قومی کھلاڑیوں پر دلچسپ انداز میں تنقید کے...
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھارتی ٹی وی کے ایک اسپورٹس پروگرام میں خاتون اینکر پر برہم ہوگئے۔ اسپورٹس کے پروگرام میں جب خاتون اینکر نے کہا کہ آپ کو دوسرا نظریہ دیکھنا ہوگا تو خاتون اینکر اور شعیب اختر کے درمیان تکرار ہوئی جس پر شعیب اختر نے اینکر سے کہا...
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بینک کے ڈپٹی منیجر کو لاکرز میں رکھے صارفین کا سونا چرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بینک آفیسر نے لاکرز کے مالکان کی اجازت کے بغیر کروڑوں روپے مالیت کا سونا نکال کر ایک نجی فنانس کمپنی کے پاس گروی رکھواکر بڑی رقم ادھار لی۔ بعد ازاں بینک آفیسر...
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی قیادت میں قائم 11 جماعتوں کے اتحاد نے 12 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف پیر کے روز دارالحکومت میں احتجاجی ریلی اور جلسہ منعقد کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں مذہبی جماعتوں کی انتخابات میں بڑی کامیابی کی وجہ کیا ہے؟ جلسے سے...
جے رام رمیش نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر تجارت بار بار یہ تاثر دے رہے ہیں کہ امریکی معاہدے سے کسانوں کو کوئی نقصان نہیں ہوگا، حالانکہ حقیقت اسکے برعکس ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے امریکی ہند تجارتی معاہدے کے اثرات کو لے کر مرکزی وزیر تجارت...
ائیرپورٹ سیکورٹی فورس نے لاہور ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے سونے کی بڑی مقدار ضبط کر لی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی جانے والے مسافر سے سونے کی بھاری مقدار پکڑی گئی۔ دوران تلاشی شہزاد احمد نامی مسافر کی جرابوں سے 18 سونے کی اینٹیں برآمد ہوئیں۔اسمگل کیے جانے والے سونے کا وزن...
نمیبیا کے خلاف پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان، ٹیم انتظامیہ شاہین آفریدی اور بابر اعظم سے ناخوش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آخری گروپ میچ میں نمیبیا کے خلاف اہم مقابلے سے قبل لائن اپ میں بڑی تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت سے شکست: پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے میں جانے کے لیے نمیبیا کے خلاف میچ جیتنا ہوگا بدھ کو کھیلے جانے والے اس میچ میں کامیابی...
پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں چار ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم گزشتہ برسوں میں روایتی حریف کے خلاف بدترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے 16 میں سے 13 میچ ہارے ہیں جس کے...
نیویارک:(ویب ڈیسک)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ بیرونِ ملک پاکستانی جمہوری اقدار کے سفیر ہیں۔ امریکہ میں پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کی قیادت سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہے۔پہلگام واقعہ پرہم نے بھارت کو غیرجانبداردانہ تحقیقات کی پیشکش...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بالی ووڈ اسٹارز کا ردعمل وائرل ہوگیا۔ بھارت نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فتح کے بعد متعدد بالی...
فتنہ الہندوستان کی جانب سے بلوچوں کی نسل کشی جاری ہے۔ بھارتی پراکسیز کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکاہے۔بلوچ عوام فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بیانیہ کو مسترد کر کے بلوچ نسل کشی کیخلاف آواز اٹھانے لگے۔ فتنہ الہندوستان کے ہاتھوں شہید ہونے والے بلیدہ کے نوید ہاشم کے اہلِ خانہ نے تربت میں اہم...
ریاض احمدچودھری مودی سرکار اور بھارتی را کی دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور جاسوسی ایک کھلی حقیقت ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ الیکشن 2024 میں ہندو قوم پرست وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی نے مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کر کے ووٹ بٹورنے کی کوشش...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان کو باہر بٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے رانڈ میں بھارت نے پاکستان کو آسانی سے شکست دے دی، قومی ٹیم کے فاسٹ بالر اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ کے سابق اسٹار محمد یوسف نے کرکٹ میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے بیان میں پاکستان کرکٹ کے سابق اسٹار محمد یوسف نے موجودہ قومی اسکواڈ اور انتظامیہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کرکٹ میں سیاسی مداخلت کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور موجودہ صورتحال کو ملک...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے حتمی نتائج کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی الیکشن بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کیاجس کے مطابق صدارتی امیدوار سید واجد علی گیلانی 770 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرارپائے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سیدواجدعلی گیلانی کے مدمقابل چوہدری محمد اشرف گجر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد فیصل واوڈا سے ایک دلچسپ مطالبہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ فیصل واوڈا سے گزارش ہے کہ پانچ سو سیاستدانوں...
بنگلورو (ویب ڈیسک) بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گدھوں کی شادی کروادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں 14 فروری کو ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا، جہاں ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی نے توجہ حاصل کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کیلئے گدھوں کو باقاعدہ طور...
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی بڑی کارروائی میں مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ ایجنٹ یاسر عرفات گرفتار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم ایف آئی اے کراچی، لاہور اور فیصل آباد کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔ گرفتار ملزم انسانی اسمگلنگ کے منظم گروہ کا سرگرم رکن ہے۔ ملزم...
جرمن دارالحکومت برلن میں جاری برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے سے معروف بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ جیوری صدر وم وینڈرز کے اس بیان کے بعد کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ “سینما کو سیاست سے دور رہنا چاہیے”۔ رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں...
بھارت میں کشمیری طلبہ کو مبینہ امتیازی سلوک اور عدم تحفظ کے مسائل کا سامنا ہے، جس کے باعث بعض ریاستوں میں ان کے داخلوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بھارتی اخبار نیو انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں زیرِ تعلیم کشمیری طلبہ کی تعداد میں تقریباً 67 فیصد...