2026-07-23@23:35:10 GMT
تلاش کی گنتی: 27484
«بھارت»:
’جدھر دیکھوں تیری تصویر نظر آتی ہے‘: میچ نیوزی لینڈ اور افغانستان کا لیکن بھارتی اسکرین پر ریویو پاکستان نے لے لیا!
ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ، نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان مقابلے کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب بھارتی آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم جیو ہاٹ اسٹار پر اچانک ’پاکستان ریویو‘ نشر ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کی اٹلی کو شکست، کیا زخمی اطالوی کپتان...
فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو راضی کرنے سے پاکستان کرکٹ بورڈ بھی پاک بھارت میچ کیلئے راضی ہوجائےگا۔ پاکستان نے آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین کے ساتھ...
تہران :(ویب ڈیسک) مفاد پرست بھارت نے ایران کے چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد ایران کے تیل بردار تین جہاز بھی ضبط کر لیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام میں تین آئل ٹینکروں کو روکا، جو ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے...
آن لائن جوا تشہیر کیس، ڈکی بھائی، اہلیہ عروب جتوئی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد، یوٹیوبر کا صحت جرم سے انکار
آن لائن جوا تشہیر کیس، ڈکی بھائی، اہلیہ عروب جتوئی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد، یوٹیوبر کا صحت جرم سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس ) مقامی عدالت نے آن لائن جوا ویب سائٹس کی مبینہ تشہیر کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی...
بلدیہ ٹاؤں بلوچ محلے میں جعلی ادویات بنانےوالی فیکٹری پرپولیس نے چھاپہ کر بھاری مقدار میں جعلی ادویات برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران فیکٹری میں کام کرنے والے 3 ملزمان کوگرفتاربھی کیا گیا۔ بلدیہ ٹاؤن تھانے کے علاقے بلوچ محلے میں ضلع کیماڑی پولیس اور ایس آئی یو پولیس نے جعلی ادویات بنانے...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری—اسکرین گریپ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھارت جانتا ہے کہ 24 کروڑ لوگوں کا ملک ایک ہو کر کھڑا ہوا تو معرکۂ معیشت میں بھی کامیابی ہو گی۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے کی جتنی مذمت کی...
پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے مجوزہ میچ کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اور آئی سی سی وفد کے ساتھ ہونے والی بات چیت سے آگاہ کریں گے۔...
لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو 9 فروری (پیر) کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ سے...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے متعلق آج کسی پیشرفت کا امکان نہیں ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ...
اسلام ٹائمز۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) نئی دہلی کے کنونشن سینٹر میں چھٹے ہمالیہ–ہند بحرِ ہند ممالک گروپ بین الاقوامی کانفرنس 2026 کا شاندار اور پروقار انعقاد عمل میں لایا گیا۔ یہ انٹرنیشنل کانفرنس ہمالیہ–ہند بحرِ ہند ممالک گروپ (HHRS) اور راشٹریہ سرکشا جاگرن منچ (RSJM) کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ رپورٹ:...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 پاک بھارت میچ کا بائیکاٹ کرنے کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی سی سی اور بی سی بی سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے میچ کے حوالے سے صورتحال کافی دلچسپ اور غیر یقینی بنی ہوئی ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا یہ میچ 15 فروری 2026 کو کولمبو، سری لنکا میں شیڈول ہے۔ تاہم، حکومتِ پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور...
ویب ڈیسک :چیئرمین پی سی بی اورپاکستان کادلیرانہ مؤقف ،بھارت اورآئی سی سی کوگھٹنے ٹیکنے پرمجبورکردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک ،بھارت ٹاکرےکیلئے آئی سی سی کی تابڑتوڑکوششیں جاری ہیں۔ لاہور میں پی سی بی، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے آئی سی سی...
چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟
بھارت کی ایران سے متعلق خارجہ پالیسی ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئی ہے، جہاں چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد بھارتی حکام نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو ضبط کر لیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام کے تحت تین...
چنیوٹ: پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ادھار کی رقم واپس مانگنا جرم بن گیا جہاں 5 ہزار روپے واپس مانگنے پر دوست نے دوست کو ہی قتل کر دیا۔ واقعہ تھانہ سٹی کے علاقے چاہ متو والا میں پیش آیا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران متحدہ عرب امارات کے اوپننگ بلے باز محمد زوہیب کو بھارت سے واپس دبئی بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد زوہیب کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ بھارت کے شہر چنئی میں جاری ورلڈ کپ میچز کے لیے یو اے ای ٹیم کے...
چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟
چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز بھارت کی ایران سے متعلق خارجہ پالیسی ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئی ہے، جہاں چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد بھارتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی دارالحکومت جرائم، آلودگی اور بے ہنگم ہجوم سمیت دیگر بنیادوں پر دنیا کے پرنشان کن شہروں کی فہرست میں شامل ہے۔دنیا بھر میں سیاحت کے رجحانات جانچنے اور مسافروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے لیے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف سروس کمپنیوں SCS Chauffeur اور House Fresh کے...
سرکاری عہدیداروں نے کشیدگی کو خطے میں امن و سکون کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیا۔ ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے اور حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور کے ضلع اکھرول میں تازہ ترین تشدد کے بعد جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں...
ایک بھارتی پولیس افسر نے بتایا کہ فائرنگ احتیاطی اقدام کے طور پر کی گئی تاکہ مشکوک نقل و حرکت کو روکا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع کشتواڑ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران لوگوں میں خوف و...
بھارتیوں کے حواسوں پر پاکستان سوار ہے، گزشتہ روز ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ یعنی نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان میں پاکستان کی جھلک منظرِ عام پر آ گئی۔ بھارتی آن لائن اسٹریمنگ ایپ جیو ہاٹ اسٹار کے شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان اچانک...
بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو ایک بار پھر قانونی مشکلات میں گھر گئے، ان کو طویل عرصے سے جاری مالی تنازع کیس میں سرینڈر کرنے کے بعد قانونی کارروائی کے تحت تہاڑ جیل منتقل کر دیا گیا۔ یہ کیس 2010ء کا ہے جب راجپال یادیو نے دہلی کی کمپنی مرلی پروجیکٹس...
لاہور: ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث دو اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں لیاقت علی، نعیم اور محمد امان اللہ شامل ہیں، ملزمان کو لاہور اور اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم لیاقت علی نے شہری کو نیوزی لینڈ کے ورک ویزہ کا...
بھارت کو ’تھری ایڈئٹس‘، ’پی کے‘، ’منا بھائی‘ اور ’سنجو‘ جیسی فلمیں دینے والے پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 میں شمولیت پر اپنا موقف پیش کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلمساز ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے پی...
کراچی:یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 کے دوسرے روز سندھ پولیس کی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) سواٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوسٹیج ریسکیو ایونٹ میں اپنے روایتی حریف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ترجمان ایس ایس یو کے مطابق پاکستانی ٹیم نے چیلنج محض ایک منٹ 15 سیکنڈز میں...
بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر مزید قانونی کارروائی...
پاکستان کی ثابت قدمی پر آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا، پاکستان کا کڑی شرائط کے تحت بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ کے حوالے سے اگلے 24 گھنٹے میں بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔ پاکستان کا بھارت کے خلاف...
جوا پروموشن کیس میں لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے کیس...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کا ایک بڑا اور دلچسپ ایونٹ سمجھا جاتا ہے، جس میں بڑے مقابلے شائقین کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کھیل کے بجائے سیاسی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں آ گیا ہے۔ بھارت...
لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے...
بھارت میں کسان تنظیموں نے مجوزہ بھارت-امریکا تجارتی معاہدے کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسان برادری کو خدشہ ہے کہ اس معاہدے سے ملکی زراعت اور ڈیری سیکٹر پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ بھارتی جریدے دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کسان تنظیموں کا کہنا ہے...
لاہور کی مقامی عدالت نے آن لائن جوا ویب سائٹس کی مبینہ تشہیر کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ عروب جتوئی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کر...
بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی فائر سروس کو اسکولوں کی جانب سے دھمکی آمیز ای میلز موصول ہونے کی پہلی اطلاع صبح 8 بج کر 33 منٹ پر ملی جس کے فوراً بعد فائر بریگیڈ اور بم اسکواڈ کو متاثرہ مقامات پر روانہ کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارت میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ بھارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ مقابلے کے حوالے سے صورتحال ایک بار پھر فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاکستان کو میچ کھیلنے پر آمادہ کرنے کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہی ہے، تاہم اس...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کا ایک بڑا اور دلچسپ ایونٹ سمجھا جاتا ہے، جس میں بڑے مقابلے شائقین کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کھیل کے بجائے سیاسی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں آ گیا ہے۔ بھارت اور...
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کے خلاف کسانوں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے اور مجوزہ بھارت۔امریکہ تجارتی معاہدے پر کسان برادری سراپا احتجاج بن گئی ہے۔ کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ بھارتی زراعت اور ڈیری سیکٹر کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا۔ بھارت کے معروف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: سری لنکا کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق امارات کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرتے ہوئے 15 فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ کے بائیکاٹ کے...
9 فروری مقبوضہ جموں و کشمیر کے عظیم رہنمامحمد افضل گورو کا یومِ شہادت ؛ جب بھارتی ریاست نے انصاف کاخون کردیا
اسلام آباد/مظفرآباد (نیوز ڈیسک)لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب کشمیری عوام 9 فروری کو تحریکِ آزادی کشمیر کے رہنما محمد افضل گورو کا یومِ شہادت مناتے ہیں۔ اس موقع پر مختلف حلقوں کی جانب سے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے اور بھارتی ریاست کے عدالتی عمل پر شدید سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ یاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل، پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے بائیکاٹ سے متعلق ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے ہیں، جس کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔آئی سی...