2026-07-23@23:35:09 GMT
تلاش کی گنتی: 27484

«بھارت»:

    نیو دہلی: مودی کی زیر سرپرستی بھارتی دارالحکومت دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا۔ بھارتی جرائد نے مودی کی ناقص سیکیورٹی اور جرائم پیشہ  عناصر کی پشت پناہی کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق حالیہ اعداد و شمار  مطابق رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں میں بھارتی...
    نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک بھارتی شہری نے نیویارک میں ایک سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ یہ واقعہ دنیا بھر میں سکھ برادری کے خلاف ہونے والے سلسلہ وار حملوں کا حصہ تصور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی عدالت میں جمعہ کو پیش ہونے والے نِکھل...
    —فائل فوٹو میانوالی کے علاقے کچہ مموں والی میں خاتون اور اس کے بچے کو اغواء کرنے میں اس کا بھائی ملوث نکلا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی نے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بہن اور 2 سالہ بھانجے کو اغواء کیا۔ فیصل آباد: اسپتال میں زیرِ علاج 2 ماہ کی بچی اغواءفیصل...
    بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق حالیہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں میں بھارتی دارالحکومت دہلی میں 800 سے زائد افراد لاپتہ ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ مودی کی زیر سرپرستی بھارتی دارالحکومت دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا۔ بھارتی جرائد نے مودی کی ناقص سکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصر کی...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں شائقین کی توقعات حد سے زیادہ بلند ہو جاتی ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ یہ میچ نہ صرف پاکستان اور بھارت کے بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کی...
    ️ Babar Azam on the highly anticipated match against India pic.twitter.com/QVhSUueuUY — ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) February 14, 2026 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ٹیم کے تجربہ کار بیٹر بابر اعظم کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ہائی وولٹیج میچ...
    نیو دہلی میں ہزاروں کسان سڑکوں پر نکل آئے، معاہدہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا، کسان رہنماؤں کا کہنا تھا کہ معاہدہ مقامی زرعی پیداوار کیلئے تباہ کن ثابت ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔  بھارت میں کسان امریکا کے ساتھ ہونے والے تجارتی معاہدے پر سراپا احتجاج۔ نیو دہلی میں ہزاروں کسان سڑکوں پر نکل آئے، معاہدہ...
    مقبوضہ جموں و کشمیر کے دیگر کئی اضلاع میں بھی قابض بھارتی فورسز کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں، چھاپوں اور لوگوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے سری نگر کے معروف تجارتی مرکز لال چوک میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں سکھ رہنما گرپتونت سگھ پنوں کو قتل کرنے کی مبینہ سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، جس کے بعد اس معاملے نے بین الاقوامی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عدالتی کارروائی...
    انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ گزشتہ برسوں میں شب قدر، جمعہ الوداع اور عیدالفطر جیسے اہم مواقع پر پابندیاں عائد کی جاتی رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے امید ظاہر کی ہے کہ حکام...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے سری لنکا جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی کولمبو پہنچیں گے جبکہ...
    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے دورے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے، اور میچ بھی دیکھیں گے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ: اگر پاک...
    میرٹھ، :بھارت میں مودی حکومت اور اس کے جنونی ہندو غنڈوں نے مسلمان شہریوں کا جینا حرام کر رکھا ہے،تازہ واقعے میں ایک مسلمان نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارت ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے برہمپوری تھانہ علاقے کے ایک ریستوران میں ایک جوڑے کے...
    فتح پور: بھارت میں بد بخت شرا بی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔  بھارتی ریاست اتر پردیش میںمالوا تھانہ علاقے کے برمت پور گائوں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔  شراب کے پیسے دینے سے انکار پر بیٹے نے اپنی ماں کو ڈنڈے سے پیٹ کر قتل کر دیا۔  چیخ...
    پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل جمعہ کو بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ہائی وولٹیج مقابلہ اتوار کو کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے...
     پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کی سب سے بڑی اور سنسنی خیز رقابت ایک بار پھر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدہ سیاسی تعلقات کے باعث یہ مقابلہ ہمیشہ خبروں کی زینت بنتا رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں پاکستان کی اس میچ میں شرکت پر سوالیہ...
    پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائےگا، جسے دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ بے تاب ہیں، اور ملک میں مختلف مقامات پر بڑی اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ کراچی میں مختلف مقامات پر اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے، تاکہ شائقین کرکٹ...
    ریاض احمدچودھری بھارت نے طاقت کے زور پر کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کی، کشمیری جھکنے والی قوم نہیں، کشمیریوں کو تسلط اور طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا۔ ایسا کوئی دن نہیں گزرتا جب پاکستان یومِ یکجہتی کشمیر نہ مناتا ہو، جب بھی کشمیریوں پر ظلم کیا جاتا ہے، پاکستان پوری قوت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش میں 12 فروری 2026 کو ہونے والے عام انتخابات نے خطے کی سیاسی تاریخ میں ایک نئے موڑ کی خبر دی ہے۔ 2024 کی عوامی جدوجہد اور عوامی لیگ کی حکومت کے خلاف بغاوت کے بعد، جب شیخ حسینہ کی آمرانہ حکومت کا تختہ الٹ گیا، یہ پہلے ایسے انتخابات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بار بار بریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہر کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دوپہرڈیڑھ بجے اچانک بجلی کا بریک ڈاؤن پیش آیا، جس کے نتیجے میں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-3 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما طارق رحمان کو ٹیلی فون کر کے اْنھیں انتخابات میں کامیاب پر مبارکباد دی ہے۔ٹیلی فونک رابطے کے بعد اپنے بیان میں انڈین وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میں نے طارق رحمان کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمینس سینٹر و پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ عاقب جاوید، نے پاکستان بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے کہا ہے کہ جو ہوا چل رہی ہے ہر چیز بھارت کے خلاف جارہی ہے۔ بھارت نے جو ڈپلومیسی کی وی بھی الٹی پڑ گئی۔ اب...
    کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ کے قریب واقع لکڑی کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر فائر برگیڈ کی ایک گاڑی آگ بجھانے میں مصروف رہی جبکہ بعد ازاں مزید گاڑیاں طلب کرلی گئیں۔ آگ بجھانے...
    مقبوضہ جموں و کشمیر میں گذشتہ تین ماہ سے مساجد کی پروفائلنگ ہو رہی ہے۔ اس پروفائلنگ سے مندر ، چرچ اور گوردوارہ فی الحال مستثنٰی ہیں۔مساجد کی انتظامی کمیٹی سے لے کر امام ، موزن اور خادم تک سب کو ایک چار صفحاتی پروفارما بھرنا پڑتا ہے۔ اس فارم میں جو تفصیلات مانگی گئی...
    پاک بھارت کرکٹ کا تنازع طے ہوگیا۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، خلیجی ممالک، یورپ اور امریکا میں آباد تارکینِ وطن جنھیں کرکٹ سے محبت ہے، ان کے لیے یہ ایک انتہائی خوشگوار خبر ہے۔ اس فیصلے سے جہاں سری لنکا کی معیشت کو استحکام حاصل ہوگا، وہیں بھارت اور پاکستان کی اشتہاری صنعت...
    بھارتی شہری نکھل گپتا نے مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کو قتل کرنے کی سازش پر اپنے خلاف عائد تمام الزامات قبول کرلیے۔ امریکی استغاثہ کے مطابق نکھل گپتا پر الزام تھا کہ انھوں نے نیویارک میں مقیم سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش تیار کی تھے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد:پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمینس سینٹر و پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ عاقب جاوید نے پاکستان بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے کہا ہے کہ جو ہوا چل رہی ہے ہر چیز بھارت کے خلاف جارہی ہے۔بھارت نے جو ڈپلومیسی کی وی بھی الٹی پڑ گئی، اب کرکٹ تیز...
    قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے 'بلو دی بیلٹ' ہدایات ملی ہیں، جو کھیل کے لیے افسوسناک ہے، ہم پہلے بھی ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے تھے، اب بھی یقینا بڑھیں گے۔ سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ...
    بھارتی سپر اسٹار کے یہاں 31 جنوری کو جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی تھیں اور اب انھوں نے ان کے نام رکھنے کی پُرتعیش تقریب کا انعقاد کیا۔ عالمی شہرت یافتہ تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کونڈیلا نے حیدرآباد میں اپنی عالیشان رہائش گاہ پر مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ تقریب میں شریک اہلِ خانہ...
    سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں۔فوٹو: فائل بھارتی شہری نکھل گپتا نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کا اعتراف کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نکھل گپتا نے نیو یارک میں فیڈرل کورٹ میں سماعت کے دوران جرم قبول کیا۔نکھل گپتا کو جون 2023 میں چیک ریپبلک سے گرفتار کیا گیا تھا، جسے بعد...
    بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ بھارت نے ابرار احمد کے خلاف میچز کھیلے ہوئے ہیں تو زیادہ تکلیف نہیں ہوگی لیکن عثمان طارق نئے ہیں۔ ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس گراؤنڈ میں میچ ہو رہا ہے اس کی باؤنڈریز کافی لمبی...
    سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے، جس کے باعث انڈین ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران میچ...
    کولمبو میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے کے بڑے مقابلے میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت کا سامنا ہے، اور اس میچ میں سابق کپتان بابر اعظم ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کے لیے کلیدی کردار ادا کریں گے۔ یہ ہائی وولٹیج مقابلہ 15 فروری کو...
    فائل فوٹو ساہیوال کی فرید کالونی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا۔ساہیوال پولیس حکام کے مطابق قتل کی واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا ہے۔پولیس نے خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی...
      جامشورو:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ٹیکس کا بوجھ انڈسٹریز پر زیادہ ہے، آئندہ بجٹ میں اصلاحات کی جائیں گی۔ سندھ کے جامشورو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز آمد پر صنعتکاروں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی، اِس موقع پر احسن اقبال کو صدر چیمبر...
    سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بھارتی وزیراعظم نے لکھا کہ میں بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بی این پی کو فیصلہ کن جیت دلانے کیلئے طارق رحمان کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ بنگلہ دیش میں 13ویں پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے دو تہائی اکثریت حاصل...
      ہری پور:(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ، حکومتی نااہلی سے ٹیکسز میں اضافہ اور قوم سود کی ادائیگیوں تلے دبی ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ انڈسٹریل اسٹیٹ حکومتی پالیسیوں کے باعث...
    پاکستان کے بھارت سے ٹی 20 ورلڈ کپ میں کھیلنے کے فیصلے کے بعد جنوبی ایشیا کرکٹ شائقین کا جوش و خروش عروج پر ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت ٹاکرے سے قبل ہینڈشیک تنازعہ دوبارہ زیر بحث یہ میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں اتوار کی شام ہوگا۔ افسران...
    15 فروری کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہونے جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں ابھی تک اپنے اپنے دو میچ جیت چکی ہیں، اور سب توقع کر رہے ہیں کہ دونوں ٹیمیں سپر ایٹ میں پہنچ جائیں گی۔ تاہم پاکستان کے اسپن بولرز بھارت کے لیے سب سے بڑا...
    کل کولمبو میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ سے قبل بھارت اور پاکستان کے درمیان پرانی بحث دوبارہ سر اٹھا گئی ہے کہ کیا کپتان میچ سے پہلے روایتی ہینڈشیک کریں گے یا نہیں۔ ابتدائی طور پر میچ کی شرکت بھی غیر یقینی تھی کیونکہ پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ یکجہتی کے...
    سابق قومی کپتان سلمان بٹ نے 15 فروری کو ہونے والے پاکستان اور بھارت کے بڑے ٹکراؤ کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل ایک ہی وینیو، ماحول اور موسم میں رہنے اور پریکٹس کرنے کی وجہ سے پاکستان کو بھارتی ٹیم پر واضح برتری حاصل...
    بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو ایک مضبوط ہتھیار قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے اسپنرز بھارتی ٹیم کو مشکلات میں ڈال سکتے ہیں اس لیے محتاط رہنا پڑے گا۔بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ابرار احمد، شاداب خان، محمد نواز، صائم ایوب اور عثمان طارق پاکستان کے اسپن اسلحہ...
    بنگلہ دیش کے 12 فروری کے عام انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی دو تہائی اکثریت نے ملکی سیاست میں ایک نئے دور کا اشارہ دے دیا ہے۔ طارق رحمان کی قیادت میں پارٹی نہ صرف واضح پارلیمانی برتری حاصل کر چکی ہے بلکہ اب حکومت سازی کی پوزیشن میں بھی...