2026-06-03@07:52:55 GMT
تلاش کی گنتی: 817
«بدنیتی»:
اسلام ٹائمز: موجودہ پیش رفت کو دو بنیادی زاویوں سے سمجھا جا سکتا ہے، نمبر ایک سکیورٹی ریاست سے نظریاتی مخالف ریاست کی طرف منتقلی اور دوسرا علاقائی طور پر کشیدہ حالات کو سکیورٹی کنٹرول کے فروغ کے لیے استعمال کرنا۔ بعض تجزیہ کاروں کے مطابق بحرینی سرکاری بیانیہ اب مخصوص افراد کے خلاف قانونی...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر نہ صرف میچ بلکہ بھارتی ٹیم کے غرور کو بھی چوٹ پہنچائی۔ اور بھارت کے لیے شرمندگی صرف یہی نہیں رہی بلکہ میچ سے پہلے ٹیم کی فتح پر بنایا...
ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے لاہور میں جاری قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم ہوگیا۔کھلاڑی کل اسلام آباد میں فیڈریشن کے ایڈ ہاک صدر محی الدین وانی سے ملاقات کریں گے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی گراؤنڈ ٹو کیمپ میں 18 کھلاڑی شریک ہوئے، اولمپین خواجہ محمد جنید اور اظفر یعقوب نے کیمپ کی ...
لاہور ہائیکورٹ نے دادا کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کے معاملے پر قانونی پوزیشن واضح کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ دادا کی وفات کے بعد اس کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کا حق ختم نہیں ہو جاتا۔ بچوں کے نان نفقہ کی ذمہ داری...
زہیب یوسف میر نے کہا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل مقامات پر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے انتظامی اقدامات کیے جاتے ہیں کہ اکثریتی برادری بغیر کسی تکلیف کے اپنے عقیدے پر عمل کر سکے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر...
رواں سال ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد خوش نصیب فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے جبکہ گزشتہ سال حج سے رہ جانے والے عازمین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے اور پاکستان سے...
سرکاری اسکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے تحت سرکاری اسکیم کے عازمین کو “روڈ ٹو مکہ” پراجیکٹ کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کی سہولت فراہم کی...
بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد عوام کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے شہریوں کا اعتماد حاصل کریں۔ نومنتخب وزیر داخلہ نے یہ بات جمعرات کو بنگلہ دیش سیکریٹریٹ میں وزارت داخلہ کے تحت مختلف...
سٹی 42: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گاشہر کا مطلع ابر آلود، مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی جاری ہے ۔ رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش کل شام 5 بج کر 15 منٹ پر ہو چکی ہے۔ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25...
تقریب سے خطاب میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی اور علامہ رضی جعفر نقوی نے کہا کہ عزاداری ہماری عبادت ہے اور مودّتِ اہلِ بیتؑ ایمان کا لازمی جزو ہے، رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ تزکیہ نفس، تقویٰ اور خود احتسابی کا درس دیتا ہے، پاکستانی شیعہ قوم باطل قوتوں کے خلاف ہمیشہ میدان عمل...
لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی بیماری کو کیش کرانا چاہتی تھیں، علیمہ خان ہمیشہ عمران خان کے علاج کے لیے منع کردیتی تھیں، انہوں نے اپنی پارٹی کے لوگوں سے کہا کہ اگر ہم مان گئے تو معاملہ ٹھنڈا پڑ جائے گا۔ لاہور میں نیوز...
ورکشاپ کے پہلے روز نشست سے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ اسد رضا نقوی نے شرکائے ورکشاپ سے نظریہ ولایتِ فقیہ کے عنوان پر گفتگو کی اور برادران کے سوالات و شبہات کے جوابات دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو فورٹ منرو، آئی ایس او جنوبی پنجاب ریجن کے زیراہتمام ضلعی مسئولین کیلئے...
ورکشاپ کے پہلے روز نشست سے حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ اسد رضا نقوی نے شرکائے ورکشاپ سے نظریہ ولایتِ فقیہ کے عنوان پر گفتگو کی اور برادران کے سوالات و شبہات کے جوابات دیئے۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب ریجن کی جانب سے ضلعی مسئولین ورکشاپ و ضلع ملتان کی جانب سے...
پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بڑے بچوں کو سوشل میڈیا سے دور کیوں رکھتی ہیں؟ حال ہی میں ندا یاسر نے صحافی و میزبان ملیحہ رحمان کے یوٹیوب شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے فبٓنی کیریئر اور ذاتی زندگی پر کھل کر گفتگو...
اجلاس میں سانحہ اسلام آباد جامع مسجد خدیجۃ الکبری ترلائی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی اور ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل سے تمام علماء کرام نے تعزیت کی۔ بعدازاں انتظامی نا اہلی و دیگر اہم معاملات اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس سمیت اہم موضوعات پر گفت...
بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے بنگلا دیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دینے اور نیک تمناؤں کے اظہار پر آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ہفتے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں بی این پی نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے...
بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بنگلا دیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر تہنیتی پیغام اور نیک تمنائوں پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ہفتے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے کہا کہ بنگلا...
لاہور (ویب ڈیسک) نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ورزش نہ کرنے سے ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریضوں کو لاحق ہونے والی طبی پیچیدگیاں بڑھ جاتی ہیں۔ جرنل آف سپورٹ اینڈ ہیلتھ سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ذیابیطس سے منسلک 10 فیصد پیچیدگیاں جیسے فالج، ہارٹ فیلیئر، امراض...
اسلام آباد: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشین صدر سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں نے دفاعی تعاون کے فروغ پر زور دیا، انڈونیشین صدر نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور ایرو اسپیس ترقیاتی ڈھانچے سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار...
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی ادارہ جاتی استعداد کار کو مضبوط بنانے اور مجموعی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے پہلا اِن ہاؤس تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے کے دورے کی خبریں بے بنیاد، قومی اسمبلی کی وضاحت سیکریٹری قومی اسمبلی سعید احمد میتلا نے جمعہ کے...
اسلام ٹائمز: دعائیہ تقریب میں سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریؑ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اور انکی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر مولانا حیات عباس نجفی، ناصر الحسینی، ڈاکٹر نجم الحسن، راؤ کامران، مولانا لطیف، منصور وارث، شیراز زیدی اور ماسٹر منیب شیریلاٹ نے خطاب کرتے ہوئے سانحہ اسلام آباد...
دعائیہ تقریب میں سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریؑ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اور انکی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر مولانا حیات عباس نجفی، ناصر الحسینی، ڈاکٹر نجم الحسن، راؤ کامران، مولانا لطیف، منصور وارث، شیراز زیدی اور ماسٹر منیب شیریلاٹ نے خطاب کرتے ہوئے سانحہ اسلام آباد کی شدید...
علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ یہ امر نہایت تشویشناک ہے کہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے سہولت کار آج بھی کھلے عام سرگرم ہیں اور افسوسناک طور پر انہیں حکومتی سرپرستی اور خاموش سہولت کاری حاصل ہے، کالعدم جماعتوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے بجائے محض کاغذی پابندیاں اور نمائشی بیانات دیے جا...
علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ یہ امر نہایت تشویشناک ہے کہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے سہولت کار آج بھی کھلے عام سرگرم ہیں اور افسوسناک طور پر انہیں حکومتی سرپرستی اور خاموش سہولت کاری حاصل ہے، کالعدم جماعتوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے بجائے محض کاغذی پابندیاں اور نمائشی بیانات دیے جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوجوان نسل کی قومی تربیت کے لیے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں جاری ہے۔اس پروگرام کے دوران طلباء کے لیے آزاد جموں و کشمیر کا مطالعاتی و تفریحی دورہ بھی منعقد کیا گیا، جس میں شرکاء نے لائن آف کنٹرول کا بھی معائنہ کیا۔دورے کا مقصد...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان عالمی برآمدات میں مزید نمایاں مقام حاصل کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی قیادت میں معرکہ حق جیت سکتے ہیں تو معرکۂ ترقی بھی ضرور جیتیں گے۔ تفصیلات...
غلام احمد بلور کے جانے سے پشاور یتیم ہوگیا، بلور ہاؤس کا سیاسی تشخص برقرار رکھوں گا، سابق گورنر غلام علی
سابق گورنر اور پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے اہم سیاسی مرکز بلور ہاؤس کے نئے مالک حاجی غلام علی کہتے ہیں کہ بزرگ سیاست دان غلام احمد بلور کے پشاور سے منتقل ہونے سے پورا شہر سیاسی طور پر یتیم ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: غلام بلور نے پارلیمانی سیاست اور پشاور کو خداحافظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست جارجیا میں تربیتی چھوٹا طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران مصروف شاہراہ پر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ جارجیا کے شہر گینزویل میں پیش آیا۔حکام کا کہنا ہے کہ سنگل انجن والا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کا شکار ہو گیا تھا، جس کے بعد پائلٹ...
بھارتی سپر اسٹار عامر خان کی پروڈکشن کمپنی نے بالآخر اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے بعد شاندار واپسی کا اعلان کردیا ہے، جو تقریباً 8 سال کے وقفے کے بعد کسی بڑی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ عامر خان پروڈکشنز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کی آنے والی...
پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شریک ہے، جہاں جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری ملٹی رول فائٹر اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ سپر مشاق تربیتی طیارے کی نمائش کی جا رہی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس نمائش میں شرکت دفاع اور سلامتی کے...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر طیارہ اور سپر مشاق بنیادی تربیتی طیارہ پیش کیا جا رہا ہے۔...
امریکا کی ریاست جارجیا میں ایک تربیتی چھوٹا طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران مصروف شاہراہ پر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ پیر کے روز جارجیا کے شہر گینزویل میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سنگل انجن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز )خیرپور کالج آف ایگریکلچر اینڈ مینجمنٹ سائنسز (KCAMs) میں ATI انسٹیٹیوٹ اور ایم اسٹک ٹیکنالوجیز انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشتراک سے ای ایل وی (ایکسٹرا لو وولٹیج) سسٹمز پر ایک انتہائی اہم، جدید اور مستقبل ساز ایک روزہ تربیتی سیشن منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ، نوجوان انجینئرز اور...
فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب جو آپریشن ہوگا اس میں کوئی سیاسی جماعت آئی تو رگڑ دیا جائے گا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ اتحاد کی ضرورت ہے، جنگیں جیتی جاتی ہیں تو فوج جیتی ہے، ہماری فوج نے جنگ جیتی بھی ہے،...
اسلام ٹائمز: اگر آج امریکہ یا اسرائیل ایران پر براہِ راست فوجی حملہ کرتے ہیں تو یہ صرف ایک ریاست پر حملہ نہیں ہوگا بلکہ ایک تہذیبی شناخت، ایک ریاستی وقار اور ایک علاقائی خودمختاری پر ضرب ہوگی۔ نتیجہ کیا ہوگا؟ ایران کمزور نہیں ہوگا، مقاومت ختم نہیں ہوگی بلکہ ایک نئی، بڑی اور زیادہ...
رہنماؤں نے کہا کہ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں، بلکہ مسلسل ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکے اور مذہبی مقامات پر حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ حکومت صرف بیانات اور دعووں تک محدود ہو چکی ہے، ملک میں منعظم انداز میں ان عوامل کو پروان چڑھایا جارہا ہے جن کے براہ راست صہیونی دہشتگرد ایجنسی...
بینک دولت پاکستان نے سابق گورنر، ممتاز ماہر معاشیات اور اصلاح پسند مرکزی بینکار ڈاکٹر شمشاد اختر کی زندگی اور خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا۔ ان کے انتقال کو ملک کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان تصور کیا جا رہا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں ایک امام بارگاہ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے پر تعزیت کا اظہار کیا۔ نائب وزیرِ...
نوشکی:بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں کے دوران ہلاک ہونے والے صوبہ سندھ کے پانچ مزدوروں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہیں۔ بلوچستان کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے سنیچر کو کہا کہ نوشکی میں غریب اور بے گناہ مزدوروں کو بے رحمی...
روسی صدر پیوٹن(فائل فوٹو)۔ روسی صدر پیوٹن نے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط ارسال کیے ہیں۔روسی صدر نے کہا کہ مذہبی اجتماع کے دوران شہریوں کا قتل بربریت کا ثبوت ہے۔ انھوں نے اپنے خطوط میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا...