2026-07-24@16:08:27 GMT
تلاش کی گنتی: 775
«ٹک ٹاک جنون»:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 24 جولائی 2026ء) یورپی یونین کے حکام کے مطابق اس پلیٹ فارم کے بعض ڈیزائن فیچرز بچوں کو جنسی استحصال کرنے والے افراد اور سائبر بُلیئنگ جیسے خطرات سے دوچار کر سکتے ہیں۔ یہ الزامات ڈیجیٹل سروسز ایکٹ (ڈی ایس اے) کے تحت جاری کیے گئے ابتدائی نتائج...
فیس بک نے صارفین کو زیادہ دیر تک پلیٹ فارم پر رکھنے کے لیے ٹک ٹاک جیسا نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے، جس میں ایپ کھولتے ہی فل اسکرین ویڈیوز دکھائی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: یورپی یونین کا فیس بک اور انسٹاگرام کی لت کے خلاف بڑا ایکشن، بھاری جرمانے کی دھمکی...
سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر حکیم بابر سے متعلق مبینہ زہر خوری کیس میں نامزد ملزم صفدر کے بھائی ملک سلیم کھوکھر کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا جس میں انہوں نے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ ویڈیو بیان میں ملک سلیم کھوکھر نے دعویٰ کیا کہ محمد افضل عرف حکیم بابر نے...
لاہور:پولیس یونیفارم میں خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر وائرل کرنا ڈرائیور کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا۔ ایس ایس پی اختر فاروق کے مطابق کانسٹیبل ڈرائیور ظفر اقبال نے سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کی۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/02/policemantiktok.mp4 کانسٹیبل ڈرائیور کو سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کر دیا...
حویلی لکھا (نامہ نگار)چک باوا میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق ایک نوجوان کی جان لے گیا۔ موٹر سائیکل رکشہ پر ویڈیو بناتے ہوئے پیش آنے والے حادثے میں نوجوان شدید زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ طبی امداد سے قبل ہی دم توڑ...
دیپالپور میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون نوجوان کی جان لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق دیپالپور میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی لے گیا۔ نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے رکشے میں حادثے کا شکار ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق رکشہ ڈرائیور کی شناخت عثمان نام سے ہوئی ہے۔ دیپالپور میں حادثہ حویلی لکھا میں پیش آیا۔ متاثرہ...
تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ مقتول احمد اشتیاق کو اس کی بیوی مسماۃ (ح) دختر بشیر احمد سکنہ نوشہرہ نے اپنے آشنا نعیم افغانی اور مقتول کی سالی مسماۃ (ج) دختر بشیر احمد سکنہ نوشہرہ کے ساتھ مل کر منصوبہ بندی کے تحت اجرتی قاتلوں کے ذریعے فائرنگ کر کے قتل کروایا۔ اسلام ٹائمز۔...
پشاور کے علاقہ حیات آباد میں محبت کی شادی کرنے والا نجی یونیورسٹی کے فرسٹ سمسٹر کے طابعلم کا قاتل اسکی اپنی محبوبہ نکلی ، جس نے آشنا کی مدد سے شوہر کو قتل کروایا اور فرار ہوگئی تاھم دو ماہ بعد اجرتی قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس پی کینٹ ڈویژن...
’ایک طرف عمران خان کی بیماری اور دوسری طرف ٹک ٹاک کا شوق‘، سہیل آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سڑک پر کھڑا دیکھا جا سکتا ہے اور اردگرد کیمرا مین مختلف اینگلز سے تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ فلم کی شوٹینگ ہو رہی ہے ????سہیل آفریدی اپنی ٹک ٹاک بنوا رہے ہیں pic.twitter.com/lllksgUmIp — Safina Khan...
سندھ کے ضلع جیکب آباد میں ایک ٹک ٹاکر خاتون کے مبینہ گینگ ریپ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ تین مفرور ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جیکب آباد تھانے میں دائر مقدمے میں خاتون نے موقف اختیار کیا ہے کہ 15 فروری کی...
شائقینِ کرکٹ کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں کیونکہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ٹیمیں کچھ ہی گھنٹوں میں کولمبو میں مدمقابل ہوں گی۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے سب سے بڑے معرکے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے جس کے ساتھ...
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی متنازع ڈیب فیک ویڈیو بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے کہا کہ میں تمام لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچاؤں گی۔ علینہ عامر کی دو ہفتے قبل ایک متنازع ویڈیو وائرل ہوئی تھی، اے آئی سے بنائی گئی اس ویڈیو میں کسی...
راولپنڈی میں این سی سی ڈی آئی اے کی کارروائی کے دوران ٹک ٹاک پر نازیبا مواد وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم فیک آئی ڈی بنا کر خواتین کی عزت کو مجروح کرنے اور واٹس ایپ و ٹک ٹاک کے ذریعے نازیبا ویڈیوز پھیلا کر بلیک میل کرنے میں ملوث...
اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل راجہ نوید حسین...
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم نے اپنی شادی کے حوالے سے سادگی اختیار کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی پرتعیش شادیوں کے رجحان کے برعکس علشبہ کا کہنا ہے کہ وہ محدود اخراجات کے ساتھ نکاح اور ولیمے پر مشتمل تقریبات...
راولپنڈی میں ٹک ٹاکر کو وڈیو بنا کر آپ لوڈ کرنے کا شوق مہنگا پڑ گیا، مری روڈ پر جیپ سے اتر کر ٹک ٹاک بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار، ڈرائیور نے اپنی ویڈیو گاڑی سے اتر کر ساتھ چلتے ہوئے بنائی اور اسے ٹک ٹاک پر وائرل کی۔ ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو چلتی...
ایمی ایوارڈ یافتہ فلسطینی صحافی بسان عودہ نے کہا ہے کہ ان کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ چند گھنٹوں کی مبینہ پابندی کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اگرچہ انہیں اکاؤنٹ تک دوبارہ رسائی مل گئی ہے، تاہم صارفین کو ان کا اکاؤنٹ تلاش کرنے کے...
لائیو ٹی وی پروگرام پر ٹک ٹاکر لڑکیوں کے لڑنے اور ایک دوسرے کے بال کھیچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یہ ٹی وی پروگرام اس سے قبل متھیرا کی میزبانی میں ہوا کرتا تھا، جس کے کئی متنازع کلپ پہلے ہی سوشل میڈیا پر موجود ہیں اور صارفین کی تنقید کا...
بغیر کوئی ایک لفظ بولے دنیا کو ہنسانے والے ٹک ٹاک سپر اسٹار خابی لامے نے کاروباری میدان میں بھی میدان مارلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خابی لامے نے کورونا وبا میں فیکٹری کی نوکری ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا کا رخ کیا تھا۔ جہاں وہ خاموش مزاحیہ اداکاری کرتے تھے۔ جس سے...
ایمی ایوارڈ یافتہ فلسطینی صحافی بسان عودہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ بسان عودہ کے ٹک ٹاک پر 14 لاکھ فالوورز تھے اور وہ گزشتہ 4 برسوں سے اس پلیٹ فارم پر غزہ کی صورتحال دنیا کے سامنے لا رہی تھیں۔ انسٹاگرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وفادار امریکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے اکثریتی حصص خریدنے کے بعد پلیٹ فارم کی متبادل ایپس کی مقبولیت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جب ٹک ٹاک پر ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ سے متعلق...
سوشل میڈیا اسٹار اور غیر منافع بخش تنظیم Beauty 2 The Streetz کی بانی شیرلے رینز، جو بے گھروں کی خدمت اور ان کی زندگیوں میں وقار اور امید لانے کے لیے مشہور تھیں، 58 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ رینز جنہیں ٹک ٹاک پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز ’مس شیرلے‘...
مقبول ٹیلی ویژن پروگرام 21 ایم ایم شو میں خواتین ٹک ٹاکرز عالیہ ستار اور آسیل لارنس کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ٹک ٹاکرز میں لڑائی ہو رہی ہے۔ عالیہ ستار نے آسیل لارنس کے بال پکڑ لیے اور...
UpScrolled: فلسطینی ٹیکنالوجسٹ کی بنائی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کے مقابلے میں تیزی سے مقبول
ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم UpScrolled دنیا کے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے TikTok، Instagram اور X کے مقابلے میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ یہ پلیٹ فارم فلسطینی ٹیکنالوجسٹ عصام حجازی نے بنایا ہے اور اسے ایک غیر سنسر شدہ اور آزادی اظہار کا پلیٹ فارم قرار دیا جا رہا ہے۔...
کلیم اختر:سلفیوں اور ضبط شدہ سمگل شدہ اشیاء کے ساتھ ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تشہیر کا سلسلہ نہ رک سکا، جس پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ ایف بی آر نے کسٹمز فیلڈ فارمیشنز کے افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال...
سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک تاریخی مقدمے کے آغاز سے پہلے ٹک ٹاک نے بچوں میں سوشل میڈیا ایڈکشن سے متعلق مقدمے میں تصفیہ کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ میٹا (انسٹاگرام)، یوٹیوب، اسنیپ چیٹ اور ٹک ٹاک کیخلاف دائر کیا گیا تھا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ پلیٹ فارمز جان بوجھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ٹک ٹاک صارفین نے الزام عائد کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقیدی مواد کو سینسر کر رہا ہے۔ سینسر شپ سے متعلق یہ معاملہ چینی پلیٹ فارم کی مالک کمپنی بائٹ ڈائنس کو زبردستی حصص فروخت کرنے پر مجبور کیے جانے...
امریکا میں ٹک ٹاک صارفین کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ پلیٹ فارم پر میسجز میں ’ایپسٹین‘ لفظ نہیں لکھ پا رہے ہیں۔ یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یہ الزامات عائد کیے جا رہے ہیں کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقیدی...
سینیگال سے تعلق اور ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالورزرکھنے والے کھابے لامے نے ایک امریکی کمپنی سے تقریباً 90 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک تاریخی تجارتی معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کو عالمی سطح پر کسی ڈیجیٹل کریئیٹر کی جانب سے کی گئی اب تک کی سب سے بڑی اور اہم مالیاتی پیش...
مشہور ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا اسٹار علینہ عامر نے حال ہی میں مبینہ نازیبا لیک ویڈیو کے حوالے سے اپنا ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیا۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھی اس معاملے پر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ علینہ عامر نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’میں...
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ علینہ عامر کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر ٹک ٹاکر نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹک...
سیشن کورٹ لاہور نے جوئے کی ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک عرف نانی والا کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ عدالت نے ملزمان کی ضمانت 16 فروری تک برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈکی بھائی کی طرح ’بگ برادر ‘کی مدد ملی؟ رجب بٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کی معروف ٹیک کمپنی بائیٹ ڈانس کے زیر انتظام دنیا کی مقبول ترین مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکا میں اپنے بزنس آپریشنز کی فروخت کے لیے معاہدہ طے کر لیا ہے، جس سے طویل عرصے سے ٹک ٹاک پر عائد ممکنہ پابندی کا...
بھارتی اداکارہ کرینہ کپور سے مشابہت رکھنے کے سبب شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ سارہ عمیر کی ٹک ٹاک پر ڈانس ویڈیوز وائرل ہوگئی، جس کے بعد صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ 2008 میں پی ٹی وی کے ڈرامے ’تھوڑا سا آسمان‘ سے شوبز میں قدم رکھنے والی سارہ...
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس میں مقتولہ کی والدہ اور پھوپھی کا بیان قلمبند کر لیا جبکہ وکیل صفائی کو دھمکیوں کے معاملے پر این سی سی آئی اے حکام کو طلب کرتے ہوئے سماعت 27 جنوری تک ملتوی کردی۔ ملزم عمر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے جاری کی گئی تازہ کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جولائی سے ستمبر کے دوران ملک بھر میں کروڑوں ویڈیوز پلیٹ فارم سے ہٹا دی گئیں۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی میں ٹک...
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی، وکلائے صفائی نے دو گواہان پر جرح مکمل کر لی۔ علیمہ خان بھی کمرہ عدالت میں موجود تھیں، عدالت نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ٹک ٹاک نے 2025ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس سے ٹک ٹاک کے صارفین کو ایک محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنے کا عزم ظاہر ہوتا ہے۔ ماہ جولائی سے ستمبر 2025ء کے عرصہ کے اعداد و شمار پر...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر پاکستان میں مجموعی طور پر 2 کروڑ81 لاکھ 98ہزار 284ویڈیو حذف کی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے رواں مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کی کمیونٹی گائیڈ لائنز...
ٹک ٹاک نے سوشل میڈیا سے باہر مختصر تفریحی مواد کے میدان میں قدم بڑھاتے ہوئے ایک نئی مختصر ڈراما ایپ پائن ڈراما خاموشی سے ریلیز کر دی ہے۔ پائن ڈراما میں ایک منٹ کی قسطوں پر مشتمل مائیکرو ڈرامے دکھائے جاتے ہیں، جن میں ہر ویڈیو ایک اسکرپٹڈ کہانی کا حصہ ہوتا ہے اور...
عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کو نوٹس جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا کہ پی ٹی اے فائر وال کی تنصیب سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع جمع کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر ہونے کے خلاف دائر درخواست پر مختصر آرڈر جاری کردیا۔ عدالت نے پاکستان ٹیلی...