2026-07-24@12:11:37 GMT
تلاش کی گنتی: 5770
«مذاکرات»:
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جو ہمیں مار رہے ہیں، ہم اُن سے مذاکرات کی بات نہیں کرتے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشت گردی پر سیاست اور نہ ہی نرم گوشہ ہونا چاہیے، ہماری آپس کی جنگ میں دہشت گرد...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے احکامات کے مطابق محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر فیصلہ کریں گے کہ مذاکرات کب اور کس کے ساتھ کیے جائیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی کا مرحلہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے کے مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ تیسرا اقتصادی جائزہ مکمل ہونے کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط...
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے کے مذاکرات آئندہ ماہ متوقع ہیں جس کیلئے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ تیسرے اقتصادی جائزہ کی تکمیل کی صورت میں پاکستان کوایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملے گی، ذرائع کے مطابق...
پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ خون کے رشتے بعض اوقات آپ کو رسوا کردیتے ہیں۔ اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے خون کے رشتوں پر کھل کر گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی میں گل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے ضلع چاغی اور خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ دونوں واقعات نے علاقے میں سوگ کی فضا قائم کر دی۔پولیس کے مطابق ضلع چاغی کے علاقے یک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی / ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین نے ابوظہبی میں روس کے ساتھ ہونے والے حالیہ مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے، جن میں دونوں فریقین نے جاری تنازع کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔یوکرینی حکام کے مطابق ان مذاکرات میں اہم معاملات پر پیش رفت ہوئی اور بات چیت کو آگے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپوٹر) ملیر کے علاقے کھوکھراپار میں واقع ایک نجی اسکول میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے وقت اسکول میں طلبہ موجود تھے تاہم فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث ایک بڑا سانحہ ٹل گیا۔اطلاع ملتے ہی فائر...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اسد قیصر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے عمران خان سے مشاورت ناگزیر ہے۔ مزید پڑھیں: وثوق سے کہتا ہوں کہ عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے، بات چیت کا اختیار کسی کو نہیں دیا، رانا ثنا اللہ نجی ٹی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کو ایک بار پھر عمران خان کی مشاورت سے جوڑدیا۔ جیو نیوز کے مطابق اسد قیصر کاکہنا تھاکہ اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی ایک آئینی اور قانونی ضرورت تھی، لیڈر آف دی اپوزیشن کے بغیر اسمبلی چل نہیں...
گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک نئے سروے کے مطابق، گھریلو اخراجات کے انداز میں 20 سالہ موازنے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اب عام آدمی کا خرچ خوراک سے ہٹ کر مستقل رہائشی اخراجات کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔ ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (HIES) کے اعداد و...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اندرونی تقسیم کا شکار ہوچکی ہے، کسی احتجاج سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ ’وی نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تحریکِ انصاف کے اندر 5 سے 6 چھوٹے چھوٹے گروپس موجود ہیں، 8 فروری کو یہ کیا احتجاج کریں گے۔ مذاکرات...
کراچی: لانڈھی شیرپاؤ کے علاقے میں گودام میں آتشزدگی سے سامان جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق لانڈھی شیرپاؤ کالونی، مسجد اقصیٰ کے ساتھ واقع ایک پرانے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس فائر بریگیڈ کی ٹیمیں...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی دفتر خارجہ پہنچ گئے، وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی توقع ہے۔ میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی کی دفترخارجہ آمد پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی جانب سے معزز مہمان کا استقبال کیا گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے...
سٹی 42 : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں اور سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کا موقف سننا چاہیے، تاہم عملی مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آ رہا۔ نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کے دوران حافظ حمد اللہ نے کہا کہ...
فرحت اللّٰہ بابر—فائل فوٹو پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد دنیا کی سیاست اور سلامتی کے تصورات یکسر تبدیل ہوئے، دہشت گردی کے خلاف جنگ نے خطے کو براہِ راست متاثر کیا۔فرحت اللّٰہ بابر نے اسلام آباد میں شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
ابوظہبی(ویب ڈیسک)روس یوکرین جنگ رکوانے کیلئے ابوظبی میں سہ فریقی مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے۔ مذاکرات کا اگلا دور 31 جنوری کو ابوظبی میں ہی ہوگا،ترجمان یو اے ای حکومت نے بیان میں کہا پہلی بار تینوں ملکوں میں براہ راست بات چیت ہوئی جو تعمیری رہی۔ امریکی عہدیدار کےمطابق دوروزہ مذاکرات میں...
ابوظہبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ روس اور یوکرین کے مذاکرات بغیر کسی بڑی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ مذاکرات میں روسی اور یوکرینی حکام کے درمیان براہِ راست رابطہ ہوا، تاہم کسی حتمی نتیجے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق بات چیت مثبت...
ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ روس اور یوکرین کے مذاکرات بغیر کسی بڑی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ مذاکرات میں روسی اور یوکرینی حکام کے درمیان براہِ راست رابطہ ہوا، تاہم کسی حتمی نتیجے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق بات چیت مثبت...
ابوظہبی: امریکی ثالثی میں 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی پیشرفت کے اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز ابوظہبی: (آئی پی ایس) متحدہ عرب امارات کے دارالخلافہ میں ابوظہبی میں امریکا کی ثالثی میں 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی اہم پیشرفت کے اختتام پذیر ہوگئے۔ خبر ایجنسی...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام اور پری امیگریشن کلیئرنس نظام کی افادیت پر بھی بات چیت کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کے علاقے برونکسمیں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اْٹھی جس نے اوپری 2 منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی‘ ابوظہبی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان جاری اعلیٰ سطحی مذاکرات دوسرے روز میں داخل ہو گئے ہیں۔مذاکرات کے دوران تینوں ممالک کے اعلیٰ مندوبین ایک ممکنہ امن منصوبے اور سیاسی حل کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کر رہے...
برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابو ظبی: امریکا کی ثالثی میں دو روزہ روس یوکرین مذاکرات ابوظبی میں اختتام پذیر ہوگئے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ دو روزہ مذاکرات میں فریقین کے درمیان بہت احترام دیکھا کیونکہ دونوں تنازع کا حل چاہتے ہیں۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ ایک اور ملاقات ابوظبی میں اگلے ہفتے اتوار کو ہوگی...
ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی نمایاں پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق اس دوران روسی اور یوکرینی حکام کا براہِ راست رابطہ ہوا اور بات چیت ایک مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جس میں امریکا کی جانب...
برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے ماطبق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس کو لپیٹ...
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ 94 فیصد اسرائیل سے وابستہ ذرائع سے پروپیگنڈہ آرہا تھا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ میڈیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں، لوگوں کو ایسا لگتا تھا کہ یہ ایران کی نیوز ایجنسی سے آرہا ہے، مگر ایسا نہیں تھا، اسرائیل کی...
ٹوکیو: جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اقتدار سنبھالنے کے محض 3 ماہ بعد ایوانِ زیریں کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا وہ انہیں ملک...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے یوکرین بحران کا واحد حل مذاکرات قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گوؤ جیاکن نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ یوکرین بحران کے حوالے سے چین کا مؤقف واضح اور مستقل رہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ چین ہمیشہ سیاسی...
یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ روس، یوکرین اور امریکا کے حکام کے درمیان پہلی بار سہ فریقی مذاکرات جمعہ اور ہفتہ کو ہوں گے، جب کہ امریکا روس کی جانب سے یوکرین پر مسلط کی گئی جنگ کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کر رہا ہے۔ زیلنسکی نے عالمی اقتصادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب گل پلازہ واقعے میں متاثر ہونے والے رحمان، حسام اور سرفراز کے گھروں پر گئے جہاں انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور دلی ہمدردی و گہرے افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر میئر کراچی نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم متاثرین کے اہلِ...
رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ اتراکھنڈ میں خوف، عدم تحفظ اور عدم رواداری کی فضا مسلسل گہری ہوتی جا رہی ہے، جسکے نتیجے میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور سماجی ہم آہنگی کو شدید خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے خلاف...
یہ بات عام طور پر تسلیم شدہ ہے کہ متوازن غذا لینا صحت کے لیے بہترین اقدامات میں سے ایک ہے تاہم زندگی کے مختلف مراحل میں بعض غذائیں زیادہ اہمیت رکھتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بھاری بھرکم غذائیں کھانا دماغ پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے ایک بار پھر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کا واحد مؤثر راستہ مذاکراتی عمل ہی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ...
فائل فوٹو رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر درست کہہ رہے ہیں کہ مذاکرات ابھی حکومت کی ضرورت نہیں، ضرورت تب ہوگی جب پی ٹی آئی سے احتجاجی سیاست کا خدشہ ہوگا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ 8 فروری کے احتجاج پر...
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اگر 8 فروری کو عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے تو مذاکرات کا مستقبل روشن ہو سکتا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیرسٹر گوہر کی بات درست ہے کہ اس وقت حکومت کو مذاکرات کی فوری ضرورت...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے ایک بار پھر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے مذاکراتی عمل ہی واحد مؤثر اور پائیدار راستہ ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-30 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمود آباد میں 100 سے زائد بچوں کو ہوس کا نشانہ بنانے کے سنگین مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے مرکزی ملزم عمران کی گرفتاری کے بعد تفتیش کا دائرہ پنجاب تک وسیع کر دیا ہے جہاں ملزم کے خلاف سنگین جرائم کے متعدد مقدمات کا...
جامشورو: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر اکرم دین اجن طلباء وطالبات سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی خیریت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل رہیں۔ پشاور میں شوکت یوسفزئی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے آخری ملاقات کو تقریباً 50 دن...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت اگر مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو اپنا انداز بدلے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ محمود اچکزئی سے ملنے آیا ہوں اور انہیں مبارکباد دوں گا۔ انہوں نے کہا...
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ کوئی ڈیڈلاک شاک نہیں ہے، یہ قوم ہمیں مسئلوں سے نکالے گی، اگر ہم نے اب سر جھکا دیا تو ہمیشہ ایسا ہوتا رہے گا، یہ قوم ہمیں فتح دلائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...