2026-07-24@12:11:36 GMT
تلاش کی گنتی: 5770
«مذاکرات»:
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 40 جے ایف-17 طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مذاکرات جاری:رائٹرز کا دعویٰ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان انڈونیشیا کو جے ایف-17 اور ڈرونز فروخت کرنے پر غور کر رہا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سجافری سجامسو الدین اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر...
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 40 جے ایف-17 طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مذاکرات جاری، رائٹرز کی رپورٹ
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان انڈونیشیا کو جے ایف-17 اور ڈرونز فروخت کرنے پر غور کر رہا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سجافری سجامسو الدین اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے درمیان ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف جان صدیقی سے ڈی سی کراچی سینٹرل طہٰ سلیم نے ملاقات کی، جس میں شہر کے ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری، تجاوزات کے خاتمے، ٹریفک نظم و ضبط اور نکاسی آب کے مسائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں اور امریکا کی ایران میں فوجی کارروائی کی دھمکی پر چین نے اپنا ردعمل دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے عالمی قوانین کی پاسداری لازمی ہے۔ چین بین الاقوامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رباط: پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ،اس سلسلے میں وزیر دفاع خواجہ آصف 2 روزہ دورے پر مراکش پہنچ گئے، جہاں اُن کا استقبال مراکشی فوج اور اعلیٰ سرکاری حکام نے کیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف 12...
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی اقدامات پر غور کررہا ہے، سی این این کا دعویٰ یہ بیان ٹرمپ کی بار بار کی دھمکیوں کے بعد سامنے آئے جنہوں نے کہا کہ ایرانی رہنما...
کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگوئل دیاز کانیل نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ سوائے امیگریشن کے تکنیکی مسائل کے علاوہ کسی بھی معاملے پر بات چیت نہیں ہو رہی۔ مزید پڑھیں: کوئی ہمیں حکم نہیں دے سکتا...
ایران میں جاری مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں پر امریکا کی فوجی کارروائی کی دھمکی پر چین کا اہم بیان سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چین بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے اور تمام ممالک کی خودمختاری، سلامتی...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کررہے تھے، جو انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک عمل ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پوری دنیا افغان طالبان حکومت کی جانب سے...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ پرتشدد مظاہروں کے دوران مظاہرین میں ہتھیار تقسیم کیے گئے،...
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہے، اور ملک کی موجودہ صورتحال اب مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کے آخر میں ملک میں تشدد میں اضافہ ہوا، جہاں دہشت گرد عناصر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران نہ صرف مذاکرات کے لیے تیار ہے بلکہ کسی بھی صورت حال میں جنگ کے لیے بھی مکمل طور پر تیار رہتا ہے۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ گذشتہ چند دنوں میں ملک بھر...
پاکستان میں طویل انتظار کے بعد بالآخر 5جی سروس کی راہ ہموار ہونے جا رہی ہے، اور کیا واقعی رمضان سے قبل اس کا اسپیکٹرم آکشن ممکن ہے؟ یہ سوال ایک بار پھر ٹیلی کام اور ٹیکنالوجی کے حلقوں میں زیرِ بحث ہے، کیونکہ حکومت اور ریگولیٹری ادارے حالیہ دنوں میں 5جی آکشن سے متعلق...
کئی بھارتی ریاستوں میں مطلوب ملزم رحمان ڈکیت کو گجرات کے علاقے سورت سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈٹیکشن آف کرائم برانچ نے بھوپال میں سرگرم خطرناک جرائم پیشہ گینگ کے سرغنہ عابد علی ایرانی المعروف راجو ایرانی یا رحمان ڈاکیت کو شہر سے گرفتار کر لیا۔ ملزم مدھیہ پردیش میں...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کرنا جن کا کام ہے، وہی کریں گے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں محسن نقوی نے خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے پی حکومت سے پوچھیں کہ اپنے افسران کے تحفظ کے لیے کیا...
بنگلہ دیش نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے، جس سے ملک کی اہم ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت کے لیے بہتر مارکیٹ تک رسائی اور نئے مواقع پیدا ہونے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ واشنگٹن میں ہونے والی میٹنگز کے دوران بنگلہ دیش کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے اور ضرورت پڑی تو اس پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا، جبکہ مذاکرات جن کا کام ہے وہی کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا، اور مولانا...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ محمود اچکزئی کو پنجاب میں کسی جماعت کیساتھ تحریک چلانے کا تجربہ نہیں، اس وجہ سے ہی انہوں نے ڈسپلن کا بیان دیا۔ سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمر عباس ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہا...
لاہور بار کے صدارتی امیدوار کے کیمپ میں وکلاء سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ کل جلوس بہت بڑا تھا لیکن ایک بھی اسپیکر اور مائیک نہیں تھا، ہم پی ٹی آئی کے مشکل وقت کے ساتھی ہیں، ہم یہاں عہدوں کیلئے نہیں آئے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، ایف پی سی سی آئی کی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے سربراہ اورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی کے بعد آنے والی کریکشنصحت مند علامت ہے، تاہم تیزی سے بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ اوربرآمدات میں نمایاں کمی...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہماری جماعت میں کوئی اختلافات نہیں ہیں اور ہم سب کسی اور کو نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی کو جوابدہ ہیں۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے مذاکراتی عمل شروع نہ ہونے کا ذمہ دار پی ٹی آئی کو قرار دے دیا، وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کہتے ہیں اسپیکر قومی اسمبلی کی سطح پر مذاکرات کا آغاز ہو جائے تو بات چیت کا دائرہ کار مرکزی قیادت کی سطح تک وسیع ہوسکتا ہے ۔ پی...
لاہور (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی سے میری ملاقات نہیں کروائی جا رہی، عمران خان کاجو پیغام ہوتا تھا میں باہر آ کر بتاتا تھا لیکن اب وہ بھی حق چھین لیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کی سطح پر مذاکرات کا آغاز ہو جائے تو بات چیت کا دائرہ کار مرکزی قیادت کی سطح تک وسیع ہوسکتا ہے ۔ پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے وقت اور جگہ کا تعین کرے ،...
اپنے بیان میں (ن) لیگ کے رہنماء سردار یعقوب ناصر نے کہا کہ گرفتاری، طاقت کا استعمال آمروں کا شیوا ہے۔ صوبائی حکومت سرکاری ملازمین سے مذاکرات شروع کرے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کو فوری طور پر ملازمین سے مذاکرات...
مذاکرات اس وقت تک نہیں ہونگے جب تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو گی، رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی سے میری ملاقات نہیں کروائی جا رہی، عمران خان کاجو پیغام ہوتا تھا میں باہر آ کر بتاتا تھا لیکن اب وہ بھی حق چھین لیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جب تک عمران خان سے ملاقاتوں کی اجازت نہیں دی جاتی، حکومت کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوسکتی۔انہوں نے یہ بات لاہور میں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان (ٹی ٹی اے پی) کے وفد کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے...
یمن کی مرکزی جنوبی علیحدگی پسند تنظیم سدرن ٹرانزیشنل کونسل (STC) نے سعودی عرب میں ہونے والے مذاکرات کے بعد خود کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تنظیم کے ارکان کے مطابق یہ فیصلہ جنوبی یمن میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے جاری بات چیت کے نتیجے میں کیا گیا۔ ایس ٹی...
فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ لوگوں کو دو دو ہزار سال کی سزائیں سنادیں کیا ایسے ملک چلے گا۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ہماری حکومت کو روز ایک تماشا چاہیے، اپوزیشن کی طرف سے بھی کوئی سنجیدہ...
امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ تھامس براک نے کہا ہے کہ شام میں جنگ کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ فریقین مذاکرات شروع کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ تھامس براک نے کہا ہے کہ خارجی عناصر شام کے معاملے میں دخل اندازی سے گریز...
قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے اہم تجاویز پیش کی گئی ہیں، صدر مملکت آصف زرداری اور مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے سمیت مختلف تجاویز دی گئی ہیں، ان تجاویز...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مؤقف بتاتا ہے کہ وہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ساتھ نہیں ہیں۔ پی ٹی آئی کے ساتھ بات کرنے پر سوچا جا سکتا ہے۔ پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو پہلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صاح نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے ذریعے گورننس کے ماڈل کو بہتر سے بہتر کرنا چاہتی ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو بھیجوائی جائے گی، وزارتوں کی کارکردگی کی رپورٹ...
ساہیوال کے نواحی علاقے کٹور والا کے قریب سی سی ڈی پولیس اور اشتہاری مجرموں کے درمیان ایک سنسنی خیز مبینہ مقابلہ پیش آیا، جس میں 35 ڈکیتی اور راہزنی کے مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈاکو علی حیات لاہوری ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے دو ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی دارالحکومت، اسلام آباد میں ’’قومی مذاکراتی کمیٹی‘‘ کا اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا جس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ، تحریک انصاف کے شیر افضل مروت، سابق وفاقی وزرا وسیم شہزاد، فواد چودھری، محمود مولوی اور بیرسٹر...
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کی غیر موجودگی میں حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے اور جیل میں رہتے ہوئے بات چیت کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری و دیگر کی سیاسی مذاکرات کے لیے کوششیں،...
کراچی: مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق اور کراچی کے وکلا کے درمیان مذکرات کامیاب ہوگئے اور فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات اور درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں بار ایسوسی ایشن کے دفتر میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رجب بٹ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اگر کوئی مذاکرات چاہتا ہے۔ تو پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائیں۔ بصورت دیگر حالات آگے کیسے بڑھیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ڈائیلاگ کمیٹی کو چاہیے کہ پی ٹی آئی قیادت سے مینڈیٹ حاصل کرے، اگر مینڈیٹ مل جائے تو حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، فیلڈ مارشل دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت کر رہے ہیں، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا...
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر بھارت کے الزامات اس کے امن دشمن اقدامات...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ...
رجب بٹ کے وکیل میاں اشفاق اور ان کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے وکلا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف درج مقدمات اور دائر درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یوٹیوبر رجب بٹ کیس: وکلا کے درمیان تنازع نے...
بنگلہ دیش اور یورپی یونین نے فریم ورک ایگریمنٹ آن کمپری ہینسو پارٹنرشپ اینڈ کوآپریشن کے تحت جامع شراکت داری معاہدے کے متن پر مذاکرات مکمل کر لیے ہیں، جسے دوطرفہ تعلقات میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ مذاکرات کا پانچواں اور آخری دور 7 اور 8 جنوری کو ڈھاکہ اور سلہٹ میں...