2026-07-24@12:11:43 GMT
تلاش کی گنتی: 5770
«مذاکرات»:
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ذرائع نے کہا کہ ہمیں آج...
پی پی رہنماء کا ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ رہنماء پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں...
رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، دونوں طرف ڈیڈ لاک ہے اس کی وجہ سے مجھے یہ عمل چلتا نظر نہیں آرہا۔ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، دونوں طرف ڈیڈ لاک ہے اس کی وجہ سے مجھے یہ عمل چلتا نظر نہیں آرہا۔ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے...
گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ایک بیان میں کہاکہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے تیار ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے لاہور کے دورے کے دوران غلط زبان کے استعمال پر معذرت بھی کی۔ گزشتہ دنوں جب تحریکِ تحفظ آئینِ پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سیاسی طور پر عمران خان یا کسی کو بھی مائنس نہیں کیا جاسکتا، ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم نے مذاکرات کی پیشکش سے پہلے نوازشریف یا اسٹیبشلمنٹ کواعتماد میں نہ لیا ہو، ہم نے...
کراچی: ٹک ٹاکر رجب بٹ پر سٹی کورٹ کے باہر تشدد کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر وکلا کے ساتھ مذاکرات پہلے نیا تنازع شروع ہوگیا ہے جہاں ٹک ٹاکر کے وکیل اور دیگر سندھ بار کونسل میں درخواستیں جمع کرادی ہیں۔ رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر میاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔ 5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18 سال...
وینزویلا پر امریکی فوجی حملے سے دو روز قبل ہی صدر نکولس مادورو نے ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات کے رضامندی کا اشارہ بھی دیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری اور سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے جمعرات کے روز ہی کہا تھا کہ وہ منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف تعاون کے لیے...
پاکستان نے یمن کے صدارتی لیڈرشپ کونسل کی جانب سے سعودی عرب میں تنازع کے حل کے لیے جامع مذاکرات کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور اس بات پر زور دیا کہ پرامن ماحول میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور...
اسلام آباد: پاکستان نے یمن کے صدارتی لیڈرشپ کونسل کی جانب سے تنازع کے حل کے لیے سعودی عرب میں جامع مذاکرات کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پرامن ماحول میں آگے بڑھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات...
پاکستان نے بدلتی صورتحال میں یمن کی وحدت اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے یمن کے صدارتی قیادت کونسل کی جانب سے ریاض میں جامع مذاکرات کے انعقاد کی اپیل کا خیرمقدم کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: یمن کے معاملے...
کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔ 5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18 سال تک کی عمر کی...
کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کے لیے 5 جنوری سے 6 روزہ مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ اس مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں سے بچاؤ کی خوراک دی جائے گی۔ یہ خوراک 5 سے 14 سال کی عمر کے بچوں اور بچیوں کو دی جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں کے موسم میں چھینکوں، ناک بہنے اور آنکھوں میں جلن کی شکایت عام ہو جاتی ہے، جسے اکثر لوگ معمولی زکام سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، تاہم ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ علامات ہمیشہ نزلہ یا فلو کی وجہ سے نہیں ہوتیں بلکہ اکثر اوقات ان کا تعلق...
جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے سہولت کاری کے لیے تیار ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا کہ وہ شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان طویل عرصے سے تعطل کا...
اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ سے رابطہ، خطے میں تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود عمران خان ہیں، ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم نے پیشکش سے پہلےنوازشریف یا اسٹیبشلمنٹ کواعتماد میں نہ لیا ہو۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی ہی رکاوٹ ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ہی 2011ء سے آج تک مذاکرات میں رکاوٹ ہیں۔ بانی پی ٹی آئی مذاکرات...
ویب ڈیسک:پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں کشیدگی بڑھانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود عمران خان ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم نے پیشکش سے پہلے نوازشریف یا اسٹیبشلمنٹ کواعتماد میں...
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ہی وہ اصل رکاوٹ ہیں جو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھنے نہیں دے رہے۔ رانا ثنا نے کہا کہ یہ تصور کرنا کہ وزیراعظم نے مذاکرات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس نے مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی ہے لیکن انہوں نے واضح کیا کہ اگر مذاکرات میں عمران خان کی رہائی شامل نہ ہوئی تو وہ اس کو قبول نہیں کریں گے۔علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی...
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اس دوران کہا گیا کہ علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں تمام تنازعات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تلاش کرنا ناگزیر ہے۔ ترجمان دفترخارجہ سے جاری بیان...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس نے مذکرات کی پیش کش قبول کرلی، اگر بات چیت میں عمران خان کی رہائی شامل نہ ہوئی تو قبول نہیں کروں گا۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے یمن کی صورتحال کو مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے کی اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔دفترخارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان یمن کی وحدت اور علاقائی سالمیت کا بھرپورحامی ہے اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لئے ہر ممکن تعاون...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)یوٹیوبر رجب بٹ اور وکلاء میں مذاکرات سے پہلے نیاتنازع شروع ہو گیا، سندھ بار کونسل میں رجب بٹ کے وکیل اور دیگر وکلاء نے درخواستیں جمع کرادیں۔ بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ریاض سولنگی اور عبد الفتاح چانڈیو کے خلاف درخواست جمع کرائی جبکہ سٹی کورٹ میں سائلین پر حملوں کےخلاف...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، مذاکرات کے لیے ابہام حکومت نہیں، دوسری طرف سے ہے۔جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ایسا...
فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، مذاکرات کے لیے ابہام حکومت نہیں، دوسری طرف سے ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ایسا نہیں...
سٹی 42: قومی اسمبلی کے رکن تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کے بھائی شیخ فواد اکرم (سابق صدر چیمبر آف کامرس )پر فائرنگ، گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں ہاتھا پائی اور فائرنگ سے 3 گن مین زخمی ایک جاں بحق ہوگیا ۔ شیخ وقاص اکرم کے بھائی شیخ فواد اکرم پر ہونے والی فائرنگ...
ن لیگ کے سینیئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی منظوری نہ ہوتی تو وزیراعظم شہباز شریف مذاکرات کی بات نہ کرتے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم نے مذاکرات...
فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان یمن معاملے میں مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت اور یمن کی وحدت و علاقائی سالمیت سے وابستگی کا اعادہ کرتا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای کے مثبت اقدامات یمن میں امن قائم کر سکتے ہیں، یمن کے...
حکومت کے تازہ سروے کے مطابق پاکستانی خاندان اپنی آمدن کا تقریباً دو تہائی حصہ خوراک اور رہائش سے متعلق اخراجات پر خرچ کرنے پر مجبور ہیں، جبکہ گھریلو اخراجات پورے کرنے کے لیے بیرونِ ملک ترسیلاتِ زر اور مالی امداد پر انحصار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے...
سندھ حکومت نے خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے اور گرانے کےلیے ترجیحی اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر محفوظ عمارتوں کو فوری خالی کرایا جائے گا، جو غیرمحفوظ عمارتیں پہلے ہی خالی کی جا چکی ہیں انہیں گرایا جائے گا۔شرجیل میمن نے ہدایت کی کہ...
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی رہائی، ملک میں آئین و قانون کی بالادستی اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے سندھ بھر میں اسٹریٹ موومنٹ پورے زور و شور سے جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل...
ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران 5جنوری کو منائے جانیوالے یومِ حق خودارادیت کے حوالے سے تفصیلی مشاورت اور اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات و سرگرمیوں کے جملہ انتظامی و تنظیمی پہلوئوں پر گفتگو کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے ایک اعلی سطح وفد نے سیکریٹری جنرل ایڈووکیٹ پرویز...
علی الصبح تقریباً ڈیڑھ بجے ایک مشہوربار میں آگ لگنے سے تقریبا 100 افراد زخمی ہوئے نئے سال کی تقریبات جاری تھیں اور بڑی تعداد میں سیاح موجود تھے،ترجمان سوئس پولیس سوئٹزرلینڈ کے معروف اور لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد...
تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور قانون دان سلمان راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل قبول نہیں کریں گے وہ مسلسل قید کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں مگر اپنے اصولی موقف سے دستبردار نہیں ہوئے۔ لاہور میں کے پی کے وزیر اعلیٰ اور بانی کی ہمشیرہ تسلیم کر چکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260102-05-11 میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میونسپل کارپوریشن میں آٹھویں روز بھی تالا بندی و احتجاج جاری ڈپٹی کمشنر نے ملازمین سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کارپوریشن ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں مسلسل آٹھویں روز بھی دفاتر کی تالا بندی کرکے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ملازمین یونین رہنما...
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے مابین اسٹریٹیجک مذاکرات آئندہ ہفتے بیجنگ میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان اور چین کی آہنی برادرانہ دوستی کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال...
گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ عمران خان پانی سزا پوری کریں، پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں رِہائی سے متعلق بات نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنی سزا مکمل طور پر...
کراچی: رجب بٹ معاملے پر جنرل باڈی اجلاس کے بعد کراچی بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ کا کہنا ہے کہ 3 جنوری کو فریقین کے درمیان کراچی بار میں مذاکرات ہوں گے، فریقین مذاکرات سے معاملے کو...
سوئٹرلینڈ:(ویب ڈیسک) جنوب مغربی سوئٹرلینڈ کے علاقے والیس میں واقع مشہور سکی ریزورٹ کرانز-مونٹانا کی ایک بار میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور تقریباً 100 زخمی ہو گئے ہیں۔ اٹلی کی وزارت خارجہ نے سوئس پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد میں مختلف...
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی، وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق پیپلزپارٹی سے ابھی بات نہیں ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان...
