2026-07-23@23:36:06 GMT
تلاش کی گنتی: 5767

«مذاکرات»:

    امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات آج کچھ ہی دیر میں مسقط (عمان) میں شروع ہونے والے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات صرف امریکا اور ایران کے درمیان ہو رہے ہیں، جن میں پاکستان سمیت کسی دوسرے ملک کی شرکت نہیں ہو گی۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ عمان میں...
    امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج کچھ دیر بعد عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات براہِ راست ہوں گے جن میں کسی تیسرے ملک کی شرکت شامل نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ان مذاکرات میں شریک نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان سمیت...
    سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نیک نیتی کے ساتھ سفارتکاری میں داخل ہوا ہے، لیکن اپنے حقوق پر مضبوطی سے قائم رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ ایران گذشتہ ایک سال کے تجربات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کھلی آنکھوں کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی...
    مسقط (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف مذاکرات کیلئے عمان پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وفد میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر بھی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف کے ہمراہ ہیں۔ دوسری جانب ترجمان ایرانی وزارت خارجہ...
    لندن (ویب ڈیسک) ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل ایک اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی بیرل سستا ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 67 اعشاریہ 87 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی خام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے مذاکرات کے بعد 300 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ کر لیا ہے، تاہم اس پیش رفت کے باوجود جنگ کے خاتمے یا جنگ بندی...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت اور گرینڈ الائنس کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد کوئٹہ اور مچھ کی جیلوں میں قید گرینڈ الائنس کے 100 سے زائد رہنماؤں کو رہا کر دیا گیا۔ رہا ہونے والے افراد میں گرینڈ الائنس کے اہم رہنما قدوس کاکڑ بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گرینڈ الائنس کے رہنماؤں کو...
    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکی حکام کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شرکت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد کی قیادت کرتے ہوئے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مذاکرات آج بروز جمعہ منعقد ہوں گے، جس کی تصدیق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کی ہے۔ Iran's foreign...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان متوقع مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں بے چینی کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں ایک اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوں گے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی اور ایرانی حکام مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان پہنچ رہے ہیں۔ امریکی وفد میں مشرقِ وسطیٰ کے لیے خصوصی نمائندہ اسٹیو وٹکوف، صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور دیگر حکام شامل...
    MUSCAT: عالمی سفارتی محاذ پر آج ایک اہم دن ہے جب امریکی اور ایرانی حکام جوہری مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط روانہ ہو گئے ہیں۔ خلیجی میڈیا کے مطابق امریکی وفد میں صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف سمیت دیگر اعلیٰ...
    واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے ایران کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس محض سفارتکاری ہی نہیں بلکہ اس سے آگے بھی کئی آپشنز موجود ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک ) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج جمعے کو عمان میں ہوں گے۔ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران نے استنبول کہہ کر مذاکرات کا مقام تبدیل کیا، امریکی مشیر سٹیو...
    امریکی وفد میں نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سمیت دیگر شامل ہیں۔ ادھر ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی آج صبح مسقط میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شریک ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا اور ایران کے درمیان...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا نے مذاکرات کی جگہ تبدیل کرنے کی ایرانی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایران کیساتھ جوہری مذاکرات سے انکار کر دیا۔ خبرایجنسی کے مطابق ایران نے ترکیہ کے بجائے عمان میں مذاکرات کرانے کا مطالبہ کیا تھا ،امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ جوہری مذاکرات کا منصوبہ بکھر رہا ہے۔ ...
      روس نے امریکا کے ساتھ آخری جوہری اسلحہ کنٹرول معاہدے نیو اسٹارٹ (New START) کی مدت ختم ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب بھی جوہری ہتھیاروں کی حد سے متعلق بات چیت کے لیے تیار ہے۔ ماسکو میں کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ اگر واشنگٹن...
    روس اور یوکرین 314 قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہوئے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ یوکرین جنگ بندی کے لیے اہم کام ابھی باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے ہفتوں میں سہ فریقی مذاکرات جاری رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین سہ فریقی مذاکرات شروع ہوگئے۔ اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان نیوکلیئر پروگرام سے متعلق مذاکرات جمعہ کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن نے تہران کو واضح پیغام دیا کہ مذاکرات کے مقام یا فارمیٹ میں کسی قسم کی تبدیلی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔...
    اپنے ایک بیان میں رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے درمیان درجہ حرارت کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کیخلاف فوجی آپشن کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران، ترکیہ کے صدر "رجب طیب...
      واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبرایجنسی کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 فیصد کم ہوگئی،برطانوی برینٹ کروڈ آئل 2.07 فیصد کمی کے بعد68.02 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ اسی...
    وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات جمعہ کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی کہا کہ مذاکرات جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے۔ امریکی خبر رساں ادارے Axios کے مطابق واشنگٹن نے...
     ازبکستان کے صدر شوکت مرزیا یوف اپنے 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ازبک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان آئے گا، ازبکستان کے صدر وزیراعظم اور صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے جبکہ شہباز شریف اور شوکت مرزیایوف کے درمیان وفود کی...
    تہران:ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کے التواء سے متعلق گردش کرنے والی تمام افواہیں دم توڑ گئیں جب دونوں ممالک نے باضابطہ طور پر تصدیق کر دی کہ مذاکرات جمعے کی صبح 10 بجے مسقط میں ہی ہوں گے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں واضح کیا...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو موجودہ صورتحال پر سنجیدگی سے فکرمند ہونا چاہیے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وہ ہمیشہ ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو سنجیدہ تشویش لاحق ہونی چاہیے۔یہ بیان صدر ٹرمپ نے ایک امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران دیا، تاہم انٹرویو کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت...
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات طے ہے لیکن ابھی دن، وقت یا جگہ کے بارے میں حتمی بات طے نہیں ہوئی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہباز شریف، محمود اچکزئی کی میزبانی پر بھی تیار ہیں، ورنہ پارلیمنٹ میں بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں تعطل سے متعلق تمام قیاس آرائیاں ختم ہو گئیں، دونوں ممالک نے بات چیت طے شدہ دن اور وقت کے مطابق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانڈ کا اجراء ا چین میں سالانہ چھٹیوں کے اختتام کے بعد ہوگا،ائی ایم ایف کے ساتھ قرضہ پروگرام کے تیسرے ریویو کے مذاکرات ماہ رواں کے آخر میں ہوں گے،پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے مختصر بات چیت میں انہوں نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران/واشنگٹن /ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کے لیے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے...
    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں تصدیق کی کہ امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کو صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے تمام ضروری انتظامات کرنے پر عمانی بھائیوں سے اظہار تشکر کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران امریکا مذاکرات کی تعطلی سے متعلق تمام قیاس آرائیاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)شب برات کے موقع پر بھی سوئی سدرن گیس نے عوام دشمنی برقرار رکھی، روزہ رکھنے والے پریشان جبکہ ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کے سبب شہر پٹاخوں، بارود کی بو اور دھماکوں سے گونجتا رہااور عبادتوں میں خلل پڑا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی نائب صدر...
    ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کیلئے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے، ایران نے دوطرفہ مذاکرات ترکیہ سے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیئر الیکشن کے ضابطے سیاستدانوں نے مذاکرات کی میز پر طے کرنے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ طے ہے کہ وزیراعظم شہباز...
    تصویر، فیس بک مصطفیٰ نواز اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرنے کا اعلان کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ سیاست میں ڈائیلاگ کے دروازے بند نہیں ہوتے۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر...
    ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سیاسی مبصرین کے مطابق حالیہ کشیدہ حالات میں مذاکرات کا مقام تبدیل کروانا ایران کی ایک بڑی سفارتی کامیابی تصور کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران نے امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے، وہ محاذ آرائی کے بجائے باہمی گفت و شنید سے حل کیے جا سکتے ہیں اور حکومت ان تمام امور پر سنجیدہ اور بامقصد بات چیت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، سیاسی...
    اسلام ٹائمز: استنبول کی نشست کی شکل و صورت اور مدعوئین کی فہرست سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ امریکہ ان مذاکرات کو بھی ایران پر دباؤ کیلئے استعمال کرے گا، پہلی کوشش یہ ہوگی کہ کسی طرح ایران تمام ضروری مطالبات کو مان لے۔ اگر نہیں مانتا تو امریکہ ان ثالثوں اور مصالحت کاروں...
    ناصر اکبر آئی جی اسلام آباد بھی رہ چکے ہیں۔ گلگت بلتستان تعیناتی سے قبل وہ ایف آئی اے میں تعینات تھے، جہاں وہ وزارت داخلہ و انسدادِ منشیات ڈویژن کے تحت خدمات انجام دے رہے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس سروس گروپ کے گریڈ 20 کے افسر ڈاکٹر اکبر خان کو آئی جی گلگت بلتستان پولیس...
    جنگ کی گھن گھرج کے دوران بالآخر امریکا نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے رضامندی کا اظہار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران مذاکرات کے لیے سامنے آنا چاہتا ہے تو وہ رواں ہفتے بھی ملنے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے یاد...
    چینی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی جن پنگ نے 4 فروری کو ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات اور مستقبل کے مذاکرات پر بات کی۔ ابھی گفتگو کی تفصیلات منظرعام پر نہیں آئیں، تاہم یہ رابطہ امریکی صدر کے ممکنہ اپریل کے دورے سے...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
      واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُمید ہے ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے کیونکہ ایران مڈ نائٹ ہیمر جیسی کارروائی دوبارہ نہیں چاہے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، اُمید ہے یہ مذاکرات کامیاب ہوں...