2026-07-23@23:35:44 GMT
تلاش کی گنتی: 5767
«مذاکرات»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ کوئی ڈیڈلاک شاک نہیں ہے، یہ قوم ہمیں مسئلوں سے نکالے گی، اگر ہم نے اب سر جھکا دیا تو ہمیشہ ایسا ہوتا رہے گا، یہ قوم ہمیں فتح دلائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں...
شیخ وقاص اکرم(فائل فوٹو)۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 9 مئی فارنزک رپورٹ پر کے پی حکومت کو تحقیقات کرنی چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ وزیراعلیٰ موجود ہے تو کیسے پولیس اے ایس آئی رپورٹ مانگ سکتا ہے۔ انھوں...
واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکا نے روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی میں کمی اور امن معاہدے کیلئے کوششیں تیز کر دیں۔ روس یوکرین تنازع کے حل کیلئے امریکی نمائندۂ خصوصی اسٹیووٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی روسی ایلچی کیرل دمتریف سے ملاقات ہوئی، فریقین کے درمیان روس یوکرین جنگ پر مذاکرات ہوئے۔ ملاقات...
علی محمد خان: فائل فوٹو قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ مذاکرات کی بات کر رہے ہیں تو اپوزیشن لیڈر اور قیادت کو مثبت جواب دینا چاہیےعلی محمد خان نے مزید کہا کہ مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ بڑے بیٹھ...
رانا ثنا اللہ کی مذاکرات کی بات پر اپوزیشن لیڈر اور قیادت کو مثبت جواب دینا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ مذاکرات کی بات کر رہے ہیں تو اپوزیشن لیڈر اور قیادت کو مثبت جواب دینا چاہیے۔علی محمد خان نے مزید کہا کہ مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، بڑے بیٹھ...
—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی خیریت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل رہیں۔پشاور میں شوکت یوسفزئی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے آخری ملاقات کو تقریباً 50...
فائل فوٹو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے وزیراعظم نے اسپیکر کی سربراہی میں کمیٹی بنائی، اس کمیٹی سے اپوزیشن یکطرفہ طور پر اٹھ کر چلی گئی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیشہ سے ہی مذاکرات چاہتی ہے، ہماری طرف سے ایک ہی...
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے وکیل سلمان اکرم راجا کی ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت درخواست پر جواب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-20 رباط /ابوظبی /پیرس /واشنگٹن/ڈیووس (مانیٹرنگ ڈیسک) امارات اور مراکش نے غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے کی امریکی دعوت قبول کرلی‘فرانس نے انکار کردیا جس پر ٹرمپ نے میکرون کو فرانسیسی صدر کے عہدے ہٹانے کی دھمکی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن...
وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس پہنچ گئے ہیں جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ڈیوس میں مصروف دن گزاریں گے جہاں ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن پر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء نے کہاہے کہ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ مذاکرات شروع کرنے ہیں تو پہلے بانی سے ملاقاتیں شروع کرائی جائیں، ہم نے اپوزیشن کو کئی بار کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے بیٹھیں، ملاقاتوں سے ہی ملاقاتیں شروع ہوں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو...
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی جمود ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی میز پر آئے اور وزیراعظم کی جانب سے دی گئی مفاہمت کی پیشکش کو سنجیدگی سے قبول کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر ہم کس پر اعتبارکریں، خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی ہے، سارے اختیارات صوبائی حکومت کو منتقل ہوگئے ہیں، کراچی میں ہونے والے...
سٹی 42: سلمان اکرم راجہ اور شہریار آفریدی نے آڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کئی انکشافات کیے ۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن پر سلمان اکرم راجہ نے ماربل فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ دینا قانون شکنی ہے،بشریٰ...
واشنگٹن ڈی سی میں قائم ادارے انڈیا ہیٹ لیب (IHL) نے اپنی سالانہ رپورٹ “Hate Speech Events in India: Report 2025” جاری کر دی ہے، جس میں بھارت میں مذہبی اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف منظم اور ریاستی سرپرستی میں ہونے والی نفرت انگیز تقاریر میں تشویشناک اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے۔...
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ ہے، تاہم پی ٹی آئی کے متضاد مؤقف کے باعث اعتماد کا فقدان ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن انہیں نہیں لگتا کہ پی...
فائل فوٹو وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہے لیکن پی ٹی آئی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی چار پانچ زبانیں بولتی ہے، اب ہم ان کی کون سی زبان سمجھیں۔انہوں نے کہا...
ڈیوس، اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ، نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے گزشتہ روز ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس 2026ء کے موقع پر مملکتِ سعودی عرب کے وزیر خزانہ، محمد الجدعان سے ملاقات کی۔ دوطرفہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی معاشی پیش رفت پر تبادلہ...
ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم 2026: وفاقی وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز ڈیوس (سب نیوز )ورلڈ اکنامک فورم 2026 کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان سے سائیڈ لائن ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان کی معاشی...
سعید غنی : فائل فوٹو سانحہ گل پلازا پر سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم اراکین نے احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا، جس پر صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ المناک واقعہ ہوا ہے، ارکان کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے میں ہونے والے مالی نقصانات کا ازالہ سندھ حکومت کرے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس وقت اولین ترجیح انسانی جانیں بچانا ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ جو افراد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے صدر میں پیش آنے والا گل پلازہ کا افسوسناک حادثہ ایک نہایت دلخراش واقعہ ہے جس نے شہر میں حفاظتی انتظامات اور ہنگامی صورتحال میں اقدامات کے نظام پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ بات حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم نے سانحے پر...
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر قائم گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے بعد لاپتہ ہونے والے میں میاں ، بیوی او نوعمر بیٹا بھی شامل ہے جبکہ لاپتہ ہونے والوں میں سکھر کا شہری بھی شامل ہے ، گل پلازہ کی عمارت میں موجود ایک شخص کا اپنے پیاروں کو بھیجا گیا...
سردیوں کا موسم جہاں خوشگوار ٹھنڈک اور گرم کپڑوں کا سکون لاتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے سینے میں جکڑن، ناک بند ہونے اور سانس لینے میں دشواری جیسی شکایات بھی بڑھ جاتی ہیں۔ یہ مسائل خاص طور پر شہروں اور میدانی علاقوں میں زیادہ دیکھے جاتے ہیں، جن کے پیچھے کئی وجوہات...
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف گل پلازہ میں رات گئے بھڑکنے والی خوفناک آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا، جس کے باعث شہر کی فضا سوگوار ہوگئی ہے۔ آگ کے نتیجے میں تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا جبکہ 5 افراد...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی مفاہمتی یا مزاحمتی گروپ موجود نہیں، بانی پی ٹی آئی کو حکومت زیادہ دیر بند نہیں رکھ سکے گی۔ مجھے اسی سال بانی پی ٹی آئی باہر آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ پہلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں فوجی حمایت یافتہ قانون سازوں نے انتخابات میں پارلیمانی نشستوں کی اکثریت حاصل کر لی ۔ ان انتخابات کو بہت سے بین الاقوامی مبصرین ایک دھوکا قرار دے رہے ہیں۔ یہ پیش رفت اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ فوج 2021 ء کی بغاوت میں جنگ زدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ن لیگ کے رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر مذاکرات کیے تو تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی و دیگر کے ساتھ ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کوارڈینیٹر...
لاہور میں واقع تاریخی شاہی قلعہ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تاہم بروقت اقدامات سے قلعے کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کا شاہی قلعہ بڑے ثقافتی نقصان سے بال بال بچ گیا تاہم آگ سےقیمتی ترین لکڑی جل کرخاکسترہوگئی۔ مزید پڑھیں کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے بچہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیپیداو¿: میانمر میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں فوجی حمایت یافتہ امیدواروں نے اکثریت حاصل کر لی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میانمر میں فوجی حمایت یافتہ قانون سازوں نے انتخابات میں پارلیمانی نشستوں کی واضح اکثریت حاصل کر لی۔ مذکورہ انتخابات کو بہت سے انٹرنیشنل مبصرین ایک دھوکا قرار دے رہے...
جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ آدھی پی ٹی آئی انقلاب چاہتی ہے اور آدھی مذاکرات چاہتی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی پالیسی ہےکیا؟ بیرسٹرگوہرکچھ اور کہتے ہیں، کے پی میں جونیئر وزیر کچھ اور کہتے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں...
وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ن لیگ کے رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر مذاکرات کیے تو تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی و دیگر کے ساتھ ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کوارڈینیٹر وزیر اعظم اختیار ولی خان نے کہا کہ...
اداکارہ حنا آفریدی اور اداکار تیمور اکبر نے 16 جنوری کو شادی کر لی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ نکاح کی تقریب میں قریبی رشتہ دار اور دوست شریک ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: شادی سے پہلے ہی طلاق؟ ہانیہ عامر کا نجومی کی پیشگوئی پر دلچسپ تبصرہ...
وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے چار روزہ غیرملکی دورے پر روانہ ہونگے WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے چار روزہ غیرملکی دورے پر روانہ ہونگے، وزیراعظم پیر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم کے ہمراہ اعلی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اسٹیبلشمنٹ ڈیل ناکام عمران خان فوج مذاکرات وی نیوز
سرگودھا اور مکران میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ، ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب شدید دھند کے باعث حادثہ پیش آیا۔منی ٹرک خشک نہر میں جا گرا،ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر 7 افراد موقع...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں ممکنہ عسکری آپریشن کی کھل کر مخالفت کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ ان کا آبائی علاقہ ہے اور کسی بھی آپریشن کی اجازت یا حمایت نہیں دیں گے۔ اس بیان کے وقت مقامی جرگے کی جانب سے مذاکرات کے بعد مقامی آبادی نقل مکانی...
سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ ایران سے متعلق کشیدہ صورتحال پر عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ عدم استحکام کسی بھی خطے میں ترقی کے مواقع کو نقصان پہنچاتا ہے۔ انہوں نے کہا...
رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں ملک میں نئے چارٹر کی ضرورت ہے، ہم سب سے بات کر سکتے ہیں اور نئے چارٹر سے چیت کا دروازہ کھل سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ قائمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اس وقت مذاکرات کے لیے تیار نہیں، جبکہ پی ٹی آئی رہنما خود بھی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ہیں۔رانا ثناء اللّٰہ...
مذاکرات کے لیے محمود اچکزئی اگر عمران خان کی رہائی کے مطالبے سے پیچھے ہٹے تو بھی قبول ہوگا، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے محمود خان اچکزئی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپوزیشن لیڈر نامزد کیا اس لیے اچکزئی کا ہر فیصلہ پی ٹی آئی کو قبول ہوگا۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ان کے خیال میں محمود خان اچکزئی...
سلمان اکرم راجا : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ انھیں مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آرہا، جسے اصولوں پر بات کرنی ہے وہ ہم سے بات کرے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ انتخابات کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائٖن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ انہیں مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آرہا، جسے اصولوں پر بات کرنی ہے وہ ہم سے بات کرے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ انتخابات کو شفاف بنانا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تفتیش کا عمل مکمل تھا پھر کیسے عدالت نے فرانزک لیب تک بات پہنچائی، پنجاب فرانزک لیب اور اس تفتیش کے عمل کو عدالت میں چیلنج کریں گے،سلمان اکرم راجہلاہور: تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے 9 مئی سے متعلق پنجاب فرانزک لیب کی رپورٹ کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے...
مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا گیا ہے وہی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں، شاہ محمود قریشی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کا پابند ہوں مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا...