2026-07-23@23:35:46 GMT
تلاش کی گنتی: 5767
«مذاکرات»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-08-26 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کرسمس کے موقع پر توڑ پھوڑ اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات پر پاکستان نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم انتہائی تشویشناک ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کرسمس کے دوران توڑ پھوڑ کے حالیہ قابلِ مذمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-08-24 کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے وزیرِ داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے حوالے سے پاکستانی علماء اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے حالیہ بیانات کا خیرمقدم کیا ہے۔ افغان ٹیلی ویژن چینل طلوع نیوز کے مطابق کابل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکا کی سیاسی قونصلر شیلی ساکسن نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات، خطے کی تازہ صورتحال اور پارلیمانی تعاون کے فروغ کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ...
لاہور: رکن قومی اسمبلی شیرافضل مرورت نے مبینہ طور پرانکشاف کیا ہے کہ9مئی واقعہ ہوا تو فیض حمید نے جنرل (ر) ساحر شمشاد کو اکسایا کہ ٹیک اوور کرلیں،لیکن حاضرسروس جنرل ساحر شمشاد نے انکار کردیا اور رول آف لاءکے ساتھ کھڑے رہے۔ انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف نے چوتھی یا ساتویں بار یونہی گیند ہوا میں اچھالی تھی کہ پی ٹی آئی کا انتشار سامنے آگیا۔ امریکی صدر ٹرومین نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ جب میں لڑکا تھا تو میری نظر اتنی کمزور تھی کہ بیس بال کھیلتے وقت بال نظر نہ آتی تھی۔ ایک صحافی...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مزید کوئی مزاحمت کرنا چاہتی ہے تو کرکے دیکھ لے، پیشگی شرائط پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی خیر خیریت سے پنجاب میں آئے اور واپس گئے، حکومت...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت اور تحریک انصاف کے پارلیمانی قیادت میں غیررسمی رابطہ ہوا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے مذاکرات کی راہ میں حائل رکاوٹوں سے آگاہ کیا تو ساتھ ہی فیصلہ سازی میں اپنے محدود کردار کا بھی اعتراف کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے حکومت پر اعتماد کی بحالی کے لئے ٹھوس...
اسلام آباد (ویب ڈیسک )ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت میں کرسمس پر توڑ پھوڑ اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم گہری تشویش کا باعث ہے ۔ کرسمس کے دوران توڑ پھوڑ کے حالیہ واقعات انتہائی قابل مذمت ہیں ۔ ریاستی...
اسلام آباد: پاکستان کی وزارت خارجہ نے بھارت میں کرسمس پر توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک امر ہے۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بھارت میں اقلیتوں پر مظالم انتہائی تشویشناک ہیں. کرسمس...
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں بوڑھے افراد کے ایک نرسنگ ہوم میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صوبہ شمالی سولاویسی کے دارالحکومت مناڈو میں پیش آیا۔ اے ایف پی کے مطابق شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے بتایا...
سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹس کے معاملے میں سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران تشویشناک ریمارکس دیے۔ جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران مدعی کے وکیل رضوان عباسی نے بتایا کہ...
خواتین مخالف غیراخلاقی پوسٹس کیس: اتنی خطرناک صورتحال ہے تو پھر بچوں کو موبائل نہیں دینا چاہیے: جسٹس جمال مندوخیل
جسٹس جمال مندوخیل—فائل فوٹو سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹس لگانے کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اتنی خطرناک صورتِ حال ہے تو پھر بچوں کو موبائل نہیں دینا چاہیے۔سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹس لگانے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت سپریم کورٹ...
کرسمس پر توڑ پھوڑ، بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک ہے: دفتر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) پاکستان کی وزارت خارجہ نے بھارت میں کرسمس پر توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں پر ظلم...
ویب ڈیسک : پاکستان کی وزارت خارجہ نے بھارت میں کرسمس پر توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک امر ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ بھارت میں کرسمس کے موقع پر توڑ پھوڑ کے واقعات کی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی کا فلوریڈا میں اپنی نجی رہائش گاہ مارالاگو پر استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات اب اپنے آخری مراحل میں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا، “میرا خیال ہے ہم...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے پیش رفت ہوئی ہے، تاہم امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ علاقائی معاملہ تاحال ’حل طلب‘ ہے۔ صدر زیلنسکی کے مطابق روس کے ساتھ جنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز کی رپورٹ کے مطابق دنیا تیزی سے عدم استحکام اور تشدد کی جانب بڑھ رہی ہے اور 2026 میں کئی خطرناک عالمی تنازعات جنم لے سکتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ صورتحال عالمی امن اور امریکی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن...
سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ معاشی بحران سے نکلنے کے لیے سیاسی بحران کا خاتمہ ضروری ہے، اور یہ کام صدر زرداری ہی کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شہید بے...
سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا، جس کے دوران پانچ انتہائی مطلوب...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی کا فلوریڈا میں واقع اپنے نجی رہائش گاہ مارالاگو میں استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے صوبہ پنجاب میں کم عمر بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چھ سالوں کے دوران کم عمر بچوں سے زیادتی کے 5761 واقعات رپورٹ ہونا ایک خوفناک اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ھے کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم شرط یہ ہے کہ مخالف فریق سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آئے۔ اگر وہ بات چیت نہیں کرنا چاہتے تو یہ ان کی اپنی مرضی ھے، بانی پی ٹی...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لیے تیار ہے، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا فیصلہ مذاکرات سے زیادہ عدالتی فیصلوں پر منحصر ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے مریدکے میں میڈیا سےگفتگو کے دوران کیا،...
اسلام آباد : گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے مذاکرات نہیں ہو سکتے ، صوبے میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ناگزیر ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے...
اپنے ایک انٹرویو میں روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سال 2025ء میں ہم نے عالمی سطح پر المناک حادثوں کا مشاہدہ کیا جس کی ایک مثال ایران کیخلاف امریکہ و اسرائیل کی جارحیت تھی۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزیر خارجہ "سرگئی لاوروف" نے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیل کے جنگ طلب بیانات تشویش...
اسلام آباد + گڑھی خدا بخش (اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق‘ مشیر وزیراعظم سینیٹر رانا ثناءاﷲ کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے نوڈیرو ہاو س میں ملاقات کی، بینظیر بھٹو کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات پر حقیقت پسندی سے کام لینے کا مشورہ دے دیا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ مذاکرات پر پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ تضادات کا شکار رہی ہے، پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے وتیرا رہا...
ذرائع کے مطابق حکام نے بتایا کہ نذر آتش ہونے والے مکانات غلام دین تانتری اور عبدالقیوم کے تھے جو اسی علاقے کے رہنے والے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے علاقے ارائی میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دو رہائشی مکانات جل کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لالہ موسیٰ/ گجرات(جسارت نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، صدر مجلس قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کریں، پیشگی شرائط عاید نہ کریں،مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومتوں کے ذریعے صوبائی تعصبات کا کھیل نہ کھیلیں۔ لیاقت بلوچ نے لالہ موسیٰ...
جمرود: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کرنے یا تحریک چلانے سمیت تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس کو دے دیے ہیں۔ یہ بات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جمرود کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے...
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مذاکرات یا ملاقات کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر اختیار ولی خان کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے واضح کیا کہ گزشتہ دس دن تو کجا، پورے سال کے دوران وزیراعظم...
ویب ڈیسک: افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ افغانستان کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں اور موجودہ غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے بات چیت کا راستہ کھلا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسائل کا حل تصادم میں نہیں بلکہ مذاکرات میں ہے۔...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ علم نہیں کہ 28ویں ترمیم آرہی ہے، پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو انہیں اسمبلی آنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا لمبی اننگ کھیلنے کا ارادہ ہے، علم نہیں کہ 28ویں...
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ( ن) کا لمبی اننگ کھیلنے کا ارادہ ہے، پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو اسمبلی آنا ہوگا، ایاز صادق
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا لمبی اننگ کھیلنے کا ارادہ ہے، علم نہیں کہ 28ویں ترمیم آرہی ہے، پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو انھیں اسمبلی آنا ہوگا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ نے...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ ہم غیرمشروط مذاکرات نہیں کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا ہے کہ تمام ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصرعباس کوسونپی گئی ہے، محمود اچکزئی جوبھی فیصلہ کریں گے...
حکومت چاہتی ہے پوری اپوزیشن مذاکرات میں بیٹھے لیکن پی ٹی آئی نے خود کو مذاکرات سے علیٰحدہ کرلیا، رانا ثنااللہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے پوری اپوزیشن مذاکرات میں بیٹھے لیکن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خود کو مذاکرات سے علیٰحدہ کرلیا۔ ’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام’’ نیا پاکستان ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا...
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا لمبی اننگ کھیلنے کا ارادہ ہے، علم نہیں کہ 28ویں ترمیم آرہی ہے، پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو انھیں اسمبلی آنا ہوگا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ نے گڑھی خدا بخش میں بینظیر...
برلن: امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی سے متعلق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو تعمیری قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برلن میں ہونے والی اس ملاقات میں یوکرینی صدر زیلنسکی اور امریکی وفد کے درمیان تقریباً پانچ گھنٹے...
امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں بہت پیش رفت ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ امن منصوبے سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی بات ہوئی، پیر کو ملاقات کا دوسرا دور ہوگا۔ ...
سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے کا کہنا تھا کہ امن منصوبے سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی بات ہوئی، پیر کو ملاقات کا دوسرا دور ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر کے ساتھ جنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے یوکرین کے صدر کے ساتھ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق ہونے والے مذاکرات کو مثبت اور تعمیری قرار دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق برلن میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات تقریباً پانچ گھنٹے تک جاری...
ایف پی سی سی آئی نے حکومت سے اپیل کی پے کہ وہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جلد ختم کرائے۔رہنما ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ ہڑتال سے تجارت متاثر ہو رہی ہے۔رہنما گڈز ٹرانسپورٹر نے کہا کہ 15 دسمبر کی شام کو وزیر مواصلات سے مذاکرات ہوں گے۔واضح رہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی...