2026-07-23@23:35:51 GMT
تلاش کی گنتی: 5767
«مذاکرات»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-25 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لیڈر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی آفر کی لیکن ہمیں اندازہ ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے۔ رپورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-20 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر 5بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے، حالات معمول پر لانے کی بھاری قیمت مانگی جا رہی ہے،ملاقاتوں کو متنازع بنا کر بات کیسے آگے بڑھے گی؟8 فروری کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-15 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔یہ بات انہوں نے اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ صحافی نے پوچھا کہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کر دیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-6 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں جیتے ہوئے لوگوں کو ہرایا گیا اور اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، مذاکرات اس پارلیمنٹ...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی جانب سے دیا گیا دھرنا پولیس سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ راولپنڈی پولیس نے دھرنا شرکاء کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ منگل کو بانی پی ٹی آئی کی فیملی ممبران کی ان سے ملاقات کروائی جائے گی۔ مذاکرات...
اسلام آباد: ملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلیے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنانے 5بڑے اسٹیک ہولڈرز کی ملاقات کی تجویز دی ہے تاہم مبصرین کے مطابق اس ملاقات یا پی ٹی آئی سے مذاکرات کا فوری کوئی امکان نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری نے کہا...
پاکستان اور چین نے افغان طالبان کو ایک مضبوط اور مربوط پیغام دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان سرزمین سے کام کرنے والی تمام دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کے لیے واضح اور قابل تصدیق اقدامات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف...
اسلام آباد : سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگرد گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، آپ لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگرد گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، آپ لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے۔انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا کہ خیبرپختونخوا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ماحول اس وقت مذاکرات کا نہیں لگتا، ہماری پارٹی کو کسی قسم کی سیاسی سرگرمی کی اجازت نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 17 کے مطابق ہر سیاسی...
اسکرین گرایب عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ جنگ اور مذاکرات ساتھ نہیں چل سکتے، رویوں پر نظرثانی ضروری ہے۔مردان میں جلسے سے خطاب میں امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا جل رہا ہے اور سہیل آفریدی...
راولپنڈی: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح کرتےہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں جیتے ہوئے لوگوں کو ہرایا گیا اور اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، مذاکرات اس پارلیمیٹ کی چھٹی کرنے...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 8 فروری کے بعد کی صورتحال پر بات کرنی ہے تو ہم تیار ہیں، تاہم یہ مذاکرات موجودہ پارلیمنٹ کو ختم کرنے کے لیے ہوں گے۔ راولپنڈی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، مذاکرات اس پارلیمنٹ کی چھٹی کرنے کے لیے ہوں گے۔محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح کرتےہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں جیتے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر 5 بڑوں تک آگئی ہے تو اسے نا ہی سمجھا جائے۔راولپنڈی میں داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 5 بڑے نہ تو ملاقات کرسکتے ہیں اور نہ ہی...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان حکومت خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ مذاکرات کے لیے اعتماد کی فضا ضروری ہے، ذمہ داری حکومت پر زیادہ ہے، بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں پارٹی ایک مضبوط قوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا (کے پی) کی صوبائی حکومت کے ترجمان شفیع جان نے حکومت...
راولپنڈی: خیبرپختونخوا (کے پی) کی صوبائی حکومت کے ترجمان شفیع جان نے حکومت کو بے اختیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے 5 بڑوں میں مینڈیٹ صرف عمران خان کے پاس ہے جبکہ نواز شریف اور شہباز شریف بااختیار نہیں ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے...
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔یہ بات انہوں...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کے ذریعے کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں کے حوالے سے واضح پیغام دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور...
مذاکرات کی بات پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی تو اسے نہ ہی سمجھا جائے، بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے۔پارٹی...
راولپنڈی: تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ یہ بات انہوں ںے اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ صحافی نے پوچھا کہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے،...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اسٹیبلشمنٹ کے حکومت سے ممکنہ مذاکرات پر واضح جواب دے دیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارا کام سیاسی جماعتوں سے بات کرنا نہیں، جس سیاسی جماعت نے بات کرنی ہے حکومت سے کرے۔ مزید پڑھیں: مذاکرات صرف میڈیا کی...
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے۔ پارٹی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے جانے کے موقع پر داہگل ناکا اڈیالا روڈ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
بنگلہ دیش میں آئندہ عام انتخابات سے قبل اسلامی جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر مذاکرات تاحال کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔ جماعتِ اسلامی اور اسلامی اندولن بنگلہ دیش کے درمیان جاری سیٹ ایڈجسٹمنٹ مذاکرات کئی دور ہونے کے بعد اب تعطل کا شکار ہیں۔ مذاکرات میں سب سے بڑا اختلاف قومی...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد چودھری نے کہاہے کہ افغانستان پوری دنیا کے دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے،مختلف دہشتگرد تنظیمیں افغانستان سے کارروائیاں کررہی ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہناتھا کہ ،2021میں دوحہ معاہدے میں افغان طالبان انٹرنیشنل پارٹنر امریکا کےسا تھ بیٹھے،دوحہ...
وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما خواجہ محمد آصف نے اپوزیشن سے مذاکرات کے حوالے سے جاری افواہوں کو میڈیا کی زینت قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں مذاکرات سے متعلق کوئی ایسی پیشرفت نہیں ہوئی جس سے کہا جا سکے کہ مذاکرات کے امکانات ظاہر ہو چکے...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے قائد نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لے کر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کی، تاہم حکومت کو اندازہ ہے کہ عمران خان بات چیت کے لیے آمادہ نہیں۔ رانا ثنا اللہ نے...
وزیر اعظم نے اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر آفر کی لیکن عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثنااللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لیڈر نواز شریف اور...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اندازہ ہے بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، ان کو ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی سے نقصان ہو گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اسٹیبشلمنٹ اور اپنے لیڈر کو اعتماد...
—فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اندازہ ہے بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، ان کو ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی سے نقصان ہو گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اسٹیبشلمنٹ اور اپنے لیڈر کو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ رواں ہفتے امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتوں کا منصوبہ بنا رہی ہے، جن میں وینزویلا میں تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقاتیں اس لیے اہم ہیں کہ امریکی افواج کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو...
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی باتیں گزشتہ 2 برسوں سے ہو رہی ہیں اور حال ہی میں وہی باتیں پھر سے زور پکڑ رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار تو حکومت بھی تیار، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان ایک 2 مرتبہ تو باضابطہ طور پر مذاکرات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان، ضلع جنوبی لاہور کے تحت ’’زی کنیکٹ‘‘ پروگرام کے سلسلے میں اسپورٹس گالا 2025 ء کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس اسپورٹس گالا میں دی پنجاب اسکول سمیت مختلف سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کے دوران طالبات کے لیے...
شہر کے مختلف علاقوں میں گودام اور کارخانے میں پراسرار آتشزدگی کے واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا پہلا واقعہ لطیف آباد یونٹ نمبر 8، خواجہ کالونی میں واقع کنفیکشنری کے کارخانے میں پیش آیا، جہاں آگ لگنے سے تقریباً...
اسلام آباد: 10 دن گزرنے کے باوجود وفاقی حکومت نے اپوزیشن اتحاد ’’ تحریک تحفظ آئین پاکستان‘‘ ( ٹی ٹی اے پی ) سے ابھی تک کوئی باقاعدہ رابطہ نہیں کیا کہ مذاکرات کب اور کیسے شروع کیے جائیں۔ تحریک تحفظ آئین نے 24 دسمبر کو وزیراعظم شہباز شریف کی سیاسی مذاکرات...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے اندر محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں، جبکہ اپوزیشن کے متعدد اراکین نے خود ان سے رابطہ کر کے اس نام پر عدم قبولیت کا اظہار کیا ہے۔...
( ویب ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں نہیں، ان کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اپنی ذات کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران وزیردفاع نے کہا کہ پانچ بڑوں کی بیٹھک کے لیے دیانت داری اہم ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے حالیہ بیان کو پارٹی کے سرکاری مؤقف کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس سے واضح طور پر لاتعلقی اختیار کر لی ہے۔بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس شیڈول احتجاج کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج کی قیادت وزیر...
پی ٹی آئی کے بغیر کانفرنس کی کوئی وقعت نہیں، سب سے اہم فریق کا اعتماد نہ ہونا کانفرنس کو بے معنی کرتا ہے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت کرنا ممکن نہیں؛ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 5 بڑوں کی بیٹھک کے لیے دیانتداری سب سے اہم ہے، لیکن عمران خان تو اپنی ذات کے علاوہ کسی کا سوچتے ہی نہیں، اس لیے میرا نہیں خیال کہ مذاکرات میں پیشرفت ہو سکے گی، ان کے ساتھ مذاکرات وقت کا ضیاع ہوگا۔ نجی ٹی وی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، دونوں طرف ڈیڈ لاک ہے اس کی وجہ سے مجھے یہ عمل چلتا نظر نہیں آرہا۔ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ذرائع نے کہا کہ ہمیں آج...
پی پی رہنماء کا ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ رہنماء پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں...
رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، دونوں طرف ڈیڈ لاک ہے اس کی وجہ سے مجھے یہ عمل چلتا نظر نہیں آرہا۔ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں...