2026-07-23@23:35:45 GMT
تلاش کی گنتی: 5767
«مذاکرات»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-16 اسلام آباد(صباح نیوز)فاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے صوبہ کے پی کے مشیر اطلاعات کی پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے حوالے سے گفتگو کو قابل مذمت اور شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کا احترام سیکھ لیں۔بدھ...
اسلام آباد (آئی این پی )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، ماضی میں بھی پی ٹی آئی نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے۔ایک انٹرویو میں فیصل کنڈی نے کہا کہ مذاکرات اگر ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد وہاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: مشیرِ سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں کسی قسم کی سیاسی افراتفری نظر نہیں آرہی اور تمام سیاسی جماعتیں جمہوری انداز میں اپنا اپنا مؤقف پیش کر رہی ہیں، سیاسی مسائل کا حل صرف اور صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
فائل فوٹو پاور ڈویژن نے سال 2025ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گہا کہ آئی پی پیز سے کامیاب مذاکرات سے صارفین، قومی خزانے پر 3400 ارب روپے کا بوجھ ختم کیا گیا۔گھریلو صارفین کیلئے بجلی 8.35 روپے، صنعتی صارفین کیلئے 16.68روپے فی یونٹ سستی ہوچکی۔رپورٹ کے مطابق ناکارہ پاور پلانٹس کی بندش...
انتالیسویں سینئر منیجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 19کے افسران کو 19جنوری 2026 کو طلب کرلیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)39ویں سینئر منیجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 19کے افسران کو 19جنوری 2026 کو طلب کرلیا گیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ پولیس سروس گروپ سے کورس کیلئے منتخب...
عمران خان سزا پوری کریں، مذاکرات میں رہائی پر بات نہیں ہوگی، گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز پشاور (سب نیوز)گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ عمران خان پانی سزا پوری کریں، پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں رِہائی سے متعلق بات نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی...
گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ عمران خان پانی سزا پوری کریں، پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں رِہائی سے متعلق بات نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنی سزا مکمل طور پر بھگتیں...
پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی اسٹریٹیجک مذاکرات آئندہ ہفتے بیجنگ میں منعقد ہوں گے، جن میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اتر پردیش کے رام پور نینیتال نیشنل ہائی وے پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، یہ خوفناک واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا، اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی ہے، 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، اس لیے اگر پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو واضح اور ٹھوس تجاویز کے ساتھ اسپیکر قومی اسمبلی کے...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات ہوتے بھی ہیں تو ان میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی زیرِ بحث نہیں آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اپنی سزا بھگتنا ہوگی اور انہیں کسی قسم کا این آر او نہیں دیا...
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے مابین اسٹریٹیجک مذاکرات آئندہ ہفتے بیجنگ میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان اور چین کی آہنی برادرانہ دوستی کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال ہوگا۔ دونوں رہنما...
پاک چین مذاکرات، وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) نئے سال میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا پہلا غیر ملکی دورہ چین کا ہوگا۔ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے بیجنگ جائیں گے۔وزارت خارجہ کے ذرائع کے...
فائل فوٹو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، ماضی میں بھی پی ٹی آئی نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل کنڈی نے کہا کہ مذاکرات اگر ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی سیاسی افراتفری نہیں، مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے حالیہ لاہور دورے پر ردِعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لاہور میں کہیں بھی ایسی کوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں پیشرفت سامنے آئی ہے اور اس مقصد کیلیے فریقین نے رابطہ قائم کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے رہنمائوں کے درمیان ان ڈائریکٹ رابطہ ہوا ہے اور اس سلسلے میں ایک مشترکہ دوست کے ذریعے وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی جائے گی تاہم کچھ اور سطحوں پر مزید بھی کام کر رہے ہیں۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو...
ویب ڈیسک:قصور میں الہ آباد چونیاں روڈ پر ایک گاڑی میں ایل پی جی گیس بھرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ چند ہی لمحوں میں گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی، جبکہ تین افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر بری طرح جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے...
محمود اچکزئی کا یہی موقف ہے بانی کیساتھ ملاقاتیں بحال کئے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے مذاکرات کیلئے بھیک کا لفظ غلط لفظ ہے،پی ٹی آئی اور اچکزئی ایجنڈے میں کوئی فرق نہیں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرسکتے تو مذاکرات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-5 راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرسکتے تو مذاکرات کی کیا وقعت ہے، عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات میں بیٹھنا اس جبر کو تسلیم کرنا ہے، ملاقات کا حق چھیننے اور بنیادی...
قصور: الہ آباد چونیاں روڈ پر اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک گاڑی میں ایل پی جی گیس بھرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ چند ہی لمحوں میں گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی، جبکہ تین افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکرات پر یقین ہی نہیں رکھتے۔ ہمیں یہ تصدیق ہے عمران خان مذاکرات کیلئے آمادہ نہیں۔ عمران خان تحریری کیا زبانی ضمانت بھی نہیں دیں گے۔ سیاسی بیانات دینے کی وجہ سے ملاقاتیں بند ہوئی ہیں۔ تحریک انصاف نے محمود اچکزئی...
اسلام ٹائمز: انقرہ سے شائع ہونے والے اخبار حریت کے تجزیہ کار عبدالقادر سلوی، جو اردوان کے قریب سمجھے جاتے ہیں، نے بھی شام میں پی کے کے کے ذیلی اداروں کی سرگرمیوں کو اسرائیل سے جوڑتے ہوئے کہا کہ قسد اور اسرائیل کے درمیان کھیل اب بھی جاری ہے۔ جس دن 10 مارچ کو...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ صاحب اقتدار لوگ کوئی طریقہ نکالیں تاکہ حالات بہتر ہوں۔ اڈیالہ جیل داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک جس شدت سے بھی چلے، مذاکرات کا کوئی نعم البدل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ صاحب...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مذاکرات کےلیے سنجیدہ ہے تو اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر آجائے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہے، تحریک انصاف مذاکرات کے لیے سنجیدہ تجاویز لے کر اسپیکر اسمبلی کے دفتر آجائے۔ انہوں نے کہا کہ...
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مذاکرات کےلیے سنجیدہ ہے تو اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر آجائے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں طارق فضل چوہدری اور پی ٹی آئی رہنما مینا خان آفریدی نے شرکت کی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہے، تحریک...
اسلام آباد : وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بارہا پیشکش کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی راہ میں خود ان کا اپنا رویہ حائل ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ حکومت سنجیدگی سے بات چیت...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک اپنی جگہ لیکن مذاکرات بھی ہونے چاہئیں، حالات جیسے تقاضے کر رہے ہیں مذاکرات ویسے نہیں ہو رہے۔داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں افسوس کے ساتھ ملاقات کی...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی جائے گئی تاہم کچھ اور سطحوں پر مزید بھی کام کر رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی، تاہم کچھ اور سطحوں پر کام جاری ہے۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکرات کا کوئی ماحول نظر نہیں آرہا۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حکومت پر تنقید کی اور کہاکہ مذاکرات تبھی ممکن ہیں جب بنیادی اصولوں کو تسلیم کیا جائے، ہوا میں...
سٹی 42: اڈیالہ جیل کے پاس فیکٹری ناکے پر سلمان اکرم راجہ اور عمیر نیازی نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ مذاکرات کاماحول نظر نہیں آرہا۔راولپنڈی فیکٹری ناکے پر سلمان اکرم راجہ نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی آئی اور ان کی بہنوں کا حق ہے ان کی ملاقات کروائی ...
وزیراعظم کی پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں نہیں ہو رہے؟ خواجہ آصف نے بتا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں ہو رہے؟ اس حوالے سے خواجہ آصف نے...
صدر آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اور خبردار کیا کہ ایسے اقدامات جاری امن مذاکرات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں: صدر ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ، بات چیت کو تعمیری قرار دے دیا صدر زرداری...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیردفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ادارے نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا احتساب کیا۔ احتساب کا کریڈٹ موجودہ فوجی قیادت کو جاتا ہے۔ وزیراعظم نے مذاکرات کی دعوت دی۔ پی ٹی آئی نے درست جواب نہیں دیا۔ پی ٹی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیریت سے آئے اور واپس گئے، پوری سکیورٹی دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پی کے کیلئے لاہور میں سیکھنے کو بہت کچھ تھا۔ ہم پشاور اور لاہور کا مقابلہ عام پاکستانی کے لئے کررہے ہیں۔ خیبر پی کے کو چند سال...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے ظلم و ستم کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرسمس کے موقع پر توڑ پھوڑ اور مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے ریاستی سرپرستی میں مہم نے اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں میں خوف وہراس میں مزید اِضافہ کیا ہے،...
آسٹریلوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں ملوث باپ بیٹا نے اکیلے کارروائی کی تھی اور ان کا کسی بڑے دہشت گرد نیٹ ورک سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا۔ یہ واقعہ 14 دسمبر کو ایک یہودی مذہبی تقریب کے دوران پیش آیا...
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن پی ٹی آئی مسلسل توہین آمیز رویہ اختیار کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ وزیراعظم نے تین سے چار بار مذاکرات کی پیشکش کی، مگر پی ٹی آئی نے ہر بار انکار کیا اور بدلے...
سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ کی 25 تاریخ کو جاری سابقہ بیان کے تسلسل میں، مملکتِ سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ مل کر حضرموت اور المہرہ میں جنوبی عبوری کونسل کی جانب سے کیے گئے کشیدگی پر مبنی اقدامات کے...
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں ہو رہے؟ اس حوالے سے خواجہ آصف نے وضاحت کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم پاکستان تحریک انصاف...
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ بات چیت کیوں نہیں ہو رہی، اس حوالے سے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وضاحت پیش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کے لیے...
معاون خصوصی وزیراعظم اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے مذاکرات کا ایک اور موقع گنوا دیا۔ نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اخیتار ولی خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش پر تحریک انصاف نے لندن میں مظاہرہ کیا اور اس مظاہرے میں کیا بیانیہ بنایا، ان حالات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کرسمس کے موقع پر توڑ پھوڑ اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات پر پاکستان نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم انتہائی تشویشناک ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کرسمس کے دوران توڑ پھوڑ کے حالیہ قابلِ مذمت واقعات،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے وزیرِ داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے حوالے سے پاکستانی علماء اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے حالیہ بیانات کا خیرمقدم کیا ہے۔ افغان ٹیلی ویژن چینل طلوع نیوز کے مطابق کابل میونسپلٹی...
