2026-07-23@23:36:28 GMT
تلاش کی گنتی: 5767
«مذاکرات»:
سٹی42: رجب بٹ کے وکیل میاں اشفاق اور ان کے خلاف مقدمہ کروانے والے وکلاء کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف دائر تمام مقدمات اور درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مذاکرات کے بعد میاں علی اشفاق نے میڈیا کو...
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً 2 ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو جے ایف ـ17 تھنڈر جنگی طیاروں کے معاہدے میں تبدیل کرنے پر بات چیت جاری ہے۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق اس ممکنہ معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون میں مزید گہرائی آئے گی۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں...
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پہلے بھی مذاکرات کی حمایت کر چکے ہیں اور حکومت آج بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی مسئلے کا پائیدار حل بات چیت اور ڈائیلاگ کے ذریعے ہی...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی وفد نے آج سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں رہنماؤں کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، جنید اکبر اور دیگر نے شرکت کی، سپیکر سے ملاقات میں محمود خان اچکزئی کی بطور...
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، جن کے پاس اختیارات ہیں قیدی نمبر 804 سے کرلیں، سینیئر وزیر کے پی مینا خان
خیبر پختونخوا کے سینیئر وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں اختیارات صرف عمران خان کے پاس ہیں، اور جن کی خواہش ہے اور جن کے پاس اختیارات ہیں وہ اڈیالہ میں قیدی نمبر 804 سے مذاکرات کرلیں۔ مینا خان نے پشاور میں وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف ملک میں سیاسی استحکام لانے کے خواہشمند ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایت پر حکومت نے اپوزیشن سے مذاکرات کی حکمت عملی بنائی۔ وزیراعظم نے سپیکر ایاز صادق کو اپوزیشن سے مذاکرات کا گرین سگنل دے دیا۔ حکومت کا پلان ہے کہ مذاکرات صرف پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیردفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ مذاکرات کے حق میں ہوں۔ اس میں پی ٹی آئی ہونی چاہئے۔ پی ٹی آئی والے محمود اچکزئی اور راجا ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتے ہیں۔ میرے علم میں مائنس ون سے متعلق کوئی چیز نہیں۔...
صدرزرداری، نوازشریف اور وزیراعظم کی مشاورت سیحکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے،عمران خان کو آج تک سچ نہیں بتایا گیا میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے،ملک کو ترقی کی راہ پر لے جانے کیلئے سب کو مل کر چلنا ہوگا، شہیدوں کا خون رائیگاں...
منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے،غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے،حکومتی ذرائع حکومتی وفد تیار ،ابھی تک مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کے کسی رہنما نے باضابط رابطہ نہیں کیا، ذرائع اسپیکر آفس وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ سے دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کا وفد ملاقات کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹک(جسارت نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بھارت کبھی بھی مسلمانوں کا خیر خواہ نہیں ہوسکتا، افغان سرزمین کسی صورت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی کابل نئی دہلی سے امیدیں وابستہ کرے، دونوں مسلمان پڑوسی ممالک بات چیت سے مسائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-01-3 اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ’’نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی‘‘کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے...
راولپنڈی: خیبرپختونخوا (کے پی) کی صوبائی حکومت کے ترجمان شفیع جان نے حکومت کو بے اختیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے 5 بڑوں میں مینڈیٹ صرف عمران خان کے پاس ہے جبکہ نواز شریف اور شہباز شریف بااختیار نہیں ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر میڈیا...
اپوزیشن جب بھی مجھ سے رابطہ کرے گی تو مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے تیار ہوں، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہےکہ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اپوزیشن بھی بار بار مذاکرات کی بات کر رہی ہے ،اب جب اپوزیشن مجھ سے رابطہ کرے گی تو وزیر اعظم کو بتاوں گے کہ وہ تیار ہیں آپ مذاکرات کے...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 8 فروری کو کوئی شو نہیں ہوگا اور نہ ہی وہ پہیہ جام ہڑتال کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی زیادہ سے زیادہ ٹوئٹس اور بیانات دے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ اگر کوئی بامعنی بات کرنا چاہے گا تو اس حوالے سے عمران خان سے مشاورت کی جائے گی کہ آگے کیا لائحہ عمل اختیار کرنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، پی ٹی آئی محمود اچکزئی،راجا ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتی ہے لیکن پی ٹی آئی والے خود مذاکرات کیلئےآگے نہیں آنا چاہتے،یہ بددیانتی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی...
بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات نے ملک کے نام نہاد سیکولر تشخص پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ دنوں راجستھان اور بہار میں پیش آنے والے خونریز واقعات نے بھارت میں...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کی ہدایت پر حکومت نے اپوزیشن سے مذاکرات کی حکمت عملی بنا لی۔ وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اپوزیشن سے مذاکرات کا گرین سگنل دے دیا۔ ذرئع کے مطابق حکومتی وفد بھی اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کےلیے تیار ہے تاہم حکومت کا غیر منتخب نمائندوں سے بات...
پی ٹی آئی کے سابق رہنماء کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، مذاکرات صرف قیدیوں کی رہائی کے لیے نہیں بلکہ بنیادی نظام پر بھی ہونا چاہئیں۔ اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں نہ مانوں والی سوچ...
اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی کانفرنس اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا ہے دو طرفہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، حکومتی کمیٹی وزیراعظم، صدر اور نواز شریف تشکیل دیں، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے، سیاسی کارکنان کو رہا کرکے سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے۔ ایکسپریس...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی کانفرنس اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا ہے دو طرفہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، حکومتی کمیٹی وزیراعظم، صدر اور نواز شریف تشکیل دیں، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے، سیاسی کارکنان کو رہا کرکے سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے۔ نیشنل...
صدر زرداری، نواز شریف اور وزیراعظم کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی تجویز
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بات چیت کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے کئی اہم تجاویز سامنے آگئیں۔ اجلاس میں صدر مملکت آصف زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی۔ اجلاس...
پری بورڈ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری تعلیم آئی ایس او کراچی نے کہا کہ کراچی میں منعقد ہونے والے ہیں پری بورڈ امتحانات کو ایک منظم اور شفاف نظام کے تحت ترتیب دیا گیا ہے، جس کی ریجسٹریشن کا آغاز 16 دسمبر سے کیا جا چکا ہے، طلباء و طالبات بذریعہ آن لائن...
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کیلئے آگے بڑھیں: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر...
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے۔ پارٹی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے جانے کے موقع پر داہگل ناکا اڈیالا روڈ پہنچنے پر میڈیا سے...
وفاقی حکومت نے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے اس عمل کے آغاز کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے، تاہم اپوزیشن کے اندر اختلافات کے باعث بات چیت کا عمل تاحال تعطل کا شکار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: حکومت سیاسی مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو کوئی ایک...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ سے دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون اور امکانات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان کے ڈیجیٹائزیشن وژن پر بھی وفد...
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دیا ہے جبکہ حکومتی وفد سپیکر کی درخواست پر مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ حکومتی...
اویس کیانی: سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے باوجود اپوزیشن نے رابطہ نہیں کیا۔پارلیمانی ذرائع سپیکر نے تحریک انصاف کو اپنے چیمبر میں آنے کی دعوت دی تھی اور حکومتی وفد سپیکر ایاز صادق کی درخواست پر مذاکرات کےلیے تیارہے۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بھی سپیکر سردار ایاز صادق...
اب تک کہیں سے اشارہ نہیں ملا ، بانی پی ٹی آئی سے ہم ملے گے ان سے مکالمہ ہو گا،ہدایت لیں گے پھر ان سے بات ہوسکتی ہے،سلمان اکرم راجا کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار سندھ حکومت احسان نہیں کر رہی، سہیل آفریدی کو پروٹوکول دینا آئینی...
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان...
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا کوئی سازگار ماحول موجود نہیں ہے۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات کی حامی ضرور ہے،...
وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان کا کہنا ہے کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے اور اس عمل...
حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے، اب یہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ بات چیت کے لیے آتی ہے یا نہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ...
اپوزیشن کیساتھ مذاکرات اور جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہیں: رانا ثناء اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ اور جمہوریت کو آگے بڑھانے...
ویب ڈیسک : مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ، جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر...
اسلام آباد: ملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلیے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنانے 5بڑے اسٹیک ہولڈرز کی ملاقات کی تجویز دی ہے تاہم مبصرین کے مطابق اس ملاقات یا پی ٹی آئی سے مذاکرات کا فوری کوئی امکان نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد...
وی ایکسکلوسیو: تبدیلی ایک دو روز کے دھرنے سے نہیں آتی، ہر گلی محلے میں عوام کو متحرک کریں گے، سلمان اکرم راجا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ عمران خان کے بغیر کسی قسم کے مذاکرات قابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئی کا واحد مطالبہ آئین و قانون کی بالادستی اور عدلیہ کی مکمل آزادی ہے، تبدیلی ایک یا دو دن کے دھرنے سے نہیں آتی، ہم...
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کی۔ صحافی نے پوچھا کہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے۔ کیوں؟ اور نیا چیئرمین کون ہو گا؟ اس موقع پر سلمان اکرم راجہ نے جواب دیا...
راولپنڈی+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے۔ پارٹی کے بانی سے ملاقات کے لیے جانے کے موقع پر داہگل ناکہ اڈیالا روڈ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے...