2026-06-03@08:54:27 GMT
تلاش کی گنتی: 73294
«علاج»:
ریو ڈی جنیرو (ویب ڈیسک) برازیل کی معروف فٹبال کھلاڑی کیتھیلین سوزا نے اسلام قبول کر لیا ہے، جس کے بعد انہوں نے عمرہ ادا کرنے کی سعادت بھی حاصل کرلی۔ کیتھلین سوزا سعودی عرب کی ٹیم النصر خواتین کی نمائندگی کرتی ہیں، انہوں نے اس موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا...
ہنگو(نیوز ڈیسک) ہنگو میں امن و امان کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کرنے کے بعد اعلامیہ بھی جاری کرد یا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کا اطلا ق رمضان المبارک کے پورے مہینہ کے لئے ہو گا ، موٹر سائیکل ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اورلاوڈسپیکر کا غیرقانونی استعمال پر پابندی عائد ہو...
کورنگی صنعتی ایریا چمڑا چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، جس پر تین فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے قابو پا لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے، جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش...
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اسکریننگ، رہائشی ریکارڈ اور شناختی دستاویزات کی جانچ مرحلہ وار جاری ہے۔اسکریننگ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، ضلع اٹک، ضلع چکوال، مری اور ضلع جہلم میں غیر قانونی طور پر مقیم 31 افغان گرفتار کر لیے گئے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق...
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے پیر آباد میں 10 لاکھ روپے سر کی قیمت والے منشیات ریکٹ سرغنہ کو اس کے 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی ویسٹ کراچی کے مطابق پیر آباد کے علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کی جس میں ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے متعدد واقعات پیش آئے جن میں ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ...
اسلام آباد میں رمضان المبارک کے دوران مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں میں 40 دوکاندار گرفتار ہوئے جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 97 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ ضابطہ نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور زائد قیمت وصول کرنے...
بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری مسلسل تنزلی کا شکار ہے جبکہ نا اہل مودی کو دنیا بھر میں رسوائی اور سبکی کا سامنا ہے۔ بنگلہ دیشی جریدے "ڈیلی سن " اوربھارتی جریدے "دی اکنامک ٹائمز" کے مطابق بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بنگلہ دیش نے بھارتی نجی ایئر لائن اسپائس جیٹ کو اپنی فضائی حدود استعمال...
اوکاڑہ: گرین کارپوریٹ لائیواسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) نے ملک کی پہلی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب اوکاڑہ میں قائم کردی۔ اس انقلابی پیش رفت سے پاکستان کے لائیواسٹاک شعبے میں جدید سائنسی بنیادوں پر ترقی کی نئی راہیں کھل گئی ہیں۔ جی سی ایل آئی کا کہنا ہے کہ ادارہ قومی سطح پر لائیوسٹاک سیکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانس کی عام بیماریوں جیسے نزلہ، زکام، فلو اور کووڈ سے بیک وقت تحفظ دینے والی ایک ممکنہ یونیورسل ویکسین کی تیاری میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔امریکی تحقیقی ادارے سٹینفورڈ میڈیسن کے سائنس دانوں نے ایک ایسے ویکسین فارمولے پر تجربات کیے ہیں جو مختلف وائرسز اور بیکٹیریا کے خلاف...
اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی، اسلام آباد،راولپنڈی میں منشیات فروخت کرنے والا غیر ملکی نیٹ ورک گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد اور راولپنڈی میں منشیات فروخت کرنے والے غیر ملکی نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی منشیات نیٹ ورک کے سرغنہ سمیت دو اہم کارندوں کو حراست میں...
اوکاڑہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے لائیوسٹاک کسانوں کیلئے ایک تاریخی اور انقلابی اقدام کے تحت ملک کی پہلی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب قائم کر دی گئی ہے۔ گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) کی جانب سے یہ جدید لیب ضلع اوکاڑہ میں قائم کی گئی ہے، جس کا مقصد پاکستان کے لائیوسٹاک سیکٹر...
ڈھاکہ/نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بنگلہ دیش نے بھارتی نجی ایئر لائن اسپائس جیٹ کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں، جس کے بعد بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کو ایک اور بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ بنگلہ دیشی جریدے ڈیلی سن اور بھارتی اخبار دی اکنامک...
شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کی وائرل ویڈیو کے چرچے بڑھ گئے۔ شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کا کرکٹ کھیلنے کی مہارت اور جوش اعلیٰ حکام کی توجہ کا مرکز بن گیا، مقامی حکام نے آئینہ وزیر کی تربیت اور ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کا اعلان کر دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی...
وزیراعظم شہبازشریف بورڈ آف پیس کے اجلاس کے سلسلہ میں دورہ امریکا مکمل کر کے لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم کےخصوصی طیارے نے لوٹن ایئرپورٹ پرلینڈ کیا،جہاں سے وہ اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں دو دن قیام کے بعد پیر کو پاکستان روانہ ہوں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار...
—فائل فوٹو اسلام آباد، خیبر پختون خوا میں اٹک اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 14 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز اٹک کے علاقے برہان سے 11 کلومیڑ...
ذرائع کے مطابق میر واعظ نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب میں عوام کو درپیش چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بے یقینی اور مشکلات کے دور میں رمضان اللہ تعالیٰ کی عظیم رحمتوں کا مہینہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں...
اسلام آباد سمیت 5 اضلاع میں آپریشن، 100 سے زائد غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا
اسلام آباد سمیت 5 اضلاع میں 100 سے زائد غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہری اور مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف سکیورٹی اداروں نے آپریشن کیا جس میں پولیس، رینجرز، سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس اداروں کے 2000 سے زائد اہلکاروں نے حصہ...
( روزینہ علی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ ہری پور، خانپور اور صوابی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق تاحال زلزلے کے باعث کسی جانی یا...
رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں۔سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھاکہ انہیں انٹرویوز نہیں دینے چاہیے تھے ، اگر...
ویب ڈیسک :محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے دریائے کابل،سوات اور دریائے سندھ کے کنارے سونے کی غیر قانونی تلاش پر پابندی عائد کردی،کان کنی میں استعمال ہونے والی مشینری اور سامان ضبط کردیا جائے گا ۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نےصوبائی کابینہ کےفیصلے کی روشنی میں پابندی لگا دی، جاری اعلامیہ میں صوابی،سوات،نوشہرہ ،کوہاٹ اورکرک کے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے قائمہ کمیٹی برائے صحت کو بتایا ہے کہ نیشنل ایڈز پروگرام کے تحت فی مریض سالانہ تقریباً 300 تا 500 امریکی ڈالر خرچ کیے جاتے ہیں اور اس وقت 84 ہزار افراد ایچ آئی وی کے زیر علاج ہیں۔ قائمہ کمیٹی برائے...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ...
بنگلادیش میں موجود وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ماضی کی پاکستانی فلموں کی مقبول ہیروئن شبنم سے ڈھاکا میں خصوصی ملاقات کی۔اس موقع پراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی اُمیدوں، خوابوں اور اُمنگوں سے وابستہ ہے۔لیجنڈری اداکارہ شبنم نے گفتگو...
کراچی :سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت مرکزی ایپکس کمیٹی کی صوبائی انفارمیشن کمیٹی کا اجلاس ہورہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی سے وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینا خورشید عالم ملاقات کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر پارلیمانی امورطارق فضل چودھری جی 6،رمضان بازار کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ فلیگ شپ کول ٹو فرٹیلائزر منصوبے کی پیشرفت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاکھوں روپے مالیت کی ٹکٹیں خریدنے کے باوجود ڈھائی سو سے زائد عمرہ زائرین پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پھر مختلف ہوٹلوں میں خوار ہونے لگے۔ سعودی ائر لائن نے بورڈنگ کارڈ جاری کرنے کے بعد اچانک پرواز منسوخ کر دی۔ عمرہ زائرین احرام باندھ کر جانے کے انتظار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے سرکاری ملازمین کے لیے نئے تعمیر شدہ رہائشی فلیٹس کا افتتاح کر دیا۔ میڈیا کے مطابق سول کوارٹرز پشاور میں 1000 اسکوائر فٹ رقبے پر مشتمل 96 جدید رہائشی فلیٹس تعمیر کیے گئے ہیں، منصوبہ 6.91 کنال رقبے پر محیط، بیسمنٹ اور چار...
سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ٹیرف عائد کرنے کے دیگر کئی اختیارات موجود ہیں اور وہ امریکی ورکرز کے دفاع اور انتظامیہ کی تجارتی ترجیحات کو آگے بڑھانے کیلئے ان اختیارات کو استعمال کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے نائب صدر...
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہنگامی اختیارات کے تحت عائد کیے گئے وسیع ٹیرف غیر قانونی قرار دینے کے بعد انہوں نے تمام تجارتی شراکت داروں پر اضافی 10 فیصد عالمی ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے 6 کے مقابلے میں 3 ججوں کی اکثریت سے...
اگر کوئی چیز اچھی ہے تو عین اسلام ہے، جو چیز اچھی نہیں ہے، وہ اسلام نہیں ہے کیونکہ اسلام کا مطلب عین انصاف ہے۔ (ممبئی چیمبر آف کامرس ممبئی 27 مارچ 1947ء)
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مختلف علاقوں میں مبینہ 4پولیس مقابلے‘ 40 سے زائد وارداتوں میں مطلوب ملزم ہلاک اور 4زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ تھانہ اروپ چوری کے مقدمے کا ملزم ہارون ریمانڈ پر تھا، 3 ساتھیوں نے چھڑوانے کیلئے پولیس پر فائرنگ کردی۔ اسی دوران ملزم فرار کی کوشش میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ...
مظفرآباد(آئی این پی) جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔
کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنے اور ہنگامہ آرائی کے کیس میں جماعتِ اسلامی کے گرفتار 30 کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنا، ہنگامہ آرائی کا کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جماعت اسلامی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں اہم ملاقات کی ہے۔مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-18 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی پر 14فروری کو اہل کراچی کے حق ، مسائل کے حل اور با اختیار شہری حکومت کے لیے جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج پر پولیس تشدد، لاٹھی چارج اور شیلنگ کے دوران گرفتار 30کارکنوں کو جمعہ کے روز سینٹرل جیل سے انسداد دہشت گردی کی عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-11 کراچی (اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم نے سندھ اسمبلی کے باہر‘‘جینے دو کراچی’’دھرنے کے دوران گرفتار کیے گئے جماعت اسلامی کے کارکنان کی رہائی پر اظہارِ مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حق و سچ کی جدوجہد کی فتح ہے۔جماعت اسلامی کے کارکنان نے پرامن،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش کے الیکشن کی خصوصی کوریج کے لیے روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت میں ویب منیجر نذیرالحسن اور جسارت ڈیجیٹل کے انچارج سید عامر اشرف پر مشتمل وفد نے حالیہ انتخابات میں جماعت اسلامی کی شاندار کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی بنگلادیش ڈاکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ شام 6بج کر 10منٹ پر ایک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 تھی، جس کی گہرائی 73 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں واقع تھا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت زلزلے کے جھٹکے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں محسوس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیو اسلام آباد ائرپورٹ سے رشوت لے کر غیر قانونی طور پر شہریوں کو رشوت لے کر بیرون ممالک اور یورپ بھیجنے والے ایف آئی اے امیگریشن کے افسر سمیت 4 کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن عملے کی...
اسلام ٹائمز: یہ کیسا اخلاقی تضاد ہے کہ کشمیریوں کے وکیل وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اپنی تقریر میں کشمیر کیلئے ایک لفظ بھی نہیں کہا۔ یہ تضاد ظاہر کرتا ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد عالمی سطح پر نظرانداز کی جا رہی ہے اور پاکستان کی ترجیحات میں کشمیری مسائل پچھلی صفوں میں دھکیل...
واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن ڈی سی میں وزیر اعظم شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی امن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر...
اسلام آباد: بینکنگ کورٹ میں سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عدالت نے تفتیشی ادارے کو 5 مارچ تک مکمل چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت جج عبدالغفور کاکڑ کے روبرو ہوئی جس دوران...