2026-07-24@15:22:58 GMT
تلاش کی گنتی: 13688
«ڈریک»:
اسلام آباد:(طارق سمیر) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی امیرِجےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر آمد۔وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان،جنید اکبر،اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل ،ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، سنیٹر مولانا عبدالواسع، سنیٹر کامران مرتضٰی بھی شریک تھے۔
غزہ کے لیے انسانی امداد پہنچانے کے خواہشمند عالمی کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس ایک ایسی بحری امدادی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں جو ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑی اور منظم ہوگی۔ اس مجوزہ فریڈم فلوٹیلا میں 100 سے زائد کشتیاں اور تقریباً ایک ہزار طبی عملے کے...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا وفد کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گیا۔ یہ بھی پڑھیں: شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بڑا اعلان کردیا وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان،جنید اکبر،اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل ہیں۔ مزید...
وفاقی وزرا برائے داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کی مسجد میں نماز مغرب باجماعت ادا کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور آئی جی اسلام آباد کی ترلائی کلاں امام بارگاہ میں حاضری دی اور نماز ادا...
اپنے مذمتی بیان میں پاکستان عوامی تحریک کراچی کے رہنماؤں نے حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مطالبہ کیا کہ دہشتگرد عناصر کے خلاف مؤثر اور فیصلہ کن کارروائیاں کی جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے افسوسناک خودکش حملے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر...
سٹی 42: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور آئی جی اسلام آباد نے ترلائی کلاں امام بارگاہ / مسجد میں حاضری دی اور نماز مسجد میں ادا کی۔ نماز جنازہ اسی امام نے پڑھائی جس نے واقعہ کے دوران جمعہ کی امامت کی تھی، نماز میں مقامی افراد کی بڑی تعداد...
پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کا کہنا ہے کہ ان کا ملک جمعے کو اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں بے گناہ نمازی جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ترلائی کی مسجد میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ناروے میں پاکستانی سفارت خانہ نے ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا جس کی نظامت ناروے کی پارلیمنٹ کے سابق نائب صدر اختر چوہدری نے کی۔جبکہ سابق ایم پی ایز اویوند ہابریک اور اطہر علی چوہدری، سٹی قونصلر ماہ نور بیگ، سماجی کارکن ڈاکٹر انعم چوہدری اور سول سوسائٹی...
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق 31 جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں کو فورسز نے ناکام بنایا، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لاپتا افراد کی فہرست میں شامل دہشتگرد برہان بلوچ اور حفیظ بلوچ بھی اس دوران ہلاک ہوئے جبکہ...
گورنر اسٹیٹ بیک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ قرضہ ستمبر2027 تک رول اوور ہوجائے گا جبکہ...
انہوں نے کہا کہ یہ سرگرمیاں نہ صرف مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے لیے ایک مضبوط اخلاقی سہارا ہیں بلکہ ان کے حوصلوں کو مزید تقویت دینے کا باعث بھی بنی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع...
بلوچستان میں نام نہاد لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشتگردی ، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتی ہے. تفصیلات کے مطابق31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کو سیکورٹی فورسز کی بروقت اور موثر کارروائیوں سے ناکام بنا دیا گیا۔ مستونگ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی نام...
بلوچستان میں نام نہاد لاپتا افراد کے بیانیے کی آڑ میں دہشتگردی کو جواز فراہم کرنے والا فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع اور ماہرین کے مطابق، حالیہ واقعات نے اس امر کی ناقابلِ تردید تصدیق کر دی ہے کہ نام نہاد...
ملک بھر میںکشمیریوں سے غیر متزلزل حمایت کا عہد، شہدا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی آزاد کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے مختلف مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی گئی پاکستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے جدوجہد آزادی میں مصروف کشمیریوں سے...
کراچی: امیر جماعت اسلامی بہت جلد تحریک عدم اعتماد کے ذریعے قابض میئر کو بھاگنے پر مجبور کریں گے، مسلم ن سمیت سمیت سٹی کونسل میں موجود تمام جماعتوں سے رابطے جاری ہیں۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ کراچی کے شہری ظالم سندھ حکومت سے جینے...
پشاور میں تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو آج یاد دہانی کی یادداشت پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی رہنما سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ناحق قید میں رکھا گیا ہے...
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی لاہور میں جاری بسنت کی بعض تقریبات میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے ایک روز اندرونِ شہر بسنت منانے کا خصوصی پروگرام ترتیب دیا ہے، جس میں انہوں نے اپنے پرانے دوستوں کو بھی مدعو کیا ہے۔ اس موقع پر وہ ماضی...
امریکا نے بلوچستان میں حالیہ عسکریت پسند حملوں کے بعد پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور...
میسوری (ویب ڈیبسک) امریکا کی ریاست میسوری میں ایک جذباتی منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب تقریباً 1 سال سے لاپتہ بلی مائیکرو چِپ کی مدد سے اپنے مالک سے دوبارہ مل گئی۔ ری مور اینیمل کنٹرول حکام کے مطابق ایک شہری کی اطلاع پر ایک آوارہ بلی کو ری مور میسوری سے تحویل...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان، واشنگٹن ڈی سی کی جانب سے ایک خصوصی ویبینار کا اہتمام کیا گیا، جس میں مسئلہ کشمیر کے مختلف قانونی، تاریخی اور سفارتی پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ویبینار میں ممتاز قانون دان احمر بلال صوفی، سینیٹر مشاہد حسین سید، سابق سیکرٹری خارجہ...
آزاد کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز سے منا کر شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور بھارتی مظالم کی بھرپور مذمت کی گئی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے مختلف...
جہاں زیادہ تر مسافر طویل پروازوں کے دوران چند گھنٹے نیند لینے کی کوشش کرتے ہیں، وہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ جاگتے رہنا پسند کرتے ہیں اور آسمان پر نظر رکھتے ہیں۔ جمعرات کو نیشنل پریئر بریک فاسٹ سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے بتایا کہ وہ غیر ملکی دوروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حیدر آباد : صدر چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری سلیم میمن اور جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی فاروق نظامانی چیمبر سیکرٹریٹ کے دورے پر تاجروں سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد پہنچے۔ مظفر آباد ہیلی پورٹ پر آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور اعلیٰ سرکاری حکام نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا استقبال کیا۔نائب وزیر اعظم...
کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف خصوصی کارروائی جاری رکھی ہے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایات پر مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کی گئیں، جن میں پانچ افغان باشندے بغیر کسی شناختی دستاویز کے حراست میں لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-10 جسارت نیوز سیف اللہ
مظفرآباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">31 جنوری 2026 کو بلوچستان میں عسکریت پسندوں نے کوئٹہ، نوشکی، دالبندین، پسنی، گوادر سمیت 12 سے زائد مقامات پر مربوط حملے کیے، جن میں 11 شہری اور 67 عسکریت پسند مارے گئے۔ سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں ان حملوں کو ناکام بنا دیا، جبکہ پچھلے دو دنوں میں پنجگور اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانچ فروری… جمعرات کو ’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘ منایا گیا وطن عزیز میں اس موقع پر زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آیا جس کا جواز بھی ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا اور صرف...
جماعت اسلامی کے تحت سندھ بھر میں یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی جارہی ہیں، امیر صوبہ کاشف سعید شیخ دادو میں یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/پشاور/ ملتان/فیصل آباد (نمائندگان جسارت) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام ملک کے طور و عرض میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکا نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کے حق میں نعرے لگائے اور مقبوضہ وادی کے عوام کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے بھی مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے پورے پاکستان میں موٹروے پولیس کے تمام زونز، سیکٹرز اور دفاتر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن کا مقصد کشمیری عوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
جماعتِ اسلامی نارتھ کراچی کے تحت یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر عوامی مشاعرے میں شعرا کلام پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر ریحان حنیف نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (کے آئی سی ٹی) پریومیہ بنیاد پر 50 فیصد کارگو کے مستقل بیک لاگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مسلسل بیک لاگ سپلائی چین کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( پ ر) جماعت اسلامی علاقہ خدا کی بستی کے ناظم عابد قیوم خان نے امیر ضلع شمالی طارق مجتبیٰ خان کی مشاورت سے سیشن 2026ء کے لیے نئے نظم کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے مطابق نیک محمد، قیام الدین عباسی اور اسلام الدین مغل کو نائب ناظم مقرر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی سربراہی میں ٹاؤن آفس میں یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، کشمیری کہ بہادر اور غیور عوام کے حق میں یکجہتی ریلی نکالی گئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس میں، وائس چیئرمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر شہر بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں اور سرکاری و نجی سطح پر مختلف جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ شرکا نے پاکستان اور کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مزارِ قائد اور...
کراچی: شہر قائد کے علاقے پرانا گولیمار میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان ہونے والا فائرنگ کا تبادلہ ایک بڑے انجام تک جا پہنچا۔ کیماڑی پاک کالونی پولیس اور مسلح ملزم کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران پولیس پر فائرنگ کرنے والا ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا...