2026-07-24@15:22:59 GMT
تلاش کی گنتی: 13688
«ڈریک»:
اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قانونی تحفظ اور سہولتوں کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ نے اسپینش...
لیاقت بلوچ کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر اتفاق کیا گیا کہ آئین کی بالادستی عدلیہ کی آزادی عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے ہی سیاسی بحران حل ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت...
لاہور: جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی اپوزیشن قائدین سے اہم ملاقاتیں ہوئیں جن میں ملکی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کی تحریک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں لیاقت بلوچ کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس...
سربراہ تحریک لبیک یارسول اللہ کا کہنا ہے کہ سیدہ زہراء بتولؑ شریعت رسول ﷺ کی پاسبان ہیں، آپؑ کی ذات ماؤں کے لیے اسوہ کامل کی حیثیت رکھتی ہے۔ آپؑ عبادت و ریاضت، تقویٰ و پرہیزگاری، شرم و حیاء اور صدق و صفاء کا پیکر تھیں، آپؑ عابدہ، زاہدہ، ذکیہ اور صدیقہ تھیں، حسنین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-16 حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت گورنر کامران ٹیسوری کے خلاف ڈرامہ بازی کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کے بجائے صدر آصف علی زرداری کو حاصل آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے گورنر کو برطرف کرنا چاہیے۔ وفاق میں وزیر اعظم بھی پیپلز پارٹی کے ووٹوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-12 کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے شہر میںٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے اور پیشہ ورانہ گداگری میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ کارروائیاں رمضان المبارک کے دوران شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور ٹریفک کی بہتر روانی کو یقینی...
رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پیشہ ور گداگروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں یکم رمضان سے اب تک 100 سے زائد گداگروں کو حوالات منتقل کیا جا چکا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی ہدایات پر تمام اسسٹنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-5 واشنگٹن (صباح نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی سیکرٹری کامرس ہاورڈ لٹنک سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق آئی ٹی، مائننگ، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں امریکی...
بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو کا کہنا ہے کہ انہیں ان لوگوں کی فکر ہے جن کو ابھیشیک کی فارم کی فکر ہے۔ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگ ابھیشیک کی فارم کے لیے اتنے فکرمند کیوں ہیں۔ وہ ان ٹیمیوں سے متعلق سوچتے...
مادری زبان کے عالمی دن پر پیغام میں کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ حکومت نصاب اور تعلیمی نظام میں مادری زبانوں کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، نئی نسل کو اپنی زبان، ثقافت اور اقدار سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے...
وقاص عظیم: وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی سیکرٹری تجارت سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، دونوں ممالک نے سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا۔ امریکا نے پاکستان کے آئی ٹی اور توانائی شعبوں میں دلچسپی کااظہار کیا ،اس کے...
مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم سپر 8 مرحلے میں مکمل تیاری اور واضح حکمتِ عملی کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے اور ہر کھلاڑی کو اس کے کردار سے بخوبی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ٹیم نے اپنی...
کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کا کہنا ہے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اس وقت دل پوری طرح پاکستان کے ساتھ ہے۔نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر مائیک ہیسن نے کہا ہے گرین شرٹ پہن کر اپنے ہی ملک کی ٹیم کے خلاف حکمت عملی بنانے کا سوچا بھی نہیں...
واشنگٹن: امریکا میں تجارتی محصولات کے معاملے پر نئی قانونی اور سیاسی کشمکش نے جنم لے لیا ہے جہاں اسکاٹ بیسنٹ نے واضح کیا ہے کہ ٹیرف کی پالیسی ختم نہیں کی جائے گی بلکہ اس کے نفاذ کے لیے مختلف قانونی راستے اختیار کیے جائیں گے۔ امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ اگرچہ میرا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے، لیکن اس وقت میرا دل مکمل طور پر پاکستان کے ساتھ دھڑک رہا ہے اور میں قومی ٹیم کی کامیابی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں۔ٹی...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے واضح اشارہ دیا ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ اوپننگ پوزیشن نہیں دی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سپر ایٹ مرحلے کے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں مائیک ہیسن نے کہا کہ بابر اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپس کے پاور پلے...
صدر زرداری کی جانب سے چین کو خوشحالی میں مسلسل پیش رفت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد :متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کو پیغامات یا...
لوئر دیر:تیمرگرہ کے علاقے میں واقع ایک نجی اسپتال میں داخل خاتون نے بیک وقت 3 بچوں کو جنم دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زچہ اور تینوں بچے صحت مند ہیں۔ پیدائش کے بعد نوزائیدہ بچوں کو اسپتال کے خصوصی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال...
امریکا کی ناظم الامور نٹالی بیکر نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ پاکستان میں امریکا کی نمائندگی کو اپنے لیے باعثِ اعزاز اور برکت سمجھتی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موجود امریکی سفارتی مشنکی جانب سے تمام افراد کو اس مقدس مہینے...
انہوں نے بتایا کہ خطے میں کشیدگی کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی جانب سے امریکا اور ایران سے سفارت کاری کے ذریعے اختلافات حل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے بتایا ہے کہ سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کو امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی...
یومِ شہدا اور عالمی یومِ مادری زبان کے موقع پر ہفتہ کی علی الصبح ہزاروں افراد نے ڈھاکا میں واقع مرکزی شہید مینار پر 1952 کی لسانی تحریک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر اور وزیرِاعظم کی جانب سے رات 12 بج کر ایک منٹ اور 12 بج کر 8 منٹ پر پھولوں...
شمالی وزیرستان: چھوٹی بچی کی کرکٹ ویڈیو بنانے پر صحافی اغوا، عوام کا خوارج کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں چھوٹی کمسن بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو بنانے کے الزام میں مقامی صحافی زعفران وزیر کو خوارج نے اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زعفران وزیر پر الزام ہے کہ انہوں نے آئینہ وزیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جسے خوارج نے ‘فحاشی’ اور...
— فائل فوٹو لاہور کے علاقے چوہنگ میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے اجتماعی زیادتی اور گردہ نکالنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے رپورٹ طلب کر کے واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔...
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک کے دوران ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہائی وے پر تعینات خصوصی دستوں نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے 5 موٹر...
دبئی (ویب ڈیسک) دبئی میں کم عمر بچے کی جانب سے سڑک پر تفریحی موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ پاکستانی روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق کم عمر بچے کو الیکٹرک موٹر بائیک سڑک پر چلاتے ہوئے پایا گیا جس کے بعد پولیس نے نہ صرف...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ملک کی متنوع مادری زبانوں کے تحفظ اور فروغ کے عزم کی تجدید پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لسانی تنوع ہماری طاقت کا سرچشمہ اور جامع قومی ترقی کی بنیاد ہے، اردو رابطے کی زبان جبکہ مادری زبانیں اولین شناخت ہیں۔ آج مادری...
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ایک انٹرویو کے دوران مائیک ہکابی نے کہا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے...
اسلام آباد میں رمضان المبارک کے دوران مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں میں 40 دوکاندار گرفتار ہوئے جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 97 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ ضابطہ نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور زائد قیمت وصول کرنے...
اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے عندیہ دیا ہے کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے بیشتر حصے پر قبضہ کرلے تو انہیں اس پر اعتراض نہیں ہوگا۔ یہودی قوم کے زمین پر حق سے جوڑتے ہوئے ان کا یہ متنازع مؤقف معروف امریکی صحافی ٹکر کارلسن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سامنے...
امریکی سپریم کورٹ کے ٹیرف سے متعلق فیصلے کے بعد امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ اب ٹیرف کیلئے سیکشن 232 اور سیکشن 301 کا سہارا لیا جائیگا، جنہیں عدالتوں میں کئی مرتبہ چیلنج کیا گیا، مگر عدالتوں نے انہیں درست قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ اب...
پاکستان کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ نمبیا کے خلاف اہم میچ میں بابر اعظم کو بیٹنگ آرڈر میں نیچے بھیجنے کا فیصلہ ان کے کم اسٹرائیک ریٹ کی وجہ سے کیا گیا۔ پاکستان نے گروپ مرحلے کے آخری اور لازمی فتح والے میچ میں نمبیا کے خلاف 3 وکٹوں پر 199...
اپنے ایک انٹرویو کے دوران اسرائیل میں امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے خطے پر قبضہ اس کا حق ہے۔ اگر اسرائیل دریائے نیل سے نہر فرات تک کے علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو یہ ٹھیک ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل میں امریکا کے...
چیکنگ کے دوران بجلی چوری میں ملوث شخص نے میٹر انسپکٹر اور لائن مین پر حملہ کردیا، ملزم کی جانب سے میٹر انسپکٹر اور لائن مین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور کپڑے پھاڑ دیئے گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ میپکو افسران ،پولیس اور رینجرز مو قع پر پہنچے۔ اسلام ٹائمز۔...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل منظور نہیں کی، ن لیگ کو پیغام ہے کل اور آج بھی ڈیل پر لعنت بھیجتے ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا نکہ...
لاہور: (نیوزڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کر دی، انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997کے تحت کالعدم تنظیموں کو کسی قسم کی معاونت فراہم کرنا جرم ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے واضح کیا ہے کہ شہری غیر رجسٹرڈ اور کالعدم خیراتی اداروں کو زکوٰۃ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر میں ماحولیاتی آگاہی اور تخلیقی اظہار کو فروغ دینے کے لیے بیکن ہاؤس جوبلی کیمپس مڈل سیکشن کے تحت فضلہ سے فن تک کے عنوان سے ایک متحرک اور فکر انگیز نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے ضائع شدہ اشیاء کو فن پاروں میں تبدیل کر کے...
فائل فوٹو پنجاب حکومت نے افسران کےلیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی، جس بتایا گیا کہ کس گریڈ کے افسر کو کتنی گاڑیاں، کتنے سی سی کی اور کتنے سو لیٹر پیٹرول ملے گا۔پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب 2800، 1800 اور 4700 سی سی کی 3 گاڑیاں استعمال...
سٹی42: وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت رمضان المبارک میں بڑھتی مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس کے دوران کمشنر مظفرآباد بدر منیر نے وزیراعظم آزادکشمیر کو تفصیلی بریفنگ...
عمران خان کو 25فروری کو اسپتال منتقل کیا جائے گا، وزیرِ مملکت طارق فضل چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی وزیرِ مملکت برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی جیل سے اسپتال منتقلی کی تصدیق کردی ہے تاہم انہوں...
پشاور(نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری ہے۔اس سلسلے میں کور کمانڈر پشاور نے پروگرام میں شریک طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں خیبر پختونخوا کو درپیش سکیورٹی معاملات اور چیلنجز پر جامع گفتگو کی گئی۔ طلبہ نے پاکستان آرمی کی قربانیوں...
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997کے تحت کالعدم تنظیموں کو کسی قسم کی معاونت فراہم کرنا جرم ہے، شہری غیر رجسٹرڈ اور کالعدم خیراتی اداروں کو زکوٰۃ، خیرات اور عطیات مت دیں، ...
وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی شہر کھنڈر بن چکا ہے، ہم اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اگر یہ 18ویں آئینی ترمیم اپنی اصل شکل میں نافذ نہیں کی جاسکتی تو اسے رول بیک ہونا چاہییے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کہا ہے...
اسلام آباد: تاجکستان کے سفیر اور پاکستان کے وزارتِ تجارت کے خصوصی سیکریٹری کی اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) جمہوریہ تاجکستان کے سفیر اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزارتِ تجارت کے خصوصی سیکریٹری سید حمید علی کے درمیان ایک ملاقات منعقد ہوئی۔ ملاقات کے دوران فریقین...