2026-07-24@15:22:59 GMT
تلاش کی گنتی: 13688
«ڈریک»:
کالعدم تنظیموں کی فہرست میں لشکر جھنگوی، سپاہ محمد پاکستان، جیش محمد، الرحمت ٹرسٹ بہاولپور، الفرقان ٹرسٹ کراچی، لشکر طیبہ، سپاہ صحابہ پاکستان، تحریک جعفریہ پاکستان، تحریک نفاذ شریعت محمد، تحریک اسلامی، القاعدہ، ملت اسلامیہ پاکستان شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے واضح کیا ہے کہ شہری غیر رجسٹرڈ اور کالعدم خیراتی اداروں کو...
پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب 3 سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے۔ ان میں 2800 سی سی، 1800 سی سی اور 4700 سی سی انجن کی گاڑیاں شامل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ایک بار پھر مرکز بحث بن گئے۔ اگرچہ وہ عالمی ایونٹس میں پاکستان کے نمایاں رنز اسکوررز میں شامل ہیں، تاہم ان کا اسٹرائیک ریٹ سوالات کی زد میں ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 500 رنز بنانے...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی سیکرٹری سٹیٹ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ آج سیکرٹری سٹیٹ مارکو روبیو نے واشنگٹن ڈی سی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں سیکرٹری روبیو نے صدر ٹرمپ...
کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کی جانب سے میڈیا کو ایک مشترکہ لکھا گیا جس میں رہنماؤں نےاپیل کی ہے کہ رمضان المبارک میں ہر قسم...
پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب 2800،1800 اور 4700 سی سی کی گاڑیاں استعمال کریں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری،آئی جی پولیس...
---فائل فوٹوز کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے میڈیا کو مشترکہ خط لکھا گیا ہے۔خط پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید نے لکھا ہے۔خط کے متن کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے صدرِ مملکت آصف زرداری...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔ جیو نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کی جانب سے میڈیا کو ایک مشترکہ لکھا گیا جس میں رہنماؤں نےاپیل کی ہے...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ مہنگائی کی شرح قابو میں رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن سے قبل ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس نے کرکٹ حلقوں میں نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔آسٹریلیا کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین میکسویل نے باضابطہ طور پر پی ایس ایل میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے حیدرآباد کنگز کے ساتھ معاہدہ کر...
شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی جانب سے میڈیا کو مشترکہ خط ارسال کیا گیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے تقدس کے پیش نظر ہر قسم کی احتجاجی تحریک کو مؤخر کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور کی کوٹ لکھپت...
بورڈ آف پیس میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں، مارکو روبیو WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی سیکرٹری سٹیٹ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ آج سیکرٹری...
(جمال الدین جمالی)کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے مشترکہ طورپرمیڈیا کو خط لکھ دیا۔خط پی ٹی آئی کے سے سینئررہنماؤں شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد ،اعجاز چوہدری ،عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید نے لکھا ہے۔خط کے متن کے مطابق رمضان المبارک میں ہر قسم کی احتجاجی تحریک مؤخر...
دفاعِ وطن کی خاطر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے جوانوں نے ہمیشہ جرأت، عزم اور قربانی کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں۔ پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے افسران و جوانوں کا شہدا بلوچستان کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا جس میں شہداء کے ورثاء کے ہمراہ پاک فوج کے جوانوں...
اسلام آباد: رمضان المبارک کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں بڑا مشترکہ کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں دو ہزار سے زائد اہلکار متحرک رہے۔ حکام کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں پولیس، پاکستان رینجرز،...
عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا۔آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ آئی ایم ایف وفد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹر نگ ڈ یسک )ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جمعرات کو نیو یارک میں فلسطین پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے برطانیہ کی سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے خارجہ، کامن ویلتھ اور ڈیولپمنٹ ایفیئرز ایویت کوپر سے...
فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اعلامیہ میں سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کی مذمت کی گئی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ دھرنے کے شرکاء کو کھانا کھاتے دکھا کر منفی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، ویڈیو جمعہ کی ہے جس دن دھرنا دینے کا باضابطہ اعلان کیا گیا...
معروف آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسول پی ایس ایل 11 کا حصہ بن گئے اور انہوں نے حیدرآباد کنگز سے معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ کو چھوڑنے والے معروف انٹرنیشنل کرکٹر گلین میکسول نے پی ایس ایل فرنچائز حیدرآباد کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی...
لاہور: حکومت پنجاب نے سول سیکریٹریٹ کے باہر سرکاری ملازمین کا 10 روز سے جاری دھرنے کے نتیجے میں مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کے احتجاج پر حکومتی کمیٹی تشکیل دی ہے اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق اعلیٰ سطح کی حکومتی کمیٹی سراپا احتجاج...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جسے منظور بھی کر لیا گیا ہے۔ یہ پیشرفت فیڈریشن میں انتظامی معاملات پر اٹھنے والے سنگین سوالات اور حکومتی سطح پر نوٹس لیے جانے کے بعد سامنے آئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کپتان عماد بٹ پر پابندی لگانے کے بعد...
وزیراعظم شہباز شریف یکم مارچ کو روس کا 2روزہ دورہ کرینگے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف یکم مارچ کو روس کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ روس کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ:سندھ کے ضلع نواب شاہ میں پولیس نے کشور پور کے علاقے میں پیش آنے والے تصادم کے معاملے میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم میر محمد بھنڈ کو گرفتار کر لیا ہے، جس کے بعد اس کیس میں گرفتار مرکزی ملزمان کی تعداد بڑھ کر چھ ہو گئی...
سینئر سیاسی رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ رانا صاحب ہوا میں سیاسی تیر نہ چلائیں، رانا صاحب سیاسی باریک وارداتیں اب پرانی ہوگئیں، کچھ نیا سوچیں۔ اپنے بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ میرےدوست رانا ثنا اللہ نے کہا بانی پی ٹی آئی کو 2 دفعہ ڈیل آفر کی۔ رانا ثنا...
واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ کا پہلا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر امن اور استحکام کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ہے، اور اس میں غزہ کی تعمیر نو اور عالمی استحکام فورس کے...
حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے آسٹریلیا کے اسٹار آل راؤنڈر گلین میکسویل کو براہِ راست سائن کرلیا ہے، فرنچائز نے جمعرات کو سوشل میڈیا کے ذریعے اس اہم شمولیت کا اعلان کیا۔ پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا اور فائنل...
وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا کہ مدارس بھی تعلیمی ادارے ہیں انھیں ایک علیحدہ حیثیت میں رکھنے کی وجہ سے ان میں شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں۔ انہیں شمولیت کا حصہ بناتے ہوئے قومی دھارے میں شامل کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال...
پیپلز یونٹی پاکستان کے صدر ہدایت اللہ خان کی لندن میں انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ،پی آئی اے کی نجکاری پر تبادلہ خیال
پیپلز یونٹی پاکستان کے صدر ہدایت اللہ خان کی لندن میں انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ،پی آئی اے کی نجکاری پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز لندن (سب نیوز) پیپلز یونٹی (سی بی اے)کے صدر ہدایت اللہ خان نے انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کے سیکریٹری...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ایس ایل 11 کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حیدرآباد کنگز مین نے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کو ڈائریکٹ سائن کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گلین میکسویل پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کنگز مین کی نمائندگی کریں گے، جس سے ٹیم کی بیٹنگ اور آل...
آسٹریلیا کا ایک بڑا نام پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گیا، حیدر آباد کنگز مین نے جارح مزاج بیٹر گلین میکسویل کو سائن کرلیا۔آئی پی ایل کو بائے بائے کہنے والے بڑے انٹرنیشنل اسٹار نے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا، آسٹریلوی اسٹار گلین میکسول پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔پی ایس...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی برطانوی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز نیویارک(سب نیوز)وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے خارجہ، کامن ویلتھ اور ڈیویلمنٹ افیئرز ایویت کوپر سے ملاقات کی ہے، دونوں رہنماوں نے باہمی امور کو وسعت دینے پر تبادلہ...
وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے خارجہ، کامن ویلتھ اور ڈیویلمنٹ افیئرز ایویت کوپر سے ملاقات کی ہے، دونوں رہنماؤں نے باہمی امور کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی امن و خوشحالی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ویانا میں خطاب...
پلاٹ نمبر R818پر دکانیں، چار منزلہ کمرشل یونٹ ، پینٹ ہاؤس، پکوان سینٹر کا منصوبہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ ، انسپکٹر عمیر ڈایو کی بیٹر ارشد کی غیر قانونی تعمیرات کی چھوٹ ضلع شرقی کے علاقے جیکب لائن میں رہائشی زون میں تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے ۔...
سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا صاحب، ہوا میں سیاسی تیر نہ چلائیں ورنہ اُڑتے تیر کی کہاوت تو آپ نے سنی ہو گی۔ سیاسی باریک وارداتیں اب پرانی ہو گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سینٹر فیصل واوڈا...
سینیٹر مراد سعید کا استعفیٰ بے وقت کی راگنی ہے، تحریک انصاف کو پھر ورغلایا جا رہا ہے، عبدالقدیر خاموش
سرپرست اعلیٰ جمعیت اہل حدیث کا کہنا ہے کہ دانشمندی کا تقاضا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ کا حصہ رہے، چیف جسٹس از خود کارروائی کے تحت عمران خان کے ساتھ بدسلوکی ، ملاقات نہ ہونے کا نوٹس لیں۔ اسلام ٹائمز ۔ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور اے آر ڈی کے...
ویب ڈیسک:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں امن کے لیے کردار ادا کرے گا، تاہم ہم حماس کو غیر مسلح کرنے میں شامل نہیں ہوں گے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ وزیر اعظم نیویارک میں موجود ہیں، جو صدر ٹرمپ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کوشدید فروخت کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس سی 100 انڈیکس جمعرات کو تقریباً 4 فیصد کم ہوگیا۔ بینچ مارک انڈیکس میں دن بھر مستقل کمی کا رجحان برقرار رہا، چھوٹے ریباؤنڈ کے باوجود خریدار کسی بھی مثبت رفتار کو برقرار رکھنے میں ناکام...
چین میں ایک خاتون سوشل میڈیا انفلوئنسر کو لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے پر بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خاتون لائیو سیشن کے دوران مداحوں سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اچانک ان کے چہرے سے بیوٹی فلٹر ہٹ گیا۔ چند سیکنڈز کی اس ویڈیو میں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کم ترین اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنانے والوں میں بابر اعظم سرفہرست ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دوران بابر اعظم کی پریکٹس سیشن اور میچ میں مختلف مائنڈ سیٹ سے بیٹنگ نے بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک نیٹ سیشن کے دوران نسیم شاہ کی شارٹ گیند کو انہوں...
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی نمیبیا کے میچ کے دوران کپتان ڈگ آؤٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور مائیک ہیسن کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں وہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سے تلخ کلامی کرتے اور...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن، یکم رمضان کو منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1386 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 466 پوائنٹس پر آ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 79...
ویب ڈیسک :فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ٹیکس چوری روکنے کےلیے تمام کاروباری ٹرانزیکشنز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا۔ انکم ٹیکس رولز میں مزید ترامیم سے متعلق مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے، کاروبار کی رئیل ٹائم نگرانی سے ٹیکس ریونیو میں اضافہ ہوگا۔ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہباز شریف لندن سے امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کو ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والے اس اہم اجلاس میں شریک ہوں گے۔ترجمان...
لاہور(خبر نگار )لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا میکنزم طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت جسٹس خالد اسحاق نے کی ۔ عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر وفاقی حکومت سمیت دیگر متعلقہ فریقین سے...