2026-07-24@15:22:59 GMT
تلاش کی گنتی: 13688
«ڈریک»:
یومِ یکجہتی کشمیر، پاکستان اور آزاد کشمیر کا مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار
یومِ یکجہتی کشمیر پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی مظلوم عوام کے لیے غیر متزلزل عزم اور بھرپور یکجہتی کے اظہار کے طور پر منایا گیا۔ یہ دن ہر سال پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور دنیا بھر میں قومی یکجہتی اور اصولی مؤقف کے ساتھ منایا جاتا ہے۔...
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آئی ایس پی آر نے کشمیر ہے پاکستان ترانہ جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ایک نیا ولولہ انگیز ترانہ ریلیز کر دیا ہے جو کشمیری عوام سے غیرمتزلزل محبت اور یکجہتی کا بھرپور اظہار ہے، ترانے...
یومِ یکجہتی کشمیر، افواج پاکستان کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) افواج پاکستان نے یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر پر...
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا: صدر و وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) یوم یکجہتی کشمیر پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مظلوم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے...
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آئی ایس پی آر نے ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ ترانہ جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ایک نیا ولولہ انگیز ترانہ ریلیز کر دیا ہے، جو کشمیری عوام سے غیرمتزلزل محبت اور یکجہتی کا بھرپور اظہار ہے۔...
مظفرآباد (ویب ڈیسک)یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بلوچستان سے آئے طلباء اور اساتذہ نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔ وفد نے مظفرآباد پہنچ کر یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر طلباء اور اساتذہ نے کشمیری عوام کی قربانیوں کو...
—فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ یکجہتی کشمیر پر کشمیری عوام کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خود ارادیت دیا جائے۔یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ بھارت کا غیرقانونی قبضہ عالمی ضمیر کے...
حکومت کو امریکی صدرکے تناظر میں فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کیلئے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنائے،ایسی خارجہ پالیسی بنائی جائے جو باہمی احترام پر مبنی ہو خطے میں جنگ اور تقسیم مسلط کرنے کو مسترد کرتے ہیں جو واشنگٹن کے چین کو گھیرنے اور محدود کرنے...
پاکستان اور جموں وکشمیر کے اٹوٹ رشتے کی تجدید، دنیا کشمیریوں کی پکار سنے گی پاکستان اور آزاد کشمیر میںجوش و خروش سے جلسے ، جلوسوں ، ریلیوں کا انعقادکیا جائیگا پاکستان، آزاد جموں وکشمیر اور دنیا بھر میںآج یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا جسکا مقصد بھارتی ظلم ستم کا...
ویب ڈیسک : چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا خیر مقدم کیا،...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایارہا ہے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)آج ملک بھر میں کشمیری عوام کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی، ان کی جدوجہدِ آزادی اور بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم یکجہتی کشمیر عقیدت، درد اور عزم کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بھارتی مظالم کے شکار مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کا دن منایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دنیا بھر میں 5 فروری کا دن یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے، یہ دن مظلوم...
آٹا، چکن، مصالحے،بیکری آئٹمز، دودھ سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی کر دی گئیں پھلوں کی 2۔28 اور مصالحہ جات کی 2 فیصدقیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا رمضان المبارک کی آمدسے قبل مہنگائی میں اضافہ، آٹا، چکن، مصالحے،بیکری آئٹمز، دودھ سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک سے...
محمد آصف ہر سال 5فروری کو یومِ یکجہتی ٔ کشمیر منایا جاتا ہے ۔ یہ دن محض کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں بلکہ ایک عہد، ایک وعدہ اور ایک زندہ احساس ہے جو کشمیری عوام کے ساتھ ہمارے قلبی، اخلاقی اور انسانی رشتے کی یاد دہانی کراتا ہے ۔ یہ دن ہمیں بتاتا ہے کہ...
اسلام آباد: چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے...
ویب ڈیسک : وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت خون کی طرح دوڑتی ہے اور کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔ مریم نواز شریف نے جانوں کا نذرانہ...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور اساتذہ نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر طلبہ اور اساتذہ مظفرآباد پہنچے جہاں انہوں نے یادگارِ شہدا پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس دوران انہوں نے کشمیری...
—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، آزادی کی جدوجہد منزل پا کر رہے گی۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ کشمیری عوام 7 دہائیوں سے بھارتی جبر کے خلاف آزادی کی جدوجہد...
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (ISPR) کے مطابق یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز؛ ایڈمرل نوید اشرف، نشانِ امتیاز، چیف آف نیول اسٹاف؛ اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف...
ویب ڈیسک:کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج ملک بھر یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، مظفر آباد میں صبح نو اور دس بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ آج پورے...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت قومی قیادت نے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری صدرِ مملکت...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر افواج پاکستان نے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی اور ان کی جائز جدوجہدِ آزادی کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عسکری قیادت نے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کو ایک ناقابلِ تردید حق قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی سے اظہارِ یکجہتی اور انہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج ملک بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر پورے ملک میں عام تعطیل ہے۔ مظفرآباد میں صبح 9 اور 10 بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی...
یوم یکجہتی کشمیر آج: عالمی برادری بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے روکے: صدر، بلاول، مسلح افواج کے گروہوں کی طرف سے بھی حمایت کا اعادہ
لاہور + اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ + نمائندہ خصوصی) یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جائے گا۔5 فروری کو کشمیر ڈے کے موقع پر ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی تمام سیاسی و...
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے نے نوکریوں کا جھانسہ دیکر نوجوانوں کو کمبوڈیا میں مبینہ طور پر فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا۔ چھ ملزموں پر مشتمل گروہ آن لائن بیرون ملک نوکریوں کا اشتہار دیتے تھے اور پیسے لیکرنوجوانوں کوکمبوڈیا لیجاتے، چار ملزموں فیصل اور سب ایجنٹس پاکستان کے مختلف شہروں میں یہاں سے...
آج ملک بھر میں کشمیری عوام کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی، ان کی جدوجہدِ آزادی اور بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم یکجہتی کشمیر عقیدت، درد اور عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن اس عہد کی تجدید ہے کہ کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں تنہا نہیں۔...
پاکستان ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر مناتا ہے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیری عوام کی قربانیوں کو یاد کیا جا سکے۔ یہ دن پاکستان، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی...
کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج ملک بھر یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، مظفر آباد میں صبح نو اور دس بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔آج پورے ملک میں کشمیریوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آزادی اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمت ہے۔ آزادی کی قدر ان مظلوم قوموں سے پوچھو جو غلامی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ ہر سال 5 فروری کو پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے جس کا آغاز 1990 میں جماعت اسلامی کے سابق امیر مرحوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-8 کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے تحت آج 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس موقع پر کراچی تا کشمور صوبے بھر میں ریلیاں، سیمینارز، احتجاجی مظاہرے اور انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانے سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، اجتماعات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے ملیرپریس کلب کے انتخابات میں صدرالدین شیخ کو صدر، آصف جتوئی کوجنرل سیکرٹری ودیگرعہدیداران کودلی مبارکباد دیتے ہوئے امیدظاہر کی ہے کہ وہ آزادی صحافت ،سماجی مسائل کو اجاگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ وادیِ کشمیر میں گزشتہ پون صدی سے زائد عرصے سے جاری بھارتی جبر و تسلط کے خلاف کشمیری عوام آج 5 فروری کو پاکستان، بھارت اور مقبوضہ وادی سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں۔ پاکستان میں ہر سال یہ دن سرکاری اور نجی سطح پر خصوصی اہتمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر ( نمائندہ جسارت) 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر محض ایک تاریخ نہیں، یہ ایک عہد اور ایک وعدہ ھے جو اپنے مظلوم و مقبوضہ کشمیر اور کشمیری بھائیوں کیساتھ یکجہتی کے عزم کا اظہار ھے۔ یہ بات جماعت اسلامی ضلع گھوٹکی کے رہنما اور کالم نگار سردار احمد تبسم گڈانی نے...
مائیکرو فنانس بینک اور ڈیجیٹل لیجر پلیٹ فارم ’’ڈیجی کھاتہ‘‘ کے مابین معاہدے پر مریم پرویز اور عدنان اسلم دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں چوری رہزنی کی وارداتیں نہ رکیں ،پولیس مدد گار سینٹر کے قریب سے مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھین لی آسانی سے فرار۔ جیکب آباد میں چوری اور زہزنی کی وارداتوں میں کمی نہ آسکی ہے گزشتہ روز سول لائن تھانہ کی حدود کوئٹہ روڈ پر...
فائل فوٹو کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج پورے ملک اور آزاد کشمیر میں یوم یکجہتیٔ کشمیر منایا جائے گا۔مظفر آباد میں صبح 9 اور 10 بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔پورے ملک میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی...
راولپنڈی میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے پارٹی کا مفلر پہنا کا انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع آئی ٹی پی کے سابق ممبر اسمبلی محمد ایوب وزیری، سابق صوبائی وزیر شیخ نثار حسن سرباز، آئی ٹی پی کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسین میثمی بھی موجود تھے۔ اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نام نہاد بورڈ آف پیس میں اپنی شمولیت فی الفور واپس لے اور فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر کردار ادا کرے۔غزہ کے معاملے پر کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان کو امریکی سامراج...
سٹی 42: وزیر اعظم نے کہا یو م یکجہتی پر نہتے کشمیریوں کے ساتھ والہانہ اظہار کیا جائے گا۔ ٹی ٹونٹی کے حوالے سے ہم نے واضح اقدام کیا ۔
ٹک ٹاکر ندیم مبارک اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے، ڈی جی امیگریشن کونوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام...
اسلام ٹائمز: پروگرام کا باقاعدہ آغاز ساڑھے تین بجے تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ جسکے بعد یک جہتی کونسل کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔ کرم یک جہتی کونسل میں شامل تنظیموں میں سے تحریک حسینی کے صدر ماسٹر یونس علی، نائب صدر علامہ سید امین شاہ، مجلس علماء اہلبیت کے مولانا سید علی شاہ،...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان امریکی سامراج اور ٹرمپ حکومت کے تناظر میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کے لیے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنائے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد...
سٹی 42: 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ وفاقی وزرات امور کشمیر کی جانب سے مرکزی تقریب کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔تمام شرکا کو صبح 9 بج کے 20 منٹ پر مین جناح ایونیو شہید ملت، چائینہ چوک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ۔...