2026-07-24@15:22:58 GMT
تلاش کی گنتی: 13688
«ڈریک»:
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر بلال یاسین کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اجلاس ہوا جس میں بسنت کے سلسلے میں سیف انتظامات اور پتنگ بازی کے سامان کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی اور...
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن،رفعت مختارکی بطورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رفعت مختارکی بطورایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعیناتی منسوخ کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےمنسوخی کا نوٹیفکیشن رات گئےجاری کردیا تھا، رفعت مختار کو پہلے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ خیال رہے رپورٹ کرنے کے بعدرفعت مختار کو پھر ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ...
نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں 9ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
سٹی 42 : نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں 9ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان مقابلوں کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان فوجی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ افتتاحی تقریب کے ساتھ 60 گھنٹوں پر مشتمل پیٹرولنگ ایکسرسائز...
اسلام آباد پولیس نے پتنگ فروشی اور پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پتنگیں بیچنے والے 12 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ مجموعی طور پر...
اسلام ٹائمز: امریکہ اور اسرائیل نے دیکھ لیا کہ آج دنیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ ایران کے اسلامی انقلاب کو سینتالیس سال مکمل ہونے کو آ رہے ہیں اور ایران کو الگ تھلگ کرنے کی جتنی بھی سازشیں ہوتی رہیں ان میں سب سے خوفناک سازش فرقہ واریت...
آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانی و کشمیری مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں اور بھارت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے...
اگر آپ موبائل پر براؤزر کو منی مائز کر کے یا اسکرین لاک کر کے یوٹیوب سنتے تھے تو اب یہ سہولت ختم ہو گئی ہے۔ گوگل نے تصدیق کر دی ہے کہ یوٹیوب پر بیک گراؤنڈ پلے بیک اب صرف پریمیئم صارفین کے لیے ہوگا، فری صارفین اس ٹرک سے مزید فائدہ نہیں...
وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر امجد سراج میمن نے ریلی کی قیادت کی اور شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری یہ پرامن ریلی انصاف اور انسانی وقار سے ہماری وابستگی کا اظہار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں بد ھ کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جامعہ کے...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5 فروری کو بھارتی تسلط کے خلاف یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے مسئلہ کشمیر پر اصولی اور جرات مندانہ مؤقف کو کشمیری عوام کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ گزشتہ برس یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع...
حکومتِ پاکستان نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مہاجرین کے لیے ایک بڑا اور اہم ریلیف پیکج دینے کا اعلان کرتے ہوئے کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا عملی ثبوت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر 1989-90 کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر سے...
پاکستان علماء و مشائخ کونسل کے سربراہ مولانا طاہر محمود اشرفی نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور امتِ مسلمہ کا وہ گہرا زخم ہے جو فلسطین کی طرح مسلسل خون بہا رہا...
پاکستان میں ہر سال کی طرح رواں برس بھی 5 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مختلف تقریبات اور پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ اس موقع پر ملک بھر میں ریلیاں، احتجاجی مظاہرے اور یادگار تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کے...
پاکستانی قوم کی جانب سے کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے تحت ان کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کے اظہار کے لیے یومِ یکجہتیٔ کشمیر 5 فروری بروز جمعرات منایا جائے گا۔ یہ دن مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار اور غیر قانونی طور پر...
مسافر اس خصوصی رعایت کے تحت 10 فروری 2026ء تک اپنی بکنگ کروا سکتے ہیں، یہ رعایت یکم فروری سے 10 مارچ 2026ء اور یکم مئی سے 15 مئی 2026ء کے دوران سفر کرنے والے مسافروں کیلئے دستیاب ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا گیا ہے،...
احمد صاحب: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پیرس سے آنے والے مسافروں کے لیے کرائے میں 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مسافر 10 فروری 2026 تک اپنی بکنگ کروا سکتے ہیں۔ یکم فروری سے 10 مارچ اور یکم سے 15 مئی تک رعایت کی سہولت دو مختلف مدتوں...
ٹک ٹاکر ندیم مبارک اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے، ڈی جی امیگریشن کونوٹس جاری کردیے۔ ٹک ٹاکر ندیم مبارک اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شدید دھند کے باعث پنجاب کی مختلف اہم موٹرویز پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹروے...
اپر چترال کے مقامی شکاری نے ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق مقامی شکاری جمیل احمد نے آئی بیکس کا شکار کیا۔ محکمۂ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ شکار کیے گئے آئی بیکس کے سینگوں کا سائز 40 انچ ہے۔...
اسلام آباد پولیس نے جنوری میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں مجموعی جرائم میں 31 فیصد جبکہ سنگین جرائم میں 50 فیصد واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 5 فروری کو کشمیر پر بھارتی تسلط کیخلاف یوم یکجہتی کشمیرمنایا جاتا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک سال قبل بھی یوم یکجہتی کشمیر پر مظفرآباد میں کشمیر پر اپنا عزم مصمم دہرایا تھا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کو دو ٹوک پیغام دیا...
کراچی کی سیاست میں اس وقت ایک بڑی ہلچل مچی ہوئی ہے کیونکہ اپوزیشن نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی باقاعدہ تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی سٹی کونسل میں اپوزیشن جماعت جماعت اسلامی نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو اس انتظامی ناکامی کا ذمہ...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ حریت رہنما یاسین ملک کو جیل میں بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں دشمن کو ایسا جواب ملا کہ...
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنرل کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 5 فروری کو صوبہ بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ،صوبے بھر...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد (وقائع نگار +خبرنگار)قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کیخلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں ریاست اور معاشرے کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ایوان بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی شدید ترین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بدین: جماعت اسلامی کی جانب سے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلیے لگائے گئے کیمپ میں شرکاء کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-23 ڈھاکا (صباح نیوز)جماعت اسلامی بنگلا دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بدعنوانی، بھتا خوری، دہشت گردی، موروثی سیاست اور بینک لوٹنے والوں کے خلاف ریڈ کارڈ دکھایا جائے گا، اب بے ضابطگیوں اور ناانصافی پر مبنی سیاست مزید برداشت نہیں کی جائے گی۔عوام12 فروری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرآرگنائزیشن مشال ملک نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کو دبانے کے لیے کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرآرگنائزیشن مشال ملک کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں دشمن کوایسا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس ر پورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہے گا۔وفاقی حکومت نے یوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-18 کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں کراچی کے ذمے داران کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کراچی کے ساڑھے 3 کروڑ عوام کے جائز اور قانونی حق،مسائل کے حل اور بااختیار شہری حکومت کے لیے 14فروری کو سندھ اسمبلی پر ’’احتجاجی دھرنے‘‘کو بھرپور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ اثاثوں کی کمی کے باعث بینکوں سے قرض تک محدود رسائی ہے، جس کے نتیجے میں ان کاروباروں کی ترقی شدید متاثر ہوتی ہے۔ اسی اہم مسئلے کے حل کے لیے ابھی مائیکروفنانس بینک نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی حکومت نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں جمعرات 5 فروری 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر وفاقی دفاتر بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک نے بھی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ...
سید امین شیرازی نے کہا کہ رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیاں پوری امتِ مسلمہ کی توہین ہیں اور آئی ایس او پاکستان ایسی کسی بھی جارحیت یا دباؤ کو ہرگز قبول نہیں کرے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 11 فروری سے یومِ القدس تک ملک بھر...
اسلام ٹائمز: پاکستان بھر میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے، جسکا مقصد نئی نسل کو مسئلہ کشمیر سے باخبر رکھنا اور نوجوان نسل کے درمیان اس مسئلہ کو زندہ رکھنا ہے۔ یہ دن دراصل کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت، انکے ساتھ یکجہتی کے اظہار اور بھارتی مظالم کیخلاف عالمی...
امریکی موسیقی کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر منظرِ عام پر آتے ہی سوشل میڈیا اور فلمی حلقوں میں موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ ٹریلر دیکھنے کے بعد مداحوں نے پرجوش ردِعمل دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ بایوپک پاپ کنگ کے کیریئر کو...
ایک ایسے وقت میں کہ جب ایران نے اعلان کر رکھا ہے کہ وہ اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مذاکرات نہیں کریگا، فرانسیسی صدر نے ایران کیساتھ میزائل اور علاقائی مسائل پر گفتگو کو آگے بڑھانے پر زور دیا ہے اسلام ٹائمز۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایران کی جانب سے یورپی فوجوں کو دہشتگرد قرار دیئے...
پشاور(نیوز دیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنرل کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 5 فروری کو صوبہ بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ۔ صوبے بھر...
یوم ولادت حضرت امام زمانہ (ع) اور ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے حوالے سے اپنے خطاب میں سیکرٹری جنرل حزب اللہ لبنان نے تاکید کی ہے کہ ایران کیساتھ خدا ہے اسی لئے اسنے نہ صرف ہمیشہ امریکہ و اسرائیل کا بھرپور مقابلہ کیا ہے بلکہ وہ اُنہیں شکست دینے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں پر عالمی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے، جہاں امریکا، چین، روس، برطانیہ، سعودی عرب، ترکی اور متحدہ عرب امارات سمیت متعدد ممالک نے ان واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ عالمی برادری نے واضح کیا ہے...