2026-07-24@15:22:59 GMT
تلاش کی گنتی: 13688
«ڈریک»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے سیڈا کے ملازمین کو مستقل نا کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سیکرٹری اور ایم ڈی سیڈا پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر عدالت نے سیکرٹری سیڈا خرم شہزاد اور ایم ڈی پریتم داس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)عوامی تحریک کا مرکزی وفد، جس کی قیادت مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار، مرکزی رہنما نور نبی پلیجو، عوامی تحریک ضلع جامشورو کے رہنما شیخ جمال برہمانی اور پناہ برہمانی کر رہے تھے، جامشورو میں اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر بے دردی سے قتل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن پاکستان کے نائب صدر راجا امام بخش، صدر سید منور علی شاھ، جنرل سیکرٹری زین اکبر اور آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی پوری انتظامیہ کی جانب سے احمد سولنگی کو سندھی ادبی سنگت کا جنرل سیکرٹری کے عہدے پر منتخب ہونے پر مبارکباد...
اسلام آباد: دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان نے رمضان کا چاند نظر آنے پر مسلمانوں کو ماہ مقدس کی خصوصی مبارکباد دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان عبادت، روزہ، دعا اور خیرات میں مشغول رہنے کا مہینہ ہے اور یہ خدا کی نعمتوں پر شکر ادا کرنے...
سیاسی میدان میں جیت ہار کا فیصلہ ہوتا ہے۔ بانی تحریک انصاف کی صحت پر خوب سیاست ہوئی ہے اور ہو بھی رہی ہے۔ اس لیے ان کے علاج کو ایک طرف رکھتے ہوئے اس سیاست کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ جہاں تک علاج کا تعلق ہے میں سمجھتا ہوں علاج حکومت کی ذمے داری...
سیمینار کا انعقاد مدرسہ خدیجتہ الکبریٰ (ع) کیجانب سے کیا گیا۔ جس میں 32 مبلغات نے شرکت کیں۔ اس موقع پر علامہ مقصود ڈومکی اور مدرسہ کی پرنسپل رقیہ سلطانی نے خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا جیکب آباد کے زیر اہتمام ماہ مبارک رمضان میں تبلیغی خدمات انجام دینے والی...
اسلام آباد : ملک میں ماہِ رمضان کا آغاز ہونے کے باعث تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم...
دہشتگردوں سے پولیس کی جھڑپ ہوئی، پولیس کی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے، دہشتگرد فرار ہوتے وقت آر پی جی سیون گولے چھوڑ گئے۔ چھوڑے گئے آر پی جی سیون گولے قبضہ میں لے لیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا پولیس نے علاقہ یارک میں بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا۔ پولیس کی...
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت میں ایچ 125 ہیلی کاپٹر اسمبلی لائن کا افتتاح کیا، اسکے علاوہ دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں 21 معاہدوں پر دستخط کئے۔ اسلام ٹائمز۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون بھارت کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک اہم میٹنگ...
جب کبھی عمران خان کی رہائی کی کوئی صورت بنتی نظر آتی ہے، تحریک انصاف اپنی بے بصیرتی سے اسے ضائع کر دیتی ہے۔ اب تو میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ تحریک انصاف عمران خان کی رہائی چاہتی بھی ہے یا نہیں۔ یہی حالت رہی تو کچھ عجب نہیں کہ ایک وقت آئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہید بینظیر آباد: رمضان المبارک کے موقع پر شہریوں کو مہنگائی کے بوجھ سے بچانے کے لیے کمشنر شہمیر خان بھٹو نے شہر بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔حکام نے واضح کیا ہے کہ ناجائز منافع...
تحریک انصاف اس وقت دو سوچوں کے درمیان گرفتار ہے۔ یہ جماعت نظریے کے ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں سے درست فیصلے کی منزل بہت دور ہے۔ ہر شخص جو تحریک انصاف کا کسی دور میں حامی رہا ہے اب اس کی پالیسیوں کے ابہام کا شاکی ہے۔ کوئی بھی قدم درست سمت میں...
کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے سیڈا کے ملازمین کو مستقل نا کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سیکریٹری اور ایم ڈی سیڈا پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالتی احکامات پر عمل درآمد نا کرنے پر عدالت نے سیکریٹری سیڈا خرم شہزاد اور ایم ڈی پریتم داس کو حراست میں لینے...
ایپل 4 مارچ کو اپنے خاص لانچنگ ایونٹ میں 5 اہم مصنوعات پیش کر سکتا ہے، جن میں نیا آئی فون، آئی پیڈ اور مختلف میکس شامل ہیں۔ ایونٹ نیو یارک، لندن اور شنگھائی میں منعقد ہوگا۔ 1. آئی فون ای17 آئی فون ای17 پچھلے سال کے ای16 کی جگہ لے گا، قیمت 599 ڈالر...
لاہور(نیوز ڈیسک) رمضان سے قبل ہی مہنگائی کی دہائی، سرکاری نرخ یکسر نظر انداز کر دیئے گئے۔ گرانفروش منہ مانگے دام وصول کرنے لگے، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، کھجوریں، سبزیاں، پھل، گوشت، دالیں مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں۔ پیاز 90، ٹماٹر 110، لہسن 680 روپے فی کلو، ادرک 460، لیموں چائنہ...
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کے مشہور سیاسی اور انسانی حقوق کے علمبردار جیسی لویس جیکسن 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جیسی جیکسن مذہبی اور سماجی کارکن کے ساتھ امریکا کے سیاہ فام اور اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار تھے، جیکسن 8 اکتوبر 1941ء میں امریکا کی جنوبی کیرولاینا ریاست میں پیدا ہوئے،...
اشرف خان:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک کو زکوٰۃ کٹوتی کے سلسلے میں بینک تعطیل ہوگی۔ مرکزی بینک کے مطابق اس روز تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم بینک تعطیل کے موقع پر متعلقہ اداروں کے...
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ باصلاحیت طالبہ ارپانگہ بریال نے امریکا میں منعقدہ عالمی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ حاصل کر کے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ اس نمایاں کامیابی کے بعد ارپانگہ بریال بلوچستان کی پہلی طالبہ بن گئیں جنہوں نے اس...
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) محکمہ لائیو سٹاک کی زیرنگرانی چک 253 ر۔ ب جہانگیر کلاں میں بابا موتیاں والی سرکار کے عرس کے موقع پر آل پنجاب دودھ میلہ میاں سجاد حالی چک 276 ر۔ ب کی کاجل نامی بھینس نے 31.450کلوگرام دودھ دیکر جیت لیا۔جبکہ چک 208 ر۔ ب کے اصغر کی بھینس پیاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کو ملک بھر کے سرکاری اور نجی بینک عوامی لین دین کیلیے بند رہیں گے، تعطیل کا یہ فیصلہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر اور ایڈووکیٹ سچل بھٹی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں نے سندھ کو مکمل طور پر لا قانونیت کے حوالے کر دیا ہے۔ پیرونمل میں بے دردی سے قتل کیے گئے ویرسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اصلاح المسلمین سندھ کی سہ ماہی ترجیحات پر ضلعی صدر خلیفہ پروفیسر غلام قادر لاکھو طاہری کی زیر صدارت مرکز الطاہرریزیڈنسی ہٹڑی بائی پاس حیدرآباد کی نو منتخب برانچزکے عہدیداران کے اعزاز میں تربیتی ورکشاپ اور استقبال رمضان کے موضوع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کا آغاز ضلعی...
ریاض:سعودی عرب میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق بدھ 18 فروری کو پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے حوطہ سدیر سمیت مملکت کے کم از کم سات مختلف مقامات پر خصوصی اجلاس منعقد کیے گئے جن میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں جمعیت علما اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے الجمعیت سیکرٹریٹ ضلع غربی میں ملاقات کی۔ بعدازاں سیف...
بھارت کے بیٹنگ کوچ ستانشو کوٹک کا کہنا ہے کہ ٹیم انڈیا غیر ضروری تجزیہ نہیں کرتی۔ابھیشیک بیماری سے پہلے رنز کر رہے تھے۔ ابھیشیک شرما کے آؤٹ ہونے کے طریقے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بعض اوقات بطور پر بیٹر آپ مخالف ٹیموں سے زیادہ سوچنے لگ جاتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کے موقع پر ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس تعطیل کا سبب زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں بینکنگ عمل درآمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کراچی کے سٹی کونسل اراکین کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے ملاقات کی، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں تفصیلی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔سیف الدین...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیراہتمام پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے، تحریک کی قیادت نے عمران خان کے واضح پیغام کی روشنی میں فوری اور غیر مشروط مطالبات پیش کردیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں عمران خان کی صحت سے متعلق امور پر گفت و...
راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ضیاء الحق شہید)کے انٹرا پارٹی الیکشن مکمل ہوگئے،اشفاق احمد کنوینئر،چودھری نوید حفیظ،محمد شاکر اور چودھری عبد الراشد نے الیکشن کمیشن کے فرائض سر انجام دیئے۔پارٹی کے بانی اور سربراہ محمد اعجاز الحق تین سال کے لئے پارٹی صدر جبکہ دیگر عہدیداران میں سینئر نائب صدر محمد اسماعیل قریشی ،...
بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ بھارت اور فرانس کے تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں اور فرانس بھارت کے قدیم ترین اسٹریٹجک شراکت داروں میں شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے تین روزہ دورہ بھارت کے موقع پر بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور فرانس کی شراکت...
امریکی شہری حقوق کے عظیم رہنما جَیسّی جیکسن 84 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں شہری حقوق کی تحریک کے صفِ اول کے رہنما، ممتاز مذہبی شخصیت اور ڈیموکریٹک سیاست کے نمایاں چہرے 84 سالہ جَیسی جیکسن اعصابی بیماری میں مبتلا...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے عمران خان نے ایک بار پھر صرف اپنے ذاتی ڈاکٹرز سے ملنے کا کہا ہے جو اُن کا آئینی و قانونی حق ہے۔ جعلی حکومت اور اُن کو لانے والوں کی ہٹ دھرمی سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں جوکہ...
اعلامیے کے مطابق یکم رمضان المبارک بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے ملک بھر کے بینکس میں عوامی لین دین بند رہے گی اور تعطیل ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان کو ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی...
سندھ کے ضلع جیکب آباد میں ایک ٹک ٹاکر خاتون کے مبینہ گینگ ریپ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ تین مفرور ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جیکب آباد تھانے میں دائر مقدمے میں خاتون نے موقف اختیار کیا ہے کہ 15 فروری کی...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان کو ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم رمضان المبارک بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے ملک بھر کے بینکس میں عوامی لین دین بند رہے گی اور...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کو ملک بھر کے سرکاری اور نجی بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تعطیل کا یہ فیصلہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ...
تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے محسن نقوی کی پریس کانفرنس کو گمراہ کن قرار دیدیا، حکومت سے 4 اہم مطالبات
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی حالیہ پریس کانفرنس کو گمراہ کن، حقائق کے منافی اور عوام کو دھوکہ دینے کی ناکام کوشش قرار دے دیا۔ تحریک نے کہا ہے کہ ریاستی منصب پر فائز ہو کر سچ کو مسخ کرنا اخلاقی دیوالیہ پن کی علامت ہے اور آئینی ذمہ...
رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کی سائنسی پیشگوئی سامنے آئی ہے، یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔اس حوالے سے کراچی سے سپارکو ترجمان کے مطابق نیا چاند 17 فروری 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجکر1 منٹ پر پیدا ہوگا۔ ترجمان کے مطابق 18 فروری 2026 کو غروبِ...
سٹی 42:بینک تعطیل کا اعلان کردیا گیا ۔ یکم رمضان المبارک بینکس زکوٰۃ کٹوتی کےلئے 'بینک تعطیل' ہوگی ۔ یکم رمضان کو بینک تعطیل پر بینکس عوام سے لین دین کے لیے بند رہنگے تمام بینک ،ترقیاتی مالی ادارے ، مائکروفنانس بینک بھی مذکورہ تاریخ کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ یکم...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ ہم نے مزاحمت کا راستہ اختیار کیا ہے، ہماری تحریک کراچی کو حقوق دلوانے کیلئے ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ کراچی کو میگا سٹی گورنمنٹ دی جائے، کراچی کے ادارے کراچی کو واپس لوٹائے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے...
بینک میں موجود کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا نصاب جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزارت تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔ ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰۃ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 5 لاکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے رواں سال زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے نیا نصاب جاری کر دیا ہے۔وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس سال زکوٰۃ کی حد 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر یکم رمضان المبارک...
پاکستانی میڈیا انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار و سلیبریٹی میک اپ آرٹسٹ وقار حسین کا کہنا تھا کہ ڈرامہ سیریل قدوسی صاحب کی بیوہ کے بعد انہیں نئے اور مختلف نوعیت کے کرداروں کی پیشکش نہیں کی گئی۔ حال ہی میں انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی...