2026-07-24@15:22:58 GMT
تلاش کی گنتی: 13688
«ڈریک»:
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرجماعت اسلامی لاہور کے تحت مال روڈ پر نکالی جانے والی ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفر آباد(صباح نیوز) حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر منانا خوش آئنداور حوصلہ افزا اقدام ہے۔ یہ دن اس حقیقت کا پیغام دیتا ہے کہ کشمیری قوم تنہا نہیں بلکہ مملکت خداداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/مظفرآباد (خبر ایجنسیاں)پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔یہ دن مظلوم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے عزم کی تجدید کا دن ہے، کراچی سے خیبر اور گلگت سے گوادر تک پورے پاکستان نے یک زبان ہو کر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔وزارت امور کشمیر...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرہ رفیق، ڈاکٹر مرید حسین ملک اور نعیم اقبال نعیم نے کہا کہ کشمیریوں سے ہمارا خون کا رشتہ ہے، ہم ایک روح اور دو جسم ہیں جو ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے جس کی تکمیل کے لے اقوام متحدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جب کہ مشترکہ اعلامیے میں 8 فروری کو ملک گیر پرامن ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیہل آفریدی نے خصوصی طور پر...
یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر، وزیر اعظم اور نائب وزیراعظم نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ...
سٹی 42: قائد اعظم کے سیکرٹری اور محترمہ فاطمہ جناح کے منہ بولے بیٹے بانی صدر آزاد کشمیر اور جموں کشمیر لبریشن لیگ کے لیڈر خورشید حسن خورشید المعروف (کے ایچ خورشید) کے مزار مظفر گڑھ میں کشمیریوں نے یوم کشمیر کے حوالے سے انکی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور...
سفارتخانہ پاکستان، انقرہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک باضابطہ اور پُروقار تقریب منعقد کی گئی، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ اور ان کی جائز جدوجہد کے ساتھ پاکستان کی غیرمتزلزل وابستگی کا اظہار تھا۔ تقریب میں پاکستان، ترکیہ پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین...
لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب پولیس کی جانب سے انسدادِ پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب بھر میں 141 مقدمات درج کیے گئے جبکہ 153 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران ملزمان کے...
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان سید راحت حسین الحسینی نے 5 فروری، یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ دن اس عزم کی تجدید کا دن ہے کہ گلگت بلتستان اور پاکستان کے عوام کشمیری عوام کے ساتھ ہر سطح پر مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ اسلام...
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے معاون، صوبائی وزرا اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 31 جنوری کو مسلح افراد کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے 216 دہشتگرد ہلاک کیے۔ بلوچستان میں حالات اب نارمل ہیں اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے...
ٹی20ورلڈکپ تنازع، اظہارِ یکجہتی پر شکریہ پاکستان، بنگلہ دیشی وزیر کھیل کا بیان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی ایس )بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان و کھیل آصف نذرل نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے 2026 کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ...
بسنت پر موٹرسائیکل پر پابندی نہیں، سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شہریوں سے گفتگو
بسنت پر موٹرسائیکل پر پابندی نہیں، سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شہریوں سے گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ بسنت پر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں لیکن اگر سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک...
لاہور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ بسنت پر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں لیکن اگر سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہو جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف اچانک لبرٹی چوک پہنچ گئیں، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو دیکھ کر بڑی تعداد میں شہری جمع ہوگئے۔ مریم نوازشریف نے شہریوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے وضاحت کی کہ سعودی ویژن 2030 کے تحت آئندہ برسوں میں پاکستانی عازمین حج کے لیے لباس یکساں رکھنے کی تجویز زیر غور ہے، یہ صرف منصوبہ بندی کی سطح پر ہے اور حتمی فیصلہ...
پاکستان تحریک انصاف نے 5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ محض سرحدوں کا نہیں بلکہ انسانوں کی آزادی، عزتِ نفس اور حقِ خودارادیت کا سوال ہے۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ آج مقبوضہ کشمیر...
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لبرٹی چوک لاہور کا دورہ کیا، شہریوں نے مریم نواز کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔ مریم نواز نے گاڑی روک کر لبرٹی چوک پر شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار کو سیفٹی راڈ لگانے کی ہدایت کی۔ مریم نواز نے کہا کہ...
حیدرآباد:(نیوزڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حیدرآباد میں ریلی نکالی گئی جو ڈپٹی کمشنر سیکریٹریٹ سے نیاز سٹیڈیم تک گئی۔ ریلی کی سربراہی ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن نے کی اور شرکاء نے کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔ ریلی میں ضلع کے تمام محکموں کے افسران،...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا قاسم نون نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سیاسی اور سفارتی سطح پر کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔ ڈی چوک میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں...
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مقررین نے کہا ہے کہ مسئلہ جموں و کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر، معرکۂ حق میں بھارت کا غرور خاک میں مل گیا،...
مریض بے سدھ ہے، اسے کوئی ہوش نہیں۔ اس کا نظام تنفس اس وقت مصنوعی سہاروں پر ہے اور آکسیجن لگی ہوئی ہے۔ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق اب یہاں مزید علاج ممکن نہیں تھا، لہٰذا مریض کو کسی دوسرے اسپتال ریفر کردیا گیا۔ اور یہاں سے ہی ایک تکلیف دہ سفر کا آغاز ہوتا...
چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ کا وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیرمقدم کیا، اس موقع پر وزیر داخلہ اور چینی سفیر کے درمیان...
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ضرور ہے، مگر بھارت کی کسی بھی جارحیت کا جواب اسی کی زبان میں دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن بھارت کی سازشوں کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں۔ بھارت کی پالیسیوں پر دوٹوک مؤقف یومِ یکجہتی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
یومِ یکجہتی کشمیر: مظفرآباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی مرکزی واک، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
5 فروری کو پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا گیا، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی مرکزی سرگرمیاں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں منعقد ہوئیں،...
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان و کھیل آصف نذرل نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے 2026 کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی شمولیت سے محرومی کے بعد یکجہتی کا اظہار کیا۔ آصف نذرل نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف...
—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارت کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیں گے۔یوم یکجہتی کشمیر پر آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے...
آج صبح جب آنکھ کھلی تو سینے میں بس ایک ہی دھڑکن تھی کشمیر… کشمیر… کشمیر۔ یہ کوئی نرم بات نہیں، یہ میری رگوں میں بہتا تیزاب ہے، یہ میرے بازوؤں میں چھپی طاقت ہے، یہ میرے دل کی آواز ہے جو چیخ رہی ہے کہ اب بس! وہ ماں جو اپنے بیٹے کی لاش...
قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بنگلادیشی ہمارے بھائی ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل کولمبو میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں سلمان علی آغا نے کہا کہ ہم پاکستان کے لیے بنگلادیش کی حمایت کے شکر گزار ہیں، یہ بدقسمتی کی...
اسلام آباد یومِ یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب ڈی چوک میں ہوئی جس کی قیادت وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کی، کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپورجوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے٫ ایک...
سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں گورنمنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ اسپتال میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اسپتال کے ڈاکٹرز اور عملے نے کشمیری مسلمانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور ان پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ تقریب میں رکن...
ایک بیان میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ غیرمتزلزل حمایت اور مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں، ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حق میں مضبوط اور مؤثر آواز بلند کرتے رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کشمیری شہداء کو...
یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک نیا ولولہ انگیز ترانہ جاری کر دیا ہے، جو کشمیری عوام سے غیر متزلزل محبت، یکجہتی اور وابستگی کا بھرپور اظہار ہے۔ ترانے کے دل میں اتر جانے والے بول ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ اس حقیقت کی عکاسی...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کردہ بیان میں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں، پیپلز پارٹی کی سیاست کی بنیاد ہی کشمیر کاز سے جڑی ہے، کشمیریوں کو حقِ خودارادیت ملنا ان کا بنیادی حق ہے۔ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔...
آصف زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گھروں کی مسماری اور ڈیجیٹل آزادیوں پر قدغن حقائق چھپانے کی کوشش ہے، مقبوضہ کشمیر میں مساجد اور مذہبی اداروں کی پروفائلنگ مذہبی امتیاز کی عکاس ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ یکجہتی کشمیر پر کشمیری عوام کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کرتے...
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، آزادی کی جدوجہد منزل پا کر رہے گی،بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ کشمیری عوام 7 دہائیوں...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت قومی قیادت نے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری صدرِ...
بلوچ طلبہ اور اساتذہ کا کہنا تھا کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وہ کشمیری بھائیوں کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں اور ہر دم ساتھ رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ...
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت خون کی طرح دوڑتی ہے اور کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔ مریم نواز شریف نے جانوں کا نذرانہ دے کر حقِ...
کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج ملک بھر یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔
کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج ملک بھر یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، مظفر آباد میں صبح نو اور دس بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔آج پورے ملک میں کشمیریوں...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) افواج پاکستان نے یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے...
پاکستان ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑتا رہے گا، سردار محمد یوسف WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یومِ یکجہتی کشمیر محض...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان...
کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو بھرپور خراجِ تحسین، یومِ یکجہتیٔ کشمیر عقیدت و جوش سے منایا جارہا ہے
کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا۔ اس موقع پر پورے ملک میں عام تعطیل ہے۔ مظفرآباد میں صبح 9 بجے سے 10 بجے کے درمیان سائرن بجائے گئے اور کشمیری شہدا کی یاد میں ایک...