2026-07-24@15:22:59 GMT
تلاش کی گنتی: 13688
«ڈریک»:
پشاور: اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل کے سلسلے میں ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گرفتار ملزم فاضل خان کو احتساب جج محمد ظفر کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں سماعت کے دوران سینئر اسپیشل پراسیکیوٹر نیب حبیب اللہ بیگ اور تفتیشی افسر بھی عدالت...
مقررین نے کہا کہ رہبرِ انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کی دھمکیاں قابلِ مذمت ہیں، آیت اللہ خامنہ ای عالمِ اسلام کی وحدت کی علامت ہیں اور ان کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت یا اشتعال انگیزی خطے کے امن کیلئے سنگین نتائج کی حامل ہو سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ...
حاشر احسن : وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، ریاست کو ایکشن لینا چاہیے ۔ تحریک انصاف کے دھرنے پر وفاقی وزیر امیر مقام نے اپنے بیان میں کہا کہ سوات سے اسلام آباد آیا تو راستے میں بچے،خواتین اور مریض پھنسے ہوئے ہیں۔...
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاک بھارت ٹاکرے میں قومی ٹیم کو شکست کی وجہ بتا دی۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کو بدترین شکست پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے، ٹیم سلیکشن پر سوالات کولمبو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی بلے باز ایشان کشن...
بہاولپور:(نیوزڈیسک) 21ویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا۔ خالد حمید نے 452 کلومیٹر ٹریک 3 گھنٹے 54 منٹ 11 سیکنڈ میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، حسین آصف 3 گھنٹے 55 منٹ 1 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے،صاحبزادہ سلطان 4 گھنٹے 14 منٹ 48 سیکنڈ...
سکردو میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کاظم میثم کا کہنا تھا کہ جو فسطائیت یہاں پر ہے اور جو تماشا پاکستان میں ہو رہا ہےاور جس طرح پارلیمنٹ کی تضحیک ہو رہی ہے، پاکستان جنگل کا منظر پیش کر رہا ہے متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے...
اکیسویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز بہاولپور(سب نیوز)21ویں چولستان جیپ ریلی کا معرکہ خالد حمید نے سر کر لیا۔خالد حمید نے 452 کلومیٹر ٹریک 3 گھنٹے 54 منٹ 11 سیکنڈ میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، حسین آصف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : کے ایم سی اپوزیشن لیڈر اور جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کے پُرامن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال اور کارکنان کی گرفتاری جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ سٹی کورٹ میں...
تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مسترد کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی معائنہ مسترد کرتے ہیں، معائنے کے وقت جیل آنے کا کہنا بنیادی مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، حساس طبی معاملات...
بھارت کا 6طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )ایشیا کپ کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی کھیل کی سپرٹ کے منافی سوچ کے تحت بھارتی ہٹ دھرمی برقرار رہی اور بھارتی ٹیم کے کپتان نے پاکستانی کپتان...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھارت کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے ٹیم کو اعتماد کے ساتھ کھیلنے اور اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی ہدایت کی۔ Best wishes to the ‘Men in Green’...
میاں افتخار رامے: آج آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو (پریماداسا اسٹیڈیم) میں دونوں کپتانوں ، پاکستان کے آغا سلمان اور بھارت کے سوریا کمار یادو کے درمیان ہینڈ شیک نہیں کیا گیا۔ یہ واقعہ ٹاس کے وقت پیش آیا، جہاں روایتی طور پر کپتان...
پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے آنکھ کے طبی معائنے کو حکومت اور جیل حکام کی جانب سے فیملی اور ذاتی معالجین کی غیر موجودگی میں شروع کرنے پر مسترد کر دیا ہے۔ پارٹی کا موقف ہے کہ ایسے حساس اور نازک معاملات میں فیصلہ سازی کا...
اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا مارگلہ ٹریل تھری پر انسدادِ موٹاپا ہائیک کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج نے ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کے اشتراک سے مارگلہ ہائیکنگ ٹریل تھری پر موٹاپے کے خلاف ہائیک کا ایک پرجوش...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں آج ایک بار پھر ٹاس کے وقت دونوں کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔ مئی 2025 کی پاک بھارت جنگ کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اور کھیل کے میدان میں بھی سیاست کو لے آیا ہے۔ مزید پڑھیں: ایشیا کپ میں ہاتھ نہ ملانے...
کراچی: وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی صوبائی حکومت کے اقدامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ لیاقت آباد سے تحریک شروع کر رہے ہیں اور اگر اختیارات نچلی سطح پر...
لورالائی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، 1104 ریکروٹس تربیت مکمل کر کے شاملِ سروس
لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر میں فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ (فیز ٹو) کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 1104 ریکروٹس نے کامیابی سے تربیت مکمل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ تھے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی کے ملیر...
ویب ڈیسک : سیکریٹری دفاع نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے دوبارہ تعمیر شدہ مین رن وے کا افتتاح کر دیا، دوبارہ تعمیر شدہ مین رن وے پر پہلی کمرشل پرواز 19 فرروری کو لینڈ کرے گی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل ایئر وائس مارشل ذیشان سعید نے سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ...
بھارت کے سابق مایہ ناز کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے بھی پاکستانی کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک نہ کرنے کے بی سی سی آئی کے فیصلے کو احمقانہ قرار دیدیا۔بھارت نے کافی عرصے سے انٹرنیشنل میچز میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک نہ کرنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے اور بھارتی میڈیا کا بتانا ہے...
اسلام ٹائمز کے نمائندے نادر بلوچ کے ساتھ انٹرویو میں سینئر صحافی و اینکرپرسن ہرمیت سنگھ نے کہا کہ پارلیمنٹ کا تقدس بھی سرعام پامال ہورہا ہے، اب پارلیمنٹیرینز بھی غیر محفوظ ہوچکے ہیں، دنیا اس کو مانیٹر کررہی ہے، پارلیمنٹ کی جگ ہنسائی ہورہی ہے، تحریک انصاف کے کارکنان بھی دھرنوں میں نہ ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC T20 World Cup میں پاکستان کے خلاف اہم میچ کے لیے بھارت نے اضافی اسپنر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کرتے ہوئے تجربہ کار لیگ اسپنر کلدیپ یادیو کو پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا ہے۔ 31 سالہ کلدیپ...
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے جب کہ ایشیاکپ کےبعد ورلڈکپ میں بھی کھیل کی اسپرٹ کے منافی سوچ کے تحت آج کے میچ میں بھی بھارت کے کھلاڑیوں کا ہینڈ شیک نہ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق پاک بھارت میچ میں ہینڈ شیک نےکرنےکا فیصلہ بھارتی ٹیم کی جانب سے کیا گیا ہے،کرکٹ حلقوں...
امریکی ناظم الامور نیٹالی اے بیکر امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف۔ تفصیلات کے مطابق نیٹالی اے بیکرنے صبح کی کافی کے دوران اپنی ذاتی زندگی اور کام کے بارے میں کچھ دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ نیٹالی اے بیکر نے کہا کہ سفارتی مصروفیات کے باوجود عوام کے قریب رہنا پسند کرتی...
ہندوستان اور پاکستان کے ٹاکرے سے اشتہارات کی شرح 25 فیصد بڑھ جاتی ہیں جب کہ ورلڈ کپ گروپ مرحلے کے میچ کو ماہرین "کمرشل سپرنووا" قرار دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اسٹینڈرڈ پریمیم اسپٹاٹس کے ریٹ عام طور پر 20 لاکھ اور 25 لاکھ بھارتی روپے کے درمیان...
بولی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نئی دہلی میں منعقدہ ایٹ ناو گلوبل بزنس سمٹ ( جی بی ایس) 2026 میں شرکت کے دوران ابیشیک بچن نے اعتراف کیا کہ وہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے خوفزدہ ہیں۔ اداکار نے کہا...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے دھرنے کے مظاہرین کو کھانے، پانی اور ادویات تک رسائی روکنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ تحریک تحفظ آئین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مظاہرین کو بنیادی اشیا سے محروم کرنا مسلسل تیسرے دن برقرار ہے، جس میں مظاہرین کی...
اجلاس میں سانحہ اسلام آباد جامع مسجد خدیجۃ الکبری ترلائی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی اور ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل سے تمام علماء کرام نے تعزیت کی۔ بعدازاں انتظامی نا اہلی و دیگر اہم معاملات اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس سمیت اہم موضوعات پر گفت...
کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ: پاکستان، بھارت آج مدمقابل، اچھا کھیلیں گے: سلمان، ہینڈشیک کا انتظار کریں: سوریا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ہائی وولٹیج مقابلے میں آج کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے ۔ آئی سی سی چیئرمین جے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ممتاز حسین سہتو ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کراچی کو سندھ سے علیحدہ کرنے کی کوشش کامیاب نہیںہوگی کراچی سندھ کا حصہ ہے اور اس کا روحانی و معاشی مرکز ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز تعمیر ملت پبلک...
امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ جیکب آباد میں مقامی امیر دیدار علی لاشاری کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) مائیکروسافٹ کے اے آئی چیف مصطفی سلیمان نے کہا ہے کہ کچھ ہی عرصے میں اے آئی ملازمین کی جگہ لے سکتا ہے۔ فنانشل ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں مائیکروسافٹ کے اے آئی چیف مصطفی سلیمان نے کہا کہ اے آئی بہت جلد پیشہ ورانہ کاموں میں...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مراد سعید نے سینیٹ کی رکنیت سے اپنا استعفیٰ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو ارسال کر دیا ۔استعفے کے متن میں کہا گیا ہے کہ اس پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز...
مراد سعید : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔مراد سعید نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں بھیجا ہے، انہوں نے پارٹی کو سینیٹ اور اسمبلیوں سے فوری استعفیٰ دینے کا مشورہ بھی دیا۔استعفے کے متن میں کہا گیا ہے...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں واجد گیلانی ایڈووکیٹ ایک بار پھر صدر منتخب ہو گئے۔ انہوں نے 770 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کے مدمقابل اشرف گوجر ایڈووکیٹ نے 761 ووٹ لیے۔ یوں صدارتی مقابلہ نہایت سنسنی خیز اور معمولی فرق سے طے پایا۔ دیگر عہدوں کے نتائج بھی...
ویب ڈیسک :کراچی میں دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بجلی کی بندش اور بریک ڈاؤن کی وجہ سے پانی کے بحران کا خدشہ بڑھنے لگا، دھابیجی پمپنگ سٹیشن کو بجلی فراہم کرنیوالے متعدد 11 کے وی فیڈرز خرابی کا شکار ہیں جبکہ مرکزی فیڈرز فالٹ اور کیبل میں خرابی کے باعث پانی کی ترسیل کا نظام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ال سبجیکٹس ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کے قائدین اور اراکینِ کور کمیٹی کے وفود نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت منعقدہ اسٹیم ایکسپو 2026 میں بھرپور شرکت کی۔ اسٹیم ایکسپو 2026 میں سیکڑوں کی تعداد میں اسٹالز اور پروجیکٹس ایکسپو میں شامل ہیں،چیئرمین غلام حسین سہو نے اسٹا کی مرکزی...
بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا کے بیان پر دلچسپ جواب دے دیا۔ 15 فروری کو شیڈول ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل ہفتے کے روز ہونے پریس کانفرس میں سلمان آغا نے بھارتی ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما کی تعریف کرتے ہوئے ان کے میچ کھیلنے کے لیے...
پاک بھارت میچ ، ہینڈشیک کیلئے 24گھنٹے کا انتظار کریں: بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز نیودہلی(سب نیوز ) بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے کہا کہ ہینڈشیک کیلئے 24 گھنٹے کا انتظار کریں۔نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوریا کمار...
بھارتی مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد کھلاڑیوں کے ہاتھ ملانے کے معاملے پر مذاق آمیز انداز میں کہا کہ ہینڈ شیک کے لیے 24 گھنٹے انتظار کر لیا جائے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کے دوران سوریا کمار یادیو نے کہا کہ پاک...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار کھلاڑی شاہد آفریدی اور شعیب اختر نے سابق کپتان اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی، جو اس وقت بحرین میں موجود ہیں، سے جب عمران خان کی صحت سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں ارکان پارلیمنٹ پاک بھارت ٹاکرا قومی کرکٹ ٹیم نیک خواہشات
سیکرٹری ڈبلیو ڈبلیو ایف، صدر آئی سی سی آئی ورکرز کی فلاح و بہبود کے لیے پر عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز چیمبر تاجر برادری اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا: سردار طاہر محمود اسلام آباد: سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ...