2026-07-24@15:22:58 GMT
تلاش کی گنتی: 13688
«ڈریک»:
( ویب ڈیسک )شدید دھند کے باعث موٹر وے کےمختلف سیکشنز کو بند کر دیا گیا ۔ لاہور، سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ، موٹروے ایم 3فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند رکھی گئی ۔ موٹر وے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی...
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک نے زور دیا کہ سیکیورٹی فورسز کی کامیابیوں کو صرف عسکری کامیابی سمجھنے کے بجائے انہیں امن و امان، عوامی اعتماد، معاشی ترقی اور سماجی انصاف کے ساتھ جوڑنا ناگزیر ہے تاکہ بلوچستان میں دہشت گردی کی جڑیں ہمیشہ کے لیے ختم کی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت...
پاکستان میں بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند شہریوں کے لیے حکومتِ پاکستان اور بیورو آف امیگریشن نے ورک ویزا پر جانے والے ورکرز کے لیے سافٹ اسکلز ٹریننگ اور پروٹیکٹر کلیئرنس کے طریقہ کار میں تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ یورپی ممالک کے لیے سافٹ اسکلز ٹریننگ کی شرط یکم جنوری 2026 سے نافذ ہو...
کراچی: جنرل سیکرٹری الخدمت محمد شاہد ،ڈائریکٹرکراچی اربن لیب ڈاکٹرنوشین موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والے باہمی تحقیقی معاہدے پر دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کندھکوٹ:جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف کی قیادت میں منشیات کے خلاف ریلی نکالی جارہی ہے ، دوسری جانب وہ میڈیاسے بات چیت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میںآسٹریلیا کی ٹیم 199 رنز کے تعاقب میں 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین 35 رنز بنا کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق یوکرینی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ یوکرین، مالدووا، رومانیہ کے درمیان ٹرانسمیشن لائن میں تکنیکی خرابی ہوئی ہے۔ یوکرینی وزیر کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کی فراہمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ناظمہ نادیہ سیف نے کراچی کی باہمت اور باشعور خواتین کوآج شارع فیصل پر ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ نے پورے شہر کو سوگوار کردیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کے تحت آج شاہراہ فیصل پرہونے والے جینے دو کراچی میں شرکت کے لیے جماعت اسلامی سائٹ غربی کا بڑاقافلہ امیر جماعت اسلامی کراچی کے معاون خصوصی محمد اسحاق خان ، امیر ضلع ڈاکٹر نورالحق اور قیم ضلع راشد خان کی قیادت میں میکرو چورنگی سائٹ سے 2بجکر...
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے بھارت کے جارح مزاج اوپنر ابھیشیک شرما کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹاپ اسکورر ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی ریویو کے تازہ ترین ایڈیشن میں رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ ابھیشیک ایک اسٹار ہیں،...
ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی لاس اینجلس میں فلم Wuthering Heights کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہوئیں لیکن ایک بڑے عالمی اور تاریخی تنازع کا شکار ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب کے شرکا کی نظریں مارگوٹ رابی کے گلے میں لٹکے ایک ہار پر تھی جس کی قیمت 8.8 ملین امریکی ڈالر (تقریباً 73...
ویب ڈیسک: اسلام آباد میں بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نےخلیجی ممالک، بشمول سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کیلئے پروٹیکٹر رجسٹریشن میں سافٹ اسکلز سرٹیفیکیٹ کی ضرورت میں ایک ماہ کی توسیع اعلان کیاہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق خلیجی ممالک، بشمول سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لیے...
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 199 رنز کے تعاقب میں 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین 35 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ میتھیو شارٹ 27، کپتان...
فوٹو: اسکرین گریب باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر جرگہ ہوا، جس میں وادی تیراہ میں فوری طور پر مکمل امن بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا جبکہ قیامِ امن کےلیے باڑہ میں امن تحریک کے آغاز کا بھی اعلان کردیا گیا۔ سیاسی اتحاد کے جرگے میں کہا گیا کہ متاثرین تیراہ کے مسائل کسی...
ملاقات میں علاقائی مسائل سمیت آئندہ انتخابات اور خطے کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ علامہ ساجد علی نقوی نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات...
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میگا مالیاتی سکینڈل کے آفٹر شاکس سامنے آگے چیف سیکرٹری پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضی کو عہدے سے ہٹا دیاکمشنر راولپنڈی عامر خٹک کو ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کنزہ مرتضی...
طلباء کے دورے کا مقصد نوجوانوں کو قومی سلامتی، تاریخ اور پاک فوج کے کردار سے آگاہ کرنا تھا، طلباء نے قلعہ بالاحصار کی تاریخی، دفاعی اور تہذیبی اہمیت کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ اسلام ٹائمز۔ آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں...
اسلامی تحریک بنگلہ دیش کے امیر سید محمد رضاالکریم نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عوام کے سامنے ایک موقف پیش کرتے ہیں جبکہ بیرونی طاقتوں بشمول امریکا اور بھارت کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کرتے ہیں۔ جمعہ کی رات نارسنڈی صدر کے قریب ڈھاکا سیلہت ہائی وے پر ایک...
ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو قومی سلامتی، ملکی تاریخ اور پاک فوج کے کردار سے آگاہ کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ کو تعلیمی سیشنز کے ساتھ ساتھ عملی اور...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ یہ بات دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد بیان دیتے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی اطلاعات کو محمود اچکزئی نے بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا کہ بانی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنی پروپیگنڈا میں دکھائی جا رہی ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ...
سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ 11 فروری کو پورے پاکستان میں ملک گیر سطح پر امریکہ اور اسرائیل مخالف مظاہرے کیے جائیں گے، جن میں عوام بھرپور شرکت کر کے حق کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز ۔ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئین توڑنے کا ذمہ دار قرار دیا اور اعلان کیا کہ کل یا پرسوں ملک کے طول و عرض جلوس ہوں گے۔ تحریک تحفظ آئین...
خط سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نہیں، چیف جسٹس سے مشاورت ضروری نہیں پرنسپل سیکریٹری کو چاہیے یہ خط گورنرسندھ کو پیش کرے، صوبائی حکومت کے خط کاجواب سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق جوڈیشل انکوائری کیلئے خط کا جواب دے دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے...
سیکریٹری نجکاری کمیشن نے واضح کیا کہ پی آئی اے کی نجکاری میں کسی بڈر کو کوئی رعایت نہیں دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ عارف حبیب گروپ کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک درخواست زیر التوا ہے، تاہم یہ درخواست کسی کو نااہل قرار دینے کی بنیاد نہیں بنتی، پی آئی اے کے تمام...
محمود اچکزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے احتجاج کا اعلان کیا، اس دوران بانی پی ٹی آئی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(نمائندہ جسارت) وفاقی سیکرٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے) کے بعد اسلام آباد ائرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکرٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-1 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی نے 4 فروری کو ہونے والی کامن ویلتھ کانفرنس کے لیے ایوان کے ہال کو بطور کانفرنس ہال استعمال کرنے کی تحریک متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے پیش کردہ اس تحریک پر اسپیکر اویس قادر شاہ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے جمعہ کے روز ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے، لیکن حکمران طبقہ عوامی دکھوں سے بے نیاز نمائشوں میں مصروف ہے۔ پے در پے سانحات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی جو کہ ایک میٹروپولیٹن شہر کہلاتا ہے، آج بنیادی سہولیات سے محروم دکھائی دیتا ہے۔ ٹوٹی سڑکیں، کھلے گٹر، ناقص انفرااسٹرکچر اور حکومتی غفلت نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ اگر حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے، سڑکیں بنانے ،گٹر کے ڈھکن لگانے اور نکاسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جئے سندھ تحریک مرکز اور قوم پرست سیاسی قیدیوں کے ورثاء نے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے حیدرآباد جیل انتظامیہ کے خلاف سورہیہ سندھی، امتیاز میرانی، حسین قمبرانی، عزیز شاہ، شاہجہاں میرانی اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر رہنماؤں نے کہا کہ 21 جنوری کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں بتایا گیا کہ رواں سال 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی، جن میں ڈسکوز اور جینکو کمپنیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تین بڑے ہوائی اڈے بھی نجکاری کے عمل میں شامل ہیں۔اجلاس میں سیکرٹری نجکاری کمیشن عثمان باجوہ نے کمیٹی...
نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کے اصل حقائق کو چھپانا قابل معافی جرم سمجھا جائے گا، اصل ذمہ داران کو بے نقاب کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے...
سٹی 42 : پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر لوگو ڈیزائن مقابلے کی تقریب تقسیم ایوارڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق لوگو ڈیزائن مقابلہ نومبر 2025 میں وزارت خارجہ کے زیر اہتمام ہوا تھا۔ مقابلے میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ایک مبینہ آڈیو میسج سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا ہے، جس میں انہوں نے گزشتہ روز کے دھرنے میں پارٹی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی کم شرکت کا ذمہ دار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو قرار دیا ہے۔ اس...
فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ سندھ کو جوابی خط ارسال کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کےلیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ خط لکھا، جو اُن موصول ہوا تھا۔ سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ...
امریکی سفارتخانہ اسلام آباد(فائل فوٹو)۔ امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کے اپنے ہم منصبوں کیساتھ ایک نیا تعلیمی ورکنگ گروپ قائم کیا۔ اس حوالے سے ترجمان امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ اس تعلیمی ورکنگ گروپ کا مقصد فنی اوراعلیٰ تعلیم میں قریبی تعاون کا فروغ ہے، ہم نے 2025 کے انٹرنیشنل وزیٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے درخواست کی ہے کہ یکم فروری تک کیف پر حملوں سے گریز کیا جائے.عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ذاتی طور پر درخواست کی...