2026-07-24@15:22:58 GMT
تلاش کی گنتی: 13688
«ڈریک»:
قومی اسمبلی، بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف قرارداد منظور، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک)پاک فوج زندہ باد ۔ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں پاک فوج سے یکجہتی کے اظہارکیلئے بڑی عوامی ریلی نکالی گئی ۔ صوبائی وزیر سردار عبدل رحمان کیتھران کی قیادت میں بارکھان بھر سے لوگ قومی پرچم اٹھائے بہت بڑی تعداد میں ریلی میں شریک ہوئے ۔ صوبائی وزیر کا ریلی سے کہنا...
مظفر آباد:(نیوزڈیسک) یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے شہریوں اور بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا پُرجوش اور پرتپاک انداز میں اظہار کیا ہے۔ کشمیری شہریوں کے پیغام میں کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے بہادر کشمیری اکیلے نہیں، آزاد...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا آپریشن نہیں ہوا ہے. انہیں صرف انجیکشن لگائے گئے ہیں۔منگل کو سینیٹ اجلاس میں عمران خان کی صحت سے متعلق سوالات پر جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پمز اسپتال ایک بہترین ادارہ ہے اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خود خواہش ظاہر کی کہ ان کا علاج اسی اسپتال میں ہو۔ سینیٹ اجلاس کے دوران عمران خان کی صحت سے متعلق سوالات کے جواب میں وفاقی وزیر نے بتایا کہ بانی پی...
سٹی 42: قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں ریاست اور معاشرے کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایوان سے متفقہ طور پر منظور ہونے والی قرارداد میں کہا...
---فائل فوٹو قومی اسمبلی میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرار داد قواعد کو معطل کر کے پیش کی گئی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ جموں و کشمیر ایک عالمی تنازع ہے، اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر...
عالمی برادری جموں و کشمیر تنازع کے حل میں فعال کردار ادا کرے،قومی اسمبلی میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرارداد منظور
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرار داد قواعد کو معطل کر کے پیش کی گئی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ جموں و کشمیر ایک عالمی تنازع ہے، اقوام متحدہ سیکیورٹی...
ملک بھر کے عوام ناانصافی کیخلاف رضاکارانہ طور پر دکانیں بند اور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے،سندھ اور پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں اور ان کے گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت،دہشتگردی کیخلاف جدوجہد میں قوم متحد، مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، سیکیورٹی اور...
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں یومِ یکجہتی کشمیر سے قبل مختلف علاقوں میں ’تھینک یو پاکستان‘ کے پوسٹرز سامنے آئے ہیں، جن میں کشمیری عوام کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، یہ پوسٹرز حریت...
سینئر حریت رہنما سید منظور احمد شاہ کا 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان.
سینئر حریت رہنما سید منظور احمد شاہ کا 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان. WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز مظفرآباد/اسلام آباد (نامہ نگار)سینئر حریت رہنما سید منظور احمد شاہ نے کہا ہے کہ 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیر کے حوالے سے ایک...
امریکی موسیقی کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم ’مائیکل‘ کا پہلا ٹریلر منظرِ عام پر آتے ہی سوشل میڈیا اور فلمی حلقوں میں موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ ٹریلر دیکھنے کے بعد مداحوں نے پرجوش ردِعمل دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ بایوپک پاپ کنگ کے کیریئر کو شاندار...
پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی بیٹی نے اسکول میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کِٹ پہن لی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی ذاتی زندگی کی ایک خوبصورت جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے، جس میں ان کی ننھی بیٹی کو سڑک پر چلتے ہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ شکن ڈیوڈ رش نے اپنی ٹھوڑی پر 19 منٹ اور 11 سیکنڈ تک سیڑھی کا توازن قائم کر کے اپنا ریکارڈ واپس حاصل کر لیا۔ڈیوڈ رش، جو امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھتے ہیں، بیک وقت سب سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والے اسٹنٹ مین ہیں۔انہوں نے اس...
یومِ یکجہتیٔ کشمیر: آزاد کشمیر اور بیرونِ ملک کشمیریوں کا مقبوضہ وادی کے عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے شہریوں اور بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا پُرجوش اظہار کیا۔مختلف تقریبات، پیغامات اور سرگرمیوں کے ذریعے کشمیری عوام کے عزم اور جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔جاری کیے گئے پیغامات میں کہا...
بھارتی نیشنل کانگریس نے منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت پر امریکا کے ساتھ پیر کو طے پانے والے تجارتی معاہدے پر شدید تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت اس معاہدے کی تفصیلات کے بارے میں ملک کو اعتماد میں لے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے...
پیغام میں بھارتی مظالم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیری عوام پر ہونے والے تشدد کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے شہریوں اور بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا پُرجوش اظہار کیا۔ یومِ یکجہتی...
سٹی42: پنجاب حکومت نے 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق تمام سرکاری ادارے، دفاتر اور محکمے اس دن بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر عوامی اور سرکاری سطح...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کیخلاف ٹرولنگ اور توہین آمیز مہم میں ملوث افراد اور سوشل میڈیا اکائونٹس سے واضح اور دوٹوک انداز میں لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی...
مظفرآباد (نیوز ڈیسک) یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے شہریوں اور بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ بھرپور اور پُرجوش انداز میں مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ کشمیری شہریوں کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے بہادر...
راوی بچاؤ تحریک ہم سب کی مشترکہ کوشش ہے، جس کا مقصد ماحول، دریاؤں اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔ یکم فروری کو راوی بچاؤ تحریک کی جانب سے چوتھی سالانہ آگاہی یاترا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکا نے پیدل چلتے ہوئے ناصر باغ سے دریائے راوی کے...
عالمی یوم حجاب:ڈھاکا یونیورسٹی میں سیکرٹری کیفے ٹیریا ام سلمیٰ و دیگر کی قیادت میں حجاب ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-18 اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک تحفظ آئین پاکستان کٹھ پتلی وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی بدترین نااہلی، جعلی حکمرانی اور عوام دشمن کردار کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اپنی مکمل ناکامی چھپانے کیلیے یہ مسلط شدہ وزیراعلی بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور بلوچستان کے حقیقی...
اسلام آباد: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں 5فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔ وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔جبکہ اس موقع پر کشمیری شہدا کے لیے 10 بجے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پنجاب شمالی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو صوبے کے تمام اضلاع میں اہل کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف پروگرامات منعقد کیے جائیں گے، تمام اضلاع میں کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مرد وخواتین کی ریلیاں، مارچ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی نے 8فروری کو پرامن شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو مؤثر بنانے کیلیے اسٹریٹ موومنٹ کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیرکو پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-4 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، یومِ کشمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( جسارت نیوز)سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام احتجاجی تحریک کے سلسلے میںگورنمنٹ ایس ایم ارٹس اینڈ کامرس کالج سے ایک ریلی نکالی گئی جو کہ سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنے اور احتجاجی جلسے میں تبدیل ہو گئی۔ ریلی کی قیادت سپلا کے مرکزی صدرپروفیسر منور عباس،...
اسلامی فوجی انسدادِ دہشت گردی اتحاد کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں امن و استحکام اور علاقائی سلامتی کے فروغ کے لئے ادارہ جاتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا...
تصویر سوشل میڈیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکریٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید نے ملاقات نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے...
اسلامی فوجی انسداد دہشتگردی اتحاد کے سیکریٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس اسٹاف و چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کے ہم منصب خلیفہ ابوالقاسم کی ملاقات ملاقات کے دوران باہمی...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکرٹری جنرل میجرجنرل محمد بن سعید نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹر زراولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں...
(احمد منصور) اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی ،جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان جو قومی یکجتی کی علامت ہیں ان سے ملاقات نہیں ہوسکتی تو قومی یک جہتی کیسے آئے گی؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان...
قومی اسمبلی: سیاستدان دہشتگردی کیخلاف یک زبان، بیرسٹر گوہر نے بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ قرار دیدیا
قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف یکجہتی اور سخت مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ طور پر حملوں کی مذمت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان کو نشانہ بنانا دراصل پورے پاکستان پر حملے کے مترادف ہے،...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے جغرافیے کی وجہ سے وہاں پر بڑے پیمانے پر فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سختی کی، چمن بارڈر پر ایک بہت بڑا احتجاج بھی ہوا، لوگ کہتے ہیں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کشمیری شہدا کے لیے 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری...
کراچی سمیت سندھ میں رہنماؤں ، سینئر صوبائی قیادت ،منتخب نمائندوں اور کارکنان کے گھروں پرتابڑ توڑ چھاپے،متعدد کارکنان نامعلوم مقامات پر منتقل،8 فروری میں 7 دن باقی،حکمران خوفزدہ کریک ڈاؤن کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں بلکہ منصوبہ بند ی کے تحت کارروائی ہے، گرفتاریوں، دھمکیوں اور حکومتی جبرسے ڈرنے والے نہیں نہ جھکنے والے...
یوکرین کیجانب سے "سخت مراعات" کے دیئے جانیکی ضرورت کا اعتراف کرتے ہوئے یورپی یونین کی سیکرٹری خارجہ امور نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اس کام کیلئے تیار ہو چکا ہے! اسلام ٹائمز۔ یورپی یونین کی سیکرٹری خارجہ امور کایا کالس نے یوکرین کی جانب سے "سخت مراعات" کے دیئے جانے کی ضرورت کو...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 5 فروری 2026 بروز جمعرات کو پورے ملک میں سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر کاروباری...
وفاقی حکومت نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل دینے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ملک بھر میں 5 فروری کو عام تعطیل کو اعلان کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر...