2026-07-24@15:22:59 GMT
تلاش کی گنتی: 13688
«ڈریک»:
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں 5فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5فروری بروز جمعرات ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا،کابینہ ڈویژن نے تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس موقع...
روسی فارن انٹیلیجنس سروس نے انکشاف کیا ہے کہ فرانسیسی صدر کیجانب سے ملکی جاسوسی و انٹیلیجنس ایجنسیوں کو، کئی ایک افریقی ممالک کو غیر مستحکم بنانیکے احکامات جاری کئے گئے ہیں اسلام ٹائمز۔ روسی فارن انٹیلیجنس سروس نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے، کئی ایک افریقی ممالک کو غیر مستحکم بنانے کے...
وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملک بھر میں 5 فروری...
احسن عباسی: سندھ حکومت نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سروسز نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری کو تمام سرکاری، نیم خودمختار ادارے اور مقامی کونسلز بند رہیں گی۔ اس کے...
پنجاب کے ضلع سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں خاتون کو شوہر اور اس کے بھائی نے قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے کہا کہ ملزمان نے طبعی موت قرار دے کر تدفین بھی کر دی تھی، میت کو غسل دینے والی خاتون نے گلے پرتشدد کے نشان دیکھے اور اہل محلہ کو آگاہ کیا۔ پولیس...
پنجاب میں بسنت کے ضوابط کی خلاف ورزی پر پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ لاہور سمیت صوبہ بھر میں دھاتی اور کیمیکل ڈور کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکرگڑھ کے ٹی ایچ کیو اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے کے باعث ایک خاتون جاں بحق ہو گئی، جس کے بعد اسپتال میں کشیدگی پیدا ہو گئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق خاتون کے بیٹے نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث انجیکشن لگاتے ہی اس کی...
— فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔سندھ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی اور جسٹس عدنان کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج ہی درخواست کی...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی ایم پی او تھری کےتحت گرفتاریاں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ درخواست پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری منصور علی و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے جبکہ درخواست میں چیف سیکرٹری سندھ ،سیکریٹری داخلہ سندھ ،آئی جی سندھ پولیس و دیگر...
مسلم کانفرنس کے صدر نے صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وفات کو تحریک آزادی کشمیر کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے صدر ریاست آزاد جموں و...
پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت سے متعلق بیانات ایک بار پھر سیاسی بحث کا مرکز بن گئے ہیں۔ گزشتہ دنوں عمران خان کو آنکھ کی تکلیف کے باعث اسلام آباد کے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، جس پر حکومت کی جانب سے واضح مؤقف سامنے آ چکا تھا،...
ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی لاس اینجلس میں فلم Wuthering Heights کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہوئیں لیکن ایک بڑے عالمی اور تاریخی تنازع کا شکار ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب کے شرکا کی نظریں مارگوٹ رابی کے گلے میں لٹکے ایک ہار پر تھی جس کی قیمت 8.8 ملین امریکی ڈالر (تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد کشمیر اور صدر آزاد جموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمود چودھری کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو، جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے نے دلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مزدور ایک بہت بڑی طاقت اور قوت ہیں۔ مزدوروں کی قوت کے ذریعے دنیا میں بڑے بڑے انقلاب آئے ہیں ۔پاکستان میں بھی مزدوروں کی قوت کے ذریعے تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔فرسودہ نظام کی تبدیلی کے بغیر محنت کشوں کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔نیشنل لیبر فیڈریشن ایک نظریاتی تحریک ہے اوراس کا شاندار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">PCEM کے وفد نے 28 جنوری 2026 کو کراچی میں واقع گل پلازہ شاپنگ مال کا دورہ کیا، جہاں حالیہ ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں پوری عمارت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے اور اس وقت جائے حادثہ ملبے کے ڈھیر کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ گل پلازہ شاپنگ مال میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان یونائیٹڈ ورکر فیڈریشن (PUWF) نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی ایمپلائز یونین کی تاریخی عدالتی کامیابی پر دلی مسرت اور بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا ہے، جس کے نتیجے میں فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے 102 ملازمین کو تمام بیک بینیفٹس کے ساتھ بحال کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک بھر کے مزدوروں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت جینے دو کراچی مارچ میں شریک ایک لڑکی گل پلازہ کی خاکستر عمارت کا ماڈل اٹھائے شریک ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے تحت 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس موقع پر کراچی تاکشمورصوبے بھر میں ریلیاں، سیمینارز، احتجاجی مظاہرے اور انسانی زنجیر بنانے سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، جن کا مقصد کشمیری عوام کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن میں سالانہ اسپورٹس گالا انتہائی جوش و خروش اور شاندار انداز میں منعقد ہوا، جس میں طلبہ و طالبات نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر کرکٹ، فٹ بال، بیڈمنٹن، کراٹے، تائیکوانڈو سمیت دیگر کھیلوں کے دلچسپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میںشاہراہ فیصل پر دونوں اطراف مارچ کے شرکاء...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب، ناظمہ کراچی...
کراچی میں اپنے ایک بیان میں سینئر وزیر سندھ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں معصوم لوگوں کا قتل انسانیت دشمنی ہے، دہشت گرد کسی نظریے یا جد و جہد کی نمائندگی نہیں کرتے، معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کی اخلاقی شکست ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام...
ترجمان جماعت اسلامی سندھ نے کہا کہ کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے بنیادی حقوق اور حقِ خودارادیت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، مگر بھارتی افواج کی جانب سے مسلسل مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، جن پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے...
اسلام ٹائمز: ایڈووکیٹ منیر ملک نے وکلاء برادری کیجانب سے باضابطہ بیان پڑھتے ہوئے ایران کو پاکستان کا برادر ملک قرار دیا اور خطے میں اسکے گہرے اور اسٹریٹجک کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایران بالکل بھی شام، عراق یا لیبیا کیطرح نہیں بلکہ مضبوط قیادت و عوامی حمایت کے باعث بیرونی مداخلت...
بنگلہ دیش اور امریکا نے 9 فروری کو دوطرفہ تجارتی معاہدے پر پیش رفت کرنے کی تاریخ مقرر کی ہے تاکہ ٹیرف مسائل حل کیے جاسکیں، یہ بات بنگلہ دیش کے سیکریٹری تجارت محبوب الرحمان نے اتوار کو بتائی۔ سیکریٹری تجارت نے کہا کہ معاہدے کا مسودہ تیار ہے اور منظوری کے لیے خلاصہ بھی...
پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر7سال بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں111رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 7 سال بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا ۔لاہور کے قذافی...
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں میچ میں 111 رنز سے شکست دے کر وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان نے آخری بار آسٹریلیا کے خلاف 2018 میں 0-3 سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی تھی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 208 کے تعاقب میں 96 رنز پر ڈھیر...
سہیل آفریدی کا بیان کہ تحمل کچادھاگا ہے واقعات کی صحیح عکاسی ہے، سلمان اکرم راجا نے وزیر اعلیٰ کے پی کے بیان کی وضاحت کردی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ سہیل آفریدی کی گزشتہ روز کی تقریر کے ایک جملے کو دانستہ طور پر غلط تناظر میں پیش کیا گیا۔ ان کے مطابق سہیل آفریدی کا یہ کہنا...
فرانس کے سفارتخانے کی بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت، متاثرین سے اظہار یکجہتی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )فرانس کے سفارتخانے نے پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ سفارتخانے کی طرف سے جاری ایک بیان میں...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائیکورٹ کی کورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ایسوسی ایشن کے صدر محمد اشفاق اور جنرل سیکرٹری محمد ہارون کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عظمیٰ بخاری نے سینئر نائب صدر عمران احسان، نائب صدر زین العابدین،...
اسلام آباد(آئی این پی ) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکا بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے ، حملوں کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیر ملکی...
شکایت کرنے والوں میں شامل انور نگر محلہ کے رہنے والے عبد الرزاق وزیر شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ بی جے پی ہمیں اسلئے نشانہ بنا رہی ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست گجرات کے سورت کے صلابت پورہ علاقے میں بی جے پی کارپوریٹر پر فارم-7 کا غلط استعمال کرتے...
امریکی سپر ماڈل بیلا حدید اپنے بوائے فرینڈ اور پروفیشنل کاؤ بوائے آدان بنیولوس کے ساتھ بریک اپ کی خبروں کے باوجود ایک بار میں ڈانس کرتی نظر آئیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل کلپ میں دونوں پس منظر میں بجنے والی موسیقی پر جھومتے دکھائی...
بلوچستان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے،بلوچستان تنہاء نہیں، قوم ” ہفتہ یکجہتی بلوچستان” منائے، مصطفیٰ ملک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر پاکستان مسلم لیگ (ق) نے سخت ردعمل دیتے ہوئے پوری قوم سے “ہفتۂ یکجہتی بلوچستان” منانے کی اپیل کی ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ پوری قوم بلوچستان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور...
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے بھارت کے جارح مزاج اوپنر ابھیشیک شرما کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹاپ اسکورر ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی ریویو کے تازہ ترین ایڈیشن میں رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ ابھیشیک ایک اسٹار ہیں،...
لاہور میں بسنت کے دوران شہریوں کے تحفظ، موثر مانیٹرنگ اور ناگہانی صورتحال بچاو کیلئے اہم ترین اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی 10 تحصیلوں میں اے سیز کی سربراہی میں 10 کوئیک ریسپانس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ کمشنر لاہور مریم خان نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنرز کنوینئر مقرر...
ویب ڈیسک:5فروری کو آنے والے یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آزاد کشمیر کے طلبا و طالبات نے جوش و جذبے کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 فروری کو آنے والے یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آزاد کشمیر کے طلباء نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے مکمل یکجہتی کا پیغام...
اسلام آباد: امریکا نے بلوچستان میں 31 جنوری کو سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل...
سابق وزیراعظ٘م آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ مسلم کانفرنس اور لبریشن فرنٹ کے سیاسی نظریات میں اختلاف ضرور ہے، مگر مسلم کانفرنس نے کبھی کسی فرد یا جماعت کے خلاف نفرت یا دشمنی کی سیاست نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر سابق وزیراعظم اور آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر عتیق خان نے...
امریکا کی بلوچستان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت، امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کا پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے 31 جنوری کو بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیر ملکی دہشتگرد تنظیم...
ویب ڈیسک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ آبی معاہدہ محفوظ نہیں تو کوئی بھی معاہدہ محفوظ نہیں۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایریا فارمولہ اجلاس میں سندھ طاس معاہدے کی مثال اجاگر کی گئی، پاکستانی مندوب نے کہا کہ آبی وسائل کا معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل کرنا...