2026-07-24@16:20:18 GMT
تلاش کی گنتی: 20882
«خط نویسی»:
اٹلی کے کپتان وین میڈسن اسکاٹ لینڈ کے خلاف جاری میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران کندھے کی انجری کے بعد انہیں فوری طور پر میدان چھوڑنا پڑا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق وین میڈسن اب اس میچ میں دوبارہ حصہ نہیں لیں گے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ان...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف دنیا کے لئے ایک ڈھال ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی اور یورپین کمشنر میگنس برنر نے رابطہ کیا اور اسلام آباد میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردانہ حملے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے اسیر بانی کے دو صاحبزادے، قاسم خان اور سلیمان خان، لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے ویزا حاصل نہ کر سکے۔ مقامی اخبار ’جنگ نیوز‘ کی ررپورٹ کے مطابق ان کی درخواستوں میں کچھ تکنیکی خامیوں کی وجہ سے ویزا جاری نہیں کیا گیا۔ انہوں...
افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک نیا فوجداری ضابطہ متعارف کرا دیا ہے جس پر عالمی ماہرین اور انسانی حقوق کے حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے یوریشیا کے مطابق یہ ضابطہ قانون کے نام پر نظریاتی اطاعت اور جبر پر مبنی ریاستی نظام کو مضبوط بنانے کی کوشش...
---فائل فوٹوز وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی سطح پر مضبوط اقدامات کی ضرورت ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستان دنیا کے لیے ایک ڈھال ہے۔وزیرِ داخلہ سے اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی اور یورپیئن کمشنر میگنس برنر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔اطالوی وزیرِ...
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف دنیا کیلئے ایک ڈھال ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی اور یورپین کمشنر میگنس برنر نے رابطہ کیا اور اسلام آباد میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردانہ حملے میں جانی نقصان پر...
ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کے صاحبزادوں قاسم خان اور سلیمان خان کے پاکستان ویزا معاملے نے ایک بار پھر سیاسی اور سفارتی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق دونوں برطانوی پاسپورٹ ہولڈرز کو ابھی تک ویزا جاری نہیں کیا گیا جبکہ معاملہ متعلقہ حکام کے پاس زیر...
عازمینِ حج 2026 کے لیے اہم ہدایت جاری کرتے ہوئے وزارتِ مذہبی امور نے سعودی ویزا بائیو میٹرک کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق سعودی ویزہ بائیو میٹرک مکمل کروانے کی نئی حتمی ڈیڈ لائن 17 فروری مقرر کی گئی ہے۔ مقررہ تاریخ تک بائیو میٹرک...
شاہد ندیم سپرا:حج 2026 کے لئے بائیومیٹرک کرانے کی تاریخ میں 17 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سعودی ویزا کے لئے بائیو میٹرک لازمی قرار دی گئی ہے، بائیو میٹرک نہ کرانے والوں کو حج ویزا جاری نہیں کیا جائے گا، 17 فروری کے بعد...
تھائی لینڈ کے وزیراعظم انُٹن چارنا وریکول نے ملک کے عام انتخابات میں فتح کا دعویٰ کیا ہے، جہاں ابتدائی غیر حتمی نتائج میں ان کی کنزرویٹو جماعت بھُم جیتھائی واضح طور پر حریف جماعتوں سے آگے نظر آ رہی ہے۔ 90 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد بھُم جیتھائی پارٹی کو 500 رکنی پارلیمنٹ...
غیر قانونی تقرریاں، ترقیاں ، قوانین کے برخلاف سی او اوکا ایڈیشنل چارج دینا شامل معاملات پروفیسر طاہر صغیر کی نااہلی و بدانتظامی کے باعث سندھ ہائی کورٹ تک پہنچے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز (NICVD) سے متعلق نہایت اہم نوعیت کے مقدمات رواں ہفتے سندھ ہائی کورٹ، کراچی میں سماعت کے لیے...
پشاور، سرگودھا، گجرات، بونیر (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اکرام کھٹانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبر پی کے کے تمام اضلاع میں احتجاج، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ پشاور میں ہشت نگر سے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی لاہور میں بسنت پر پیچ لڑائے۔ انہوں نے گڈے کا ’’جھپ‘‘ نکالا، گجرے پہنے اور بسنت کا بھرپور لطف اٹھایا۔
سیہون (نوائے وقت رپورٹ) سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا سالانہ 774واں عرس دوسرے روز بھی جاری رہا۔ عرس پر زائرین کی بڑی تعداد نے مزار قلندر پر حاضری دی جبکہ سیہون کی گلیوں میں جشن کا سماں تھا، جھولے لعل اور دمادم مست قلندر کے نعرے بھی گونجتے رہے۔
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)لاہور میں آئی سی سی بیٹھک، پاکستان کچھ مان گیا، کچھ منوانے کی کوششیں، نقوی وزیر اعظم سے دوبارہ ملیں گے۔ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے میچ کے بائیکاٹ کے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کو 2 سے 3 معاملات میں تعاون...
پاکستانی اداکار اور ماہرِ نجوم راجہ حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بعض افراد معروف اداکاراؤں، خصوصاً ڈرامہ ہیروئنز، کے خلاف کالا جادو کروانے کے لیے ان سے رابطہ کرتے رہے ہیں۔ مشک اور جانِ جہاں جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے راجہ حیدر نجوم سے متعلق مشوروں...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کوئی آسمانی صحیفہ نہیں ہے اور قومی اتفاق رائے سے اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے اپنے بیان میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ 18ویں ترمیم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر کردی گئی۔ تقویم شاہ کی درخواست حافظ احسان احمد کھوکھر کے توسط سے دائرکی گئی،درخواست میں بلوچستان حکومت اور ورکس اینڈ سروسز ڈیپارٹمنٹ کو فریق بنایا گیا،درخواست کوئٹہ کے سمنگلی روڈ پرفلائی اوورکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر،(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ لنڈی کوتل، ضلع خیبر آمد،آئی جی فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس کے والد اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیرداخلہ نے شہید کیپٹن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی منارٹی ونگ ضلع حیدرآبادکے نائب صدر مقبول مسیح کھوکھر نے کہا ہے کہ علیزر شاہ ویز مسیح نے مسیحی قوم کا سر فخر سے بلند کیاحیدرآباد سے تعلق رکھنے والے مسیحی نوجوان علیزر شاویز مسیح نے سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) کا نہایت مشکل اور مقابلے کا امتحان سندھ بھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ آبادگار بورڈ نے گندم پالیسی میں وضاحت نہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سندھ آبادگار بورڈ نے حکومت کی جانب سے طویل عرصے سے زرعی شعبے کی عدم توجہی اور گندم پالیسی میں واضح نہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-4 کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے 8 فروری فراڈ انتخابات کے دوسال مکمل اورعوامی مینڈیٹ پرڈاکہ کے خلاف کالیکشن کمیشن سندھ کے باہر عوامی پریس کانفرنس کرنے کے موقع پر پر قائمقام امیرکراچی مسلم پرویز،ایم پی اے محمد فاروق، سید قطب احمد،سفیان دلاور،مدثرانصاری سمیت جماعت اسلامی کے کئی...
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے آج لاہور میں آئی سی سی وفد سے ہونے والی میٹنگ کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دوبارہ وزیراعظم سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی وزیر اعظم شہباز...
اسلام آباد: سعودی ویزہ کیلئے بائیومیٹرک لازمی قراردی گئی ہے اس لئےعازمین حج 2026 کیلئے بائیومیٹرک کرانے کی تاریخ میں 17 فروری تک توسیع کردی گئی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق بائیومیٹرک نہ کرانے والوں کوحج ویزہ جاری نہیں ہوگا۔ 17 فروری کے بعد بائیومیٹرک مکمل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔اور عازمین اس سال...
غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پارلیمانی کمیٹیوں کو مضبوط بنانےکے لیے قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔فافن کی پالیسی بریف میں تجویز دی گئی ہے کہ آرٹیکل 66 کے تحت کمیٹیوں کو قابل نفاذ اختیارات دیے جائیں۔فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو مضبوط بنانے کے لیے قانون سازی کا مطالبہ کیا اور...
پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا اور آئی سی سی کے ڈپٹی چیف کو واضح کردیا ہے کہ بھارت کے ساتھ 15 فروری کو شیڈول میچ نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام، آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور آئی سی سی...
راولپنڈی: پیرودھائی کے علاقے میں خود کو ذبح کرنے والے شخص کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، جس میں انہیں اپنے گلے پر چھری پھیرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فاروق نامی شہری نے دوکان سے چھری اٹھا کر اپنے گلے پر پھیر لی اور سی سی...
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کے بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے آئی سی سی کی درخواست پر چیئرمین پی سی بی نے وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے آئندہ ایک دو روز میں ملاقات متوقع...
ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی کا ازالہ کیا جائے، محسن نقوی نے آئی سی سی کے سامنے شرط رکھ دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے پر آمادہ کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور میں آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات...
فائل فوٹو حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آج کس بات کا گلہ کر رہے ہیں؟ جو آپ نے کیا، اس کا انجام یہی ہونا تھا۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوران پرویز رشید نے کہا کہ ڈائیلاگ تقسیم ختم کرکے اتحاد پیدا کرنے کے لیے کیا جاتا...
بی سی بی صدر اور آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات، پاک بھارت میچ پر تفصیلی گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی سے ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بنگلادیشی بورڈ...
پشاور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سالانہ اجتماع کے موقع پر صاحبزادہ وسیم حیدر 40ویں ناظم اعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات طیب چوہان کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 73واں سالانہ اجتماع مسلم ایجوکیشنل کمپلیکس اضاخیل بالا، ضلع نوشہرہ میں میں منعقد ہوا جس میں نو منتخب ناظمِ اعلیٰ کا انتخاب ایک سالہ...
مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے مطابق اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان کا 73واں سالانہ اجتماع مسلم ایجوکیشنل کمپلیکس اضاخیل بالا، ضلع نوشہرہ میں جاری ہے، سالانہ اجتماع ارکان میں معتمدِ عام، معاونین اور صوبائی قیادت کا اعلان آج کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ صاحبزادہ وسیم حیدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے 40 ویں ناظم اعلیٰ منتخب ہوگئے۔...
عمر ایوب اور شبلی فراز نے الیکشن دھاندلی کیخلاف احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی، فواد چوہدری کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود...
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی بسنت کی خوشیوں میں شریک، پتنگ اڑائی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفیر بھی بسنت کی خوشیاں منا رہے ہیں جب کہ پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر اور برطانوی...
اسکرین گرایب کراچی پولیس نے جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق اور نائب امیر کراچی مسلم پرویز سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔جماعت سلامی کراچی نے عام انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر پریس کانفرنس کا اعلان کیا تھا۔الیکشن کمیشن کے باہر...
اٹھارویں ترمیم کوئی آسمانی صحیفہ نہیں، اتفاق رائے سے تبدیلی ممکن ہے، رانا ثنااللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کوئی آسمانی صحیفہ نہیں ہے اور قومی اتفاق رائے سے اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔وزیراعظم کے...
اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ’’آپ جیسے پرعزم والد کا حوصلہ ہی قوم کے جذبے کو مزید مضبوط کرتا ہے، آپ کے بلند عزم کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔‘‘ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ لنڈی کوتل، ضلع خیبر کا...
ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)27ویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر کردی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سمنگلی روڈ کوئٹہ پر بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی۔ مزید پڑھیں: الیکشن میں دھاندلی کے خلاف عمران خان اور شیرافضل مروت کی درخواستیں قابل سماعت قرار سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان...
صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو کے اعزاز میں پروقار عشائیہ، پاک سعودی تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور
صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو کے اعزاز میں پروقار عشائیہ، پاک سعودی تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مٹو کے اعزاز میں صدر پاکستان انویسٹرز فورم چوہدری شفقت محمود دھول کی جانب...
امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف کی رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور ملائیشیا کی بحریہ کے درمیان مستقبل پر مبنی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز...
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کوئی آسمانی صحیفہ نہیں ہے اور قومی اتفاق رائے سے اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے بیان میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ 18ویں ترمیم کے بعد وفاق کے پاس کچھ نہیں بچا...
برطانیہ کی پاکستان میں ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے تہوار میں شرکت کی اور مقامی ثقافت سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا۔ پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے موقع پر ہونے والی تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے رنگ برنگی پتنگیں...