2026-06-02@20:51:51 GMT
تلاش کی گنتی: 5265

«قومی کرکٹرعماد وسیم»:

    پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عثمان خواجہ کا 15 سالہ ٹیسٹ کیریئر صرف کرکٹ تک محدود نہیں رہا بلکہ وہ میدان سے باہر بھی ایک مضبوط آواز بن کر ابھرے۔ 39 سالہ عثمان خواجہ نے ایک طویل اور جذباتی پریس کانفرنس میں اپنے کیریئر کے ساتھ...
    قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز لیگ اسپنر مشتاق احمد کی صاحبزادی نوال کی حال ہی میں نہایت شاندار اور پروقار شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ دلہن نوال نے آئس بلیو اور سلور رنگ کا نفیس لہنگا زیب تن کیا جس...
    مقبوضہ جموں و کشمیر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی ایک بار پھر تنازع اور ریاستی دباؤ کی زد میں آ گیا جہاں ایک مقامی کرکٹر کو میچ کے دوران فلسطینی پرچم ہیلمٹ پر لگانے کے لیے پولیس نے طلب کر لیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر چیمپئنز لیگ کے ایک میچ کے دوران مقامی ٹیم جے...
    آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان خواجہ ایشیز سیریز کا سڈنی میں پنک ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ سے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کرنے والے عثمان خواجہ 88 واں ٹیسٹ کھیل کر ریٹائر ہوں گے۔ 39 سالہ...
    جموں پولیس کے مطابق ایک کھلاڑی اور ٹورنامنٹ کے ایک منتظم کو فلسطینی پرچم کے استعمال سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ پولیس اس بات کا تعین کر رہی ہے کہ یہ اقدام کس نیت سے کیا گیا اور آیا اس کے پیچھے کوئی سیاسی محرک موجود تھا یا نہیں۔ ادھر...
    سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلِسیپی نے بھارتی ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ کی کوچنگ سنبھالنے کی تجویز کو صاف انکار کردیا۔ یہ صورتحال بھارت کے لیے اہم ہے کیونکہ ٹیم نے حال ہی میں بیک ٹو بیک ہوم ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف شکستیں کھائی ہیں۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے ٹیسٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز عثمان خواجہ نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی ان کے شاندار اور طویل ٹیسٹ کیریئر کا اختتام ہونے جا رہا...
    لاہور(سپورٹس رپورٹر) مقبوضہ کشمیر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی پر بھارتی انتہا پسندی بے نقاب ہوگئی۔ ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا سٹیکر لگا کر میچ کھیلنے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں ایک مسلمان کرکٹر کو محض فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ کرکٹ معاملات پر پاکستان اپنے مؤقف پر قائم ہے اور کسی بھی سطح پر بات چیت صرف برابری کی بنیاد پر ہی ہوگی۔انہوں نے یہ بات نیا ناظم آباد میں پی سی بی انٹر اسکولز فائنل کے موقع...
    پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ سے قبل سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کے دوران 39 سالہ عثمان خواجہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اس موقع پر عثمان خواجہ کے والدین، اہلیہ اور دونوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی سرکار کی سرپرستی میں قائم کٹھ پتلی انتظامیہ نے ایک بار پھر آزادیٔ اظہار اور انسانی ہمدردی کو نشانہ بناتے ہوئے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کو جرم بنا دیا ہے۔نفرت انگیزی کا واقعہ حال ہی میں منعقد ہونے والے مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ جموں و کشمیر چیمپئنز...
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو جدید سہولتوں سے آراستہ کر کے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے بھی بہتر بنایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی کا خواہاں ہے جو ملک کے لیے باعثِ اعزاز ہوگا۔ یہ بھی...
        آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز عثمان خواجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایشز سیریز کے آخری میچ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ 39 سالہ عثمان خواجہ اپنا آخری ٹیسٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلیں گے، وہی میدان جہاں 2011 میں ان کے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سال 2025ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اسٹیڈیم اپ گریڈیشن منصوبوں نے ملک میں کرکٹ انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے وڑن کے تحت بڑے بین الاقوامی ایونٹس، خصوصاً آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی پی ایس ایل کے بعد مکمل تعمیر نو کی جائے گی اور اسے پاکستان کا خوبصورت ترین اسٹیڈیم بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیا ناظم آباد جم خانہ کرکٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-6 سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی پر بھارتی انتہا پسندی بے نقاب ہوگئی، ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگا کر میچ کھیلنے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں ایک مسلمان کرکٹر کو محض فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرنے پر پابندی...
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو منافع بخش ایٔرلائن بنانا اولین ترجیح ہے،ملازمین کو واضح پیغام معاہدے کے تحت پی آئی اے کا نام تبدیل نہیں کرسکتے، نیا ناظم آباد میںمیڈیا سے گفتگو معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایٔرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایٔرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی نے شہر میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں کی کٹائی پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ اس ضمن میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پابندی کا اطلاق 2 مارچ تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-5 ٹھٹھہ (نمائندو جسارت)ڈسٹرکٹ جیل ٹھٹھہ میں اہلکاروں کے مبینہ تشدد کے باعث ایک قیدی جاں بحق ہو گیا ہے مکلی پولیس نے جاں بحق قیدی کی لاش سول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کرکے ضروری کاروائی کے نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل سجاول کے رہائشی قیدی علی...
    مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی سرکار کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کو جرم بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ حال ہی میں منعقد ہونے والے مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ جموں و کشمیر چیمپئنز لیگ کے دوران پیش آیا۔ جہاں فرقان بھٹی نامی کرکٹر جب کے سی اسپورٹس کلب میں...
    (سٹی 42) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) محسن نقوی  نے پی سی بی انٹر اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ میں فائنل جیتنے والی ٹیم کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور سے زیادہ اچھا کراچی میں کرکٹ گراونڈ بنائیں گے ،گراونڈ بن جائے گا تو کراچی کی عوام...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ایک اہم خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی دارالحکومت میں عوامی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور شہری سہولیات میں اضافے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنے کے...
    ویب ڈیسک : معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی...
      اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہریوں کی سہولت کے لیے سٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 10 روز میں حتمی ڈیزائن طلب کر لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں خصوصی اور طویل اجلاس منعقد...
    کراچی: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی...
    فوٹو: فائل کمشنر کراچی نے شہر میں سڑکوں کی کھدائی اور روڈ کٹنگ پر دو ماہ کیلئے پابندی لگا دی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف اداروں کی جانب سے یوٹیلیٹی سروسز کے لیے کھدائی کی گئی ہے جس سے حادثات میں اضافہ ہوا ہے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ روڈ اور فٹ...
    سٹی 42: کراچی میں دفعہ 144 لگا دی گئی  کمشنر کراچی نے روڈ کٹنگ پر دفعہ 144 نافذ کردی۔ نوٹیفیکشن کے مطابق روڈ کٹنگ پر یکم جنوری سے 2 مارچ 2026 تک پابندی ہوگی۔ شہر میں سڑکیں اور فٹ پاتھ کھودنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم کا حتمی ڈیزائن طلب کر لیا۔ محسن نقوی کی زیرصدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا، جس میں عوام کی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد پروجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسلام آباد...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی زیرصدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔...
    زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سکندر رضا کے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے، جہاں ان کے 13 سالہ چھوٹے بھائی محمد مہدی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اس افسوسناک خبر پر زمبابوے کرکٹ سمیت دنیا بھر کی کرکٹ برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار...
    فوٹو: آن لائن  پاکستان اور بھارت نے بنگلادیش میں ہاتھ ملا لیا۔ مصافحے کی تصویر کو مبصرین نے پاک بھارت ’’کرکٹ ہینڈ شیک تنازع‘‘ میں نیا موڑ قرار دے دیا۔بنگلادیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کی تدفین کے لیے ڈھاکا پہنچے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود چل کر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز...
    زمبابوے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کے 13 سالہ بھائی محمد مہدی انتقال کر گئے۔  زمبابوے کرکٹ نے افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے سکندر رضا اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد مہدی کا انتقال 29...
      برطانیہ (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ رینکنگ کےمطابق ٹیسٹ بولرز میں جسپریت بمرا کا پہلا نمبر ہے،آسٹریلیا کے مچل اسٹارک ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبرپرآگئے،پاکستان کے اسپنرنعمان علی کی 2 درجہ بہتری کے بعد تیسری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر جیسن ہولڈر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں ایک شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے افغانستان کے راشد خان کا سات سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر جیسن ہولڈر نے رواں سال کیلنڈر ایئر میں مجموعی طور...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں ٹیسٹ بولرز اور بیٹرز کی درجہ بندی میں نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ آئی سی سی کی نئی فہرست کے مطابق ٹیسٹ بولرز میں بھارت کے جسپریت بمرا بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، جبکہ آسٹریلیا کے مچل...
    کرکٹ کی ایک معروف ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو نے سال 2025 کے لیے اپنی ٹی20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر کے شائقینِ کرکٹ میں شدید بحث چھیڑ دی ہے۔ اس ٹیم میں دنیا کے خطرناک بلے بازوں اور چالاک گیند بازوں کو شامل کیا گیا ہے، تاہم نمایاں طور...
    آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن اچانک طبیعت ناساز ہونے پر اس وقت برسبین کے ایک اسپتال میں تشویشناک حالت میں زیرِ علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 54 سالہ ڈیمین مارٹن چند روز قبل اچانک بیمار ہوکر گر پڑے تھے جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ انہیں گردن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے بگ بیش لیگ میں کھیلتے ہوئے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وہ میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق انجری کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے احتیاطی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو شدید بیماری کے باعث برسبین کے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔54 سالہ مارٹن، جو 2003 کے ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھے، کو گردن توڑ بخار کی شکایت کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا اور وہ اس وقت کوما کی حالت میں...
    آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن کو میننجائٹس کی تشخیص کے بعد مصنوعی کومہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ 54 سالہ سابق بلے باز جمعے کے روز اچانک بیمار پڑ گئے تھے اور اس وقت کوئنز لینڈ کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ڈیمین مارٹن نے 1992 سے 2006 کے دوران آسٹریلیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا نے بنگلا دیشی کرکٹرز کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میچوں میں شرکت کی مخالفت کر دی۔کھیل کے میدان میں بھی مودی کی جارحیت اور نفرت انگیز رویہ برقرار ہے، سیاسی، دفاعی اور عالمی سفارت کاری کے محاذ پر پسپائی کے شکار بھارت نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی جائے گی تاہم کچھ اور سطحوں پر مزید بھی کام کر رہے ہیں۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو...