2026-06-02@20:51:50 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«قومی کرکٹرعماد وسیم»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260124-08-16 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹرز کو منافع کی لالچ میں چونا لگ گیا، جعلساز نے کروڑوں ہڑپ لیے۔کئی قومی کھلاڑی فراڈ کے سبب کروڑوں روپے کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کیساتھ مبینہ فراڈ ہوا ہے، کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم...
بھارت (ویب ڈیسک)رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اس حوالے سے کچھ دیر میں باضابطہ اعلان کرے گی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ انتظامی اور شیڈولنگ معاملات کے تناظر میں کیا گیا ہے، تاہم آئی سی سی کی جانب سے تاحال اس پر کوئی سرکاری...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے دوران بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کھیل سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے آئی سی سی کی غیر جانب داری پر سوال اٹھادیا بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کا معاملہ: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (سب نیوز )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ایک اور خط لکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرزنے کہا ہے کہ انہوں نے ایک نجی کمپنی میں باقاعدہ اور قانونی طور پر سرمایہ کاری کی تھی اور اب تک انہیں کسی قسم کے فراڈ یا دھوکے کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرزسے منسوب مبینہ فراڈ کی خبروں پر کھلاڑیوں کی جانب...
لاہور، اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان کے قومی کرکٹرز کو لالچ لے ڈوبی، جعلساز کروڑوں روپے کا چونا لگا گیا، موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی تقریباً 88 کروڑ روپے جبکہ ایک سابق کرکٹر لگ بھگ 90 کروڑ روپے سے محروم ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ فراڈ ایک کاروباری شخصیت نے کیا، جو...
بنگلادیش کے بائیکاٹ کی صورت میں کونسی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شامل ہوگی؟ نام سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز دبئی(آئی پی ایس )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق کے لیے دی گئی...
سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انڈین کرکٹ کونسل نہیں بننا چاہیے۔ اگر دیگر ممالک ساتھ کھڑے ہوں تو آئی سی سی کو فیصلہ کرنا ہوگا۔ یہ انڈین کرکٹ کونسل نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہے۔ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی...
پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز سے جڑی مبینہ فراڈ کی خبروں پر کھلاڑیوں کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک کمپنی میں باقاعدہ سرمایہ کاری کی تھی اور اب تک ان کے ساتھ کسی دھوکے کا سامنا نہیں ہوا۔ کھلاڑیوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے جب کہ قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے...
اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک)آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے،قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کے اسکواڈ میں سابق کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، جبکہ فخر...
پاکستان کے کئی سابق و موجودہ کرکٹرز کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کرکٹرز نے ایجنٹ کو کروڑوں روپے دیے تاکہ اچھا منافع کماسکیں تاہم کاروباری شخص پیسے ہڑپ کر منظر سے غائب ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کےسابق اور موجودہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم...
بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کرانے کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی غیر جانبداری پر سوال اٹھا دیا ہے اور سیکیورٹی خدشات کے باعث سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان سے متعلق سیکیورٹی خدشات کو سنجیدگی سے لیا جاتا...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ساتھ ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے جب کہ بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ اسکواڈ میں فخر...
پاکستان کےسابق اور موجودہ کرکٹرز کےساتھ مبینہ فراڈ کی خبروں پر کھلاڑیوں نے اپنا مؤقف دیتے ہوئے بتایا کہ ہم نے کمپنی میں انویسٹمنٹ کی تھی، ہمارے ساتھ کوئی فراڈ نہیں ہوا۔کھلاڑیوں نے مؤقف اختیار کیا کہ کمپنی ہم سے رابطے میں ہے، مارچ تک تمام پیمنٹ کلیئر کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے، صرف...
کئی قومی کھلاڑی فراڈ کے سبب کروڑوں روپے کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کےسابق اور موجودہ کرکٹرز کےساتھ مبینہ فراڈ ہوا ہے، کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پرباضابطہ شکایت درج نہیں کرائی، کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ سےبھی مسئلہ حل کرانےکے لیے رابطہ نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق کرکٹرز...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی مسئلہ حل کروانے کے...
پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی۔ کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی مسئلہ حل کروانے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ کرکٹرز نے سابق کپتان کی دیکھا دیکھی...
صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے محکمہ خوراک میں بدانتظامی کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران کو معطل کر دیا ہے۔ اس کارروائی کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور دیگر افسران کے خلاف فوری اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ محکمہ میں نظم و ضبط بحال کیا جا سکے۔ معطل کیے...
بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ آر جے ماہوش نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسپنر یوزویندر چہل اس وقت خبروں میں آئے تھے جب ان کی کوریوگرافر اور رئیلٹی شو اسٹار دھناشری ورما سے طلاق کی خبریں سامنے آئی تھیں۔ بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: اگر بنگلادیش کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ نہ لے تو بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلادیش کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت نہ کرنے...
آکلینڈ (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ایڈم ملن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے مطابق ایڈم ملن کو جنوبی افریقہ کی لیگ ایس اے ٹوئنٹی میں ہیمسٹرنگ...
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں منعقد ہونے والا ورلڈ کرکٹ فیسٹیول 2026 نہ صرف کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ثابت ہوا بلکہ اس نے عالمی اسپورٹس منظرنامے میں سعودی عرب کی ابھرتی ہوئی حیثیت کو بھی واضح کر دیا۔ یہ عالمی فیسٹیول 20 سے 23 جنوری تک جاری رہا، جس میں کرکٹ کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، جہاں فاسٹ بالر ایڈم ملن انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کی عدم دستیابی ٹیم کے فاسٹ بولنگ اٹیک کے لیے بڑا دھچکا قرار دی جا رہی ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ...
پاکستان نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے بھارت کو 5 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کرکٹ فیسٹیول میں جاری ایف 2 ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ جدہ میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے صدر میںایم جناح روڈ پر واقع گل پلازہ پر آتشزدگی کے چھٹے روزہ بھی ریکوری اینڈ سرچ آپریشن جاری رہا اور اس دوران مزید باقیات برآمد کرلی گئی ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی ہے اورلاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا...
کراچی : ندیم عمر صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی اوول گرائونڈ این بی پی اسٹیڈیم پر گیند کو ہٹ لگا کر چیلنج لیگ کا افتتاح کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے انڈر -15 کرکٹ ٹورنامنٹ میں مستقبل کے اسٹارز موجود ہیں مجھے امید ہے یہ اسٹارز مستقبل میں اپنے شاندار کھیل سے دنیائے کرکٹ میں اپنے ملک اور شہر کا نام روشن کرینگے ان خیالات کا اظہار ندیم عمر صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) آر سی اے کے انڈر-15 چیلنج لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ اوول گراؤنڈ نیشنل بینک اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں آرسی اے کے وائٹس نے آرسی اے کے ریڈز کو باآسانی 197 رنز سے ہرا دیا۔ آرسی اے کے وائٹس نے...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی ساؤتھ نے کہا کہ تحقیقات کی جا رہی ہیں، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ضرور ہوگی، بڑا سانحہ ہے چاہتے شفاف تحقیقات کریں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کراچی سے متعلق ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی آگ کو صرف شارٹ سرکٹ...
کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے سانحے کے حوالے سے تحقیقاتی حکام نے ابتدائی رپورٹ جاری کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کی حالت خراب، ڈی این اے کا حصول بھی ناممکن ہوگیا مقامی میڈیا میں شائع ہونے والی مختلف رپورٹس کے مطابق آگ مصنوعی پھولوں کی دکان...
تحقیقاتی حکام نے سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی رپورٹ عینی شاہدین اور متاثرین کے بیانات کی مدد سے تیار کرلی۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق گل پلازہ میں آگ مصنوعی پھولوں کی دکان میں لگی، دکان میں موجود بچوں کے کھیلنے کے دوران آگ لگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر بچے دکان میں ماچس یا...
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پاکستان اور آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کے پرومو میں بھارت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا گیا ۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پرومو کی ویڈیو میں پاکستان کی مہمان نوازی اور کرکٹ سے محبت کو دکھایا گیا ہے۔ویڈیو میں آسٹریلوی شخص سے ٹیکسی ڈرائیور پیسے...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے آئندہ چار سالہ میڈیا رائٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی کے مطابق میڈیا رائٹس 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔پی سی بی حکام کے مطابق چار سالہ میڈیا رائٹس میں ٹیلی ویژن براڈکاسٹنگ اور ڈیجیٹل پلیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر ابھیشک شرما نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، جبکہ دونوں ٹیموں کی جارحانہ کارکردگی کے باعث میچ میں مجموعی اسکور کا نیا ریکارڈ بھی بن گیا۔ناگپور میں کھیلے گئے سیریز کے افتتاحی...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے کہا ہے کہ ٹیم کے لیے بھارت میں ٹی20 ورلڈ کپ کھیلنے کے حوالے سے حکومت سے آخری بار مشاورت کی جائے گی۔ یہ قدم اس وقت اٹھایا جا رہا ہے جب آئی سی سی نے بنگلادیش کے میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کرانے...
بنگلادیش کی بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے آج کا دن بہت اہمیت رکھتا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کی صورت میں پاکستان کی طرف سے بھی ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے مشیر کھیل آصف نذرل کی...
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پاکستان اور آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کے پرومو میں بھارت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پرومو کی ویڈیو میں پاکستان کی مہمان نوازی اور کرکٹ سے محبت کو دکھایا گیا ہے۔...
کراچی(نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی آگ صرف شارٹ سرکٹ کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے، مکمل تحقیقات ہوں گی، 86 افراد لاپتا ہیں۔ جاوید نبی کھوسو نے میڈیا کو بتایا کہ متاثرہ عمارت میں ریسکیو اہلکاروں کو بھیج رہے ہیں ، مشینری کو اس لیے روک...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سفر ختم ہو گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر بابر اعظم کو وطن واپس بلا لیا ہے۔ سڈنی سکسرز نے بقیہ میچز کے لیے بابر اعظم کی عدم دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا...
گل پلازہ کی آگ میں تقریباً 80 افراد جاں بحق، 86 لاپتا، شارٹ سرکٹ کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے: ڈی سی جنوبی
جاوید نبی کھوسو نے میڈیا کو بتایا کہ متاثرہ عمارت میں ریسکیو اہلکاروں کو بھیج رہے ہیں ، مشینری کو اس لیے روک رہے کہ ریسکیو ورکرز کو اندر جانا ہے، عمارت کی حالت بہت خراب ہے کسی بھی وقت گرسکتی ہے، عمارت کا 40 فیصد حصّہ گرا ہوا ہے اس کو چھوڑ کر باقی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا باضابطہ پرومو جاری کر دیا گیا ہے، جس میں پاکستان کی روایتی مہمان نوازی اور کرکٹ سے گہری وابستگی کو پیش کیا گیا ہے۔ پرومو کے آغاز میں ایک آسٹریلوی مہمان کو لاہور میں مقامی کھانوں سے...
جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرحافظ نصراللہ چنا کشمورڈسٹرکٹ بار کے نومنتخب صدرآفتاب چنا کو مبارکباد دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) نوشہرو فیروز کی ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ، قیدیوں کیلئے مخصوص پولیس موبائل سے جیل احاطہ میں زرعی اراضی کو ہموار کرنے کی ویڈیو وائرل، ڈسٹرکٹ جیل نوشہرو فیروز کے قیدیوں کو عدالت میں شنوائی کیلئے مخصوص پولیس موبائل سے جیل انتظامیہ سے زرعی زمین کو ہموار کرنا شروع...