2026-06-02@20:51:49 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«قومی کرکٹرعماد وسیم»:
بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوریا کمار یادو نے اپنے بارے میں خوشی مکھرجی کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم...
عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 میں بنگلا دیش کی شمولیت کے معاملے پر برف پگھلنے لگی، لاجسٹک ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ معاملے کو آسان بنانے کے لیے بنگلا دیش کو ایک مختلف گروپ میں منتقل کرنے کے امکان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بنگلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں سری لنکا کے نوجوان بیٹر ویران چامودیتھا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ہفتے کے روز آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں جاپان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ویران چامودیتھا نے تاریخی...
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: ٹیم بھارت نہیں جائیگی، گروپ تبدیل کریں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی وفد کو جواب
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد پر زور دیا کہ وہ سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گروپس کی تبدیلی کریں۔بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق بی سی بی نے یہ پیشکش ڈھاکہ میں آئی سی سی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی مفاہمتی یا مزاحمتی گروپ موجود نہیں، بانی پی ٹی آئی کو حکومت زیادہ دیر بند نہیں رکھ سکے گی۔ مجھے اسی سال بانی پی ٹی آئی باہر آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ پہلے...
بھارت کی انڈر-19 ٹیم بھی سوریا کمار یادیو کے نقش قدم پر گامزن ہے اور ایشیا کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایونٹ میں بھی ڈراما رچایا جہاں بھارتی ٹیم کے کپتان نے بنگلہ دیش کے کپتان سے ٹاس کے موقع پر ہاتھ نہیں ملایا۔ زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں بھی کھیل کے جذبے پر تلخی حاوی نظر آئی، جہاں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران اسپورٹس مین اسپرٹ پر سوالات اٹھنے لگے۔ہفتے کے روز ہونے والے اس مقابلے میں ٹاس کے موقع پر دونوں ٹیموں کے درمیان سرد مہری کھل کر...
پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے دوران کرکٹ کی تاریخ کا 253 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ میچ میں پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے انتہائی کم ہدف کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹ میں نایاب کارنامہ انجام دیا۔ ایس این جی پی ایل کو جیت کے...
پاکستان کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا 253 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم پی ٹی وی کے خلاف انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔ پی ٹی وی کی ٹیم نے فرسٹ کلاس کرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستان میں جاری ڈومیسٹک ٹورنامنٹ پریزیڈنٹ ٹرافی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا ہے۔پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک غیر معمولی اور ناپسندیدہ عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، جس میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔پی ٹی وی...
انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی بھارت کا کھیل سےکھلواڑ، ٹاس کے بعد بھارتی کپتان نے بنگلا دیشی کپتان عزیز الحکیم سے ہاتھ نہیں ملایا۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2026 میں ہفتے کے روز بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے تعلقات کی تلخی میدان میں بھی نمایاں نظر آئی...
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے ایک میچ کے دوران بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان موجود تناؤ اس وقت نمایاں ہو گیا جب دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹاس کے موقع پر روایتی مصافحہ نہیں کیا، جسے دونوں کرکٹ بورڈز کے تعلقات میں حالیہ کشیدگی سے جوڑا جا رہا ہے۔ بھارت اور بنگلہ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو منانے کے لیے اپنا وفد بنگلادیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا وفد بنگلادیش کے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنے سے متعلق فیصلے پر بات چیت کے لیے اس ہفتے کے آخر...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے مستقل طور پر کراچی چھوڑ دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے خود مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ انہوں نے چند ذاتی وجوہات کی...
شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل، وجہ کیا بنی؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل بنیادوں پر اسلام آباد منتقل ہوگئے۔ اسلام آباد میں اپنی نئی رہائش گاہ پر میڈیا...
اسٹار بیٹر بابر اعظم کو اسٹیو اسمتھ کے اسٹرائیک نہ دینے کے معاملے پر پاکستان کے سابق کرکٹر رانا نوید الحسن نے بگ بیش لیگ میں کھیلنے کے تجربے کے حوالے سے بتا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ بگ بیش لیگ نے مجھے سکھایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) خیرپور میں تیسرے چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور کے زیرِ اہتمام بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم لقمان، خیرپور میں تیسرے چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026ءکا انعقاد آئی سی سی سمیت تمام شریک ممالک کیلئے درد سر بن گیا ہے۔ پاکستان ٹیم ہائبرڈ ماڈل معاہدے کے تحت پہلے ہی اپنے تمام میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کھیلے گی۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے بھی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے بھارت جا کر...
کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے شدید سرد موسم سے متاثرہ کمزور طبقات کی مدد کے لیے اپنے ملک گیر ونٹرائزیشن پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا میں ونٹر کِٹس کی تقسیم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کنگ سلمان ریلیف کا پاکستان میں پولٹری پر مبنی معاشی خودمختاری منصوبے کا...
لاہور (خبر نگار) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے بارہ آفیسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری، جس کے مطابق حق نواز سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات، سپرنٹنڈنٹ جیل اشتیاق احمد گِل معطل، انسپکٹوریٹ آف پریزنز پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت، عبدالغفور انجم اڈیالہ جیل سے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل فیصل آباد تعینات، ساجد بیگ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ایک وفد جلد بنگلہ دیش کا دورہ کرنے کا امکان ہے، جہاں وہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی شرکت سے متعلق معاملات پر براہِ راست بات چیت کرے گا۔ یہ میگا ایونٹ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر بھارت کے ویزوں کے معاملے پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے انگلش ٹیم کے کھلاڑی عادل رشید اور ریحان احمد تاحال بھارتی ویزوں کے منتظر ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام کی...
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ اس سے قبل آج ہونے والے میچوں میں بھارت نے امریکا کو 6 وکٹ سے ہرایا جبکہ گروپ بی میں ویسٹ انڈیز نے تنزانیہ کو 5 وکٹ سے شکست دی۔ علاوہ ازیں میزبان زمبابوے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کے پاکستانی نژاد کرکٹرز بھی تاحال بھارتی ویزے سے محروم WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس )بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا انعقاد آئی سی سی سمیت تمام شریک ممالک کے لیے درد سر بن گیا ہے۔پاکستان ٹیم ہائبرڈ ماڈل معاہدے کے تحت...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر فنانس کمیٹی نظم الاسلام کو برطرف کر دیا، امین الاسلام عبوری سربراہ مقرر
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کرکٹرز سے متعلق متنازع بیانات پر شدید تنقید کے بعد ڈائریکٹر نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے بی سی بی کے صدر امین الاسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد( رپورٹ: سید وزیر علی قادری) پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں دو روزہ لیول ون اینالسٹ کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی۔کورس کے دوران پی سی بی اینالیسس وِنگ کے ماہرین کی جانب سے شرکا کو پرفارمنس اینالیسس سے متعلق تفصیلی لیکچرز...
بنگلہ دیش کرکٹ شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے جہاں کھلاڑیوں کی جانب سے تمام طرز کی کرکٹ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ملکی ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے آج بنگلہ...
وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد کے سلسلے میں اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد کے تحت محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر جاری کیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے شائقین کرکٹ میں جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا ہے جب کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹکٹوں کی فروخت سے متعلق مکمل تفصیلات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔سیریز کے تمام مقابلے لاہور کے تاریخی قذافی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر نظم السلام کے متنازعہ بیان کے بعد بنگلادیشی کرکٹرز نے تمام فارمیٹ کی کرکٹ بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دے دی ہے اور نظم السلام کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹس کے مطابق بائیکاٹ کی دھمکی کے بعد بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے کرکٹرز نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے متنازع بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے۔تنازع اس وقت سامنے آیا جب بی سی بی کے ڈائریکٹر نظم الاسلام نے سابق اوپنر تمیم اقبال پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’’انڈین...
لاہور:عالمی کرکٹ کے افق پر نئے ستارے جگمگانے کیلیے تیار ہیں ، انڈر 19 ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سجے گا،زمبابوے اور نمیبیا میں 16 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے،اس مرتبہ میزبانی زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کر...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے عادل رشید اور ریحان احمد بھارتی ویزوں کے منتظر ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عادل رشید اور ریحان احمد بھارتی آفیشلز کی جانب سے اجازت نامے کے منتظر ہیں، دونوں کرکٹرز رواں ہفتے کے آخر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حنان خان کا آل راؤنڈ کھیل، عون جعفری، فاروق حسن اور علی زیدی کی شاندار بیٹنگ جبکہ نوید اللہ کی عمدہ بولنگ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ونگ 999 اسپورٹس کے تعاون سے جاری ونگ 999 انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسپورٹس ڈیسک )پاکستانی وومن کرکٹ ٹیم نیشنل سٹیڈیم کراچی میں گزشتہ تین ہفتوں سے اپنے مینٹور، وہاب ریاض، کی زیر نگرانی چلنے والے کیمپ میں بھر پور پریکٹس کر رہی ہے۔ اس کیمپ کا بنیادی مقصد ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سکلز کو مزید بہتر بنانا ہے۔خواتین کھلاڑی اپنا سٹیمنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے تحت کیئریر کنکٹ( Career Connect 25) کا آغاز آج 15 جنوری کو ہو گا۔شعبہ کمپیوٹر سائنس کے چیئرمین ڈاکٹر صادق علی خان کے مطابق پروگرام کے مہمان خصوصی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی صدارتی خطاب کریں گے پروگرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے فنانس کمیٹی کے سربراہ نجم الحسین نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں بورڈ کو کسی قسم کا مالی نقصان نہیں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم الحسین کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ...
بنگلہ دیش کے کرکٹرز نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر ایم ناظم الاسلام نے استعفیٰ نہ دیا تو وہ کل سے ہر قسم کی کرکٹ کا بائیکاٹ کریں گے۔ یہ اعلان کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش (سی ڈبلیو اے بی) کے صدر محمد مٹھن نے پریس کانفرنس کے دوران...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چہل کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا تھا وہ کرکٹ کو خیرباد کہہ کر ایک بڑے ریئلٹی ٹی وی شو میں شرکت کرنے جا رہے ہیں، جس پر چہل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں یہ افواہیں سامنے آئیں کہ یوزویندر چہل بھارت کے آنے والے بڑے...
بنگلہ دیش نے ایک بار پھر آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارت جانے سے صاف انکار کرتے ہوئے اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا اعلان کیا اور آئی سی سی کو وارننگ جاری کردی کہ بی سی بی کسی صورت اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے تازہ ترین رینکنگ نتائج جاری کر دیے ہیں، بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے چار سال بعد ون ڈے بیٹرز کی دنیا کی نمبر ایک پوزیشن حاصل کر کے شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری سنائی ہے۔آئی سی سی کی...
لاہور:(نیوزڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، کینگروز 28 جنوری کو لاہور پہنچیں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائےگی۔تمام مقابلے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔سیریز کا پہلا میچ 29 جنوری کو ہوگا۔دوسرا میچ 31 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری یکم فروری...
بھارتی لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے ہم وطن روہت شرما سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل بھی ایک درجہ ترقی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ رواں ماہ کے آخر میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا پاکستان کا دورہ رواں ماہ طے شدہ ہے اور اس کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے، جس کا...