2026-06-02@20:51:55 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«قومی کرکٹرعماد وسیم»:
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں ٹی20 ورلڈ کپ تنازعے پر مذاکرات متوقع ہیں۔لاہور ایئرپورٹ پر ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی عامر میر نے عمران خواجہ کا استقبال کیا جبکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے...
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہو
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہوتی ہیں۔ یہ ریاست...
صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق امین الاسلام لاہور ایئرپورٹ پر پہنچے جہاں پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے ان کا استقبال کیا۔ لاہور_ صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین السلام کی لاہور آمد ائر پورٹ پر پی ایس ایل چیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہنگامی اجلاس کے لیے اعلیٰ سطحی وفد پاکستان بھیج دیا ہے، جو چند گھنٹوں میں لاہور پہنچ چکا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد ڈپٹی چیئرمین...
اعجاز وسیم باکھری: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر لاہور پہنچ گئے۔سی ای اوپی سی بی سلمان نصیر نے ایئرپورٹ پر صدر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا استقبال کیا۔سی ای اوپی سی بی سلمان نصیر نے اس موقع پر کہاکہ پاکستان آمد پر معزز مہمان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں،صدر بی...
لاہور: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی اہم ہنگامی میٹنگز میں شرکت کریں گے، دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان آئی سی سی اجلاس...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پی سی بی اور آئی سی سی کی ہنگامی میٹنگ میں شرکت کریں گے، دونوں کرکٹ بورڈ کے سربراہ آئی سی سی کے اجلاس میں ورچوئل شرکت کریں...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پی سی بی اور آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے، دونوں کرکٹ بورڈ کے سربراہ آئی سی سی کے اجلاس میں ورچوئل شرکت کریں گے۔ چیئرمین بی سی بی...
جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کیلئے جوہانسبرگ پہنچ گئی۔ پاکستان ویمن ٹیم کراچی سے براستہ دبئی جوہانسبرگ پہنچی۔ قومی کرکٹ ٹیم ساوتھ افریقہ کے ساتھ 3 ٹی 20 میچز اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی، سیریز کا آغاز 10 فروری سے ہوگا۔ تین ون ڈے میچز...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی نے ہفتے کے روز افغانستان کے وکٹ کیپر بلے باز رحمان اللہ گرباز کی براہِ راست سائننگ اور بعد ازاں ان کی دستبرداری پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کا انعقاد 26 مارچ سے 3 مئی تک شیڈول ہے۔...
JOHANNESBURG: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے دورے پر جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کھیلے گی۔ قومی ویمن ٹیم کراچی سے براستہ دبئی جوہانسبرگ پہنچی۔ دورے کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمن ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان نے اپنی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت تو دے دی ہے مگر بھارت کے خلاف میچ کھیلنے سے روک دیا ہے۔ حکومت پاکستان کے اس فیصلے کو ملکی سطح پر بہت سراہا جا رہا ہے۔ اس فیصلے کو اس لیے بھی سراہا جا رہا ہے کہ اکثر لوگ...
بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے سے متعلق بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والے دعوؤں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان عامر میر نے واضح کیا کہ بھارتی میڈیا حقائق کے برعکس خبریں پھیلا رہا ہے۔...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی اسپورٹس صحافی وکرانت گپتا کے اس دعوے کو دوٹوک انداز میں مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پی سی بی نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے بائیکاٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رجوع کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کا...
افغان کرکٹر رحمن اللہ گرباز پی ایس ایل سے دستبردار کیوں ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )افغانستان کے اوپنر اور وکٹ کیپر بیٹر رحمن اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے دستبرادار ہونے کا اعلان کر دیا حالانکہ چند روز قبل ہی...
سٹی 42: تین روزہ بسنت فیسٹیول جاری ہے ۔ رانا سکندر حیات اور سمیع اللہ خان کے درمیان پتنگ بازی کا مقابلہ ہواچئیرمین استحقاق کمیٹی سمیع اللہ خان اور صوبائی وزیر رانا سکندر حیات کے مابین پتنگ بازی کا مقابلہ ہوا۔ سمیع اللہ خان نے رانا اسکندر حیات کی پتنگ کاٹ دی ۔ راناسکندر حیات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بڑے آئی سی سی ایونٹ میں اردو کمنٹری کو شامل کرلیا گیاہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پہلی بار اردو کمنٹری فیڈ متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد دنیا بھر میں موجود کرکٹ شائقین، بالخصوص پاکستانی ناظرین کے لیے براڈکاسٹنگ کے تجربے...
افغانستان کے اوپنر اور وکٹ کیپر بیٹر رحمٰن اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے دستبرادار ہونے کا اعلان کر دیا حالانکہ چند روز قبل ہی انہیں پشاور زلمی نے بطور ڈائریکٹ سائننگ ٹیم میں شامل کیا تھا۔ گرباز نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں پشتو زبان میں مداحوں کو...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے خط کا جواب ارسال کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے خلاف کارروائی کی جائے، پی سی بی نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیلے گا۔ پی سی بی نے اپنے خط میں اس فیصلے کی وجوہات بھی تفصیل سے بیان کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے گروپ...
افغانستان کے جارحانہ ٹاپ آرڈر بیٹر اور وکٹ کیپر رحمان اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں گرباز نے کہا کہ ورلڈکپ کے بعد ذاتی مصروفیات اور افغانستان میں جاری فلاحی کاموں کی وجہ سے وہ پی ایس ایل کے لیے دستیاب نہیں...
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہےکہ کرکٹ میں سب پرفارم نہیں کرتے، جو آج نہیں کرسکے وہ آئندہ کریں گے۔کولمبو میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس میں فہیم اشرف کا کہنا تھا کہ مجھے اس اننگز کا اندازہ نہیں تھا، رنز نہیں بن رہے تھے لیکن دباؤ نہیں...
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ کرکٹ میں ہر کھلاڑی ہر میچ میں پرفارم نہیں کر سکتا، لیکن جو آج نہیں کر سکے وہ آئندہ موقع پر ضرور کریں گے۔ کولمبو میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس میں فہیم اشرف نے بتایا کہ انہیں اس اننگز...
افغانستان کے جارح مزاج بیٹر رحمان اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔پاکستان سپر لیگ سیزن 11کے لیے پشاور زلمی نے افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کو آکشن سے قبل ڈائرکٹ سائننگ کے ذریعے اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا۔تاہم گرباز نے انسٹاگرام پر...
افغانستان کے جارح مزاج بلے باز رحمان اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کی وجہ بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ گرباز نے انسٹاگرام پر پشتو میں ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں کہا: “میں کچھ ذاتی...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی نیدرلینڈ کے خلاف جیت پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز: محسن نقوی نے قومی ٹیم کی جیت فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں سے منسوب کردی اپنے ایک بیان میں وزیراعظم...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی نیدرلینڈز کے خلاف کامیابی کو قومی کرکٹر فہیم اشرف کے نومولود جڑواں بیٹوں سے منسوب کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز پر محسن نقوی نے سماجی رابطے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ہفتے کے روز دورہ جنوبی افریقا کے لیے روانہ ہو گئی، جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف محدود اوورز کی اہم سیریز کھیلے گی۔کراچی سے جوہانسبرگ روانہ ہونے والی قومی ویمن ٹیم اس دورے کے دوران 3 ٹی 20 انٹرنیشنل اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔...
کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز پر ایک خصوصی ڈوڈل متعارف کرایا جو شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ ڈوڈل شوخ اور دلکش رنگوں، نمایاں اشکال اور تھری ڈی انداز میں تیار کیا گیا ہے جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے جوش، رفتار...
گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز پر ایک خصوصی ڈوڈل متعارف کرایا ہے، جو شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ڈوڈل شوخ اور دلکش رنگوں، نمایاں اشکال اور تھری ڈی انداز میں تیار کیا گیا ہے جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے جوش، رفتار اور...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے میدان سج گئے۔ میگا ایونٹ آج سے سری لنکا اور بھارت میں شروع ہوگا۔ پہلے دن تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ٹیم پہلا میچ آج نیدر لینڈز کیخلاف کھیلے گی۔ میچ صبح ساڑھے دس بجے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔...
خود کش حملے کے بعد اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے آج سوگ اور ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ادھر سندھ بار کونسل نے بھی اسلام آباد دھماکے کی مذمت کی ہے، آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔لاہور بار ایسوسی ایشن نے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ لاہور بار کے وکلا آج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)کھیل کے میدان آباد ہونے سے معاشرہ میں مثبت تبدیلی آتی ہے کھیل کی سرگرمیوں سے سماجی برائیوں اور بیماریوں میں بھی کمی ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار ایم ایس سول ہسپتال کوٹری ڈاکٹر برکت لغاری نے معرکہ حق اسپورٹس گالا کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔محکمہ کھیل...
مالی مسائل کے سبب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پوائنٹس میں کٹوتی اور ’خصوصی اقدامات‘ میں رکھنے کے بعد سابق کھلاڑیوں کے ایک گروپ اور اسپانسرز نے کاؤنٹی ٹیم سسیکس کے بورڈ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ جمعے کی صبح شائع ہونے والے کھلے خط پر سسیکس کے سابق کپتان کرس ایڈمز،...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے افسر پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالت نے این سی سی آئی اے کے دفتر میں حبس بے جا میں قید نوجوان کی بازیابی کے معاملے میں افسر پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالتی...
ہرارے: (ویب ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل بھارت نے جیت لیا۔ بھارت نے فائنل میں انگلینڈ کو 100رنز سے شکست دی، 412 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 311 رنز بنا سکی۔ انگلینڈ کی جانب سے کالیب فالکنر 115 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے،...
بھارتی فاسٹ بولر ہرشِت رانا گھٹنے کی انجری کے باعث آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے باہر ہو گئے جبکہ محمد سراج کو ان کے متبادل کے طور پر قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم چھٹی مرتبہ ورلڈ کپ لے اڑی، فائنل...
بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر انڈر‑19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت نے ریکارڈ ہدف حاصل کرکے افغانستان کو شکست دے دی، فائنل میں 10ویں بار رسائی یہ بھارت کا ریکارڈ چھٹا آئی سی سی انڈر‑19 ورلڈ کپ ٹائٹل...
قومی کرکٹر حسن علی بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بسنت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور اس موقع پر قومی کرکٹر حسن علی بھی پتنگ بازی سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دیے۔ چیمپئنز ٹرافی 2017 کے بہترین بولر کا اعزاز حاصل کرنے والے حسن علی کی پتنگ اڑاتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سری لنکا نے پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ...
کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے باقاعدہ طور پر پی سی بی کو خط لکھا ہے، جس میں نشاندہی...
کراچی (نیوز ڈیسک) قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ٹیم نے ٹریننگ کے دوران جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی ہے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مشغول ہے، قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کراچی میں پریس کانفرنس...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان بیک چینل رابطے جاری ہیں، کیونکہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم گروپ میچ کے انعقاد کا کوئی حل نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پاکستانی حکومت کی ہدایات پر پاکستان 15 فروری کو کولمبو میں بھارت کے خلاف...
لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے۔ لاہور میں بسنت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا اور اس موقع پر دیگر افراد کی طرح قومی کرکٹر حسن علی بھی پتنگ بازی کا لطف اُٹھاتے دکھائی دیئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں حسن علی...
سری لنکا نے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے...
سری لنکا نے پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے درخواست کی ہے کہ وہ آئی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 5 سالہ بچے کی گردن کٹ گئی۔ اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اسکیم نمبر 3 راولپنڈی میں پیش آیا جہاں ایک 5 سالہ بچہ ابوبکر گردن میں پتنگ کی ڈور کٹنے سے موت کے منہ میں جانے سے...