2026-06-02@20:51:57 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«قومی کرکٹرعماد وسیم»:
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز صاحبزادہ فرحان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے پسندیدہ پاکستانی بیٹر کا نام بتا کر شائقین کو حیران کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان سینچری بنانے والے دوسرے پاکستانی، 2 اور ریکارڈ بھی بنا لیے نمیبیا کے خلاف میچ میں صاحبزادہ فرحان...
بھارت میں کانپور کے راہول سپرو گراؤنڈ میں انڈر-13 کرکٹ میچ کے دوران ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک امپائر مکھیوں کے حملے کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئے۔ واقعہ کے وقت وہ قریبی فیلڈ کے کنارے کھڑے تھے جب اچانک مکھیوں کا ہجوم ان پر اور کھلاڑیوں پر حملہ کر...
خیبر پختون خوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا سے تعلق رکھنے والی کم عمر بچی آئینہ وزیر اپنی شاندار فاسٹ بولنگ کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ آئینہ وزیر نے مقامی بچوں کے کرکٹ میچ کے دوران تیز رفتار اور متاثر کن بولنگ کا مظاہرہ کیا، جس کی ویڈیو سوشل...
آئی سی سی ہال آف فیم کرکٹر رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا کی ’’انتہائی خراب‘‘ مہم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے صرف 3 میچز میں سے ایک جیتا اور سپر ایٹ فیز تک پہنچنے کے امکانات ختم ہوئے۔ سابق آسٹریلوی کپتان نے انجرڈ کھلاڑیوں اور ابتدائی ناقص کارکردگی کو ناکامی کی بڑی وجہ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بابر اعظم کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا۔ محمد یوسف نے کہا کہ جب انہوں نے بابر اعظم کو ریسٹ دینے کی تجویز دی تو سب لوگ ان کے خلاف ہو گئے اور تنقید کرنے لگے۔ انہوں نے بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف پورٹر) حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں لائبریری سیکریٹری کے عہدے کے لیے ایڈووکیٹ عابد حسین چانگ باضابطہ طور پر میدان میں اتر گئے۔ ان کی امیدواری کے ساتھ ہی بار ایسوسی ایشن میں انتخابی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں جبکہ قانونی حلقوں میں بھی سیاسی ہلچل بڑھ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والی ابھرتی ہوئی کرکٹر عینہ وزیر کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہیں آئندہ زلمی ویمن لیگ میں شامل کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر جاوید آفریدی نے کہاکہ...
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں رسائی حاصل کرنے والی 8 ٹیموں نے 2028 کے ورلڈ کپ میں اپنی جگہ یقینی بنالی ہے۔ 2028 کا...
پاک بھارت کشیدگی کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت سے مستقبل کے اہم ایونٹس کی میزبانی واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے بھارت میں شیڈول 2029 چیمپئنز ٹرافی اور 2031 کے ون ڈے ورلڈکپ کے لیے متبادل میزبان ملک پر...
اپنے خیالات کا اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عماد وسیم کو سابقہ اہلیہ کے حوالے سے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حال ہی میں دوسری شادی کرنے والے کھلاڑی پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چنئی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کینیڈا کے نوجوان بیٹر یووراج سامرا نے شاندار سنچری بنا کر پاکستان کے احمد شہزاد کا 12 سالہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔منگل کو کھیلے گئے میچ میں کینیڈا قومی کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم آمنے سامنے تھیں۔ کینیڈا نے...
ی کرکٹر حسن علی کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔حسن علی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشخبری انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی۔کرکٹر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہیلینا، ہیزل، سمیعہ اور میں نے گزشتہ رات اپنے خاندان میں ایک نئے اضافے کو...
قومی کرکٹر حسن علی نے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی ہے کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حسن علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہیلینا، ہیزل، سمیہ اور میں نے گزشتہ رات اپنے خاندان میں ایک نئے رکن کو خوش آمدید کہا۔ الحمدللہ، ہمارا خوبصورت بیٹا حمدان حسن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے گھر خوشیوں نے دستک دے دی ہے، جہاں قومی کرکٹ کے خاندان میں ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حسن علی اور ان کی اہلیہ کو بیٹے سے نوازا ہے، کرکٹر نے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کو سوشل...
قومی کرکٹر حسن علی پہلے بیٹے کے باپ بن گئے۔ چیمپئنز ٹرافی 2017 کے بہترین بولر حسن علی نے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دی۔ انہوں نے لکھا کہ ہیلینا، ہیزل، سامیعہ اور میں نے گزشتہ رات اپنے خاندان میں ایک نئے فرد کو خوش آمدید کہا ہے۔ حسن علی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دبئی سے آنے والی خاتون کے سامان سے بڑی مقدار میں چاندی کے بسکٹ برآمد کر لیے گئے۔کارروائی پاکستان کسٹمز نے مشکوک سامان کی جانچ کے دوران کی۔حکام کے مطابق خاتون کے قبضے سے مجموعی طور پر 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد ہوئے، جن کی...
— فائل فوٹو پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پر کارروائی کر کے دبئی سے آئی خاتون سے 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد کر لیے۔کسٹمز حکام کے مطابق برآمد ہوئی چاندی کی مالیت تقریباً 70 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ، سونا اسمگل کرنے کے الزام میں مسافر گرفتار...
سری لنکا کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کے روز ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان مقابلہ شائقین کے لیے مفت ہوگا۔ یہ میچ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کرکٹ کے بیان کے مطابق ایونٹ کے دوران اس مقام پر کھیلا...
مدینہ بس منصوبے کے تحت آج سے 8 شٹل بس روٹس کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ نمازیوں اور زائرین کو مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسجد قباء تک آمد و رفت میں سہولت فراہم کی جا سکے۔ سروس کا آغاز آج سے ہوگا اور یہ تراویح کی نماز کے ایک گھنٹے...
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے امین الحق کو وزارتِ امورِ نوجوانان و کھیل کے وزیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ بی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ محمد امین الحق نے کھیلوں کے میدان میں اپنی قیادت اور کارکردگی سے ملک بھر میں شائقین اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پالی: زمبابوے کرکٹ ٹیم نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ بی سے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ زمبابوے اور آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ بارش کے باعث بغیر ایک بھی گیند کرائے منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد زمبابوے اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔ٹی...
کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماہِ رمضان کے موقع پر پاکستان کے 30 اضلاع میں غذائی امداد کی تقسیم کا آغاز کردیا ہے۔ یہ اقدام فوڈ باسکٹ پروجیکٹ (5) پاکستان 2026 کے تحت کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد غذائی عدم تحفظ کا شکار ایک لاکھ 92...
پاکستان تحریک انصاف نے دنیا بھر کے ممتاز اور سابق بین الاقوامی کرکٹرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ مبینہ ناانصافیوں اور ان کی بگڑتی ہوئی صحت پر آواز بلند کی۔ پارٹی کے مرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم صرف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہی نہیں بلکہ فائنل بھی کھیلنے کا ارادہ رکھتی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایک صحافی نے ان سے...
چودہ سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق پاکستانی کپتان عمران خان کو جیل میں بہتر سہولیات اور مناسب طبی امداد فراہم کی جائے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 73 سالہ عمران خان کی صحت سے متعلق حالیہ رپورٹس پر سابق کھلاڑیوں نے گہری تشویش کا اظہار...
حال ہی میں پاکستان کے نئے ابھرتے ہوئے اسپنر عثمان طارق کے چرچے ان دنوں زبان زد عام ہیں۔ دنیا بھر کے موجودہ و سابق کرکٹرز ہوں یا شائقین سب ہی عثمان طارق کے منفرد بولنگ ایکشن اور بہترین ویری ایشنز پر بات کرتے نظر آتے ہیں۔ بالخصوص ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف...
دنیا بھر کے سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے سابق کپتان اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی قید اور صحت سے متعلق خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے فوری توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی کرکٹ کے...
سیاست میں ایسا ہوتا ہے، برداشت نہیں کرسکتے تو مدر ٹریسا یا کرکٹ کے گاڈ بن جاتے: صدر زرداری کی پھر عمران پر تنقید
سیاست میں ایسا ہوتا ہے، برداشت نہیں کرسکتے تو مدر ٹریسا یا کرکٹ کے گاڈ بن جاتے: صدر زرداری کی پھر عمران پر تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز وہاڑی (آئی پی ایس) صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو آڑے...
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر تکلیفیں برداشت نہیں کرسکتے تو سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ وہاڑی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم نے حکومت ایک سوچ اور وژن کے تحت بنائی، اور ہم نے مریم بی بی اور شہباز شریف کو بھی ووٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان کے عالمی شہرت یافتہ اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور شاندار سنگِ میل اپنے نام کر لیا، جہاں وہ اس فارمیٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔یہ تاریخی لمحہ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران...
پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر نے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ شعیب اختر نے واضح کیا کہ میں نے جو اصطلاحات استعمال کیں جیسے ’نااہل‘ اور ’جاہل‘، اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں نے محسن بھائی کو نشانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی زیرصدارت مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ہم آہنگی اور کرکٹ کھیل کے فروغ کے لیے تعاون کو سراہا ہے۔مجلس شوریٰ نے بھارت کے کرکٹ دشمن اور متعصبانہ رویے و اقدامات پر پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بدین کے سالانہ انتخابات منعقد ہوئے جس میں سینیئر وکیل دلدار علی پٹھان اور فیاض ابڑو کے حمایت یافتہ فرینڈز گروپ نے باری اکثریت اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے ابتدائی نتائج کے مطابق فرینڈز گروپ کے صدارتی امیدوار وکیل احسان بھرگڑی نے 114ووٹ...
قومی کرکٹر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کے مشکل ترین ادوار میں سے ایک کا سامنا کیا جب میری شادی کامیاب نہ ہو سکی۔ View this post on Instagram A post shared by Imad Wasim (@imadwasim)...
افغانستان کے مایہ ناز اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا سنگِ میل عبور کر لیا۔ افغانسان کے راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے، انہوں نے آج یو اے ای کے خلاف میچ میں وکٹ حاصل کرکے یہ سنگِ میل عبور کیا۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کے...
وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات کی جس میں کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ فہیم العزیز، ایڈوائزر ٹو...
پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں چار ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم گزشتہ برسوں میں روایتی حریف کے خلاف بدترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے 16 میں سے 13 میچ ہارے ہیں جس کے...
سٹی 42: حکومت بلوچستان نے 3 لاکھ 28 ہزار خاندانوں کو رمضان پیکیج دینے کا اعلان کردیا ڈی جی ڈسٹرکٹ کورڈینیشن کمیٹی جہانزیب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلی بلوچستان نے 3لاکھ 28ہزار خاندانوں کے لئے رمضان پیکج کا اعلان کیا۔ صوبے کے تمام اضلاع میں یہ پیکج تقسیم کیاجائے گا،تقسیم کا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامیوں کی جانب سے خیبرپختونخوا بھر میں سڑکوں کی بندش کے باعث صوبہ ملک کے دیگر حصوں سے عملاً کٹ کر رہ گیا۔ خیبر پختونخوا کو پنجاب سے ملانے والی اہم شاہراہیں کئی روز سے بند ہیں جس سے سفر، تجارت اور روزمرہ زندگی شدید متاثر ہوئی ہے۔...
وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کھیلوں، خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سری لنکن وزارتِ کھیل کے ساتھ اشتراک میں اضافے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ کے سابق اسٹار محمد یوسف نے کرکٹ میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے بیان میں پاکستان کرکٹ کے سابق اسٹار محمد یوسف نے موجودہ قومی اسکواڈ اور انتظامیہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کرکٹ میں سیاسی مداخلت کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور موجودہ صورتحال کو ملک...
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق محمد یوسف نے کرکٹ میں سیاسی مداخلت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کو ملکی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین دور قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں محمد یوسف کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے اور...
لاہور (ویب ڈیسک) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاک بھارت میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسے کرکٹ کا پتہ نہیں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہے، ایسے میں ٹیم کیسے جیتے گی۔ بھارتی چینل پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر...
کولمبو (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کھیلوں، خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، سری لنکن وزارتِ کھیل کے ساتھ...
وفاقی وزیرداخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلوں کے شعبے میں اشتراک...