2026-06-02@20:51:56 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«قومی کرکٹرعماد وسیم»:
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ صرف گیم ہے، ایسا نہیں کہ ہم کم کھیلتے ہیں۔ پاکستان کے خلاف میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کوشش کریں گے۔ 15 فروری کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو میں پریس کرتے...
آئی سی سی سربراہ جے شاہ ایشیائی کرکٹ بورڈز میں قربت بڑھانے کی تدابیر کر رہے ہیں، بنگلہ دیش کرکٹ باڈی کا دعویٰ
کولمبو میں ہونے والا اتوار کا ہائی پروفائل پاک بھارت مقابلہ محض ایک کرکٹ میچ نہیں بلکہ ایشیائی کرکٹ بورڈز کو ایک دوسرے کے قریب کرنے کا اہم موقع بھی بننے جا رہا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے دوران ہونے والے اس مقابلے میں ایشیا کی 5 بڑے کرکٹ بورڈز...
پاکستان کرکٹ کے ماضی کے نامور کھلاڑیوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بہترین ممکنہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں ارکان پارلیمنٹ پاک بھارت ٹاکرا قومی کرکٹ ٹیم نیک خواہشات
پاکستان کرکٹ بورڈ (آئی سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین جے شاہ کا اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے عہدیداران اور بھارتی بورڈ آفیشلز بھی پاک بھارت میچ میں موجود ہوں گے۔ ذرائع نے...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں کل پاک بھارت ٹاکرا سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ اسپنرز کا کردار اہم ہوسکتا ہے لیکن فاسٹ بولرز کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ‘یہ ممکن ہے کہ اسپنرز...
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ‘بلو دی بیلٹ’ ہدایات ملی ہیں، جو کھیل کے لیے افسوسناک ہے، ہم پہلے بھی ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے تھے، اب بھی یقینا بڑھیں گے۔ سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کولمبو جانے کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام...
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بارے میں بھارتی بلے بازوں کو خبردار کیا ہے۔ ہربھجن کے مطابق عثمان طارق کا کھیل مضبوط ہے اور بھارتی بیٹرز کو ان کے خلاف محتاط رہنا ہوگا، کیونکہ میچ کے دوران ان کا کردار فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار بیٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں شائقین کی توقعات حد سے زیادہ بلند ہو جاتی ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ یہ میچ نہ صرف پاکستان اور بھارت کے بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کی...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے سری لنکا جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام اور ایشین کرکٹ کونسل کے دیگر ممبران بھی کولمبو پہنچیں گے۔ پاک بھارت میچ کے لیے آئی سی سی کے اعلیٰ عہدیداران کا بھی کولمبو پہنچنے کا امکان ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زمبابوے کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور تجربہ کار آل راؤنڈر سکندر رضا نے رواں سیزن کے لیے انگلینڈ کی معروف کاؤنٹی Worcestershire County Cricket Club سے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے بعد وہ وٹیلیٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کاؤنٹی...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے سری لنکا جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی کولمبو پہنچیں گے جبکہ...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے دورے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے، اور میچ بھی دیکھیں گے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ: اگر پاک...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائےگا، جسے دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ بے تاب ہیں، اور ملک میں مختلف مقامات پر بڑی اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ کراچی میں مختلف مقامات پر اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے، تاکہ شائقین کرکٹ...
کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران چار ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی کے علاقے گارڈن میں شاہین فورس سے فائرنگ کے تبادلے میں یونس عرف رستم چوہان نامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا، جس کے قبضے سے پستول برآمد ہوا۔ ملزم کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمینس سینٹر و پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ عاقب جاوید، نے پاکستان بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے کہا ہے کہ جو ہوا چل رہی ہے ہر چیز بھارت کے خلاف جارہی ہے۔ بھارت نے جو ڈپلومیسی کی وی بھی الٹی پڑ گئی۔ اب...
پاک بھارت کرکٹ کا تنازع طے ہوگیا۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، خلیجی ممالک، یورپ اور امریکا میں آباد تارکینِ وطن جنھیں کرکٹ سے محبت ہے، ان کے لیے یہ ایک انتہائی خوشگوار خبر ہے۔ اس فیصلے سے جہاں سری لنکا کی معیشت کو استحکام حاصل ہوگا، وہیں بھارت اور پاکستان کی اشتہاری صنعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد:پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمینس سینٹر و پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ عاقب جاوید نے پاکستان بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے کہا ہے کہ جو ہوا چل رہی ہے ہر چیز بھارت کے خلاف جارہی ہے۔بھارت نے جو ڈپلومیسی کی وی بھی الٹی پڑ گئی، اب کرکٹ تیز...
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے 'بلو دی بیلٹ' ہدایات ملی ہیں، جو کھیل کے لیے افسوسناک ہے، ہم پہلے بھی ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے تھے، اب بھی یقینا بڑھیں گے۔ سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ...
سٹی 42: راولپنڈی مورگاہ کے علاقے کال ٹیکس روڈ پرپارکنگ میں کھڑے 21 ہزار لیٹر کےآئل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اُٹھی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق واقعہ کال ٹیکس روڈ تھانہ مورگاہ کے قریب آئل ٹینکرز میں آگ لگنے کے باعث پیش آیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ائل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ...
کل کولمبو میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ سے قبل بھارت اور پاکستان کے درمیان پرانی بحث دوبارہ سر اٹھا گئی ہے کہ کیا کپتان میچ سے پہلے روایتی ہینڈشیک کریں گے یا نہیں۔ ابتدائی طور پر میچ کی شرکت بھی غیر یقینی تھی کیونکہ پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ یکجہتی کے...
سی ڈی اے کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد
سی ڈی اے کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن...
قومی کرکٹر اعظم خان جو اکثر اپنے وزن کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں انہوں نے حال ہی میں اپنی شاندار تبدیلی کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ اعظم خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اسٹوری میں انہوں...
ملاقات کولمبو میں اجلاس کی صورت میں ہوگی، سربراہان پویلین میں ایک ساتھ نظر آئیں گے اس اقدام کا مقصد بھارت، بنگلادیش، پاکستان میں کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانا ہے، آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے بگڑتے تعلقات پر ایک ایم فیصلہ کیا ہے جس پر عملدرآمد پاک بھارت میچ...
سابق بھارتی کپتان روہت شرما نے اپنی ٹیم کو پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے خبردار کر دیا۔ روہت شرما سے ایک تقریب کے دوران یہ سوال پوچھا گیا کہ ٹی 20 کرکٹ میں کامیابی کو یقینی بنانا کتنا مشکل ہے کیونکہ صرف اس بات کو جان کر کوئی ٹیم ہمت تو نہیں ہار سکتی کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے متوقع مقابلے سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم سفارتی اقدام اٹھا لیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے تصدیق کی ہے کہ 15 فروری کو ہونے والے ہائی...
دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جارمانہ عائد کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد نبی پر بدھ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ...
عمانی کرکٹر محمد ندیم نے 20 ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا جب کہ وہ نصف سنچری اسکور کرنے والے عمر رسیدہ کرکٹر بن گئے۔ اس کے علاوہ 43 سالہ عمانی کرکٹر محمد ندیم نے پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کی سست ترین ففٹی...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے بگڑتے تعلقات پر ایک ایم فیصلہ کیا ہے جس پر عملدرآمد پاک بھارت میچ سے قبل ہوگا۔ اس بات کی تصدیق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے مقامی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں کی۔ انہوں نے بتایا کہ 15 فروری کو ٹی 20 ورلڈکپ میں...
43 سالہ عمانی کرکٹر محمد ندیم نے پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کے سست ترین ففٹی کے ریکارڈ کو برابر کر دیا ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پیش آیا، جب سری لنکا اور عمان کی ٹیمیں...
حیدرآباد (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے فیوچر اسٹار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت نیاز اسٹیڈیم میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔ ٹرائلز کی نگرانی سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کر رہے ہیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا...
پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئے۔میزبان کے سوال پر احمد شہزاد نے کہا 'مجھے بہت دکھ ہوتا ہے، ساتھی کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے لیکن اپنے لیے افسردہ ہوجاتا ہوں'۔احمد شہزاد نے کہا 'سب سے زیادہ دکھ...
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے مالکان کا کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ اور وسیم اکرم کا کمبینیشن سیالکوٹ اسٹالینز کو بلندیوں پر لے جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار سیالکوٹ اسٹالینز کی چئیر پرسن صبیحہ سلطان اور کو آنر محمد شاہد نے ایکسپریس نیوز کے مارننگ شو ایکسپریسو میں بات کرتے...
ویب ڈیسک :پنجاب حکومت نے لاہور میں مزید ہسپتال قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں مزید ہسپتالوں کے قیام کیلئےانفراسٹرکچر ڈوپلمنٹ اتھارٹی پنجاب نے ٹینڈرجاری کر دیے ہیں،ٹینڈر نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کے ہسپتالوں کے لیے جاری کیے گئے۔99 کینال زمین پرچلڈرن ہسپتال ٹوکی نئی بلڈنگ تعمیر کی جائے گی،چلڈرن ہسپتال ٹو کی تعمیر کا تخمینہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کرکٹ کے معروف اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن میں شامل نہ کیے جانے پر لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران اپنے جذبات قابو میں رکھنے میں ناکام ہو گئے اور ناظرین کے سامنے آبدیدہ ہو گئے۔نجی ٹی وی کے خصوصی شو...
پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئے۔ پروگرام میں میزبان کے سوال پر احمد شہزاد نے کہا کہ انہیں اپنے لیے افسردگی ہوتی ہے لیکن ساتھی کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے۔انہوں نے سب سے زیادہ دکھ اس بات...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک پاکستان ٹیم سری لنکا میں بھی پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں پاکستانی شیف کی خدمات حاصل ہیں، قومی کرکٹ اسکواڈ پاکستان سے شیف کو ساتھ لے کر گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا...
سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے میچ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ جیل میں وقت گزارنا ان کے لیے انتہائی مشکل تھا اور انہیں خودکشی کے خیال آتے تھے۔ ناصر جمشید نے نئی کرکٹرز کو نصیحت کی کہ اگر کوئی بدعنوانی کی پیشکش کرے تو فوراً متعلقہ حکام کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-2 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ا سپاٹ فکسنگ پر سابق قومی کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستانی قوم اور دنیا بھر کے کرکٹ فینز سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے 36 سالہ ناصر جمشید نے کہا کہ میں شرمندہ ہوں، جو کیا مکمل طور پر غلط تھا۔ ان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)کھیل کے میدان آباد ہونے سے معاشرہ میں مثبت تبدیلی آتی ہے کھیل کی سرگرمیوں سے سماجی برائیوں اور بیماریوں میں بھی کمی ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار ایم ایس سول ہسپتال کوٹری ڈاکٹر برکت لغاری نے معرکہ حق اسپورٹس گالا کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔محکمہ کھیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں حالیہ دنوں میں بھارت کے ساتھ کرکٹ کی بحالی پر ہونے والی بحث محض کھیل تک محدود نہیں رہی، بلکہ یہ قومی وقار، داخلی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے بنیادی سوالات کو جنم دے چکی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھارت کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی اجازت، خواہ...
سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے کہا ہے کہ لندن کی جیل میں گزارا گیا وقت ان کی زندگی کا سب سے مشکل دور تھا اور جیل میں کئی بار خودکشی کا سوچا مگر بیٹی اور بیوی کا خیال آنے پر رُک گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ناصر جمشید نے کہا کہ قید...
لاہور میں ہونے والی پلیئرز آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ ہیں جس میں سے ہر ٹیم اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دے رہی ہے۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے کئی ریکارڈ توڑے اور پاکستان کا نام روشن کیا۔ سمیر منہاس نے پاکستان اور زمبابوے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن :ا سپاٹ فکسنگ پر سابق قومی کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستانی قوم اور دنیا بھر کے کرکٹ فینز سے معافی مانگ لی۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے 36 سالہ ناصر جمشید نے کہا کہ میں شرمندہ ہوں، جو کیا مکمل طور پر غلط تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جیل...
بنگلہ دیش کے یوتھ اینڈ اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرول نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں نے مشترکہ طور پر کیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی کا ازالہ کیا جائے، محسن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تازہ ترین رینکنگ کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن میں عالمی کرکٹرز کی پوزیشن میں دلچسپ تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں۔ رینکنگ میں آل راؤنڈرز، بیٹرز اور بولرز کے شعبوں میں کھلاڑیوں کی حالیہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے...
کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلوی کپتان مچل مارش گروئن انجری کے باعث بدھ کو آئرلینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ مارش کی جگہ اسٹیو اسمتھ سری لنکا میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے جبکہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ٹریوس ہیڈ ٹیم...
ایک بھارتی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر عثمان طارق کی بولنگ کی ویڈیو ڈالتے ہوئے اس طرح کے ایکشن کو فوری روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔پاکستان کے مسٹری اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر تنقید کرنے والے بھارتی کرکٹر شری واستو گوسوامی کو بھارت کے سابق مایہ ناز اسپنر روی چندرن ایشون نے کرارا...