2026-06-02@20:51:53 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«قومی کرکٹرعماد وسیم»:
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے کرکٹ کے مفاد میں بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی درخواست کر دی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز میں صدر بی سی بی محمد امین الاسلام نے کہا ’پاکستان سے درخواست کرتا ہوں کہ کرکٹ کے فائدے کے لیے 15...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا:بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ 15 فروری کو بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں شرکت کرے تاکہ کرکٹ کے مفاد میں یہ میچ ہو سکے۔بی سی بی کے صدر محمد امین الاسلام نے پریس ریلیز...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں پی سی بی چیئرمین کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیا کہ مشکل وقت میں پاکستان نے بنگلہ دیش کرکٹ کا بھرپور ساتھ...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پیر کے روز 2025-26 سیزن کے لیے ٹیم انڈیا کے سینیئر مرد اور خواتین کھلاڑیوں کے سالانہ معاہدوں کا اعلان کر دیا جس کے تحت سابق کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کو گروپ بی میں شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل...
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر نیتھن ایلس کا کہنا ہے کہ ٹیم کی بدقسمتی ہے کہ ہیزل ووڈ جیسا ورلڈ کلاس کھلاڑی اور وائٹ بال فارمیٹ کا بہترین بولر ٹیم کا حصہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیزل ووڈ کے گزشتہ چند ماہ سخت گزرے ہیں اور ایونٹ کے لیے فٹ نہیں ہوئے۔ بے شک ہیزل...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں سری لنکن صدر نے وزیراعظم سے سری لنکا میں ہونے والے پاک بھارت میچ کھیلنے کی درخواست کی۔ سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ پاکستانی کرکٹ...
سری لنکن صدرکی درخواست ،پاکستان کا ٹی20ورلڈکپ میں بھارت سے میچ کھیلنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے جاری تنازع میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پاکستان نے بھارت کے خلاف شیڈول میچ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی...
وزیراعظم شہباز شریف اور سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ سری لنکن صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں منعقدہ یہ میچ کھیلنا چاہیے۔ سری لنکن صدر نے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں میں نیلام ہوگئی۔ ملتان کی ٹیم کی نیلامی تقریب میں بیس پرائس 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی، جبکہ اس آکشن میں 5 بڈرز شریک تھے۔ ولی ٹیک نے ملتان کی فرنچائز 2ارب 45کروڑ میں خرید لی۔ ملتان...
حاضرین سے علامہ سید ہاشم رضا، علامہ سید ریاض حسین، ڈسٹرکٹ صدر آئی ایس او سید باقر شیرازی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس اورگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ڈسٹرکٹ کوہاٹ و ہنگو کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ہونے والے افسوسناک حادثے پر قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ سے قسمت...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ خود پاکستان آتے تو پھر پاکستان کی جانب سے کسی قسم کی ڈیمانڈ نہیں ہوتی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ آئی سی سی چیئرمین جے شاہ پر...
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کر دی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے تنازع میں ایک اہم موڑ آیا ہے، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ بھارت کے خلاف اپنے میچ...
یو اے ای ٹیم کے پاکستانی اوپنر کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا دبئی (ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک یو اے ای کرکٹ ٹیم کے اوپنر محمد زوہیب کو بھارت سے گھر بھیج دیا گیا۔ محمد زوہیب کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی ہونے کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا اور ورلڈکپ...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو راضی کرنے سے پاکستان کرکٹ بورڈ بھی پاک بھارت میچ کیلئے راضی ہوجائےگا۔ پاکستان نے آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین کے ساتھ...
کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں شوگر اور السر کے مریضوں کی ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ ہے۔ کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں ویسکولر...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے معاملات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آئی سی سی کے جوابی ردعمل کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان بھارت میچ کے لیے لاہور کی میٹنگ کے بعد آئی سی سی کا جواب اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ معاملات کے حل کے لیے پاکستان اور...
افغان کرکٹ ٹیم کی مالی معاونت کے لیے ان کیساتھ شارجہ میں میچ کھیلا مگر وہ انڈیا کا ساتھ دیتے رہے، نجم سیٹھی
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور سینیئر صحافی نے افغانستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ برادر ملک کی حیثیت سے افغانستان کا ساتھ دیا، لیکن اس کے باوجود مناسب ردعمل نہیں ملا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں...
پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے مجوزہ میچ کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اور آئی سی سی وفد کے ساتھ ہونے والی بات چیت سے آگاہ کریں گے۔...
لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو 9 فروری (پیر) کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ سے...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے متعلق آج کسی پیشرفت کا امکان نہیں ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ...
ویب ڈیسک :چیئرمین پی سی بی اورپاکستان کادلیرانہ مؤقف ،بھارت اورآئی سی سی کوگھٹنے ٹیکنے پرمجبورکردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک ،بھارت ٹاکرےکیلئے آئی سی سی کی تابڑتوڑکوششیں جاری ہیں۔ لاہور میں پی سی بی، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے آئی سی سی...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران متحدہ عرب امارات کے اوپننگ بلے باز محمد زوہیب کو بھارت سے واپس دبئی بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد زوہیب کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ بھارت کے شہر چنئی میں جاری ورلڈ کپ میچز کے لیے یو اے ای ٹیم کے...
بھارتیوں کے حواسوں پر پاکستان سوار ہے، گزشتہ روز ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ یعنی نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان میں پاکستان کی جھلک منظرِ عام پر آ گئی۔ بھارتی آن لائن اسٹریمنگ ایپ جیو ہاٹ اسٹار کے شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان اچانک...
پاکستان کی ثابت قدمی پر آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا، پاکستان کا کڑی شرائط کے تحت بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ کے حوالے سے اگلے 24 گھنٹے میں بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔ پاکستان کا بھارت کے خلاف...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کا ایک بڑا اور دلچسپ ایونٹ سمجھا جاتا ہے، جس میں بڑے مقابلے شائقین کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کھیل کے بجائے سیاسی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں آ گیا ہے۔ بھارت...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کا ایک بڑا اور دلچسپ ایونٹ سمجھا جاتا ہے، جس میں بڑے مقابلے شائقین کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کھیل کے بجائے سیاسی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں آ گیا ہے۔ بھارت اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: سری لنکا کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق امارات کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرتے ہوئے 15 فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ کے بائیکاٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل، پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے بائیکاٹ سے متعلق ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے ہیں، جس کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔آئی سی...
پاکستان کے سابق کپتان اور معروف کرکٹ تجزیہ کار راشد لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 22 اگست 2016 کو مستقل طور پر کراچی سے اسلام آباد منتقل ہو گئے تھے اور اب وہ کراچی کو یاد بھی نہیں کرتے۔ راشد لطیف نے حال ہی میں تابش ہاشمی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان...
لاہور: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین السلام اپنا دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے لاہور ائیرپورٹ پر خود پہنچ کر معزز مہمان کو الوداع کہا۔ ذرائع کے مطابق امین السلام نے اپنے...
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)لاہور میں آئی سی سی بیٹھک، پاکستان کچھ مان گیا، کچھ منوانے کی کوششیں، نقوی وزیر اعظم سے دوبارہ ملیں گے۔ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے میچ کے بائیکاٹ کے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کو 2 سے 3 معاملات میں تعاون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز) جیکب آباد ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات،جنرل سیکریٹری کے علاوہ صدر اور دیگر تمام نشستوں پر دم دستگیر پینل کامیاب ،حامی وکلاء کا جشن شہر کا گشت خوشی میں ہوائی فائر نگ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں دم ستگیر پینل نے میدان مار لیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-3 ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈ کے خلاف پاکستان کی تین وکٹوں سے کامیابی بلاشبہ ایک خوش آئند آغاز ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز مقابلے نے جہاں شائقین ِ کرکٹ کی دھڑکنیں تیز رکھیں، وہیں ٹیم پاکستان کے عزم، مزاحمت اور آخری لمحوں میں مقابلہ جیتنے...
آئی سی سی اوربی سی بی کے وفود کی پاکستان آ مد،بھارت سے میچ نہیں کھیلیں گے‘ پی سی بی موقف پر ڈٹ گیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ہے آئی سی سی ڈپٹی چیئرمین کو واضح کردیا ہے کہ بھارت سے 15 فروری کا میچ نہیں کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ کی پی سی بی سے ملاقات کا احوال سامنے آگیا،...
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے آج لاہور میں آئی سی سی وفد سے ہونے والی میٹنگ کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دوبارہ وزیراعظم سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی وزیر اعظم شہباز...
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کے بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے آئی سی سی کی درخواست پر چیئرمین پی سی بی نے وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے آئندہ ایک دو روز میں ملاقات متوقع...
ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی کا ازالہ کیا جائے، محسن نقوی نے آئی سی سی کے سامنے شرط رکھ دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے پر آمادہ کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور میں آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات...
سری لنکا کے بعد اماراتی کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے اور بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی...
ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں، یو اے ای کی پاکستان سے نظرثانی کی درخواست
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرنے پر جہاں آئی سی سی پریشان ہے وہیں دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز کو بھی تشویش لاحق ہے۔ اسی تناظر میں سری لنکا کے بعد اب اماراتی کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست...
پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ طویل علالت کے بعد لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق، ذاکر بٹ کافی عرصے سے بیماری کا شکار تھے اور اسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں انہوں نے زندگی کی بازی ہار دی۔ ان کے انتقال کی خبر سے...
پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ طویل علالت کے بعد لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ان کے انتقال کی خبر پر کرکٹ حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ سابق کھلاڑیوں، شائقین اور مختلف شخصیات نے افسوس کا...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سلمان نصیر نے کہا کہ پاکستان میں معزز مہمان کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خیرمقدم کرتے ہیں۔ صدر بی...