2026-06-02@20:51:52 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«قومی کرکٹرعماد وسیم»:
کرکٹ میں بھارت کے سیاسی طرزِعمل اور اس پر آئی سی سی کی خاموشی کے خلاف قومی کرکٹرز نے شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی کرکٹ تنظیم سے فوری اور مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پی سی سی ایل ٹو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے...
کرکٹ میں بھارت کے سیاسی رویہ پر آئی سی سی کی خاموشی پر قومی کرکٹرز برس پڑے، بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی عالمی تنظیم اپنا کردار ادا کرے۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ پی سی سی ایل ٹو کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
سابق بنگلہ دیشی قومی کرکٹ کپتان تمیم اقبال کے حامیوں نے چٹاگانگ میں انسانی زنجیر کی شکل میں مظاہرہ کیا، احتجاج کرتے ہوئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر ایم نظام الاسلام کے متنازعہ بیان کی شدید مذمت کی۔ مظاہرین نے عوامی معافی کا مطالبہ کیا اور خبردار کیا کہ اگر معافی...
کراچی:(نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ کے میدانوں میں بھارتی رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھارت کو نہیں روک سکتا تو آئی سی سی بند کر دیں۔ سابق کرکٹر سعید اجمل نے کراچی میں ایک تقریب میں...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب کیا گیا ہے جس میں ٹیموں کے انتخاب سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ پی ایس ایل گورننگ کونسل کا یہ اجلاس ورچوئل ہوگا جس میں نئے سیزن کی حتمی تاریخ طے کی جائے گی۔ پی ایس ایل حکام اب اعلان...
سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہےکہ اگر بھارت کو سیاست سے نہیں روک سکتے تو آئی سی سی کو بند ہوجانا چاہیے۔کراچی میں پی سی سی ایل کے دوسرے ایڈیشن کی لانچنگ کے موقع پر میڈیا سےگفتگو میں سعید اجمل کا کہنا تھا کہ آئی سی سی فیئر اینڈ لوو کرکٹ کے ساتھ...
کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ کے میدانوں میں بھارتی رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھارت کو نہیں روک سکتا تو آئی سی سی بند کر دیں۔ سابق کرکٹر سعید اجمل نے کراچی میں ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے عالمی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کو سیاست سے پاک رکھا جائے، اگر بھارت کو سیاسی مداخلت سے نہیں روکا جا سکتا تو آئی سی سی کا وجود بے معنی ہو جاتا ہے، اسے بند ہوجانا چاہیے۔کراچی میں...
لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کے لیے پاکستان بھی تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی پر پاکستان کے تمام میدان ان میچز کی میزبانی کے لیے دستیاب ہیں۔ سکیورٹی وجوہات پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھارت جاکرکھیلنے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی فرنچائز کو بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ابتدائی طور پر پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے امور خود سنبھالنے کا اعلان کیا تھا، تاہم تازہ پیش رفت میں فیصلہ کیا گیا...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بنگلہ دیش ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر سری لنکا کے وینیوز دستیاب نہ ہوئے تو پاکستان اپنے میدان پیش کرنے کے...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بنگلا دیش ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے میچزکی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کردی۔ذرائع پی سی بی کے مطابق سری لنکا کے وینیوز دستیاب نہیں تو پاکستان کے وینیوز حاضر ہیں، چیمپئنز ٹرافی اورآئی...
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز پر بھارت سے تنازع کے درمیان بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے، ذرائع کے مطابق اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجازت دیتی ہے تو پاکستانی میدانوں پر میچز منعقد کیے جا سکتے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے باضابطہ میزبان بھارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سکیورٹی وجوہات کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں نہ کھیلنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دو روز قبل تفصیلی خط لکھا ہے اور اب آئی سی سی کے جواب کا انتظار کر رہا ہے۔بی سی...
سیکیورٹی وجوہات کے باعث بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھلینے کے معاملے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ آئی سی سی کو خط لکھنے کے بعد جواب کا منتظر ہے۔ بی سی بی نے دو روز قبل آئی سی سی کو بھارت میں میچز نہ کھیلنے کی وجوہات کے بارے میں تفصیلی خط لکھا تھا،...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا جب کہ اب نئی پیشرفت کے مطابق پی سی بی اب ملتان سلطانز کو بھی فروخت کرے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈسٹرکٹ کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کی جلد تکمیل کیلئے اقدامات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ کیلئے کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کے بعد مریم نواز کی ہدایت پر جھنگ،...
لاہور + گوجرانوالہ + قصور + ننکانہ + فیروز والہ + حافظ آباد (خبر نگار / نمائندگان) لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں حامد خان(پروفیشنل)گروپ کے عرفان حیات باجوہ 3559 ووٹ لیکر صدر منتخب ہو گئے۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے ادیب اسلم بھنڈر 3154 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔میاں طاہر منیر‘ ہمایوں...
ڈسٹرکٹ بار ملتان کی نومنتخب صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ خواتین اور نوجوان وکلا کے بہت سے مسائل ہیں جو حل کرنا ان کا عزم ہے، نوجوانوں کے لیے سکالرشپ اور خواتین کے لیے بہترین ماحول کی دستیابی بھی یقینی بنائیں گی۔ وکلاء کا پارکنگ پلازہ ابھی چھوٹا ہے اسے مزید بڑھانا ہے۔ ...
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی صدر کی نشست پر نتائج کے مطابق بشری نقوی 1282 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائیں جبکہ مدمقابل صدارتی امیدوار چوہدری محمد افضل جٹ 973 ووٹ حاصل کر کے ناکام رہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات میں بار کی تاریخ میں پہلی بار...
بھارتی کرکٹ کے لیجنڈ اسنیل گواسکر نے ویمنز کرکٹ اسٹار جمیما روڈریگز سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے شائقین کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنیل گواسکر نے جمیما روڈریگز کو بیٹ کی شکل کی خصوصی گٹار تحفے میں دی اور ان کے ساتھ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی سب سے مہنگی ٹیم خریدنے والے حمزہ مجید نے کپتان اور کھلاڑیوں سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو...
بھارت کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر دوران میچ انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میزورم سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ سابق رانجی ٹرافی کرکٹر لعل ریموراتا میچ کے دوران اچانک گرنے کے بعد چل بسے۔ واقعہ خالد میموریل سیکنڈ ڈویژن اسکریننگ ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس...
بنگلہ دیش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسن شانتو نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے جڑے تنازع پر کھل کر بات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ کھلاڑی بظاہر خود کو نارمل ظاہر کر رہے ہیں، مگر حقیقت میں ذہنی طور پر شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ جمعے کے روز میڈیا سے...
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا ہوگئے، ان کی لاہور کے مقامی اسپتال میں سرجری ہوگی۔ محمد الیاس نے کامیاب سرجری کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے 10 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ 79 سالہ محمد الیاس نے 82 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے،...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں صحت کے شعبے میں ایک تاریخی اقدام کرتے ہوئے پنجاب کے ہر ضلع میں جدید ترین کارڈیک کیتھ لیب قائم کرنے کے ویژن کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد دل کے مریضوں کو ان کے اپنے اضلاع میں بروقت اور معیاری علاج کی سہولت فراہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جب کھیل سیاست کا یرغمال بن جائے، جب اسپورٹس مین شپ کی جگہ تعصب لے لے، اور جب کرکٹ جیسے عالمی کھیل میں طاقت، غرور اور انتہا پسندی فیصلے کرنے لگے تو پھر یہ صرف ایک ٹورنامنٹ کا مسئلہ نہیں رہتا بلکہ یہ عالمی نظامِ کھیل کے اخلاقی دیوالیہ پن کی علامت بن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میزورم: بھارتی ریاست میزورم سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر خالہرنگ لالریمروتہ دوران میچ اچانک گرنے کے بعد دنیا سے رخصت ہوگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ خالد میموریل سیکنڈ ڈویژن اسکریننگ ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 7 جنوری کو میچ کے دوران اچانک زمین...
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام بلبُل نے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو دوبارہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں...
نوشہروفیروز: ڈسٹرکٹ اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ اسپورٹس گالا کے شرکاء میں مہمان خصوصی ایوارڈ تقسیم کرتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی ٹیموں کی نیلامی کو پاکستان کرکٹ کے لیے ایک تاریخی اور یادگار دن قرار دیا ہے۔ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی نئی ٹیموں...
سٹی 42: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد دی ۔ وزیرِ اعظم نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی اور پی ایس ایل کے انعقاد میں شریک انکی ٹیم کی کوششوں کی پزیرائی کی ۔وزیر اعظم نے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکبادوزیرِ اعظم کی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی اور پی ایس ایل کے انعقاد میں شریک انکی ٹیم کی کوششوں کی پزیرائی. اللہ کے فضل و کرم سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> میلبورن: آسٹریلوی آل رائونڈر گلین میکس ویل نے بھی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 19ویں ایڈیشن کے لیے نیلامی میں اپنا نام نہ دینے کا اعلان کر دیا۔آسٹریلوی آل رائونڈر 37 سالہ گلین میکس ویل نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ آئی پی ایل کے کئی ناقابل فراموش...
سٹی 42 : چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے نئی ٹیموں کے مالکان کو مبارکباد دی گئی ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل پر اعتماد پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کا سبب بنے گا، فواد سرور اور حمزہ مجید کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، حیدر آباد اور...
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے عالیار آفریدی کے مستقبل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے شاہین شاہ آفریدی سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر عالیار...
بیلاروس کی عالمی نمبر ایک ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کی کٹ کی رونمائی کر دی۔ ارینا سبالینکا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اُنہیں آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کے لیے تیار ہونے والی نئی کٹ پہنے دیکھا جا سکتا...
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 54 سالہ ڈیمین مارٹن برسبین میں دو ہفتے تک اسپتال میں رہے، کرسمس ڈے پر گردن توڑ بخار کی وجہ سے ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی۔ بعدازاں ڈیمین مارٹن کوما میں چلے گئے تھے اور آئی سی یو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو صحت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 54 سالہ ڈیمین مارٹن کرسمس ڈے پر گردن توڑ بخار میں مبتلا ہونے کے بعد برسبین کے اسپتال میں داخل تھے، جہاں ان کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں آئی سی...
آئی پی ایل نیلامی میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے 9 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے میں خریدے گئے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بی سی سی آئی کی ہدایت پر معاہدہ منسوخ کیے جانے کے بعد آئی پی ایل سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس فیصلے کے ردعمل میں بنگلہ دیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نور مصطفی لغاری کی زیر صدارت ڈی پی ای سی(ڈسٹرکٹ پولیو ایراڈیکیشن کمیٹی)کا اجلاس برائے قومی انسداد پولیو مہم (این آئی ڈیز)فروری 2026آج کانفرنس ہال ڈپٹی کمشنر آفیس میں منعقد ہوا۔اجلاس میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنرٹو ٹنڈوالہیار میڈم وردہ نایاب،اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہیاربابر راہپوٹہ، اسسٹنٹ کمشنر چمبڑ حماد علی زرداری،اسسٹنٹ کمشنر جھنڈومری...
پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا بڑا ہوکر کرکٹر بنے یا فٹبالر اس کی اپنی مرضی ہوگی۔ لاہور میں قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں شاہین آفریدی نے کہا کہ ان کا بیٹا...
بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا معاملہ: بنگلہ دیشی بورڈ آج آئی سی سی کو تحفظات سے آگاہ کریگا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا، بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ آج انٹرنیشنل...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ہمارے سب سے بڑے لیڈر ہیں۔ تقریب سے خطاب میں عاطف رانا نے کہا کہ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت 28 شہروں میں ٹرائلز لیے گئے، ملک بھر سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بینک آف خیبر اسلام آباد ویمن لیگ انڈر 19 کاشاندار اورکامیاب اختتام کامسیٹس یونیورسٹی کرکٹ اسٹیڈیم، اسلام آباد میں منعقدہ سنسنی خیز فائنل میچ کے ساتھ ہوا، جہاں ”تھنڈر“ کی ٹیم نے ”اسٹرائیکر“ کو 29 رنز سے شکست دے کر چمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کر لی۔ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلیے اپنے اسکواڈ میں پاکستانی نژاد کرکٹرز شامل کرنے والی پانچ ٹیموں کو بھارتی ویزا حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق کینیڈا، اٹلی، عمان، امریکا اور یو اے ای نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ کر ویزا حاصل کرنے میں مشکلات سے متعلق...
برصغیر میں کرکٹ کو سیاست، اندرونی ملکی حالات اور انتخابی ماحول کے تابع کرنے کے بھارتی اقدامات جن کا شکار کبھی پاکستان ہوا کرتا تھا اب خود انڈیا بھگت رہا ہے، پاکستان کےساتھ طویل عرصے تک یک طرفہ بائیکاٹ کے بعد ہائیبرڈ ماڈل کے تحت معاملات طے پا جانے کے بعد انڈیا کو بنگلہ دیش...
بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے صاحبزادے ارجن ٹنڈولکر کی زندگی میں ایک نئی اننگز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر ارجن ٹنڈولکر 5 مارچ کو اپنی منگیتر سانیہ چندھوَک کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ شادی کی تقریبات 3 مارچ سے شروع ہوں گی اور...