2026-06-02@20:51:51 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«قومی کرکٹرعماد وسیم»:
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بنگلادیش کے کرکٹ ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا اپنی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ بلکل درست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کے اسٹار بلے باز جو روٹ نے ایک بار پھر اپنی کلاس اور تسلسل کا لوہا منواتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جو روٹ نے سابق آسٹریلوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی ٹیم کے اسپنر عثمان طارق نے اپنے بولنگ ایکشن پر اٹھنے والے اعتراضات پر ردعمل دیتے ہوئے ان الزامات کو مسترد کیا ہے۔ابوظبی میں کھیلی گئی انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں عثمان طارق ڈیزرٹ وائپرز کی جانب سے میدان میں اترے اور ٹیم کو پہلی مرتبہ ٹائٹل دلوانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔...
کراچی(کامرس رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے اپنی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ماضی میں کرکٹ کو سیاست کی نذر کیا اور آئی سی سی کو انڈین کرکٹ لیگ بنا کر رکھ دیا۔ جب بھی پاکستان کے ساتھ بھارتی...
لاہور(سپورٹس رپورٹر ) ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل سے قبل سڈنی واقعہ کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعہ کے متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا اور سڈنی کرکٹ گرائو نڈ میں کرین...
سابق بھارتی کرکٹر مدن لال نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) سے بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ریلیز کرنے کا کہنے کے بی سی سی آئی کے فیصلے پر خاموشی توڑ دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مدن لال نے کے کے آر کے شریک مالک اور سپر اسٹار شاہ...
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کی صحت میں بہتری آئی ہے اور وہ کوما کی حالت سے باہر آگئے۔ 54 سالہ ڈیمین مارٹن پچھلے ہفتے اچانک بیمار پڑ گئے تھے جس کے بعد انہیں جلدی اسپتال منتقل کیا گیا اور میننجائٹس کی تشخیص کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں انڈیوسڈ کوما میں رکھا تھا۔ سابق ساتھی...
مستقبل میں انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے میچز پاکستان میں کرانے پر بھی غور ہوسکتا ہے، چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ
متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ مستقبل میں لیگ کے کچھ میچ پاکستان میں کرانے پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ بورڈ کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ پاکستانی شائقین بھی...
ٹی20ورلڈ کپ،بنگلا دیش کا کرکٹ ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان، میچز سری لنکا منتقل کرنے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (سب نیوز)بھارتی ہندو انتہا پسندی نے کرکٹ کو بھی لپیٹ میں لے لیا، بنگلا دیش نے اپنی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ...
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آئی سی سی کا انڈیا کے حق میں جھکاؤ نمایاں طور پر نظر آتا ہے، حالانکہ یہ ادارہ صرف ایک ملک کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بھارتی ہندو انتہا پسندی نے کرکٹ کو بھی لپیٹ میں لے لیا، بنگلا دیش نے اپنی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلادیشی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بی سی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی...
بھارتی ہندو انتہا پسندی نے کرکٹ کو بھی لپیٹ میں لے لیا، بنگلا دیش نے اپنی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ بنگلادیشی مشیر کھیل ڈاکٹر آصف نذرالاسلام کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی۔ انہوں نے واضح...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ اتوار کی سہ پہر ہونے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اہم اجلاس میں کیا گیا، جس میں 17 اراکین نے شرکت کی، جبکہ حالیہ دنوں میں بھارتی کرکٹ...
ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل سے قبل سڈنی واقعے کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا اور سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اسکرین پر لکھا...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کی بھارت سے منتقلی کا مطالبہ کرے گا۔ بنگلادیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کے واقعے کے بعد بھارت اور بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ بی سی بی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے میچز...
سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی آج سری لنکا روانگی شروع ہوگی۔ ذرائع کے مطابق فہیم اشرف، سلمان مرزا اور وسیم جونیئر آج سری لنکا روانہ ہوں گے۔ اسکواڈ کے دیگر اراکین کل لاہور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوں گے۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) گریڈ21کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چودھری کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی منظوری سے رجسٹرار نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے ،نوٹیفکیشن کے مطابق زیبا چودھری کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرانسفر کر کے او ایس ڈی...
ہمیں ہلکا نہ لینا ، آئی پی ایل کھیلنے آئے تو ماریں گے’شاہ رخ خان کو بھی دھمکیاں سنجے لیلا بھنسالی کوہندوؤں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر 8 گھنٹے مارا تھا پاکستانی کرکٹرز کے بعد اب بنگلادیشی کرکٹرز بھی بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کے تعصب کا نشانہ بننے لگے۔میڈیاکے مطابق انتہا پسند ہندو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی مؤثر قیادت‘ جامع حکمتِ عملی اور مربوط اقدامات کے نتیجے میں سال 2025ء کے دوران ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں انجام دیں جس کے باعث علاقے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال میں...
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کے گھر خوشیوں نے ڈیرہ ڈال لیا ہے، جہاں ننھی مہمان کی آمد ہوئی ہے اور وہ بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ امام الحق نے اس خوشخبری کا اعلان سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا جس میں انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے...
فاسٹ بولر مستفیض کو آئی پی ایل سے نکالنے کے معاملے پر بنگلہ دیش نے بھارت میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز کو سری لنکا منتقل کرانے پر غور شروع کر دیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کے آئی پی ایل سے...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کے حوالے سے جاری تنازع پر مختصر مگر واضح جواب دیا ہے۔ مزید پڑھیں: ایشیا کپ ٹرافی تنازع، بھارت ماتھا ٹیکنے پر مجبور ہوگیا کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے،...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی سے متعلق جاری افواہوں پر مختصر مگر واضح ردعمل دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جب صحافیوں نے ان سے پوچھا کہ ٹرافی اس وقت کہاں موجود...
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے اور وہ بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ امام الحق نے اپنے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی ہے کہ وہ باپ بن گئے ہیں،اپنے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی ایک جھلک دکھاتے ہوئے مداحوں کو اس ننھی مہمان کی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی سے متعلق جاری بحث پر مختصر مگر واضح ردعمل دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں کی جانب سے جب ان سے سوال کیا گیا کہ ایشیا...
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، اور وہ بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ امام الحق نے اپنے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی ہے کہ وہ باپ بن گئے ہیں۔ امام الحق نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی ایک جھلک دکھاتے ہوئے مداحوں کو اس...
سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔ مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی حال ہی میں شادی کی تقریب ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ شادی کی پروقار تقریب میں دلہن نے ہلکے نیلے اور سلور رنگ کا عروسی جوڑا...
آسٹریلیا کے سابق جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلکرسٹ نے پاکستانی بیٹر بابر اعظم کی سست بیٹنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس انداز سے بعض اوقات دوسرے اینڈ پر موجود کھلاڑی پر اضافی دباؤ پڑ جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: بابر اعظم کی شاندار نصف سنچری، سڈنی سکسز کی رینیگیڈز پر فتح...
آئی پی ایل میں بنگلا دیشی کھلاڑیوں پر سیاسی دباؤ؟ مستفیض الرحمن کی اسکواڈ سے اچانک ریلیز پر سوالیہ نشان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈین پریمیئر لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں سے متعلق فیصلوں پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں بنگلا دیشی کرکٹرز کے لیے راستے بتدریج بند کیے جانے کا تاثر مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ حالیہ پیش رفت میں بنگلا دیش کے تجربہ کار فاسٹ بولر مستفیض الرحمن کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام عالمی کرکٹ کی منتظمہ ادارہ، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی...
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض رحمان کو انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) میں شامل کرنے پر بھارت میں شور مچ گیا ہے۔ شیو سینا سمیت حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھی بنگلہ دیشی کھلاڑی کو آئی پی ایل ٹیم میں شامل کرنے پر شاہ رُخ...
1992 کا ورلڈکپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے اہم رکن سابق لیجنڈری لیگ اسپنر مشتاق احمد ایک بار پھر خوشیوں کے لمحات سے گزر رہے ہیں۔ گزشتہ برس اپنی بڑی بیٹی حبیبہ کی شادی کے بعد اس سال انہوں نے اپنی چھوٹی بیٹی نوال کی شادی بھی خوش اسلوبی سے انجام دی۔ مشتاق احمد...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خواتین کھلاڑیوں کو غذائیت سے بھرپور کھانا دینے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائم حنیف محمد ریجنل ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب محض 36 دن باقی رہ گئے ہیں اور میگا ایونٹ سے قبل ایک اور ٹیم نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے زمبابوے نے باضابطہ طور پر...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھیل اور علاقائی حالات کے امتزاج پر مبنی اپنے متعصبانہ فیصلے میں آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو ہدایت کی ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو آئندہ آئی پی ایل 2026 سیزن کے لیے اسکواڈ سے...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) فلسطینیوں کے حمایتی آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر نسلی امتیاز کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والا ایک باوقار مسلمان ہوں‘ مسلمان پاکستانی لڑکے سے کہا گیا تم کبھی آسٹریلیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے حکومت سندھ، ڈسٹرکٹ کونسل ٹھٹھہ اور ڈائریکٹر ٹیکس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ نے اکنامک زون ٹھٹھہ میں زبردستی بانڈری وال ٹیکس وصول کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے حکومت سندھ سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-10 قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر ضلع قنبر شہدادکوٹ امداد علی ابڑو کی صدارت میں دربار ہال، ڈی سی آفس قنبر میں ماہانہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران، ضلعی انتظامیہ کے ماتحت کام کرنے والے سرکاری اداروں کے سربراہان اور تمام...
نئی دہلی: پاکستانی کرکٹرز کے بعد اب بنگلادیشی کرکٹرز بھی بھارتی جنونی ہندوﺅں کے تعصب کا نشانہ بننے لگے۔ انتہا پسند ہندو کارکن نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرینچائز کولکتہ نائٹ رائڈرز کے مالک و بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو دھمکی دی ہے کہ اگر بنگلہ دیشی کرکٹرز انڈین پریمیئر...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کے ساتھ ہوم سیریز کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، محسن نقوی کی بھی شرکت میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ 2026 میں ایک روزہ میچز اور مئی میں ٹیسٹ سیریز کے لیے...
کراچی: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ کے سینئر اسپنر اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد 50 اوور فارمیٹ کو بقا کے شدید چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے۔اپنے بیان میں بھارتی...
بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے خبردار کیا ہے کہ 2027 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ زوال پذیر ہو سکتی ہے۔ بھارتی اسپن لیجنڈ روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد اس فارمیٹ...
فائل فوٹو ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ جیل میں قید ملزم علی بخش پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔ جیل حکام کے مطابق ملزم نے خودکشی کی، جس کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے گلے میں زار بند باندھ کر خودکشی کی، جس کے شواہد موجود ہیں۔دوسری جانب متوفی...
قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز لیگ اسپنر مشتاق احمد کی صاحبزادی نوال کی حال ہی میں نہایت شاندار اور پروقار شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ دلہن نوال نے آئس بلیو اور سلور رنگ کا نفیس لہنگا زیب تن کیا جس...
سندھ ہائیکورٹ نے اکنامک زون ٹھٹھہ میں زبردستی باؤنڈری وال ٹیکس وصول کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے حکومت سندھ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں اکنامک زون ٹھٹھہ میں زبردستی باؤنڈری وال ٹیکس وصول کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت...