2026-06-02@20:51:51 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«قومی کرکٹرعماد وسیم»:
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے پاکستان انڈر 19 مینز کرکٹ ٹیم کو ان کی شاندار کارکردگی اور بین الاقوامی کامیابی کے اعتراف میں انعامی رقم کی ادائیگی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)...
بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ خوشی مکھرجی نے انڈین کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کپتان سوریا کمار یادیو کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر بھی خاصی چہ...
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ای سی سی اجلاس میں وفاقی وزراء، معاونِ خصوصی اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔ ای سی سی نے حال ہی میں انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو بدترین شکست دینے...
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے انعامی رقم کی منظوری دے دی گئی۔ مزید پڑھیں: انڈر 19 سہ فریقی ون ڈے سیریز: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث آسٹریلوی لیگ بگ بیش (بی بی ایل) سے باہر ہوگئے ہیں۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ہفتے کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں صرف...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) نے ملک کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے بعد آج، منگل، 30 دسمبر کے لیے شیڈول کردہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (BPL) کے دونوں میچز ملتوی کر دیے ہیں۔ خالدہ ضیا، جنہوں نے 1991 سے 1996 اور 2001 سے 2006 تک 2 بار بنگلہ دیش کی وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ سری لنکا کے وائٹ بال دورے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے، جس میں تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انگلش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ابتدائی اسکواڈ...
بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، شاہین کو گھٹنے کی چوٹ لگی ہے، جس کی تصدیق برسبین ہیٹ نے بھی کر دی ہے۔ ٹیم نے ایڈیلیڈ سے واپسی پر ان کا دوبارہ معائنہ کرنے کا اعلان...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بھارت میں انتہا پسندانہ سیاست نے اب کھیلوں کے میدانوں کو بھی نفرت کی آماجگاہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ میں بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو نشانہ بنانے اور انہیں کھیلنے سے روکنے کی دھمکی نے ایک بار پھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں مودی حکومت کی جارحانہ اور نفرت انگیز پالیسیوں کا دائرہ اب کھیل کے میدان تک بھی پھیل چکا ہے، جہاں کرکٹ جیسے عالمی اور مقبول کھیل کو بھی تنگ نظری، تعصب اور سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔سیاسی، دفاعی اور عالمی سفارت کاری کے محاذ پر مسلسل پسپائی اور...
سٹی42: محکمہ بلدیات نے بلدیاتی اداروں کی حد بندی کے رولز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے تحت تمام ڈسٹرکٹ کمشنرز (ڈی سی) آج اپنے نوٹس بورڈ پر متعلقہ اشتہار چسپاں کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی چھ جنوری تک شہری اور دیہی علاقوں کی تجاویز مرتب کریں گے جبکہ 23 جنوری...
انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا نے اعلان کیا ہے کہ بنگلا دیشی کرکٹرز کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچوں میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کھیل کے میدان میں بھی بھارت میں سیاسی رویے اور تعصب کی جھلک نظر آ رہی ہے، اور کھیل...
سری لنکا کے خلاف میچ میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع لمحے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران ایک آسان رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور بے ساختہ ایک نازیبا لفظ کہہ بیٹھیں، جو...
انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا نے بنگلا دیشی کرکٹرز کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میچوں میں شرکت کی مخالفت کر دی۔ کھیل کے میدان میں بھی مودی کی جارحیت اور نفرت انگیز رویہ برقرار ہے۔ سیاسی، دفاعی اور عالمی سفارت کاری کے محاذ پر پسپائی کے شکار بھارت نے ایک مرتبہ پھر کھیل...
ماڑی پورروڈ پرایک گاڑی میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کے بعد جلتے ہوئے کار سے آگ کے شعلے بلندہورہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع واقعے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر ویشنوی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور کیمرے میں زیرِلب ایک گالی کہہ دی...
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی ابھرتی ہوئی بائیں ہاتھ کی اسپنر وشنوی شرما سری لنکا کے خلاف ٹی 20 میچ کے دوران ایک غیر متوقع لمحے کی وجہ سے 20 میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: اشتہارات کی بارش، ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی برانڈ ویلیو میں...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے باکسنگ ڈے ایشز ٹیسٹ کی پچ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: باکسنگ ڈے ٹیسٹ 2 روز میں ختم، کرکٹ آسٹریلیا کو کتنے کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا؟ وہ میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان صرف 2 دن میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے، جس کے بعد ان کا ایک طویل اور یادگار کیریئر اختتام کو پہنچ گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ ڈاوگ بریسویل نے کرکٹ کے تمام...
درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 1976ء کے بعد نشستوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جبکہ آبادی میں نمایاں اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث عوامی نمائندگی متاثر ہو رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیدوار جی بی ایل اے 6 ہنزہ راجہ نظیم الامین نے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کو آئینی درخواست جمع کراتے...
برطانیہ (ویب ڈیسک)آئی سی سی نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کی پچ کوغیرتسلی بخش قرار دے دیا ۔ آئی سی سی کی جانب سےجاری اعلامیےمیں کہا گیا ہےکہ میچ ریفری نے پچ کو غیرتسلی بخش قرار دیا ہے، میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا ہے،پچ ریٹنگ کے چار درجوں میں سے...
نیوزی لینڈ کے تجربہ کار آل راؤنڈر ڈگ بریس ویل نے تمام فارمز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 35 سالہ بریس ویل نے آخری بار نیوزی لینڈ کے لیے 2023 میں ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔ بریس ویل نے بتایا کہ پسلی کے چوٹ کے باعث وہ اس سیزن میں سینٹرل ڈسٹرکٹس کے...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے ذاتی زندگی میں جاری مشکلات کے باوجود میدان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) 2025-26 میں اپنی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کو فتح دلوادی۔ عماد وسیم نے اپنی اہلیہ سے طلاق کے اعلان کے بعد انسٹاگرام پر پہلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سلہٹ (صباح نیوز) بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے راج شاہی واریئرز اور ڈھاکا کیپیٹلز کے درمیان کھیلے گئے میچ سے کچھ دیر قبل ڈھاکہ کیپیٹلز کے کوچ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی پی ایل میں شامل فرنچائز ڈھاکا کیپیٹلز کے 59 سالہ اسسٹنٹ بولنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) معروف سعودی صحافی اوربزنس وومن ڈاکٹر سمیرہ عزیز کی جدہ کے سابق کرکٹرحمدی حسام عثمانی سے ایک اہم اور یادگار ملاقات ہوئی۔ یہ ملاقات خوشگوار اور باوقار ماحول میں انجام پائی جس میں صحافت، کاروبار، سماجی خدمات اور فکری ترقی جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔...
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک نیا قومی ریکارڈ قائم کرلیا۔ انہوں نے پاکستان کی تاریخ کی تیز ترین فرسٹ کلاس ڈبل سینچری اسکور کی۔ ایس این جی پی ایل کی نمائندگی کرتے ہوئے ساحر ایسوسی ایٹس کے خلاف شان مسعود نے صرف 177 گیندوں پر 200...
بھارت کے کرکٹ بورڈ کے سکریٹری دیواجیت سائیںکیا نے وضاحت کی ہے کہ بھارتی بیٹنگ کے عظیم کھلاڑی وی وی ایس لکسمان کو قومی ٹیم کے اگلے ٹیسٹ کوچ کے طور پر منتخب کرنے کے حوالے سے خبریں غیر حقیقی اور بے بنیاد ہیں۔ سائیںکیا نے کہا کہ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں قیادت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو 26 مارچ کے بجائے 23 مارچ سے شروع کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس پر تمام فرنچائزز کی رضامندی کی صورت میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن...
بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ کھیلوں کے لحاظ سے بھی 2025ء ایک یادگار سال رہا، ہماری کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتی۔ خواتین کی کرکٹ ٹیم نے پہلی بار ورلڈ کپ جیتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام "من کی بات" کی 129ویں قسط...
لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کی راہیں جدا ہوگئی۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ طویل غور و فکر اور مسلسل اختلافات کی وجہ سے انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے، متعدد مسائل گزشتہ سالوں سے حل نہیں ہو سکے۔ عماد...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کو26مارچ کی جگہ23مارچ سے کرانے کی تجویز دی ہے، ملتان سلطانز اس سال پاکستان کرکٹ بورڈ خود آپریٹ کرے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل کی تیاریاں جاری ہیں، 2 نئی ٹیموں...
قومی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان راہیں جدا ہو گئی ہیں۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ طویل غور و فکر اور مسلسل اختلافات کی وجہ سے انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے، متعدد مسائل گزشتہ سالوں سے حل نہیں ہو سکے۔...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل...
میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے کیوریٹر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کی پچ پر حیرانگی اور مایوسی کا اظہار کردیا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 2 دن میں ٹیسٹ میچ ختم ہونے کی وجہ سے ایم سی جی کی پچ بہت زیادہ زیرِ بحث ہے اور میلبرن کرکٹ کلب اور کیوریٹر کو پچ کی وجہ سے...
بغیر اجازت کھیلے جانیوالے ٹورنامنٹ میں کھیلنے والے کھلاڑیوں پر پابندی لگائی جائے گی کراچی میں کمرشل کرکٹ کیلئے پی سی بی اور آ ر سی اے کے کی اجازت ضروری ہوگی،پی سی بی پی سی بی نے کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے فیصلہ کرتے ہوئے اجازت کے بغیر کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے پر پابندی...
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر گھٹنے کی انجری کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ وہ بگ بیش لیگ میں بریسین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے زخمی ہوئے۔ Shaheen Shah Afridi update, nothing serious Insha’Allah ???? pic.twitter.com/yQaE6ica7w — PCT Replays 2.0 (@ReplaysPCT) December 27, 2025 میڈیا...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ اگلے برس 26 مارچ سے 3 مئی تک مختلف شہروں میں سجے گا، پی ایس ایل 11 کے توسیعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم کے لیے آسٹریلیا کی ٹی 20 لیگ لیگ بگ بیش (بی بی ایل) کا آغاز مایوس کن ثابت ہوا، جہاں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے بابر اعظم اپنے پہلے ہی میچ میں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور مختصر...
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ اگلے برس 26 مارچ سے 3 مئی تک مختلف شہروں میں سجے گا، ایچ بی ایل پی ایس...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر جاری تقریب میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے سب قانون توڑ دیے۔ بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز کے کھلاڑیوں کو فائرنگ کے بعد فون دے دیے گئے، کھلاڑیوں کو فیملیز اور قریبی عزیز و اقارب کی خیریت دریافت کرنے کے لیے فون دیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-8 دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی۔241 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 42ویں اوور میں 150 رنز پرڈھیر ہوگئی، حذیفہ احسن 70 رنز کسیاتھ نمایاں رہے، کپتان فرحان یوسف نے 23...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-14 اسلام آباد( نمائندہ جسارت ) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں نئے بین الاقوامی کرکٹ سٹیڈیم کی مکمل تفصیلی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ آفیشل دستاویزات کے مطابق اس میگا پروجیکٹ پر تقریباً 12 ارب روپے لاگت آئے گی، جو وفاقی دارالحکومت کے اسپورٹس ڈھانچے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-6 کوئٹہ (نمائندہ جسارت) کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی کی گئی۔کوئٹہ سے صوبائی الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری نے ایک کارنر...
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا ’بو‘ گوجرانوالہ میں چوری ہوگیا ہے، پولیس نے ایف آر درج کردی ہے۔ندا ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر کے باہر سے کتے کو اٹھا کر لے گئے، پولیس پالتو کتے کی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے...
کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوئی ہے۔ کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ...
کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر گٹکا اور ماوا فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ سنٹرل پولیس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ نومبر سے اب تک مختلف تھانہ جات کی حدود میں خفیہ اور انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز...
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا ’بو‘ گوجرانوالہ میں چوری ہوگیا ہے، پولیس نے ایف آر درج کردی ہے۔ سابق ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا گوجرانوالہ سے چوری ہوگیا، ندا ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر کے باہر سے کتے کو...