2026-06-02@20:51:56 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«قومی کرکٹرعماد وسیم»:
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست پر امریکی پاکستانیوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہروں ڈیلس اور ہیوسٹن میں پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے سے قبل پاکستانی شائقینِ کرکٹ میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جاتا تھا، کمیونٹی سینٹرز،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں چار ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم گزشتہ برسوں میں روایتی حریف کے خلاف بدترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے 16 میں سے 13 میچ ہارے ہیں...
شعیب اختر کی محسن نقوی پر کڑی تنقید، بھارت سے شکست کے بعد پی سی بی پر سوالات اٹھا دیے shoaib akhtar WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تباہی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں چار ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم گزشتہ برسوں میں روایتی حریف کے خلاف بدترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے 16 میں سے 13 میچ ہارے ہیں...
راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تباہی کی وجوہات بتادیں۔ بھارتی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام کے دوران شعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پر کڑی تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک بندے کر کرکٹ کا...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو 61 رنز سے شکست دے دی، اس شکست کے بعد سوشل میڈیا پر شائقینِ کرکٹ کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ متعدد صارفین نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کی جبکہ میمز اور طنزیہ...
پاکستانی ٹیم کو بھارت سے 4 ماہ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، وائٹ بال فارمیٹ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف سے 16میں سے 13میچ ہارے، جس پر عوام مایوس ہیں اور سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ ہمارا کرکٹ سسٹم کب بہتر ہوگا؟بھارت کی ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف مسلسل آٹھویں فتح،...
’ہمیں فینز ہو کر شرم آتی ہے، کیا انہیں بھی شرم آتی ہے؟‘ پاکستان کی انڈیا سے شکست پر شائقین کرکٹ برہم
ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو 61 رنز سے شکست دے دی، جس کے بعد شائقین کی بڑی تعداد نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا۔ میچ دیکھنے کے لیے دبئی، مانچسٹر اور پاکستان سمیت مختلف ممالک سے آنے...
سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جسے کرکٹ کا نہیں پتا وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہے، ایسے میں ٹیم کیسے جیتے گی۔ بھارتی چینیل پر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نالائق اور جاہل بندے کو بڑی ذمہ داری دینا سب سے بڑا جرم ہے، ایسا شخص...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے اسکاؤٹس کراچی ڈسٹرکٹ کے اسکاؤٹ سیکرٹری محبوب حسین کی قیادت میں، شاہین اسکاؤٹس، گرل گائیڈ، بوائے اسکاؤٹس اور روور اسکاؤٹس نے تھر ڈیزرٹ سفاری ٹرین (STDC) کے تحت ایک شاندار صحرا کا سفر کیا۔ سب سے پہلے اسکاؤٹس نے آرمی ریزورٹ پارچ جیوری کا دورہ کیا، جہاں روایتی لوک...
کولمبو: کراچی ایئرپورٹ سے اگر آپ نے حال ہی میں بیرون ملک سفر کیا ہے تو اندازہ ہو گا کہ یہ آسان نہیں رہا، اسی لیے صبح 7 بجے کی فلائٹ کیلیے میں رات ڈھائی بجے ہی ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ مرکزی عمارت کے اندر داخل ہونے کی ہی لائن لگی ہوئی تھی،یہاں سے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70...
ویب ڈیسک : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2026 کے میچ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی کے وائٹ بال ایونٹس میں سب سے زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ بنادیا۔ بھارت نے محدود اوورز کے آئی سی سی ایونٹس میں لگا تار 16 میچز جیت...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں عبرت ناک شکست پر عوام ٹیم پر برس پڑے اور مطالبہ کیا کہ ٹیم کا پوسٹ مارٹم کیا جائے۔ ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ اے میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد کرکٹ مداحوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے...
آئی سی سی ورلڈ کپ میں ہدف کے تعاقب کے دوران پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہو گئی۔ ٹیم کے تین اہم بیٹسمین صرف 13 رنز پر پویلین لوٹ گئے، جس کے بعد ٹیم پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے اس اہم مقابلے میں...
کرکٹ سے متعلق خبروں کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم بی ڈی کرک ٹائم ’ BDCricTime‘ باضابطہ طور پر بنگلہ دیش کا پہلا سرکاری طور پر رجسٹرڈ کرکٹ نیوز پورٹل بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’بی ڈی کرکٹ ٹائم‘ وزارت اطلاعات و نشریات سے رجسٹریشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی کے...
فائل فوٹو۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ جیت کے بعد قومی ٹیم کو خود ایئر پورٹ جا کر خوش آمدید کہوں گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم پر تین من پھولوں کی بارش کی جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو : سری لنکا کرکٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے اعزاز میں کولمبو میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب کے دوران سری لنکا کرکٹ کے صدر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران نے محسن نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سری لنکن وزیر کھیل سنیل سناوی اور سیکرٹری دفاع بھی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
بھارت کا 6طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )ایشیا کپ کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی کھیل کی سپرٹ کے منافی سوچ کے تحت بھارتی ہٹ دھرمی برقرار رہی اور بھارتی ٹیم کے کپتان نے پاکستانی کپتان...
سری لنکن بورڈ کی سید محسن نقوی کے اعزاز میں خصوصی تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )سری لنکن کرکٹ بورڈ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)سینیٹر محسن نقوی کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا ہے۔اس موقع پر سری لنکن کرکٹ کے صدر اور دیگر...
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے خلاف مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پلیئنگ الیون برقرار ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان نے کہاکہ آج کے میچ کے لیے...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں آج ایک بار پھر ٹاس کے وقت دونوں کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔ مئی 2025 کی پاک بھارت جنگ کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اور کھیل کے میدان میں بھی سیاست کو لے آیا ہے۔ مزید پڑھیں: ایشیا کپ میں ہاتھ نہ ملانے...
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سری لنکا کرکٹ کے صدر شامئے سلوا اور دیگر اعلیٰ عہدیداران نے ملاقات کی، سری لنکن حکام نے محسن نقوی کو کھیل کے فروغ کیلئے گراں قدر...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کے کرکٹ تعلقات کو مضبوط بنانے کے مقصد پر زور دیا گیا۔ مزید پڑھیں: کولمبو میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی ٹیم سے ملاقات،...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ سے قبل شائقین کرکٹ پرجوش ہیں، اور اب قومی ٹیم اسٹیڈیم پہنچ چکی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘...
سابق بھارتی کرکٹر اور معروف تجزیہ کار سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کھیل کے میدان میں ہاتھ نہ ملانے کو غیردانشمندانہ فیصلہ قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں: بھارت کے ساتھ سب کچھ برابری کی سطح پر...
پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان پی ایس ایل میں منتخب نہ ہونے پر افسردگی کا اظہار کیا ہے۔قومی کرکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ایس ایل میں منتخب نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ساجد خان نے لکھا کہ 11 سالوں سے میں ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل بہترین پرفارمنس دے...
بھارت کے سابق مایہ ناز کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے بھی پاکستانی کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک نہ کرنے کے بی سی سی آئی کے فیصلے کو احمقانہ قرار دیدیا۔بھارت نے کافی عرصے سے انٹرنیشنل میچز میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک نہ کرنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے اور بھارتی میڈیا کا بتانا ہے...
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے جب کہ ایشیاکپ کےبعد ورلڈکپ میں بھی کھیل کی اسپرٹ کے منافی سوچ کے تحت آج کے میچ میں بھی بھارت کے کھلاڑیوں کا ہینڈ شیک نہ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق پاک بھارت میچ میں ہینڈ شیک نےکرنےکا فیصلہ بھارتی ٹیم کی جانب سے کیا گیا ہے،کرکٹ حلقوں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سب سے بڑے مقابلے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا جہاں بادلوں کے بھی برسنے کا امکان ہے۔ بھارتی ٹیم کے پاس...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہونے لگے جس کے بعد توقع ہے کہ شائقین کرکٹ پاک بھارت ٹاکرے سے بھرپور لطف اندوز ہو سکیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں...
ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان روایتی حریف بھارت کیخلاف کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں مقابلہ کررہا ہے. یوں تو بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد ان کی ٹیم ٹورنامنٹ میں شریک نہیں لیکن بنگلہ دیش کے شائقین کرکٹ...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔چیئرمین پی سی بی نے کولمبو میں قومی کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران ان کا حوصلہ بڑھایا اورعزم و جذبے کو سراہا۔محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک...
کولمبو(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلیئرز کے عزم وجذبے کو سراہا۔ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔...
ٹی 20 ورلڈ کپ: انتظار کی گھڑیاں ختم، دنیائےکرکٹ کا سب سے بڑا دنگل سجنےکو تیار، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC T20 World Cup کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے۔روایتی حریفوں کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کا کاؤنٹ ڈاؤن مکمل ہو چکا ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ یہ مقابلہ کولمبو میں کھیلا جائے گا...
کولمبو: (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہونے لگے جس کے بعد توقع ہے کہ شائقین کرکٹ پاک بھارت ٹاکرے سے بھرپور لطف اندوز ہو سکیں گے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان...
گلگت (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایف سی این اے کے زیرِ اہتمام دوسرا انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اس بڑے اسپورٹس ایونٹ نے خطے کے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع فراہم کیا۔ گلگت بلتستان...
کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے سے ایک روز قبل کرکٹ کا جنون اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔ شہر بھر میں اور خصوصاً اسٹیڈیم کے اطراف پاکستان کے حق میں بھرپور عوامی حمایت واضح طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستان نے...
کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ: پاکستان، بھارت آج مدمقابل، اچھا کھیلیں گے: سلمان، ہینڈشیک کا انتظار کریں: سوریا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ہائی وولٹیج مقابلے میں آج کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے ۔ آئی سی سی چیئرمین جے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں PAK INDIA MATCH پاک انڈیا میچ ٹی20 ورلڈکپ
پاکستان اور انڈیا کے میچ سے پہلے سیاسی گرما گرمی نے کھیل کا مزہ غارت کردیا ہے۔ شائقینِ کرکٹ کے لیے اب میچ سے زیادہ اس سے پہلے کی صورتِ حال اعصاب شکن ہوتی ہے، جس کی بنیاد انڈیا کی نخوت ہے۔ انڈین کرکٹ بورڈ کا نو دولتیوں جیسا اوچھا پن تو اب چھپائے نہیں...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ فارم سے مطمئن اور پاکستان کی بھارت کے خلاف اتوار کے ٹی 20 میچ میں جیت کے لیے پر امید ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: قومی ٹیم اتوار کو روایتی حریف کو پچھاڑ دے گی، ڈاکٹر نعمان نیاز کا دلائل...
لاہور: سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد بالآخر سابق کپتان وسیم اکرم سمیت پاکستانی کرکٹر کوعمران خان کا خیال آگیا۔سابق پاکستانی کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت کے حوالہ سے کئی روز سے خبریں چل رہی ہیں۔ اس پر عمران خان کے ساتھی کرکٹرز ابھی تک نہیں بولے،...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم مقابلے سے پہلے سابق کرکٹرز احمد شہزاد، راشد لطیف اور محمد عامر نے اپنی رائے دی ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ اور بولنگ لائن اپ میں کچھ کمزوریاں ہیں اور ٹیم کے فیصلے میچ کے نتیجے پر اثر ڈال سکتے ہیں۔ احمد شہزاد کی...
راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے 15 فروری کے بڑے مقابلے سے قبل پاکستان کے اسپن اٹیک کو ٹیم کی اصل طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار مقابلہ یکطرفہ نہیں بلکہ انتہائی سنسنی خیز ہوگا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کے پاس ابرار احمد اور عثمان...
پاکستان ٹیم کے لیے کون سا بھارتی بڑا خطرہ، ٹی 20 ورلڈ کپ کون جیتے گا، سابق انگلش کرکٹر معین علی کی پیشگوئیاں
سابق انگلش کرکٹر معین علی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت میچ سے قبل بتایا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے لیے کون سے بھارتی کھلاڑی بڑا خطرہ ثابت ہوں گے۔ علاوہ ازیں انہوں نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں اور فاتح ٹیم کی بھی پیشگوئی کردی۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: ہاتھ...