2026-07-24@11:47:34 GMT
تلاش کی گنتی: 631
«پیداواری»:
منگل کو بنگلہ دیش ایئر فورس (BAF) اور چین الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (CETC) انٹرنیشنل کے درمیان حکومت سے حکومت (G2G) کی سطح پر ایک معاہدہ طے پایا، جس کے تحت بنگلہ دیش میں بغیر پائلٹ طیاروں (UAVs) کی پیداوار اور اسمبلی کے لیے پلانٹ قائم کیا جائے گا اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا جامع انتظام...
کراچی:گنے کی قیمت فروخت اور شوگر ملوں کی گنے کے کاشتکاروں کو دی جانے والی مراعات میں خطیر اضافے کے تناظر میں کاٹن جننگ سیکٹر نے آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات ظاہرکردیے ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے بتایاکہ گنے سے پیداوار سے ہونیوالی ماحولیاتی آلودگی...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر عبدالقادر سینیٹ کے مشترکہ اجلاس سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سوئٹزرلینڈ: ہوا سے چلنے والی برقی توانائی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز سوئٹزرلینڈ کے شمال مغربی حصے میں واقع، مونٹ-کروسن میں سوئٹزرلینڈ کا سب سے بڑا وِنڈ فارم ہے، جس میں 2010 اور 2016 کے درمیان بنائے گئے سولہ وِنڈ ٹربینز ہیں اور کل 37.2 میگاواٹ کی برقی توانائی کی...
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ لوگوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں گے تو پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدریکیلئے اس ملک میں بہت خوشحالی ہے، اس وقت ملک کی 99 فیصد کی طاقت اور 70...
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی معیشت ہے اور ملک کی 65 فیصد آبادی دیہی علاقوں میں رہتی ہے، جبکہ زراعت ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کسانوں، زرعی اداروں، اساتذہ اور ماہرین پر زور دیا کہ وہ آگے...
پشاور(نیوزڈیسک)چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد سعید نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کادورہ کیا،اس موقع پر انہوں نے مین ڈیم اور پاور ہاؤس سمیت تمام سائٹس پر تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ چیئرمین واپڈا کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پراجیکٹ کی تمام 10 اہم سائٹس پر تعمیراتی کام جاری ہے، مہمند ڈیم پراجیکٹ پر...
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ لوگوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں گے تو پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدری کیلئے اس ملک میں بہت خوشحالی ہے، اس وقت ملک کی 99 فیصد کی طاقت اور 70...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور انڈونیشیا نے صحت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے ، بالخصوص ویکسین کی تیاری میں شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس پیش رفت کو دونوں ممالک کے درمیان طبی تعلقات کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل قرار دیا...
چین کی مجموعی قومی پیداوار 140 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز چین کی معیشت نے استحکام کے ساتھ پیش قدمی جاری رکھی بیجنگ () چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں قومی شماریات بیورو کے ڈائریکٹر کھانگ ای نے بتایا کہ...
دسمبر 2025 کے آخر میں پاکستانی تاجر محمد وقار نے اسی سال چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کا اپنا تیسرا سفر کیا۔ اس بار ان کا منصوبہ تھا کہ گوئی ژو سے دو مزید مصنوعات، خشک ادرک اور نیول سنگترے دبئی درآمد کریں جہاں وہ گزشتہ 5 برس سے پھل اور سبزیوں کے...
کراچی: وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں پر ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔ خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلز اور اسکریپ چوری کی تحقیقات اور 24 دسمبر کی اسکریپ چوری میں ملوث ملازمین اور سرپرست افسران کی نشاندہی کی درخواست کی گئی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار...
سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کی قدرتی شکر تیار کرنے کا مؤثر طریقہ دریافت کر لیا ہے جو کم کیلوریز ہونے کے ساتھ ساتھ انسولین کی سطح میں تیزی سے اضافہ نہیں کرتی اور عام چینی جیسا ہی ذائقہ رکھتی ہے۔ یہ تحقیق امریکی یونیورسٹی ٹفٹس کے سائنسدانوں نے بائیوٹیک کمپنیوں کے اشتراک سے کی...
ویب ڈیسک: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جعلی آواز بناکر پیسے بٹورنے کی کوشش کی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر ایاز صادق نے بتایا کہ میری آواز بنا کر کسی نے کسی سے پیسے مانگے۔ اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جعلی آواز بناکر پیسے بٹورنے کی کوشش کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر ایاز صادق نے بتایا کہ میری آواز بنا کر کسی نے کسی سے پیسے مانگے، اس...
بلوچستان کے ضلع دُکی سے اعلیٰ معیار کا کوئلہ پاکستان کی معیشت کے لیے ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔ دُکّی کول مائینز سے یومیہ اوسطاً 2,235 ٹن کوئلہ نکالا جا رہا ہے، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 33.5 ملین روپے بنتی ہے۔ کوئلہ کی پیداوار ملک کی توانائی ضروریات پوری کرنے اور صنعتی ترقی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان تقریباً ایک سال تک جاری رہنے والی مشاورت کے بعد ایک ممکنہ دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ...
اسلام آباد: وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہیراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے تقریباً ایک سال مذاکرات کے بعد دفاعی معاہدے کا مسورہ تیار کرلیا ہے جو خطے میں گزشتہ دو برس کے دوران ہونے والی کشیدگی کے خلاف ایک مضبوط اتحاد قائم کرنے کا اشارہ ہوسکتا ہے۔ غیرملکی...
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی ہمسایہ ملک افغانستان کے ساتھ سرحدی گزر گاہوں کی بندش کے باعث برآمد نہ ہونے پر آلو کے بعد کینو بھی سستے ہوگئے ہیں، جس سے شہری خوش جبکہ کاشت کار مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ اربوں ڈالر کی تجارت ہوتی رہی ہے، افغان...
راؤ دلشاد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کوششوں سے وفاقی حکومت نے متبادل راستوں کے ذریعے کینو اور آلو کی برآمد کی اجازت دے دی ہے، جس سے کاشتکاروں کو درپیش مسائل میں کمی آنے کی توقع ہے۔ برآمدات میں آسانی کے لیے حکومتِ پنجاب نے وفاقی حکومت سے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)جافری شمس الدین کی سربراہی میں آج راولپنڈی میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج اور وزارت دفاعی پیداوار کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کو...
اسلام آباد: انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)جافری شمس الدین کی سربراہی میں آج راولپنڈی میں وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج اور وزارت دفاعی پیداوار کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کو ایک...
وزیراعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے اپنے وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو، معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری سید قاسم نوید، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ، سیکریٹری ٹو سی ایم عبدالرحیم...
اڑنے والی گاڑیاں جو کبھی سائنس فکش ہوا کرتی تھی، بس چند ماہ میں حقیقت بن جائیں گی، کیونکہ دنیا کی پہلی پرواز کرنے والی اس گاڑی کی باقاعدہ پیداوار شروع ہوگئی ہے، مگر اس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی الیف ایرو...
صبح کے دھندلکے میں کسان اپنے کھیت میں کھڑا گندم کی فصل کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ اس خاموشی میں ریڈیو کی مدھم آواز میں جیسے جان پڑ گئی ہو۔ کیونکہ وزیر اعظم نے جو کچھ کہا اس سے وہ چونکا نہیں بلکہ اس کے ولولے ایک بار پھر جوان ہو گئے۔ اس...
پنجاب کے آلو کے کسان اور آزاد تحقیق کار حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ سبسڈی کے ذریعے برآمدات کو فروغ دے کیونکہ بڑے پیمانے پر پیداوار کی زائد مقدار گھٹتی ہوئی ملکی طلب اور محدود برآمدی مواقع سے ٹکرا رہی ہے۔ حالیہ مہینوں میں افغانستان کی سرحد بند ہونے کی وجہ سے...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کی بحران زدہ آئل انڈسٹری کو بحال کرنے کے لیے 100 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ منصوبہ ایک طویل مدتی چیلنج ہو سکتا ہے، کیونکہ وینزویلا کے خام تیل کے انفراسٹرکچر میں برسوں کی کرپشن، چوری...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نے کسانوں کی خوشحالی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے زرعی برآمدات میں اضافے کا لائحہ بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ملکی زرعی برآمدات میں اضافے اور زرعی شعبے کو بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے تشکیل کردہ نجی شعبے کے ماہرین پر مبنی ورکنگ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ رواں ہفتے امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتوں کا منصوبہ بنا رہی ہے، جن میں وینزویلا میں تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقاتیں اس لیے اہم ہیں کہ امریکی افواج کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو...
لاہور: پنجاب کی زرخیز سرزمین رواں سال گندم کی بہترین پیداوار کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے متعارف کردہ کسان کارڈ نے صوبے کی زراعت کی سمت یکسر بدل دی ہے اور کھیتوں میں اعتماد کی نئی فصل بو دی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے...
توانائی ماہرین کے مطابق وینزویلا میں امریکی سرمایہ کاری کے دعوؤں کے باوجود تیل کی پیداوار میں فوری یا قلیل مدت میں کوئی بڑا اضافہ ممکن نہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کی گرفتاری کے چند گھنٹوں بعد امریکی آئل کمپنیوں کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ...
اسلام آباد: اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ (ای پی بی ڈی) نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3.7 فیصد معاشی شرحِ نمو کو شماریاتی ہیر پھیرکا نتیجہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نمو صرف کاغذوں میں موجود ہے، زمینی سطح پر حقیقی پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ نہیں ہوا۔ ای...
اسلام آباد (نیوزڈیسک):غذائی تحفظ و تحقیق کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ زراعت کے شعبے میں ریسرچ کو فروغ دیا جائے تاکہ جدید سائنسی بنیادوں پر پیداوار بڑھائی جا سکے۔ اسلام آباد میں قومی زرعی تحقیقاتی ادارے کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کے لیے قومی معیشت کی 3.7 فیصد شرحِ نمو کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جسے معاشی محاذ پر ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس شرحِ نمو کی منظوری نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے...
اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کیلیے 3.7 فیصد معاشی شرحِ نموکی منظوری دیدی ہے۔ یہ منظوری نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے دی،جس کی صدارت سیکریٹری پلاننگ اویس منظورسمرانے کی۔ اعدادو شمارکے مطابق معیشت کے تمام بڑے شعبوں میں نموریکارڈکی گئی،جو حالیہ تباہ کن سیلاب کے باعث زرعی...
اسلام آباد(نیوزدیسک)واپڈا کے مطابق سال 2025 میں نیشنل گرڈ کو 33 ارب 12 کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی گئی ۔ پن بجلی کی قیمت 3 روپے 93 پیسے فی یونٹ ہے۔ آئندہ سال دیامربھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی بچھانے کا کام ہوگا۔ واپڈا کے آٹھ زیرتعمیر منصوبوں کی...
کراچی: پاکستان میں ہائبرڈ کاٹن کی کاشت سے کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں ریکارڈ اضافے کے تجربات ایک بار پھر کامیاب نہ ہونے سے کاٹن اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق مقامی کاٹن زونز میں گنا اور چاول کی کاشت ختم ہونے اور کپاس کی روایتی...
پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات میں اقتصادی و دفاعی تعاون تاریخ میں نئے باب رقم کررہا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر پالیسیوں کی بدولت پاکستان اور ترکیہ کے مابین اقتصادی تعاون کے نئے مواقع کی راہ ہموار ہو رہی ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال...
ملک میں خام تیل اور گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق 8 دسمبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار66014بیرل ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں0.05فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251212-08-3 اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے ملاقات کی،ملاقات میںوزارت دفاعی پیداوار سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی،ملاقات میںملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا۔ خبر ایجنسی
اسلام آباد :(نیوزڈیسک) پاکستان میں چائے کی کمرشلائزیشن کی اسٹریٹجی کا افتتاح کردیاگیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت خام پیداوار سے ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کی جانب منتقلی کو ملکی ترقی کا بنیادی ستون سمجھتی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان میں چائے کی کمرشلائزیشن...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایف ایف توسیعی پروگرام پر شدید سیلاب کے باوجودبہت ٹھوس عمل درآمد کیا ہے اور استحکام کو برقرار رکھا اور ملک کی بیرونی اور فنانسنگ کی صورتحال میں بہتری پیدا ہوئی، پالیسی کی ترجیحات مائیکرو اکنامک استحکام پر مرکوز رہیں...
آر ٹی او پشاور کی غیر قانونی تمباکو پیداوار کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں مردان میں ایک سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا۔ چھاپے کے دوران ایم/ایس یونیورسل ٹوبیکو کمپنی کی غیر رجسٹرڈ مشینری برآمد ہوئی۔ برآمد شدہ مشینری کی یومیہ پیداوار تقریباً 6,000 سے 7,000 کلوگرام تمباکو...