2026-06-02@21:09:46 GMT
تلاش کی گنتی: 1418

«ڈیجیٹل معیشت»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرزمین پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کے آثار موجود ہیں۔ گندھارا، موہنجو داڑو، ہڑپہ اور کوٹ ڈیجی جیسے تاریخی مقامات پاکستان کی قدیم ثقافتی شناخت کا حصہ ہیں۔حکومت پاکستان ملک کی یہ تہذیبی ورثہ آئندہ نسلوں کے لیے محفوظ بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو خبردار کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سے صارفین کو خبردار کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسکیمرز آپ کی ذاتی اور مالی...
    کراچی (این این آئی)کراچی میں وفاقی وزیر صحت نے پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے فیڈرل گورنمنٹ ڈسپینسری سول ایوی ایشن میں شہر کے پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس سینٹر کے ذریعے مریضوں کا علاج جدید ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ممکن ہوگا، جس میں...
    کراچی: چند سال قبل پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کو اپنانے کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جاتے تھے، تاہم کووڈ19کے بعداور عالمی اداروں، بالخصوص بل اینڈملینڈاگیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت سے ملک میں جدید بینکاری نظام تیزی سے فروغ پاچکا ہے،آج پاکستان میں 12 کروڑسے زائدصارفین ذاتی اور تجارتی لین دین کیلیے موبائل...
    مریم نواز ہنرمند نوجوان پروگرام کے تحت پنجاب کی تعلیم یافتہ دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کا عمل جاری ہے اور پروگرام کے راؤنڈ 3 کے لیے درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں۔ پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے مطابق یہ پہلا ڈیجیٹل اسکلز پروگرام ہے جو خاص طور پر تعلیم یافتہ دیہی خواتین کے لیے...
    سید مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان اب مریض بنانے کی فیکٹری مین تبدیل ہوچکا ہے، جہاں لوگ معمولی بیماری کے لیے بھی بڑے اسپتالوں کا رخ کرتے ہیں، جس سے نظام پر غیر ضروری دبا پڑتا ہے، اسی لیے حکومت بنیادی صحت کے مراکز کو مضبوط بنا رہی ہے تاکہ عوام گھر کے قریب...
    کراچی میں وفاقی وزیر صحت نے پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے فیڈرل گورنمنٹ ڈسپینسری سول ایوی ایشن میں شہر کے پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس سینٹر کے ذریعے مریضوں کا علاج جدید ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ممکن ہوگا، جس میں بیرونِ ملک موجود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے آنے والے رمضان کیلیے زیادہ مؤثر اور فائدہ مند پیکیج تیار کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت رمضان پیکیج اور پچھلے سال کے پیکیج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر اجلاس ہوا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ پچھلے سال...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ مستحق افراد تک امداد شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں پیکج کو مزید بہتر بنانے کے لیے سفارشات...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وزیراعظم آفس میں پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی اور متحدہ عرب امارات کے وفد کے درمیان اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیماک گروپ اور اس کے ریگولیٹڈ پلیٹ فارم پرائپکو نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان اور پچھلے سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم نے تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں کی پچھلے سال رمضان پیکج کی شفافیت پر مستند آڈٹ ادارے کی طرف سے رپورٹ پر ستائش کی۔وزیراعظم نے کہا کہ...
    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام میں رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی فراہمی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہی کی جائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مجوزہ رمضان اور گزشتہ سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے گزشتہ سال رمضان پیکج کی شفافیت پر...
    — فائل فوٹو  وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے بزنس گروپ کے وفد نے ملاقات کی ہے۔شہباز شریف نے ملاقات کے دوران پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں اماراتی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کا خیر مقدم کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے برادرانہ تعلقات ہیں جو باہمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان طے پانے والا معاہدہ عالمی فٹبال اور ڈیجیٹل میڈیا کی تاریخ میں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق معاہدے کے تحت پہلی بار کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ورلڈ کپ کے...
    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی نے سول سروسز اکیڈمی میں ’آرٹیفیشل انٹیلی جنس 101‘ ماڈیول کا افتتاح کیا، جس کے تحت سی ایس ایس کے نصاب میں مصنوعی ذہانت کی تربیت شامل کی گئی ہے۔ وزیر نے خصوصی سی ایس ایس بیچ کے 108 پروبیشنری افسران سے خطاب میں کہا کہ یہ اقدام حکومت کے...
    پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں اماراتی سرمایہ کاروں کی دلچسپی خوش آئند ہے، وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے معروف بزنس گروپ سجوانی گروپ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی تعاون، سرمایہ...
    وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ تمام متعلقہ محکمے آئندہ رمضان کے لیے گزشتہ سال سے زیادہ مؤثر اور فائدہ مند پیکج تیار کریں۔ اسلام آباد میں رمضان پیکج کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب اور عام آدمی کی مالی مدد اور سماجی فلاح و بہبود...
    اویس کیانی: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئندہ رمضان المبارک کے لیے متعلقہ اداروں کو سود مند پیکیج اور سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔  وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان اور پچھلے سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مالی شمولیت اور جدید مالی آلات و ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیشرفت کا بغور جائزہ لے رہا ہے ، جدت، مالی استحکام اور ضابطہ جاتی نگرانی کے درمیان توازن قائم رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔وہ جمعرات کویہا ں...
    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ویزا سی ای ایم ای اے کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ساتھ اس کی مسلسل وابستگی کو سراہا۔ وہ آج اسلام آباد میں ویزا کے علاقائی صدر (وسطی یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ) طارق محمود کی قیادت میں آنے والے وفد سے...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نےکہا ہے کہ پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ویزا کے مسلسل تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔وزارتِ خزانہ میں ویزا (VISA) کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومتی اصلاحات سے پاکستان کی معیشت میں مسلسل بہتری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-10 اسلام آباد(صباح نیوز)دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-6 اسلام آباد(صباح نیوز)او آئی سی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و تکنیکی تعاون کامسٹیک نے یو این آئی ادارہ اور چین کے ممتاز تکنیکی تعلیمی اداروں کے اشتراک سے او آئی سی رکن ممالک کے طلبہ کے لیے آن لائن ڈیجیٹل کورسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ان کورسز کا مقصد...
    ویب ڈیسک : وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت پانچ لاکھ خواتین کے ڈیجیٹل والٹس کھولے جا رہے ہیں۔ دبئی کی معروف رئیل سٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وزارت آئی ٹی کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے روشن دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جہاں پاکستان برق رفتاری سے خطے میں ایک طاقتور، جدید اور مستقبل آفرین آئی ٹی مرکز کے طور پر اُبھر رہا ہے۔ پاکستان کے ٹیک سیکٹر کی بڑھتی ہوئی صلاحیت، جدت انگیز پیش...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ سے دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون اور امکانات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان کے ڈیجیٹائزیشن وژن پر بھی وفد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تیزی سے خطے میں جدید ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور ڈیجیٹل معیشت کا ایک مضبوط اور ابھرتا ہوا مرکز بن کر سامنے آ رہا ہے، جہاں جدت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔اسی سلسلے میں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے،...
    لاہور: لاہور میں آئندہ ماہ 17 سے 19 جنوری تک 27واں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 منعقد کیا جائے گا، جو پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے ایک روشن اور نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان تیزی سے خطے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستانی لاجسٹکس کمپنی سیکیور لاجسٹکس – ٹریکس گروپ لمیٹڈ نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے فینووا ٹیکنالوجیز سے فن ٹیک سافٹ ویئر پلیٹ فارم کی انٹیلیکچوئل پراپرٹی (آئی پی) حاصل کرنے کے لیے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے کمپنی کو 500 ملین روپے تک کے ڈیجیٹل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس رپورٹر) پاکستان میں صف اول کی انفارمیشن سروسز اور ٹیکنالوجی انوویشن کمپنی زونگ فورجی نے حکومت کے ’’ڈیجیٹل پاکستان‘‘ وژن کے تحت قومی ڈیجیٹلائزیشن کی کوششوں میں معاونت کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ یہ اشتراک وزیراعظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہاکہ بی آئی ایس پی پاکستان کا سب سے بڑا سماجی تحفظ پروگرام ہے تاریخ میں پہلی بار ایک کروڑ خواتین کے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے جا رہے ہیں؛ اس اقدام سے فراڈ اور کرپشن کا خاتمہ ہوگا‘ ادائیگیوں کے نظام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ذہنی، فکری اور تہذیبی نشوونما کے لیے ادبی محفلوں کا انعقاد ہماری دیرینہ روایت رہی ہے مگر بدقسمتی سے اردو زبان و ادب کی یہ روایت آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہے، تاہم خوش آئند امر یہ ہے کہ معاشرے میں جمالیاتی ذوق کے حامل ایسے افراد ابھی موجود ہیں جو اس دم...
    اسلام آباد: قومی سائبر سیکورٹی کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (پی کے سرٹ) اور عالمی شہرت یافتہ روسی سائبر سیکورٹی کمپنی کیسپرسکی کے درمیان باضابطہ شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان میں...
    لاہور کی ضلعی عدالت نے شہریوں کے ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کے لیے ایک تاریخی اور دور رس اثرات کا حامل فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کے اختیارات پر واضح قانونی حد بندی عائد کر دی ہے۔ اپنے تحریری فیصلے میں ایڈیشنل سیشن جج لاہور شفقت راجہ نے قرار دیا ہے کہ پولیس کسی بھی شہری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:  ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 کے آغاز پر پاکستان کے مالیاتی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا ایک خوش آئند اور حوصلہ افزا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر اعتماد میں اضافہ ہوا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-2 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مستحکم ہوا ہے۔سال 2026 کے آغاز پر پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک نمایاں اور حوصلہ افزا غیر ملکی سرمایہ کاری سامنے آئی...
    ویب ڈیسک : پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مستحکم ہوگیا، 20 ملین ڈالر کی انویسٹمنٹ کا اعلان کردیا۔  خصوصی سہولت سرمایہ کاری کونسل کے سرمایہ دوست ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز ہوا ہے۔...
    پاکستان بیورو آف شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 2024–25 کے تحت انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے متعلق مثبت نتائج کا خیرمقدم...
    خصوصی سہولت سرمایہ کاری کونسل (ایس آئی ایف سی) کے سرمایہ دوست ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمتِ عملی کے باعث پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر عالمی سرمایہ...
    ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمتِ عملی کے نتیجے میں پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مستحکم ہوا ہے۔ سال 2026 کے...
    ویب ڈیسک: ایس آئی ایف سی کے سرمایہ دوست ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز، سال 2026 کے آغاز پر پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک نمایاں اور حوصلہ افزا غیر ملکی سرمایہ کاری سامنے آئی ہے، عالمی ڈیجیٹل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ سال 2024-2025 میں پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق اب پاکستان میں 70 فیصد سے زائد گھرانے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں، جو کہ سال 2019 کے مقابلے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ