2026-06-02@21:08:46 GMT
تلاش کی گنتی: 1418
«ڈیجیٹل معیشت»:
علی ساہی: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ون ایپ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، اس جدید نظام کے ذریعے صوبے میں پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق نئی ایپ کے تحت ٹریفک خلاف ورزیوں پر ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان جاری...
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی تصدیق کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ’نشان پاکستان‘ کے نام سے ایک نئی ڈیجیٹل سہولت متعارف کرائی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس اقدام کا مقصد نہ صرف شہریوں کی شناخت کی محفوظ تصدیق کو یقینی بنانا ہے...
ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث قومی معیشت اور ٹیکنالوجی کے اہم منصوبوں میں نمایاں عملی پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ حکومتی سطح پر مربوط حکمتِ عملی کے ذریعے جدید شعبوں میں سرمایہ کاری اور اشتراکِ عمل کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی خصوصاً آرٹیفیشل انٹیلیجینس کے استعمال کے بغیر شفاف اور مؤثر حکومتی نظام کا تصور ممکن نہیں۔وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجینس ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سرکاری ڈھانچے میں ڈیجیٹل اصلاحات کے...
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات سے قومی اقتصادی اور ٹیکنالوجی منصوبوں کو عملی پیش رفت حاصل ہو رہی ہے۔ پاکستان میں اے آئی اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ’’انڈس اے آئی ویک 2026‘‘ ایونٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ قومی سطح کے اسٹریٹجک فورم پر مصنوعی ذہانت...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث قومی اقتصادی اور ٹیکنالوجی منصوبوں کو عملی پیش رفت حاصل ہو رہی ہے، جس کے تحت پاکستان میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے “انڈس اے آئی ویک 2026” کا انعقاد اسلام آباد میں...
ویب ڈیسک :حکومتِ پاکستان کے 'ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ' کے تحت نادرا نے ملک میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے "نشانِ پاکستان" کے نام سے جدید ترین آن لائن شناختی تصدیق کا نظام متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے ویب پورٹل کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اب رجسٹریشن،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-9 ڈھاکا(نمائندہ خصوصی ) بنگلا دیش میںکل بروز جمعرات 12 فروری2026ء کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے روزنامہ ’’جسارت‘ ‘اور’ ’جسارت ڈیجیٹل‘ ‘کا نمائندہ وفد بنگلا دیش پہنچ گیا۔وفد کی قیادت روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ وفد میں جسارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے ابھی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ اور ون لنک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ اس معاہدے کے تحت راست پلیٹ فارم میں افراد سے تاجروں کی ادائیگی کا نظام ڈیجیٹل کیا جائے گا۔ تاجروں کیو آر کوڈ ذریعے راست کے...
شناخت کی محفوظ تصدیق اورڈیجیٹل معیشت کومضبوط بنانے کیلیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نادرا) کی نئی سہولت نشان پاکستان متعارف کرادی گئی ترجمان کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نےنادرا آرڈیننس 2000 کی دفعہ 7 کے تحت حاصل اختیارات کی رو سے قومی ڈیٹا بیس مرتب کرنے سے متعلق سرگرمیوں کو انجام دیتا...
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سرکاری نظام میں آرٹیفشل انٹیلیجینس (اے آئی) کے مؤثر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے اور ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کے لیے ضروری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نادرا کی نئی سہولت ’نشان پاکستان‘ محفوظ شناختی تصدیق کا جدید نظام متعارف کرا دیا گیا۔ سرکاری اور ریگولیٹڈ نجی اداروں کے لئے آن لائن شناختی تصدیق کی سہولت ہوگی، رجسٹریشن، سبسکرپشن اور رسائی سمیت تمام سہولتیں ایک ویب پورٹل پر ملیں گی۔ بینکوں، ٹیلی کام اور مالیاتی سمیت ریگولیٹڈ نجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا : بنگلا دیش میں عام انتخابات کی کوریج کے لئے ’’ جسارت ‘‘ اور ’’جسارت ڈیجیٹل ‘‘ کا وفد سید طاہر اکبر کی قیادت میں کراچی سے ڈھاکہ پہنچ گیا۔بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت...
کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ کابینہ نے اپنے ایک اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی رجسٹریشن آسان بنانے کےلیے ایکٹ 1908ءمیں ترمیم بھی منظور کرلی گئی۔ اس حوالے سے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب نے سرکاری نظام میں اے آئی کے مؤثراستعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب نے اسلام آباد میں نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ سے خطاب میں کہا کہ ٹیکس اصلاحات میں خودکار نظام...
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کویت کے سیاسی تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات ہیں اور وہ ترقی و خوشحالی کے مشترکہ اہداف کو عملی شکل...
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں انقلابی پیش رفت کے لیے سنجیدہ اور طویل المدتی حکمتِ عملی کے تحت سال 2030 تک ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، تاکہ ملک کو جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا...
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا اہمیت کا حامل ہے۔وزیراعظم نے رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لائسنس کے اجرا پر رقمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور متعلقہ حکام کو مبارکباد پیش...
کویتی قیادت کیساتھ اقتصادی شراکت بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم ، پہلے ڈیجیٹل بینک رقمی کو لائسنس جاری
ویب ڈیسک؛ وزیراعظم نے پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل بینک رقمی کو لائسنس جاری کردیا ، شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل بینک رقمی کو لائسنس کا اجرا پاکستان اور کویت تعلقات میں اہم موڑ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل لائسنس دینے کی تقریب سے...
ویب ڈیسک: سندھ کابینہ نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری دے دی, سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی رجسٹریشن آسان بنانے کیلئے ایکٹ 1908 میں ترمیم بھی منظور کرلی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سیل ڈیڈ کی ایگزیکیوشن اب آن لائن ہو سکے گی،سندھ کے 49 سب رجسٹرار دفاتر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے روزنامہ ’جسارت‘ اور ’جسارت ڈیجیٹل‘ کا نمائندہ وفد بنگلا دیش روانہ ہوگیا۔وفد کی قیادت روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ وفد میں جسارت ڈیجیٹل کے ہیڈ سید عامر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک سے جامعات، اسٹارٹ اپس اور عالمی کمپنیوں میں تعاون ممکن ہو گا، ڈیجیٹل سکلز پروگرام سے عوام کو بنیادی اے آئی مہارتیں فراہم کی جا رہی ہیں، ٹیکس نظام میں اے آئی ٹریک اینڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026ء کا اجراء کر دیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ 135 اداروں میں 600 سے زاید گورننس اصلاحات ہوئیں۔ریفارمز رپورٹ ورلڈ اکنامک فورم کے کنٹری پارٹنر انسٹیٹوٹ مشعل پاکستان نے تیار کی۔ رپورٹ کے مطابق گورننس اصلاحات کی منظم دستاویز بندی کی...
حکومتی اصلاحات کا مقصد عام آدمی کی زندگی میں آسانی لانا ہے،وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق سرکاری اداروں، میں انقلابی تبدیلیاں لائی...
انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دیگا، وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دیگا۔ اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق سرکاری اداروں، میں انقلابی تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، حکومتی اصلاحات کا مقصد عام آدمی کی زندگی میں آسانی لانا ہے، پاور سیکٹر میں اصلاحات سے گردشی قرضوں میں 1.25 ٹریلین روپے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) دفاعی پنشن کے نظام میں ڈائریکٹ کریڈٹ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق پاکستان ریفارمز کی دوسری ادارہ جاتی اصلاحاتی رپورٹ پیش کردیا گیا۔ گزشتہ سال 135 سے زائد وفاقی اداروں میں 600 اصلاحاتی اقدامات کیے گئے۔ الیکٹرونک جرائم ترمیمی ایکٹ دو...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) مشعل پاکستان، جو ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کا کنٹری پارٹنر انسٹیٹیوٹ ہے، نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں ادارہ جاتی اصلاحات، شفافیت، ڈیجیٹل اقدامات اور اقتصادی و سماجی شعبوں میں کیے گئے اقدامات کا تفصیلی احاطہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں ملک کے 135...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دے گا۔اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی، تقریب کے ساتھ ہی ملک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے منعقدہ انڈس...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026ء کا اجراء کر دیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ 135 اداروں میں 600 سے زائد گورننس اصلاحات ہوئیں۔ریفارمز رپورٹ ورلڈ اکنامک فورم کے کنٹری پارٹنر انسٹیٹوٹ مشعل پاکستان نے تیار کی۔رپورٹ کے مطابق گورننس اصلاحات کی منظم دستاویز بندی کی گئی ہے، دوسرے ایڈیشن میں 660...
زونگ نے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے ساتھ انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کی جہاں اس نے اے آئی پر مبنی سالوشنز،پراڈکٹس اور ڈیجیٹل سروسز کامکمل پورٹ فولیو پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈس اے آئی ویک 2026 پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے متعلق قومی سطح کا نمایاں اقدام قرار دیا جارہا...
راؤ دلشاد:پنجاب حکومت نے ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے پیشِ نظر ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2025 میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ ترمیم کے تحت پالیسی کی کلاز 11 میں تبدیلی تجویز کی گئی ہے، جس کے ذریعے ڈیجیٹل میڈیا مہمات سے متعلق ذمہ داریوں کو واضح کیا جا رہا...
کلیم اختر:کیو آر کوڈ اور راست ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام پر عملدرآمد نہ ہونے سے پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے شفافیت کے دعوے سوالیہ نشان بن گئے ہیں۔ پی آر اے اپنے ہی جاری کردہ نوٹیفکیشن پر بروقت عملدرآمد کروانے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، جس کے باعث صوبے بھر کے متعدد...
پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 جاری: 135 اداروں میں 600 سے زائد اصلاحات، شفافیت اور ڈیجیٹل گورننس پر زور
مشعل پاکستان، جو ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کا کنٹری پارٹنر انسٹیٹیوٹ ہے، نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 کا اجرا کیا۔ یہ رپورٹ پاکستان میں گورننس اصلاحات کی سب سے جامع دستاویز بندی پیش کرتی ہے، جس میں 2025 کے دوران 135 وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور منسلک اداروں میں 600 سے زائد اصلاحات ریکارڈ کی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم، انڈس اے آئی ویک 2026 میں شریک ہوگی، جہاں کمپنی کی جانب سے ملک کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کیلئے...
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) مصنوعی ذہانت کے قومی پلیٹ فارم انڈس اے آئی ویک 2026 میں شرکت کرے گی، جہاں کمپنی پاکستان کے ارتقائی اے آئی ایجنڈے کی معاونت کے لیے اپنے صنعتی نقطۂ نظر اور عملی اے آئی ایپلی کیشنز نمائش کے لیے پیش کرے گی۔ ٹیلی کام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) فیز 8 میں خیابانِ اتحاد پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرین پر نازیبا ویڈیو چلنے کے واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز گزری تھانے میں درج کیا...
پاکستان کو 2026 کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت مل گئی ہے، جسے وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے ملک و قوم کے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ذمہ داری کے ذریعے پاکستان کو عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت، آئی ٹی اور...
— فائل فوٹو کراچی کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 8 میں خیابانِ اتحاد کے سگنل پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو کلپس چلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم ایڈورٹائزنگ کمپنی کا ہی ملازم ہے، واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز گزری تھانے میں درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کو 2026 کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت مل گئی ہے، جسے ڈیجیٹل سفارت کاری اور آئی ٹی شعبے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔اس انتخاب کے بعد پاکستان کو عالمی سطح پر ٹیکنالوجی سے متعلق پالیسی سازی میں مؤثر کردار ادا کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ اتحاد میں نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ اسکرینز پر نامناسب ویڈیو چلنے کے واقعے پر گذری پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ مقدمہ کمپنی کے لیگل ایڈوائزر شاکر علی کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا...
کراچی: گزری پولیس نے ڈیفنس خیابان اتحاد میں ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ اسکرینز پر نامناسب ویڈیو چلنے کا مقدمہ درج کرلیا اور ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ خیابان اتحاد میں ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ اسکرینز پرنامناسب ویڈیوچلنے کا مقدمہ نمبر 56 سال 2026 کمپنی کے لیگل ایڈوائزر شاکر علی کی مدعیت میں...
ویب ڈیسک : پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت باضابطہ طور پر سنبھال لی، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا صدارت سنبھالنے کا بعد کہنا تھا کہ پاکستان ڈیجیٹل تعاون، سائبر سکیورٹی، ڈیجیٹل شمولیت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کو فروغ دے گا۔...